Babo jan English vocabulary

  • Home
  • Babo jan English vocabulary

Babo jan English vocabulary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babo jan English vocabulary, TV Channel, .

24/08/2024

🥀سنہری الفاظ🥀

24/08/2024

اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ
سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز
پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کیا کریں !!!
پبلک سروس میسیج ایف بی آر پاکستان.............!

24/08/2024

🥀سنہری الفاظ🥀
ملک سے بھاگنے والوں میں پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کا پہلا , افغانستان کے صدر اشرف غنی کا دوسرا جبکہ بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کا تیسرا نمبر ہے

24/08/2024


٭+٭+٭+٭+٭+٭+٭+٭+٭+٭
یہ 1970 کا واقعہ ھے جب چین کے صدر کو کینسر کا مرض لاحق ہو گیا تھا۔ صدر صاحب نے ڈاکٹر کو کہا کہ میں علاج بعد میں کرواوں گا پہلے مجھے یہ بتاو کینسر ھوتا کیوں ھے؟

صدر صاحب ڈاکٹر کے جواب سے مطمئن نہ ھوا تو صدر صاحب نے چین کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ھیلتھ آکسفورڈ یو نیورسٹی اور امریکہ کی کارنیل یونیورسٹی کو بیماریوں کی وجوھات معلوم کرنے اور ان کے قدرتی طریقہ علاج ڈھونڈنے پر لگا دیا۔ انھوں نے 25 سال بعد اس تحقیق کو 2005 میں کتابی شکل میں امریکہ سے شائع کیا اور یہ کتاب نیشنل بیسٹ سیلر رہی اس کتاب کا نام "دا چائنا سٹڈی" رکھا گیا۔ چائنا سٹڈی کے سائنسدانوں نے سب سے پہلے دنیا میں ایسے علاقے معلوم کیے جہاں کے لوگ سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں اور کبھی بیمار نہیں ہوتے۔ گلگت بلتستان کی وادی ہنزہ بھی ان علاقوں میں شامل ھے جہاں کے لوگ بیمار ہوے بغیر سو سال سے زیادہ زندہ رہتے ہیں۔ چائنا سٹڈی کے لو گوں نے ھنزہ کے لوگوں کے کھانے کے انداز معلوم کرنے کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ بیمار رہنے والے لو گوں کے علاقے معلوم کیے جہاں کے سب لوگ کسی نہ کسی بڑی بیماری کا شکار رہتے ہیں۔ ان میں ایک جگہ امریکہ میں ہے جہاں پیما انڈین لوگ رہتے ہیں جہاں پر ہر کوئی کینسر ہارٹ شوگر بی پی گردوں اور جوڑوں کے درد کا مریض ہے۔ چائنا سٹڈی کے لوگ وہاں پہنچ گئے اور ان لو گوں کو اس خوراک پر لگا دیا جو ہنزہ کے لوگ کھاتے ہیں اور ان کی پرانی خوراک بند کر دی۔ 6 ماہ ہی اس خوراک کو کھانے سے ان کی تمام بیماریاں ختم ہو گئیں اور وہ بالکل صحت مند ہو گئے۔ ان کی دوائیوں سے جان چھوٹ گئی۔ ہنزہ کے لوگ ایسا کیا کھاتے ہیں جس کی وجہ سے بیمار نہیں ہوتے؟
وہ صرف خدا کی بنائی ہوئی قدرتی خوراک، پھل، کچی سبزیاں اور خشک میوہ جات کھاتے ہیں اور جو خوراک فیکٹریوں سے گزر کر آتی ہے یعنی پراسیس شدہ ہوتی ہے ایسی خوراک بالکل نہیں کھاتے۔ یہ ہے صحت مند زندگی کا وہ راز جس کو معلوم کرنے اور دنیا کے ہزاروں کینسر شوگر ہارٹ بی پی فالج گردوں جوڑوں ہیپا ٹائٹس معدے ھاضمے قبض آنکھوں اور جلد کے مریضوں کو ایسی خوراک چھے ماہ تک کھلا کر مکمل صحتیاب کرنےاور ان کی دوائیوں سے جان چھڑا کر اس خوراک کے فوائد کو ثابت کرنے پر چائنا برطانیہ اور امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کے 25 سال لگے۔ یہ کتاب" دا چائنا سٹڈی" گوگل سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔
امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن کے 2004 میں ہارٹ کے 4 بار بائی پاس آپریشن ہوے 2005 میں پھیپھڑوں کا آپریشن 2010 میں دو بار ہارٹ میں سٹنٹ رکھے گئے تو بل کلنٹن مرنے کے قریب لا علاج مریض بن گئے تو وائیٹ ہاوس کے ڈاکٹروں نے آخری حربے کے طور پر صدر صاحب کو چائنا سٹڈی والی خوراک پر لگا دیا۔ 5 ماہ میں ہی صدر صاحب بالکل ٹھیک ہو گئے۔ اس بات کا ثبوت بل کلنٹن کے سی این این چینل کو دیئے گئے انٹریو میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس خوراک کے کرشماتی اثرات دیکھ کر صدر صاحب نے بل کلنٹن فاونڈیشن کے تحت یہ پراجیکٹ بنایا کہ میں جب تک زندہ ہوں امریکہ کے ہر سکول میں جا کر بچوں کو صحت مند زندگی کا راز ضرور بتاوں گا کہ فروٹ کچی سبزیاں اور میوے کھاو اور فیکٹریوں سے گزری ہوئی یعنی پراسیس شدہ خوراک بالکل نہ کھاو۔ جس کو بھی اپنی صحت عزیز ہے وہ اس خوراک کو ضرور اپنا لے۔ میں نے سوچا کہ اگر یہ اتنی سچی حقیقت ہے تو قرآن میں ضرور ہو گی۔
دیکھیں سورت عبس آیت 24 تا 32
"پس انسان کو چاہیے کہ اپنی خوراک کی طرف دیکھے بیشک ہم نے خوب زور سے پانی برسایا پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیر ڈالا پھر ہم نے اس میں اناج اگایا اور انگور اور سبزیاں اور زیتون اور کھجور اور گھنے گھنے باغات اور ( طرح طرح کے ) پھل میوے اور چارہ خود تمہارے اور تمہارے مویشیوں کے فائدے کے لیے-"
قرآنِ پاک کی ان آیات مبارکہ میں انسان کی خوراک کے سلسلے میں اناج کے بعد تین چیزوں پر زور دیا گیا ہے پھل، کچی سبزیاں اور میوہ جات۔
کھانے پینے کی جس چیز کو بھی اگر فیکٹری کا ہاتھ لگ گیا ہے یعنی ریفائینڈ پراسس ہو گئی ہو فیکٹری میں تو اس کا صاف مطلب ہے کہ اس کھانے پینے کی چیز میں سے طاقت نکل گئی ہے یعنی قیمتی ترین فائبر منرلز نکل گئے۔ صحت کے لیے نہایت ضروری وٹامنز اور فائیٹو کیمیکلز جل گئے۔ صرف ذائقہ بچ گیا۔ ریفائنڈ شوگر ویجیٹیبل گھی کوکنگ آئل ریفائینڈ آٹا معدہ یا ان کے بنے ہوئے مزے مزے کے پریزرویٹوز کی بھرمار والےکھانے آپ کو صرف ذائقہ دیتے ہیں اور بلڈ پریشر شوگر ہارٹ کولیسٹرول گردوں اور جوڑوں کی بیماریاں ساتھ لاتے ہیں۔ اب آپ خود ہی بتائیں آ پ کو طاقت چاہیے یا صرف مزہ ذائقہ اور بیماریاں اور خطرناک پریزرویٹوز کی بھرمار۔۔۔۔ دنیا کا کوئی ڈاکٹر ان تمام پریزرویٹوز فوڈ کلرز ٹیسٹ ڈویلپرز کےنقصان دہ سائیڈ ایفیکٹس کا بالکل اسی طرح انکار نہیں کرتا جس طرح دنیا کا کوئی ڈاکٹر میڈیسنز کے سائیڈ ایفیکٹس کا انکار نہیں کرتا۔ حالانکہ وہ تمام میڈیسنز گورنمنٹ سے منظور شدہ ہوتی ہیں۔
سادہ سی بات ہے اگر صحت عزیز ہے تو جس چیز کو بھی اگر فیکٹری کا ہاتھ لگ گیا ہے تو اس سے بچیں۔
اور صرف خدا کے بنائے ہوئے کھانے کھائیں، سادہ روٹی فروٹ میوے اور سبزیاں اور کولہو کا کنولا آئل اور گوشت دودھ اور انڈے صرف ان جانوروں کا جو گھاس اور دانے کھا کر پلے ہوں نہ کہ فیکٹریوں میں تیار شدہ فیڈ پر۔
چینی کوکنگ آئل اور بناسپتی گھی اور میدے کے بنے ہوئے کھانے اور سوڈے کی بوتلیں ڈبوں اور پیکٹوں میں بند کھانے کی جو چیز بھی فیکٹری سے گزر کر آئی ہے اسے کھانا چھوڑ دیں یا بالکل کم کر دیں اور صرف خدا کی بنائی ہوئی قدرتی چیزیں کھائیں۔ فروٹ میوے اور کچی سبزیاں مثلاً پیاز ٹماٹر کھیرے لیمن اور پودینے ادرک اور لہسن کی چٹنی اور دودھ دہی کھاٸیں۔ روزانہ 40 منٹس صبح اور 40 منٹس شام کو واک کریں اور ساری عمر صحتیاب رہیں۔

19/08/2024

کل DGISPR نے ایک بیان میں کہا تھا کہ کچھ عناصر ہے جو تیل سمگل کرتے ہیں آپ کے خیال میں یہ تو وہ لوگ نہیں ہیں ۔؟ 😜

19/08/2024

جس ملک میں عدل وانصاف ہو اس ملک کے جانور بھی سکون والی زندگی گزارتے ہیں۔۔۔💯

19/08/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babo jan English vocabulary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share