Balochistan public News

  • Home
  • Balochistan public News

Balochistan public News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Balochistan public News, .

10/09/2022

منشیات بیچنے اور استعمال کو روکنے کے لٸے نیا قانون!

اب سزاٸے موت دی جاٸیگی........

منشیات کنٹرول ترمیمی بل 2022 کی منظور, سزاٸے موت مقرر,

ہیروئن، مارفین، کوکین, چرس, اور آئس سمیت دیگر نشہ آور ادویات اور منشیات پر فورن گرفتاری کی جاٸیگی, گرفتار جوبدار کی ضمانت نہیں ہو سکے گی,

منشیات روک تھام بل کے مطابق غیرقانونی منشیات کے جرائم پرسزائے موت یاعمرقید کی سزا ہوگی اور صدرمملکت کی منظوری کے بعد یہ بل منشیات کنٹرول ترمیمی ایکٹ 2022 ہوگیا ہے, جس کا اطلاق ہو چکا,

بل کے مطابق سزائیں

ہیروئن یا مارفین کی 4 کلوگرام یا زائد مقدارکے جرائم پر20 سال سے زائد قید ہوگی اور جرمانہ 10 لاکھ روپے سے زائد ہوگا,

5 کلویا زائد کوکین کے جرم میں سزائے موت یا 20 سال سے زائد قید اور 25 لاکھ جرمانہ ہوگا,

آئس کی4 کلوگرام یا زائد مقدار پر سزائے موت یا 25 لاکھ روپے جرمانہ اور عمرقید ہوگی,

یاد رہے کے آٸس نامی منشیات نے ملک کے اکر کالیجز اور یونیورسٹیز میں اپنا دیرا جمایا ہٸا تھا جس کے باٸث نوجوان اپنی زندگی خراب کر رہے تھے, جب کے چرس, آفیم, ہیروٸن سمیت دیگر منشیات بھی گلی کونچوں میں عام ہو چکی ہے, جس کو قابو کرنے کے لٸے قانون سازی کی گٸی,

ایک مرتبہ پھر سے سب کو پتا ہونا چاہٸے کہ اب

منشیات خرید و فروخت سمیت استعمال پر سزاٸے موت ہوگی.......

25/06/2022
22/02/2022
02/02/2022
قومی و قبائلی بزرگ رہنما ملک عبدالقیوم کاکڑ کے پوتے، حاجی نورعلی کاکڑ کے بیٹے اور جمعیت کے رہنما محمد عظیم  کاکڑ کے بھائ...
28/11/2021

قومی و قبائلی بزرگ رہنما ملک عبدالقیوم کاکڑ کے پوتے، حاجی نورعلی کاکڑ کے بیٹے اور جمعیت کے رہنما محمد عظیم کاکڑ کے بھائیوں محمد شمیم کاکڑ اور محمد ندیم کاکڑ کے
دعوت ولیمہ میں نواب محمد ایاز خان جوگیزی، ہاشم کاکڑ، سردار مسعود لونی، ہاشم غلزئی، طیب لہڑی، فتح بنگر، مولوی عزیزاللہ حنفی، عرفان اللہ، مفتی عبدالکریم، ملک محمد شاہ آقا، ملک امان اللہ خان لمڑ، مولوی عبد الحنان، سردار موسی کاکڑ، عبدالخالق پہلوان، ملک شاہ جہان آقا و یگر قبائلی وسیاسی معززین شریک ہیں۔

جمیعت علماء اسلام باکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو محمد اعظیم خان کاکڑ ملاقات کے بعد اپنی تحریر کرد...
18/09/2021

جمیعت علماء اسلام باکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو محمد اعظیم خان کاکڑ ملاقات کے بعد اپنی تحریر کردہ چھوتی کتاب ہماری حقیقت پیش کرتے ہوئے۔

23/08/2021

ہائی کورٹ بلوچستان کی جانب سے وراثت میں خواتین کے حصے کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف فوجداری مقدمات قایم کیے جانے پر محمد عظیم خان کاکڑ کا موقف؛

ہائی کورٹ بلوچستان کی جانب سے یہ فیصلہ انتہائی خوش آئیند ہے مگر فوجداری مقدمات کی بجائے اگر ملکی اداروں کو مضبوط بنایا جاتا اور اس نوعیت کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوتا تو یقیناً عوام کا ریاستی اداروں پر اعتماد قائم ہوتا۔ چونکہ بلوچستان میں اس نوعیت کے کیسز بہت زیادہ ہیں لہذا حکومت اس فیصلے کے ذریعے ایک خاص نوعیت کا خوف قائم کرنا چارہی ہے تاکہ معاملات جلد حل ہو سکے۔

اسلام میں حدود و تعزیرات کا انتہائی مقدس باب موجود ہے۔ جہاں ہر معاملے کے لئے ایک خاص حد اور اصول موجود ہے وہاں اس حد کی پامالی پر تعزیرات یعنی سزا کا نظام موجود ہے۔ یقیناً اس دور میں اور موجودہ حساس معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے ریاستی خوف قائم کرنا لازم ہوچکا ہے۔رہی بات پشتون معاشرے کی تو حقیقت یہ ہے کہ معاشرے کا وجود اجتماعی تصور سے جڑا ہے لہذا ایسے فیصلوں کا نفاذ انتہائی اہمیت کے حامل ہے جہاں عوام کو یکساں سہولت مل سکے۔ دوئم یہ کہ پشتون وطن میں اسلام کی بنیادیں بڑی مضبوط ہیں۔ ریاست اس معاملے میں علماء کو اعتماد میں لے تو آسانیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ سوئم یہ کہ اسلام کی تعلیمات کا بنیادی مطالبہ قربانی اور ثانوی مطالبہ خود کو مثال پیش کرنا ہے۔

مذید یہ کہ خاتون کو اسلام نے ہر اعتبار سے معاشرے کا اہم ستون کرار دیا ہے۔ عورت کے وجود سے مرد کا وجود جڑا ہے اور حقوق العباد کے اعتبار سے ماں کو سب سے بڑا حقدار قرار دیا گیا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قول ہے جس نے دو بیٹیوں کو جنا پھر اچھی پرورش کی اور بیٹے کو بیٹی پر فوکیت نہ دی تو قیامت کے روز وہ شخص میرے برابر کھڑا ہوگا۔ گویا ہر اعتبار سے عورت کو اعلی مقام عطاء کیا گیا ہے۔ سورت مریم ایک عورت کے نام پر نازل ہوئی۔ اور پھر سورت بنی اسرائیل، سورت نور، سورت النساء و متعدد سورتوں میں عورت کا مقام واضح کیاگیا۔ بلکہ اس تمام مباحثہ سے ہٹ کر میں کہونگا کہ معاشرے کا بنیادی تقاضہ عدل ہے۔ اور عدل کی مختصراً تعریف یہ ہے کہ کسی شے کو اس کے حقیقی مقام پر رکھا جائے۔ اس تعارف کے تناظر میں زیر بحث مضمون عدل کا طلبگار ہے اور تب ہی پشتون معاشرے میں عورت کو حق وراثت مل سکے گا۔

28/07/2021

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعرات صبح 7:00 بجے کوئلہ پھاٹک سے پشین کے لئے نکلیں گے۔ تحصیل پشین، برشور، بوستان اور خانوزئی کے ساتھی 8:00 بجے عجوا ہوٹل یارو پہنچ جائیں۔ کل کے پروگرام میں عوامی نیشنل پارٹی تحصیل برشور کے جنرل سیکرٹری محترم عصمت اللہ کاکڑ صاحب جمعیت علمائے اسلام میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گے۔ انشاءاللہ بھرپور انداز میں شرکت کریں گے۔ اس پروگرام کی صدارت جمعیت علمائے اسلام صوبہ بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع صاحب کریں گے جبکہ پروگرام ضلعی تنظیم کے سربراہان مولانا عزیز اللہ حنفی صاحب اور جنرل سیکرٹری سید مطیع اللہ آغا صاحب ترتیب دیں گے۔ تمام ساتھی وقت کی پابندی کریں۔ شکریہ

کلی وچوبہ۔۔ایم این اے مولوی کمال الدین جمعیت علماء اسلام کے رہنما سر محمد اعظیم کاکڑ، حاجی رازق روشان صاحب، حیدرعلی کاکڑ...
24/07/2021

کلی وچوبہ۔۔
ایم این اے مولوی کمال الدین جمعیت علماء اسلام کے رہنما سر محمد اعظیم کاکڑ، حاجی رازق روشان صاحب، حیدرعلی کاکڑ,ملک محمد علی کاکڑ، حافظ راز محمد اور مفتی منان و دیگر ملا قاسم مرحوم کی فاتح خوانی کرتے ہوئے۔۔

17/07/2021
وطن دوست موومنٹ کے زیر اہتمام "کتاب دوست مہم" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں محمد عظیم خان کاکڑ، کلثوم خان پانیز...
04/12/2020

وطن دوست موومنٹ کے زیر اہتمام "کتاب دوست مہم" کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں محمد عظیم خان کاکڑ، کلثوم خان پانیزئی، حیدر علی کاکڑ، مفتی منان، عصمت اللہ کاکڑ، مولوی نقیب اللہ، حافظ سمیع اللہ، صمد خان، سلام خان کاکڑ، شاہ نور کاکڑ و دیگر موجود۔ اس موقع پر سربراہ محمد عظیم کاکڑ نے کہا کہ ہم ایک جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ نوجوانوں میں علمی شعور اجاگر کر سکیں جو انہیں کتابوں کے مطالعے سے مل سکتا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کوئٹہ پریس کلب میں کتا ب دوستی مہم کے سلسلے میں منعقد کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔کانفرنس سے بیت المال کی کلثوم پانیزئی، پروفیسر علی محمد، حافظ احسان اللہ، منیر احمد، عصمت اللہ اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔ محمد عظیم کاکڑ نے کہا کہ ہم نے نوجوانوں کو ایک نرسری فراہم کرنا ہے کیونکہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا اور وہاں سیاسی شعور سلب ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جاپان کی ایک لائبریری کی کتب کی نسبت ہمارے ملک میں صرف ایک فیصد کتابیں ہیں۔ ہم لائبریریوں کے قیام کیلئے کتابوں کی فراہمی کا سلسلہ جا ری رکھیں گے، انہوں نے کہا کہ ضلع پشین کے مختلف علاقوں میں 8 لائبریریاں قائم کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ گزشتہ سال کی برفباری میں پشین کے مختلف دیہات میں احساس ذمہ داری پروگرام کے تحت ایک ہزار خاندانوں میں راشن پروگرام کے تحت کھانے کا سامان، کپڑے تقسیم کئے گئے اور کیمپ لگائے گئے۔ وزیراعلیٰ سے واٹرسپلائی منظوری کرائی برشور، توبہ کاکڑی کو افغانستان سے ملانے والی سڑک تعمیر کیلئے 15کروڑ روپے کی منظوری کرائی اور پانی کی اسکیمات منظور کروائے۔ انہوں نے کہا کہ اب تک وطن دوست موومنٹ نے 400 بےروزگار نوجوانوں کو پاک فوج اور 600 نوجوانوں کو سول ملازمتیں دلا چکی ہے۔ انشااللہ حسب وعدہ وطنی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

06/10/2020
پشین.حاجی شمس الحق کاکڑ کے بیٹے اور نصیر احمد کاکڑ کے بھائی سمیع اللّٰہ کاکڑ کی شادی کے پر وقار بارات اور ولیمے کی دعوت ...
17/07/2020

پشین.
حاجی شمس الحق کاکڑ کے بیٹے اور نصیر احمد کاکڑ کے بھائی سمیع اللّٰہ کاکڑ کی شادی کے پر وقار بارات اور ولیمے کی دعوت میں قبائلی، سیاسی و سماجی شخصیت محترم سر محمد عظیم خان کاکڑ صاحب، محمد نعیم کاکڑ، مولوی سیدمحمد محمد نیسم کاکڑ،نصیراحمد سلام خان کاکڑفصیح اللہ خداےنور کاکڑ ،مہراللہ ،ثناءاللہ زبیب اللہ، ماسٹر یارمحمد منصور کاکڑ شیر محمد کاکڑ،بشیر احمد دستگیرخان سیف اللہ لالا عین اللہ کاکڑ بلال کاکڑ،شوکت علی کاکڑ، سفر محمد گل محمد کاکڑ،سیدارشد آغا، عبداللہ کاکڑ، مفتی نصیر پہلوان، محبوب خان کاکڑ ،صاحبزادہ ثناء اللہ کاکڑ، امین اللہ خان کاکڑ، ملک محمد علی، محمد قسیم خان، سلام خان کاکڑ، عصمت اللّٰہ کاکڑ، محمد شمیم کاکڑ، نصیر احمد خان ، محمد ندیم خان کاکڑ، مصطفیٰ خان کاکڑ، عین الدین آغا صاحب شمس اللّٰہ لمڑ، صمد خان کاکڑ، عظمت خان کاکڑ، اورنگزیب خان اور دیگر شخصیات کی شرکت

کوئٹہ. حاجی حبیب اللّٰہ خان کاکڑ کے بیٹوں اور ہمارے پیارے دوست نوجوان سلام خان کاکڑ کے دو بھائیوں کی بارات اور ولیمہ میں...
30/06/2020

کوئٹہ. حاجی حبیب اللّٰہ خان کاکڑ کے بیٹوں اور ہمارے پیارے دوست نوجوان سلام خان کاکڑ کے دو بھائیوں کی بارات اور ولیمہ میں شرکت.
حافظ عزیز الرحمان کے سسر قبائلی رہنماء حاجی محمد نعیم کاکڑ اور حافظ فصیح الرحمان کے سسر جمیعت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء ملک حاجی امان اللّٰہ خان کاکڑ لمڑ کے فرزند کلیم اللّٰہ خان کاکڑ لمڑہیں.
شادی کے پر وقار تقریب میں سیاسی، سماجی و قبائلی شخصیت محترم مشر ملک عبدالقیوم خان کاکڑ، جمیعت کے صوبائی رہنماء حاجی امان اللّٰہ خان کاکڑ لمڑ، حاجی نورعلی خان کاکڑ، سماجی و سیاسی رہنماء نوجوان لیڈر سر محمد عظیم خان کاکڑ، جمیعت پشین کے ضلعی امیر مولوی عزیز اللّٰہ حنفی، حاجی بڈو رسالدار ترین، عبدالباری خان کاکڑ، حاجی عطا اللّٰہ ٹھیکدار، حاجی اختر محمد کاکڑ ، حاجی راز محمد کاکڑ، حاجی محمد حنیف، حاجی عبدالحلیم، حاجی نورک خان کاکڑ ، حافظ تاج الدین صاحب،نوبزادہ آمیر خسرو جوگیزئ، حاجی کلا خان، حاجی جلندر خان، حاجی محمد صدیق، سابق ناظم سعد اللّٰہ کاکڑ، ڈی ایس پی سلام خان کاکڑ، ڈاکٹر عالم شاہ، آمین دین آغا،حاجی اعظم، حاجی وحید صاحب، محمد عیسی قصاب، بسم اللّٰہ خان،صاحبزادہ ثناءاللہ کاکڑ اور دیگر قبائلی معتبرین شریک ہیں.

18/06/2020
10/06/2020
الحمداللہ آج برشور گرلز انٹر کالج کیلئے کوسٹر کی فراہمی پیاری بچی بی بی نوردانہ کے ہاتھ ہوا۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال ...
10/06/2020

الحمداللہ آج برشور گرلز انٹر کالج کیلئے کوسٹر کی فراہمی پیاری بچی بی بی نوردانہ کے ہاتھ ہوا۔
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، سابق سیکریٹری ہائر ایجوکیشن صبور کاکڑ صاحب، سیکریٹری ہاشم غلزئی صاحب کا خصوصی شکریہ جن کی بدولت 85 لاکھ قیمت کا کوسٹر برشور توبہ کاکڑی کے گرلز انٹر کالج کیلئے ممکن ہوا۔ اہلیان علاقہ اس اقدام پر حکومت کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔ انشاءاللہ خانوزئی، پشین اور نانا صاحب گرلز کالج کیلئے کوسٹر کا وعدہ وفا ہوگا۔ دعا کے موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ، حافظ ظفراللہ، حافظ راز محمد، ڈرائیور ضیاء الدین، مولوی فیض محمد، محمد قسیم، ایڈوکیٹ عمران خان، سعادت علی کاکڑ، عبدالخالق کاکڑ و دیگر موجود۔ اس موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ نے گاڑی کا تمام متعلقہ سامان اور چابیاں ڈرائیور ضیاء الدین کے حوالے کیں۔

09/06/2020
09/06/2020
الحمداللہ کلی خنائی بابا میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح۔ اس موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ، حاجی زمان کاکڑ، حاجی حسن خان، ح...
09/05/2020

الحمداللہ کلی خنائی بابا میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح۔ اس موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ، حاجی زمان کاکڑ، حاجی حسن خان، حاجی اسلم، فدا محمد، ملک شاہ دو اللہ، حاجی اللہ داد، محمد نسیم، شمس الرحمن و دیگر موجود۔ اس موقع پر حاجی حسن خان نے محمد عظیم خان کاکڑ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

توبہ کاکڑی کلی ولمہ میں ایک قابل  نوجوان ظریاف خان ولد حاجی زین اللہ کاکڑ ایک کروڑ کی لاگت سے بننے والی واٹر سپلائی اسکی...
23/04/2020

توبہ کاکڑی کلی ولمہ میں ایک قابل نوجوان ظریاف خان ولد حاجی زین اللہ کاکڑ ایک کروڑ کی لاگت سے بننے والی واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر رہے ہیں۔ اس موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ، حاجی زین اللہ، حسین پہلوان، نصیب اللہ کلیوال، سہراب خان، افراسیاب خان، عبدالرازق کاکچ، دلاور خان، حاجی محمد خان و دیگر معتبرین بھی موجود رہے۔ اس موقع پر محمد عظیم خان کاکڑ نے کہا کہ ترقیاتی نوعیت کے منصوبے اور فنڈز عوامی ملکیت ہیں لہذا وطن کے نوجوانوں سے ہی افتتاح کرا کر ان کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ محمد عظیم خان کاکڑ نے مذید کہا کہ انشاءاللہ اس نوعیت کی مذید اسکیمات علاقے میں فعال بنا رہے ہیں اور بغیر کسی غرض خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔ افتتاح کے موقع پر نصیب اللہ کلیوال اور قبائلی معتبر حاجی زین اللہ کاکڑ نے وزیر اعلی بلوچستان اور محمد عظیم خان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا۔

توبہ کاکڑی کلی لوغی میں حاجی عبدالرزاق عرف کاکچ کی رہائش گاہ پر حاجی عبدالرزاق عرف کاکچ کے جانب سے دئیے گئے چائے پارٹی م...
12/04/2020

توبہ کاکڑی کلی لوغی میں حاجی عبدالرزاق عرف کاکچ کی رہائش گاہ پر حاجی عبدالرزاق عرف کاکچ کے جانب سے دئیے گئے چائے پارٹی میں سر محمد عظیم خان کاکڑ کے اعزاز میں دعوت اس موقع پر عمر آغا میرو پہلوان عزیز آغا چیرمین سمیع اللہ منظور خان کاکڑ ثناءاللہ کاکڑ بشیر خان کاکڑ اعظم شادیزی نعمت آغا اور دیگر موجود

پشین:الحمداللہ آج کلی حرمزئی، کلی لمڑان و کلی کربلا سے "احساس ذمہ داری پروگرام" کے تحت غریب افراد کے گھروں تک اپنی استعد...
30/03/2020

پشین:
الحمداللہ آج کلی حرمزئی، کلی لمڑان و کلی کربلا سے "احساس ذمہ داری پروگرام" کے تحت غریب افراد کے گھروں تک اپنی استعداد کے مطابق راشن تقسیم کرنے کا عمل شروع ہوچکا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan public News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share