گورنمنٹ ھائیر سیکنڈری ماڈل سکول لیہ کے ٹیچرcچوھدری محمد طارق لیہ سی ای او ایجوکیشن کے دفتر میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی سیٹ پر تعینات
دوست احباب نے چوہدری محمد طارق کو مبارکباد پیش کی ہے
26/10/2025
آر پی او ڈی جی خان کیپٹن ر سجاد حسن خان کا دورہ لیہ
امن کمیٹی، بار ایسوسی ایشن ، چیمبر آف کامرس کے نمائندوں سے ملاقاتیں۔ پولیس افسران سے کرائم کی صورتحال پر بھی میٹنگ
23/10/2025
* *کوٹ سلطان ۔سوہیہ موڑ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا 18 سالہ عارف جھورڑ نامی نوجوان دم توڑ گیا*
کوٹ سلطان ۔سوہیہ موڑ کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں عارف جھورڑ نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا تھا، جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ موقع پر پہنچے اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ مرحوم کی ناگہانی موت پر علاقے میں افسوس کی فضا چھا گئی۔۔الله تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرماے ۔ آمین
23/10/2025
کوٹ سلطان بس اور موٹر ساٸیکل حادثہ
سوہیہ موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی،
متعدد مسافروں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاع
Be the first to know and let us send you an email when Rana News pahar pur Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.