Chaudhry moonis elahi lovers - PML-Q

  • Home
  • Chaudhry moonis elahi lovers - PML-Q

Chaudhry moonis elahi lovers - PML-Q Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhry moonis elahi lovers - PML-Q, Magazine, .

28/12/2022

25/12/2022

19/12/2022
19/12/2022
04/12/2022
04/11/2022

04/11/2022

27/10/2022


16/09/2022

ملک کو ممکنہ قحط کے خطرے سے بچانے اور زیادہ سے زیادہ گندم اگانے کے لئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام! گندم کی امدادی قیمت 2200 روپے سے بڑھا کر 3000 روپے مقرر۔ انشاءاللہ، پنجاب کے کسان اب اور زیادہ گندم اگائیں گے، دیس کو اناج میں خود کفیل بنائیں گے

24/08/2022

چیئرمین تحریک انصاف پی ایم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی بنی گالا میں ملاقات۔
سیاسی صورتحال اور پنجاب میں عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں پر تبادلہ خیال

13/08/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ایم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات۔

04/08/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پی ایم عمران خان سے ممبر قومی اسمبلی مونس الٰہی کی ملاقات۔

28/07/2022


28/07/2022

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے بنی گالہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈاکٹر شہباز گل اور حافظ فرحت عباس بھی موجود تھے۔

28/07/2022

14/07/2022

‏پورا ملک بارش کی تباہ کاریوں کا شکار مگر امپورٹڈ حکمران ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے پلان بنانے میں مصروفِ کارـ عوام کو آفات سے بچانے کی بجاۓ اپنا اقتدار بچانے والے حکمران کچھ بھی کر لیں 17 جولائی کے روز شکست ان کا مقدر ہو گی، انشاءاللہ۔ ‎

12/07/2022

‏پاکستان مسلم لیگ کےدیرینہ و بےلوث کارکن نصیراحمدآرائیں کےانتقال کا سن کر بہت دکھ ہوا ۔مرحوم پاکستان مسلم لیگ کاقیمتی اثاثہ اور ایک مثالی ورکر تھے جن کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالٰی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry moonis elahi lovers - PML-Q posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share