نیو کراچی: اسکول جاتے بچوں کے سامنے گھر کی دہلیز پر ان کے والد کو لوٹ لیا۔
کھڑی کرگئے شہری کی لے گئے۔۔
ملزمان اپنئ موٹرسائیکل کھڑی کرگئے شہری کی لے گئے۔۔
*بوٹ بیسن پولیس مقابلہ، گاڑیوں کے شیشے توڑ کر قیمتی سامان کی چوری کے 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب ملزم زخمی حالت میں گرفتار*
بوٹ بیسن چائنہ پورٹ کے قریب گشت پر معمور پولیس نے ملزم کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزم نے پولیس پر فائرنگ کی
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم زخمی حالت میں گرفتار، 1 عدد 30 بور پستول برامد، شناخت لال محمد ولد راج محمد کے نام سے ہوئی
ابتدائی تفصیلات کے مطابق ملزم شہر بھر بالخصوص ڈیفنس کلفٹن سے مذکورہ نوعیت کی 40 سے زائد وارداتیں کر چکا ہے
ملزم کی بیشتر وارداتوں کی CCTV فوٹیج پولیس کو موصول، فوٹیجز میں ملزم کو وردات کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے
تین روز قبل بھی ملزم نے کلفٹن بلاک 4 مندر کے قریب ایک واردات کے دوران کھڑی ایک گاڑی کے شیشے توڑ کر 3 لاکھ کیش اور ایک لیپ ٹاپ چوری کیا تھا
*Previous Criminal Record of Accused*
1)FIR # 49/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
2)FIR # 63/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
3)FIR # 140/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
4)FIR # 198/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
5)FIR # 309/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
6)FIR # 409/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
7)FIR # 446/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
8)FIR # 458/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
9)FIR # 468/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
10)FIR # 589/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
11)FIR # 604/23, U/S 379 PPC, PS Boat Basin
12)FIR # 68/19, U/S 379/34 PPC, PS Airport
13)FIR # 69/19, U/S 379/34 PPC, PS Airport
14)FIR # 71/19, U/S 23(1)A SAA, PS Airport
15)FIR # 72/19, U/S 379/34 PPC, PS Airport
16)FIR # 13/20, U/S 23(1)A SAA, PS Gulsha
سچل پولیس مقابلہ، ڈکیٹ انتہائی زخمی حالت میں گرفتار
بھارت اور پاکستان کے درمیان بارڈر پر فائرنگ کا تبادلہ
نشئی نشے کے لیے چوری کرنے کھمبے پر چڑھ گیا
شیر شاہ پولیس نے کاروائی کر کے لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم مال کی سمگلنگ روک لی
قائد اباد پولیس نے دو انتہائی مطلوب ڈکیت گرفتار کر لئے
ملزمان کو CCTV فٹیج میں واردات کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
کراچی 5 منٹ میں ڈکیتوں نے بینک کا صفایا کر دیا
کراچی شادمان کے علاقے میں بڑی بینک ڈکیتی
پولیس کی بین الصوبائی اسمگلر مافیا کے خلاف بڑی کاروائی
پولیس کا مدینہ کالونی بلدیہ میں گٹکا ماوا کے کارخانے پر چھاپہ۔
مضحر صحت گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا، پتی و گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والا دیگر میٹیریل برآمد۔ *ایس ایس پی کیماڑی
برآمدہ سامان میں 70 کلو چھالیہ، 120 عدد پڑیاں اور ایک بالٹی تیار ماوا، 25 کلو تباکو، ایک عدد بورا پتی، 09 عدد پیکٹ پتی، دو عدد کیمیکل کین، دو عدد ڈیجیٹل کانٹے اور ٹب، بالٹیاں وغیرہ شامل ہیں۔
مضحر صحت گٹکا ماوا کی تیاری اور سپلائی میں ملوث اقبال عرف مادہ عرف لنگڑا اور غفران نامی ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی انسپکٹر راؤ محمد ذاکر محمود نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
حب چوکی بلوچستان سے گیس سلینڈرز میں چھالیہ سمگلنگ پکڑی گئی
ضلع کیماڑی تھانہ موچکو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 630 کلو چھالیہ اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ *ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ*
پولیس سے بچنے کے لئے چھالیہ گیس سلینڈرز میں بھری گئی تھی۔
کاروائی ایس ایچ او تھانہ موچکو سب انسپکٹر سید محمد عدنان نے اسٹاف کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی۔
چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث غلام فاروق نامی ملزم کو گرفتار کرکے برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔
استغفر اللہ بچیوں کو اغوا کرنے والا بڑا گینگ پکڑا گلشن بے نظیر سے پکڑا گیا
سعید اباد میں بیکری لوٹنے والے ڈکیتوں کو شہری نے بھاگتے ہوئے گولی مار کر گرا لیا
سعید اباد پولیس کا براہ راست ڈکیتوں سے مقابلہ
کراچی: سچل پولیس کا سمیرا چوک پر ڈاکووں سے مقابلہ
کراچی: فائرنگ کےتبادلےمیں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، ایس ایس پی اییسٹ عرفان علی بہادر
کراچی: ڈاکووں کی شناخت علی نواز اور حفیظ کےنام سےہوئی ، ایس ایچ او اورنگزیب خٹک
کراچی: ڈاکو شہری سے لوٹ مارکے بعد فرارہوئے تھے ، عرفان بہادر
کراچی: زخمی ڈاکووں کے قبضے سے اسلحہ ، موٹرسائیکل ،موبائیل فونز اور نقدی برآمد ہوئی ، عرفان بہادر
اشتہاری ملزمان کے خلاف پولیس کا گھیرا تنگ
*ائی جی سندھ کے احکامات کی روشنی میں اشتہاری و مفرور ملزمان کی گرفتاریوں کے حوالے سے ایس ایس پی ساؤتھ افس میں اہم اجلاس*
اہم اجلاس کی صدارت ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی نے کی
اجلاس میں ضلع کے تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز اور ہیڈ محرر نے شرکت کی
پولیس افسران کی ایس ایس پی ساؤتھ کو مفرور و اشتہاری ملزمان کی اب تک کی گئی گرفتاریوں سے متعلق بریفنگ
تھانوں میں مفرور و اشتہاری ملزمان کا ریکارڈ مرتب کرنے سے متعلق بھی ایس ایس پی ساؤتھ کو بریفنگ دی گئی
ایس ایس پی ساؤتھ کی تمام ایس ایچ اوز و ہیڈ محرران سے جاری مہم کے حوالے سے باز پرس، ضروری ہدایات دیں
ایس ایس پی ساؤتھ کا تمام افسران کو مفرور و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری مہم تیز کرنے کا حکم
جاری مہم کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر افسران کی کارگردگی کا جائزہ لوں گا، ایس ایس پی ساوتھ عمران قریشی
*ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*
ایس ایچ او وومن شازیہ میمن کی گیسٹ ہاؤس پر چھاپو کے دوران غیر اخلاقی حرکات اور بلیک میلنگ کا معاملہ
اورنگی ٹاون 5 نمبر میں ڈکیت کو پکڑا ہوا ہے لوگ اس کو مار رہے ہیں
ائی جی سندھ کی بہترین کارکردگی 6 ہزار سے زائد اشتہاری ملزم گرفتار
کراچی: ڈسٹرکٹ کورنگی میں تیسرا پولیس مقابلہ
کراچی: دو طرفہ فاٸرنگ کے تبادلے میں دو زخمی سمیت تین ڈکیت گرفتار
کراچی: گرفتار ڈکیتوں کا چوتھا ساتھی سعودآباد پولیس پر فاٸرنگ کرتے ہوٸے فرار
کراچی: چار مسلحہ ملزمان سعودآباد کے علاقے میں مشکوک حالت میں گھوم رہے تھے
کراچی: گشت پر مامور پولیس پارٹی نے دو موٹرساٸیکلوں پر سوار چار ڈکیتوں کا تعاقب کیا
کراچی: ڈکیتوں نے فرار ہونے کے لیٸے پولیس پر اندھا دھند فاٸرنگ کا سلسلہ جاری رکھا
کراچی: سعودآباد ڈسپینسری نزد قاٸد پارک کے قریب پولیس اور ڈاکٸوں کے درمیان پولیس مقابلہ پیش آیا
کراچی: گرفتار ڈکیتوں سے اسلحہ تین پسٹل، چھیننے ہوٸے 9 موباٸل فون اور 3 لاکھ کیش برآمد
کراچی: گرفتار ملزمان کے زیر استعمال موٹرساٸیکل کا ریکاڈر چیک کیا جارہا ہے
کراچی: گرفتار ڈکیتوں کی شناخت زخمی جبران، فرحان اور رحمٰن کے نام سے ہوٸی،
کراچی: گرفتار زخمی ڈاکٸوں کو علاج کے لیٸے ہسپتال جبکہ تیسرے ساتھی کو تھانے منتقل کیا جارہا ہے
کراچی ڈیفنس میں بڑی گٹکے کی فیکٹری پکڑی گئی
کراچی میں ساڑھے 6 گھنٹے کے اندر3 پیٹرول پمپ کا کیش لوٹ لیا گیا
تینوں وارداتوں میں مجموعی طور پر 20 لاکھ کیش اور اسلحہ چھینا گیا
وارداتوں میں ملوث ملزمان کی فوٹیج اور تصویر منظر عام پر آ گئی
پہلی واردات صبح ساڑھے چھ بجے سکھن کے علاقے میں ہوئی
4 ملزمان نے پہلے پیٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھینا
ملزمان نے کیشیر سے 32 ہزار کیش چھینا اور فرار ہوگئے
دوسری واردات صبح ساڑھے گیارہ بجے الکرم ایف سی ایریا میں کی گئی
پیٹرول پمپ ملازمین ساڑھے 18 لاکھ بینک جمع کروانے جارہے تھے
رانگ وے جاتے ملازمین کے پیچھے دو موٹرسائیکلوں پر 4 ملزمان آئے
ایک موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھے ملزم نے فملی انداز میں چھلانگ ماری
موٹرسائیکل کو بیچ سڑک پر روک کر تمام کیش چھینا اور فرار ہوگئے
تسیری واردات مومن آباد فقیر کالونی فلنگ اسٹیشن پر کی گئی
ایک موٹرسائیکل پر دو ملزمان آئے،
مسلح ملزم نے لوٹ مار شروع کی
ایک ہی ملزم نے دونوں کشیئرز سے کیش چھینا اور فرار ہوگئے
واردات میں ملوث ملزمان کے بہت واضح دیکھے جاسکتے ہیں
پولیس کی جانب سے تینوں واقعات کی فوٹیجز حاصل کرلی گئی ہیں
پولیس کی فائرنگ سے موٹر سائیکل چور ایک ملزم زخمی جبکہ اس کا ساتھی فرار
*کراچی صدر رضویہ روڈ پر پولیس اور موٹر سائیکل چور ملزم کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 1 ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرا فرار*
موٹر سائیکل پر سوار دو مسلّح ملزمان مذکورہ مقام کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کی غرض سے گھوم رہے تھے
گشت پر پر مصروف پریڈی پولیس کا ملزمان کو رکنے کا اشارہ، جواب میں ملزمان کی پولیس پر فائرنگ
پولیس کی جوابی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی جبکہ ملزم کے قبضے سے 1 عدد ریوالور اور تھانہ کورنگی کی حدود سے چوری شدہ 1 عدد موٹر سائیکل برامد
ملزم کی شناخت ارشد عرف تنویر ولد قیوم کے نام سے ہوئی جسے ابتدائی طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
گرفتار ملزم شہر بھر سے سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے اور متعدد بار گرفتار ہو کر جیل بھی جا چکا ہے
گرفتار ملزم کے مفرور ساتھی کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں جبکہ ملزم کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش کی جا رہی ہے
*ترجمان ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کراچی*