Mangal News منگل نیوز

  • Home
  • Mangal News منگل نیوز

Mangal News منگل نیوز ائیں اپنی قوم کی خدمت کریں
(1)

اجلاس بیانیہ آج منگل قومی دفتر سدہ میں حالیہ رونما ہونے والے دلخراش واقعات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں کل ...
23/06/2024

اجلاس بیانیہ
آج منگل قومی دفتر سدہ میں حالیہ رونما ہونے والے دلخراش واقعات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں کل پیش ہونے والے انجمن فاروقیہ کے بیانیہ کی تائد کی گئی اور منگل قوم کا ساتھ دینے پر انجمن فاروقیہ کے مشرانوں کا شکریہ بھی اد کیا گیا ـ اجلاس میں ذیل نکات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔
1۔پچھلے ایک سال سے تری ہائی سکول بند پڑا ہے اور قومی مشران مسلسل کرم انتظامیہ اور دیگر اداروں سے اس پر کئی ملاقاتیں بھی کرچکے ہیں لیکن کوئی حل نہیں نکالا گیا۔
لہذا قوم کے جائز مطالبات(گیوی ،سپینہ شگہ بارڈرز،پل کی تعمیر اور ہسپتال ) وغیرہ جیسے حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کے لئے حکومت کو ڈیڈلائن دیا گیا تھا لیکن مسائل جوں کے توں ہیں اور علاقہ مکین ناگفتہ بہ حالات کا سامنا کرتے آرہے ہیں ۔
اس لئے قوم اس انتہائی قدم لینے پر مجبور ہوگئ کہ لوگ مطالبات کے حل تک پولیو قطرے پلانے سے انکار کرگئے اور آج کرم انتظامیہ نے پیواڑ تنگی اہلسنت منگل اور خروٹی اقوام کو سدا آنے سے روک دیا گیا جو کہ قابل افسوس ہے ۔لہذا منگل ویلفئیر یونین کرم متعلقہ اداروں کو باخبر کردیتے ہیں کہ ہمارے لوگوں کو مزید تنگ نہ کرے اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیاد

23/06/2024

افسوس ناک خبر
کرم انتظامیہ اور پولیس نے ضلع اپر کرم مظلوم اہلسنت پیواڑ تنگی سپینہ شگہ عوام کو روڈ بند کیا۔۔۔۔۔۔۔۔

اپر ضلع کرم پیواڑ تنگی کی گاڑی صدہ جاراہے تھے گاڑیوں میں عورت بچے بیماری زخمی بھے تھے لیکن ضلع کرم انتظامیہ نے پولیوں ویکسین نہ پیلانے پر روڈ سے مکمل گارویوں کو واپس کردی گی ہے
اگر کرم انتظامیہ کو واقعی ہمارے بچے اتنے عزیز ہے تو پولیوں سے پہلے ہمیں سکلول کھول دے ہمارے جائز حقوق دے جس پر اپر اہلسنت پیواڑ تنگی اور تری مینگل علاقوں کی لوگوں نے پو لیوں سے بائیکاٹ کیا

ایک سال سے بند تری ہائی سکول کو کھول دیا جائے

گیوی اور مرغو اور سپینہ شگہ باڈر کو قانونی لیول سے کھول دیا جائے
پیواڑ تنگی روڈ 50 سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے پل نہ ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کو ندی پار کرنے کی وجہ سے ہر روز مشکلات ہوتی ہے نہ ضلع کرم ریسکیو ٹیم اتی ہے لوگ خود گاڑی اپنی مدد اپ کے تخت پانی سے نکالتے ہیں
تری BHU اور گیدو BHU میں نہ نام میڈسن ہے نہ لیڈی ڈاکٹر ہے اس کو ہنگامی بنیادوں پر لیڈی ڈاکٹر اور میڈیسن بھیج دیا جائے
یہ ہماری جائز حقوق ہے اس جائز مت طالبات پر یہ لوگوں نے پولیوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔
اہلسنت اقوام کی کمیٹی ہنگامی بنیادوں پر پیواڑ تنگی مظلوم لوگوں کا اواز سنے پر اعلی عہدی داروں پر پہنچایا جائے کہ ہماری جائز مطالبات حل کریں یہ ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے

منجانب: اہلسنت والجماعت ضلع اپر کرم

22/06/2024

لوئر ضلع کرم صدہ
ضلع کرم کی موجودہ حالات کے بارے میں۔ صدہ انجمن بازار صدر ارشاد حسین بنگش کا ہنگامی پریس کانفرنس

*مونگ د جنگ او د جگڑی حلق نہ یو*     *مونگ پہ مینہ او پہ آمن پسی مڑہ یو*
22/06/2024

*مونگ د جنگ او د جگڑی حلق نہ یو*
*مونگ پہ مینہ او پہ آمن پسی مڑہ یو*

22/06/2024
گزشتہ روز ٹک ٹاک پر صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا ملعون صادق حسین گرفتار، مقدمہ درج...
21/06/2024

گزشتہ روز ٹک ٹاک پر صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے والا ملعون صادق حسین گرفتار، مقدمہ درج ، تفتیش جاری۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرم نثار احمد خان PSP نے سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر صحابہ کرام رض کی شان میں زیر گردش گستاخانہ ویڈیو پر سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ پولیس حکام کو فوری کاروائی کی احکامات جاری کیے گئے

جس پر ایس ایچ او تھانہ سٹی اشتیاق حسین ، اے ایس ایچ او عابد حسین ، انچارج سٹیڈیم چیک پوسٹ ساجد حسین اور غلام جان چیک پوسٹ انچارج اے ایس آئی اقرار حسین بمعہ پولیس پارٹی نے سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر اشتعال انگیز اور نازیبا الفاظ کے ذریعے انتشار پیدا کرنے والے شرپسند گستاخ صادق حسین ولد محمد بشیر سکنہ کڑمان حال شہید آباد کالونی پاراچنار کو ایک خصوصی کاروائی کے دوران حراست میں لیا گیا پولیس نے ملزم کو تھانہ سٹی منتقل کر دیا جہاں ان کے خلاف PPC ,295A,298,298A,11W/ATA دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش جاری ہے

ڈی پی او کرم نثار احمد خان نے کہا کہ ضلع کرم میں دیرپا امن و امان سبوتاژ کرنے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کاروائی شروع کی گئی ہے شرپسند عناصر اور سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ و اشتعال انگیز ویڈیو کے ذریعے انتشار پیدا کرنے والے عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ان کو ہرگز نہیں بخشا جائے گا

اور ان تمام سوشل ایکٹیویٹیس کو خبردار کیا جاتا ہے کہ سوشل میڈیا کو انتہائی سوچ سمجھ کے اور علاقے کی وسیع تر مفاد کیلئے استعمال کریں۔

21/06/2024

🙏🙏🙏🙏
ھمارے شہداء سے توجہ ہٹانا دشمن کی غلط فہمی ہے۔ حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے بے گناہ شہداء کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ ہمیں ایک طویل دھرنے پر مجبور نہ کیا جائے۔

21/06/2024

" بوشہرہ ہمارے لیے بیت المقدس کی مانند ہے"
نوجوان اہلسنت والجماعت تری منگل✌️🫵

21/06/2024
21/06/2024

انجمن سیکرٹری جلال حسین نے منافقت کی حد کراس کیا ایک طرف امن کے نعریں دوسری طرف دھمکیاں، بوشہرہ اہلسنت کا دل ہے ان سے دور رہے۔

21/06/2024

اپر کرم تری مینگل میں شھید کی نمازہ جنازہ ادا کردی گی

اپر ضلع کرم تری مینگل میں شہید ایف سی اہلکار لائق خان مینگل کی نمازہ جنازہ ابائی علاقہ تری منگل میں ادا کر دی گئی ہے جنازے میں سیکورٹی فورسز کے اعلی افسرانوں نے اور علاقے کی کثیر تعداد لوگوں نے شرکت کی
جنازے کے بعد قوم منگل کے مشرانوں نے سیکورٹی فورسز افسروں کے سامنے اور ضلع کرم انتظامیہ کو ایک مطالبہ پیش کیا
کہ ضلع کرم میں معلوم دشتگرد مسلسل سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہے کہ اپر کرم اہلسنت اقوام کی شہادت کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں
لیکن ضلع کورم انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

1 رامضان کی مھینے میں پیواڑ کی قریب کوتری مینگل گاڑی پر فائرنگ کرکے ہمارے قوم کی کچھ بندے شدید زخمی کردی گی ہے۔ لیکن ہم قوم نے صبر سے کام لیا

2 اس واقعے کی 10 دن بعد پیواڑ کی دشتگردو نے سوچی سمجھے منصوبے کی تخت اہل گیدو گاوں پر فائرنگ کیا بہانہ کر کہ یہ ٹریکٹر جنگل سی لکڑی لے کے جا رہے تھے لیکن بعد میں سیکورٹی فورسز نے چیک کیا تو وہ ریت نالے سے لیے کے اراہے تھے ہم نے صبر سے کام لیا لیکن اس ٹایم پیواڑ کی دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کے نائب صوبیدار بہرام حان کو مورچے کے قریب فائرنگ کر کے شہید کر دیا لیکن ہماری طرف سے پیواڑ پر اس واقعے کی ٹایم ایک راؤنڈ فائر بھی نہیں ہوا صرف امن کی خاطر

3 پھر چند دن بعد دن دھاڑے پاراچنار سیف سٹی بای پاس روڈ پر پیواڑ تنگی کی مظلوم گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے دو بندوں کو موقعے پر شہید کر دیا اور پانچ کو شدید زخمی کر دیا اس ٹائم ہم کچھ بھی کر سکتے تھے لیکن امن کی خاطر ہم نے سب مسئلہ حکومت پر چھوڑ دیا

4 پھر اس کی ایک مھینہ بعد پیواڑ تنگی میں اس ہی دشتگردوں نے مظلوم میرمے کلے گاڑی کو ایک بڑا اینٹی بم راکھا تھا
لیکن مرنے والے سے بچانے والا بہتر ہے پولیس پوسٹ والوں نے دیکھ لیا پولیس نے بم کو نکارہ بنا دیا

5 اسی ہی دن سسرنگ جنگل میں مزید ائی ڈی راکھے تھے جس میں ایک بم گائی پر بلاسٹ ہوا وہ موقع پر ہی جان بحق ہوا تو پولیس نے جنگل چیک کیا مزید بھی بم نکارہ بنا دی گئی لیکن امن کی حاطر ہم چھپ راہے

6 چند دن پہلے مقبل قوم کی گاڑیوں پر نستی کوٹ کی شرپسندوں پھتروں کیا

7 عید کی دن اس ہی دشتگردوں نے مظلوم منگل قوم کی روڈو پر بم نصب کیے تھے جس میں عید کی دن دھماکہ ہوا دو بندے شدید زخمی ہوئیں ایک اج شھید ہوا دوسرا زخمی

7 یہ غم ابھی تازاہ تھا کہ مظلوم محصور بوشھرہ پر عید کی دن اور روڈ پر بیٹھے لوگوں پر اندھا دھند موٹر کار سے فائرنگ کر کے دو افراد موقع پر شہید کر دیا گیا جس کے بعد موٹر کارڈنڈر اہل تشیع گاؤں کی طرف چلا گیا
خکمومت کو سب کچھ پتہ ہے کہ یہ سب کچھ کون لوگ کراہے ہے اس کی پیچھے کون سی تنظیم ہے ہم نے امن کی خاطر اج تک سب کچھ برداشت کیا اور مزید بھی برداشت کرنے کی کوشش کریں گے ہم اپنا بدلہ لینا بھی جانتے ہیں لیکن ہم محب وطن قوم ہیں لیکن کچھ شر پسند لوگ ہمارے امن کو کمزوری سمجھتے ہیں ہرگز بھی نہیں ہے یہ اس لوگوں کی بھول ہے

اج انجمن حسینیہ اور تحریک حسینیہ کی پریس کانفرنس صرف ضلع کرم کی حالات خراب کرنے کے مترادف ہے
اہلتشیع کی ہر پڑھا لکھا بندہ ہر روز صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی کرتی ہے کیا صحابہ کرام رضی اللہ عنہ صرف اہل سنت اقوام کا ہے یا ساری پاکستان میں اہل سنت اباد ہے اس کا بھی ہے
اپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی شان میں جو گستاحی کیا ہے یا کرتے ہوں اس کا جواب اپ کو پشاور کوہاٹ ہنگو کراچی ہر جگہ ملے گے صحابہ کرام اس لوگوں کا بھی ہے

کو ہارٹ واقعہ ضلع کرم کے حالات سے جوڑنا دہشت گردی ہے
بوشھرہ کے بارے میں جلال حسین نے جو دھمکی الفاظ استعمال کیا ہم سب اس کے مذمت کرتے اس کی دھمکی جوتی کے نوک پر رکھتے ہیں
بوشھرہن سارے اہل سنت کا ریٹ لائن ہے اگر بوشھرہ کو کسی نے ملے انکھ سے بھی دیکھ لیا تو اس کا انکھے نکال دیں گے
اج کل ہم سب اہلسنت اقوام جو بھی گزارا کرتے ہیں بوشھرہ کی وجہ سے اپ لوگوں کے ساتھ کرتے ہیں
قوم نے مزید حکمومت سے گزرش کیا کہ ضلع کرم میں فلی فور دہشت گرد تنظیم زنبیون اور فاطیمون کے خلاف اپریشن کیا جائے کہ مزید ضلع کرم کی حالات خراب نہ ہو جائیں

عید کے دن مظلوم سرسرنگ اپر کرم بم دھماکہ میں زخمی ہونے والا لائق منگل پشاور سی ایم ایچ ہسپتال میں دم ٹوڑ گئے۔جس کی نماز ...
21/06/2024

عید کے دن مظلوم سرسرنگ اپر کرم بم دھماکہ میں زخمی ہونے والا لائق منگل پشاور سی ایم ایچ ہسپتال میں دم ٹوڑ گئے۔
جس کی نماز جنازہ آج 21 جون 2024 کو 4:00 بجے تری منگل اپر کرم میں ادا کی جائے گی۔
مذکورہ ایف سی 244 ونگ کا حاضر سروس جوان تھا۔

کوہاٹ ہنگو روڈ پر ہونے والا واقعہ دراصل دو گروپوں میں ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہونے والی فائرنگ کی وجہ سے پیش آیا جس میں کوہ...
20/06/2024

کوہاٹ ہنگو روڈ پر ہونے والا واقعہ دراصل دو گروپوں میں ذاتی دشمنی کی وجہ سے ہونے والی فائرنگ کی وجہ سے پیش آیا جس میں کوہاٹ شہر سے کاغزئی جانیوالی سوزوکی اور پاراچنار جانے والی فلائنگ کوچ زد میں آئی جس سے فلائنگ کوچ ڈرائیور اور سوزوکی میں سوار ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔
کچھ شر پسند عناصر اس واقعے کو مذہبی رنگ دے کر انتشار پھیلانے اور ضلع کرم کا امن خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ضلع کرم کے تمام شہری بدامنی پھیلانے والے عناصر کی نشاندہی کریں اوران کے خلاف کاراوائی میں حکومت کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ایسے شرپسند عناصر کو سب کے سامنے لے کر آئے اور انہیں سخت سے سخت سزا دی جائے۔
تمام ایل سنت اور اہل تشیع مشران سے درخواست ہے کے ضلع کرم میں امن کو قائم رکھنے کے لیے اپنے لوگوں کو امن کا پیغام دیں اور سوشل میڈیا پر مزید بدامنی پھیلانے والی پوسٹوں سے گریز کریں۔

18/06/2024

ہمارے قاتل معلوم ہے
اور ہم اس بات کو بالکل نہیں مانتے کہ ہمارے قاتل نہ معلوم ہے ۔
بوشہرہ یوتھ صدر عابد ملیار

بوشھرہ واقعے پر کچھ لوگ مالی خیل پل واقعہ یاد کرتے ہے یہ بیکل علط رنگ دے راہے ہے مالی خیل پل اہلتشیع  کی تین لاکھ ابادی ...
18/06/2024

بوشھرہ واقعے پر کچھ لوگ مالی خیل پل واقعہ یاد کرتے ہے یہ بیکل علط رنگ دے راہے ہے مالی خیل پل اہلتشیع کی تین لاکھ ابادی کی درمیان ہے ہوسکتا ہے مالی خیل واقعے کا کسی سے زاتی دوشمنی ہوگی یا کوی اپنا دوشمن قتل کرتے درمیان میں یہ اے تھے اگر نہ معلوم نے کیا ہے تو ماخیل قوم کو چاہے اپ جانڑے نہ معلوم جانڑے اگر اس کی بدلیے اپ بوشھرہ کی مظلوم نوجوان شھید کرتے ہوں تو کل پھر ایسا واقعے لوئر کرم میں بھی ہوا ہے ساتین میں منگل قوم کی دو بندوں کو کسی نہ معلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے سنٹر کرم کڑوم میں گاڑی پر بم بلاسٹ ہوا۔ اس میں بھی 5 بندے شھید ہوگیے ہے کیا یہ لوگ اٹھا کر ایسے فلیڈر میں بیٹھا کر کل اہلتشیع کو فائرنگ کرکے بدلہ لیے یہ ٹیک ہوگا
نہیں یہ علط ہے اپنے علاقے میں جو بھی واقعہ ہوجاے اس کا زیمداری اس علاقے کی لوگوں پر بنتی ہے جو اس علاقے میں اباد ہے اس لیے کہتے ہے کہ مالی خیل واقعے سے بوشھرہ کا دور دور تعلق نہیں ہے دن دھاڑے نستی کوٹ سے شرہسندوں کا فیلڈر میں بیٹھے معلوم دشتگر جس کا نام بھی لکھنے میں اپنے اپ کو توہین سمجھتے ہوں۔ جو ایک بندہ کتوں کا مالک ہے کتے پالتے ہے دوسرا پاپڑ کی دوکان ہے جاہل جیسا لگتا ہے تیسرا باہر ملک میں ٹیکسی کا ڈریوار ہے جو چند مھینے پہلے ثبوت کے ساتھ سیکورٹی فورسز نے پکڑا تھا لیکن انجمن حسینیہ کے تعاون سے پھر باہر نکل ایا لیکن ادھر گلہ کسی سے نہیں گیلا ریاست سے ہے

نوجوان اہلسنت اقوام

کل عید کے دن بوشہرہ میں کالعدم تنظیم زینبون کے حملے میں شہید ہونے والے محمد طیب کی کُچھ ھفتوں میں شادی تھی اور شادی کا س...
18/06/2024

کل عید کے دن بوشہرہ میں کالعدم تنظیم زینبون کے حملے میں شہید ہونے والے محمد طیب کی کُچھ ھفتوں میں شادی تھی اور شادی کا سامان خریدا جاچُکا تھا۔ اس گروپ نے پچھلے کئی مہینوں میں اہلسنت کے درجنوں لوگوں کو شہید کیا ہے۔ کل کے کاروائی کے سرغنہ کُچھ گفتے پہلے حکومتی تحویل سے رہا ہوئے ہیں 😢
حملہ آور پوری رات قریبی گاؤں میں موجود رہے اور پوری رات فائرنگ کرتےرہےاور حکومت اُن کیخلاف کاروائی کرنے کی بجائے مقتولین سے امن خراب نہ کرنے کی گارنٹی مانگتے رہیں۔ 😢

18/06/2024

کل اپر ضلع کرم بوشھرہ میں مظلوم اہلسنت نوجوانوں کو دن دھاڑے گاڑی سے فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا ہے جس کی نماز جنازے اج بوشہر میں ادا کر دی گئی ہے جنازوں کی بعد بوشھرہ کمیٹی کا صدر عابد اپنے قوم سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ریاست ضلع کرم میں مکمل ناکام ہو گئی ہے 2007 سے لیکر اج تک اہلتشیع ہمیں اس نام پر قتل کر رہے ہیں کہ ہم اہل سنت اقوام ہیں۔
اہل تشیع کے درمیان ایک چھوٹی سی گاؤں بوشھرے میں رہتے ہیں اگر اگر کوئی دہشت گرد اس قسم کے سرگرمیوں سے ہمیں ڈرانا چاہتے ہیں تو یہ اس کی بھول ہے شہادت سے ہمارے حوصلے اور بڑھیں گے ایک بات اور انجمن حسینیہ مکمل ناکام ہو چکی ہے اس کی قوم کے اندر دہشت گرد موجود ہے انجمن حسین یا اس کو بھی نقاب کیوں نہیں کرتی ہے
مزید بیان ویڈیو میں سنیں

ضلع کرم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے Mangal News منگل نیوز پیج ضرور لائک کریں اور فالوں کیجے

18/06/2024

😭😭

17/06/2024

تری مینگل پھر لہوں لہاں
تری مینگل سسرنگ روڈ پر بم بلاسٹ ہوا جس کی نتیجھے میں دو افراد شدید زخمی

16/06/2024

کل رات لوئر ساتین میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خبیب اللہ عرف بیل اور شیرین ولد متانڑے قوم منگل قتل کر دیا گیا

پاڑا چنار کا اہلسنت قبرستان 2007 کے بعد مسمار کردیا گیا اور یہاں کے درخت کاٹ دئے گئے پر 2007 سے آج تک بے حرمتی بند نہ ہو...
15/06/2024

پاڑا چنار کا اہلسنت قبرستان 2007 کے بعد مسمار کردیا گیا اور یہاں کے درخت کاٹ دئے گئے پر 2007 سے آج تک بے حرمتی بند نہ ہوئی، Merger سے پہلے بھی یہاں کچھ لیوی اہلکار ہوتے تھے اور حفاظتی چار دیواری بھی تھی پر افسوس نہ وہ چار دیواری ہے اور نہ ریاستی تحفظ۔ ہمارے آباؤ اجداد کی قبروں کو بکرا منڈی بنا کر بے حرمتی کی جارہی ہے۔ یہ جتنی جلدی بند ہو اتنا ہی اچھا ہوگا ورنہ یہ زخموں پر نمک پاشی امن کو شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دے گی۔

Deputy Commissioner Kurram
DPO kurram

کیا ریاست زندہ ہے اور اس پر ایکشن کے گی؟؟؟

کل بروز جمعہ اہم میٹنگ ہوگی ــ
13/06/2024

کل بروز جمعہ اہم میٹنگ ہوگی ــ

13/06/2024

اپر کرم کنج علیزئی پل کے ساتھ قوم مقبل کی گاڑی اور ٹریکٹر کو مسلح گروپ نے روکتے ہوئے پتھراؤ کیا ٹریکٹر میں بیٹھے مزدوروں پر تشدد

اپر ضلع کرم تری مینگل پیچھلے پانچ مھینے سے ہیوی برف سے گرے ہوے بجلی کی  کھمبے بالا اخر اج لگا دیا گیا ہےبڑے افسوس کی بات...
09/06/2024

اپر ضلع کرم تری مینگل
پیچھلے پانچ مھینے سے ہیوی برف سے گرے ہوے بجلی کی کھمبے بالا اخر اج لگا دیا گیا ہے
بڑے افسوس کی بات ہے ضلع کرم انتظامیہ کیلے کہ وہ پانچ مھینے سے گرے ہوے تارے نہیں لگاسکتے وہ ہمارے اور مسلے خاق میں خل کرینگے پیچھلے ایک سال سے بند ہائی سکول تا حال بند ہے BHU تری مینگل میں لیڈی ڈاکٹر نہیں میڈسن نہیں گیوی باڈر اور مرغو باڈر بند ہے علاقے میں بےروزگاری کی شرح 100 پرسنٹ تک پہنچ گیا ہے
لیکن ضلع کرم انتظامیہ صرف پوٹوسیشن تک مخدود ہوگیا ہے

ضلع کرم تری منگل۔پاک فوج نے مقامی این جی او برائے بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی کے تعاون سے ضلع کرم کے علاقے تری منگل گاؤں...
09/06/2024

ضلع کرم تری منگل۔
پاک فوج نے مقامی این جی او برائے بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی کے تعاون سے ضلع کرم کے علاقے تری منگل گاؤں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔
میڈیکل کیمپ میں ماہر ڈاکٹرز، لیڈی ڈاکٹرز، میڈیکل/ پیرا میڈیکل سٹاف اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے مریضوں کا معائنہ کیا۔
فری میڈیکل کیمپ میں تری منگل اور آس پاس کے گاؤں کے تقریباً 3000 سے زائد مرد، خواتین اور بچوں کا میڈیکل معائنہ کیا گیا اور ان میں مفت ادوایات تقسیم کی گئیں۔
پاک فوج نے کیمپ میں "علم تولو دا پارا" کے تحت تعلیم کو فروغ دینے کے لیے گاؤں کے بچوں میں راٹینگ سلیٹس اور وائٹ بورڈز بھی تقسیم کیں۔

09/06/2024

Report Anwar Sadat , ........

ضلع کرم آمن جرگہ👇👇آج کوہاٹ ڈویژن میں کمشنر کوہاٹ کیساتھ اہل سنت والجماعت کے مشرانوں کا ضلع کرم کے موجودہ حالات پر اپنے م...
14/11/2023

ضلع کرم آمن جرگہ👇👇
آج کوہاٹ ڈویژن میں کمشنر کوہاٹ کیساتھ اہل سنت والجماعت کے مشرانوں کا ضلع کرم کے موجودہ حالات پر اپنے موقف دیا ۔
جرگے میں کمشنر کوہاٹ ڈویژن ڈی آئی جی کوہاٹ حکومتی جرگہ ممبران اور اہل سنت کے 6 اقوام نے شرکت کی. جس میں ضلع کرم کے امن کو برقرار رکھنے پر زور دیا گیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mangal News منگل نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share