09/07/2021
🌷اعوذُ بِااللّٰہِ مِنَ الشَیطانِ الرَّجِیم🌷
🌹بِسمِ اللّٰـــــه الرَّحمٰنِ الرَّحِیم🌹
❤ وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا❤
💥سورج کی قَسم اور اس کی روشنی کی قَسم💥
🌻By the sun and by its brightness,🌻
(الشَّمْس، 91 : 1)
❤وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا❤
💥اور چاند کی قَسم جب وہ سورج کی پیروی کرے (یعنی اس کی روشنی سے چمکے)💥
🌻And by the moon when it follows the sun (i.e., reflects sunshine),🌻
(الشَّمْس، 91 : 2)
❤وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا❤
💥اور دن کی قَسم جب وہ سورج کو ظاہر کرے (یعنی اسے روشن دکھائے)💥
🌻And by the day when it displays the sun (i.e., brings it forth shining),🌻
(الشَّمْس، 91 : 3)
❤وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا❤
💥اور رات کی قَسم جب وہ سورج کو (زمین کی ایک سمت سے) ڈھانپ لے💥
🌻And by the night when it draws a veil over the sun (from one of the hemispheres of the earth),🌻
(الشَّمْس، 91 : 4)
❤وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا❤
💥اور آسمان کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جس نے اسے (اذنِ الٰہی سے ایک وسیع کائنات کی شکل میں) تعمیر کیا💥
🌻And by the heaven and by that (energy) which built it (with Allah’s permission in the form of a vast universe),🌻
(الشَّمْس، 91 : 5)
❤وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا❤
💥اور زمین کی قَسم اور اس (قوت) کی قَسم جو اسے (امرِ الٰہی سے سورج سے کھینچ دور) لے گئی💥
🌻And by the earth and by that (force which, by Allah’s command,) pulled it (from the sun far) apart.🌻
(الشَّمْس، 91 : 6)
❤وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا❤
💥اور انسانی جان کی قَسم اور اسے ہمہ پہلو توازن و درستگی دینے والے کی قَسم💥
🌻And by the human soul and by the One Who provided it with an all-dimensional poise, proportion and perfection,🌻
(الشَّمْس، 91 : 7)
❤فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا❤
💥پھر اس نے اسے اس کی بدکاری اور پرہیزگاری (کی تمیز) سمجھا دی💥
🌻Then He inspired it with (discrimination between) vice and virtue,🌻
(الشَّمْس، 91 : 8)
❤قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّاهَا❤
💥بیشک وہ شخص فلاح پا گیا جس نے اس (نفس) کو (رذائل سے) پاک کر لیا (اور اس میں نیکی کی نشو و نما کی)💥
🌻Indeed, the one who purifies his (ill-commanding) self (from all vain and vicious desires and cultivates in it virtue and piousness) succeeds,🌻
(الشَّمْس، 91 : 9)
❤وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّاهَا❤
💥اور بیشک وہ شخص نامراد ہوگیا جس نے اسے (گناہوں میں) ملوث کر لیا (اور نیکی کو دبا دیا)💥
🌻But the one who corrupts himself (in sins and suppresses virtue) is doomed indeed.🌻
(الشَّمْس، 91 : 10)
❤كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا❤
💥ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث (اپنے پیغمبر صالح علیہ السلام کو) جھٹلایا💥
🌻The people of Thamud rejected (their Messenger Salih) due to their rebellion.🌻
(الشَّمْس، 91 : 11)
❤إِذِ انبَعَثَ أَشْقَاهَا❤
💥جبکہ ان میں سے ایک بڑا بد بخت اٹھا💥
🌻When the most wretched of them stood
up,🌻
(الشَّمْس، 91 : 12)
❤فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا❤
💥ان سے اللہ کے رسول نے فرمایا: اللہ کی (اس) اونٹنی اور اس کو پانی پلانے (کے دن) کی حفاظت کرنا💥
🌻Allah’s Messenger said to them: ‘Guard (that) she-camel and (the time of) her taking water.’🌻
(الشَّمْس، 91 : 13)
❤فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنبِهِمْ فَسَوَّاهَا❤
💥تو انہوں نے اس (رسول) کو جھٹلا دیا، پھر اس (اونٹنی) کی کونچیں کاٹ ڈالیں تو ان کے رب نے ان کے گناہ کی وجہ سے ان پر ہلاکت نازل کر دی، پھر (پوری) بستی کو (تباہ کر کے عذاب میں سب کو) برابر کر دیا💥
🌻But they rejected the Messenger and hamstrung (the she-camel). So because of their sin, their Lord sent down destruction on them, and levelled (them all in the torment devastating) the town.🌻
(الشَّمْس، 91 : 14)
❤وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا❤
💥اور اللہ کو اس (ہلاکت) کے انجام کا کوئی خوف نہیں ہوتا💥
🌻And Allah does not fear any repercussions of this (devastation).🌻
(الشَّمْس، 91 : 15)