Public news Tv

  • Home
  • Public news Tv

Public news Tv Public News is social media based news chanel,

24/12/2019
Quaid-e-Azam is the greatest leader of Pakistan History. He is the founder of pakistan.
24/12/2019

Quaid-e-Azam is the greatest leader of Pakistan History. He is the founder of pakistan.

لاہور: کرتار پور راہداری کھلنے سےمذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائیگا۔200 افراد انتظام چلائینگے۔ فرسٹ ایڈ ک...
25/10/2019

لاہور: کرتار پور راہداری کھلنے سےمذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائیگا۔200 افراد انتظام چلائینگے۔ فرسٹ ایڈ کیلئے منی ہسپتال، میڈیا سنٹربھی بنادیا گیا ۔ اگر معاہدہ کے مطابق واقعی 5 ہزار سکھ یاتری روزانہ کرتار پور آنا شروع ہوگئے تو حکومت کو صرف سروس چارجز کی مد میں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوگی جو ماہانہ 30لاکھ ڈالر اور سالانہ3 کروڑ ساٹھ ڈالر میں بدل جائیگی جس سے معیشت پر
Public News Tvبہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔

public Poetry urdu and hindi
20/10/2019

public Poetry urdu and hindi

public news tv pakistan
17/10/2019

public news tv pakistan

geo news
17/10/2019

geo news

public poetry
15/10/2019

public poetry

Public Poetry Time
09/10/2019

Public Poetry Time

public portry urdu
08/10/2019

public portry urdu

07/10/2019
LIVE صوبہ سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہ October 5, 2019  سبط حسان کراچی:  صوب...
06/10/2019

LIVE


صوبہ سندھ میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہ
October 5, 2019
سبط حسان


کراچی: صوبہ سندھ میں محکمہ ایکسائز اینڈٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے گاڑیوں کی نمبر پلیٹس پر سندھی اجرک کا لوگو چسپاں کرنے کا منصوبہ تیار کیاہے۔

سیکریٹری محکمہ ایکسائز سندھ عبدالحلیم شیخ کا کہناہے کہ سندھی اجرک کے لوگو سے مزین نئی نمبر پلیٹس اسکین کرنے سے تمام معلومات آسانی سے مل جائیں گی۔

انہوں نے کہا کہ پہلےمرحلےمیں تین لاکھ گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کے لیے نمبر پلیٹس بنوائی جائیں گی، چپ والی نمبر پلیٹ سال 2020 میں متعارف کرائی جائے گی۔

محکمہ ایکسائز سندھ کے سیکرٹری نے کہا کہ اس منصوبے کے لئے سندھ کابینہ اور وزیراعلی سندھ سے منظوری لی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ چپ والی نمبر پلیٹ سے گاڑی کے مالک سمیت دیگر معلومات آسانی سے مل جائے گی اور اس منصوبے پر عملدرآمد کے بعد گاڑی چوری کرنے والے بھی پکڑ میں آجائیں گے۔

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے لیکن  باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر وہ  ناراض ہوکر...
02/10/2019

سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی تیسرا ون ڈے میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے لیکن باقاعدہ طور پر ریسیو نہ کئے جانے پر وہ ناراض ہوکر واپس لوٹ گئے۔

ذرائع کا کہناہے کہ سابق آل راؤنڈر کو شاہد آفریدی میچ دیکھنے کی غرض سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچے تو انہیں کسی آفیشل نے باقاعدہ طور پر ریسیو نہیں کیا ۔اس صورتحال پر سابق آل راؤنڈر ناراض ہوگئے اور میچ دیکھے بغیر اسٹیڈیم سے لوٹ گئے۔

سابق کپتان اور فاسٹ بالر وسیم اکرم بھی پاک سری لنکا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچے۔انہوں نے اونر بورڈ پر اپنا نام دیکھا تو اس پر درج میچوں کا ذکر بھی کیا۔

سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم بھی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے دیکھنے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم آئے۔ میڈیا سے گفتگو میں اسٹیڈیم میں اونر بورڈ کی تنصیب کو خوش آئند قرار دیا۔ سابق کرکٹر وسیم اکرم نے اونر بورڈ پر درج میچوں کا ذکر بھی کیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.36 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے ڈالر کے مقابلے میں...
02/10/2019

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.36 روپے کی سطح پر برقرار ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جارہا ہے۔

منگل کو بھی اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھا گیا تھا

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن ایکسچینج میں ڈالر 156.40 روپے کی سطح پر برقرار رہا تھا۔

یاد رہے ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکا تھا۔

2019 میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی۔ جنوری میں ڈالر 138 روپے93 پیسے، فروری میں 138 روپے 90 پیسے اور مارچ میں 139 روپے10 پیسے پر ٹریڈ کررہا تھا۔

اپریل 2019 میں ڈالر چھلانگ لگا کر 141 روپے 50 پیسے پر آگیا۔ مئی میں 151 روپے اور جون میں تاریخ کی بلند ترین سطح 164روپے پر پہنچ گیا۔

جولائی 2019 میں ڈالر کی اڑان رک گئی اور ڈالر کمی کے بعد انٹربینک میں 160 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 161 روپے کا ہوگیا۔

اگست 2019 میں روپے نے ڈالر کا جم کر مقابلہ کیا اور ڈالر 157.20 روپے تک پہنچ گیا۔

ستمبر 2019 کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہوئی اور یہ 156.40 روپے پر پہنچ گیا۔

Public urdu news
02/10/2019

Public urdu news

Currency rates
01/10/2019

Currency rates

Cricket News Public urdu news
01/10/2019

Cricket News
Public urdu news

یوکرائن میں 18 سے 24 سال کے نوجوانوں کو لازمی ایک سال کی ملٹری ٹریننگ لینا ہوتی ہے۔ فوٹو : فائلیوکرائن میں 18 سے 24 سال ...
01/10/2019

یوکرائن میں 18 سے 24 سال کے نوجوانوں کو لازمی ایک سال کی ملٹری ٹریننگ لینا ہوتی ہے۔ فوٹو : فائل
یوکرائن میں 18 سے 24 سال کے نوجوانوں کو لازمی ایک سال کی ملٹری ٹریننگ لینا ہوتی ہے۔ فوٹو : فائل

کیف: یوکرائن کے 24 سالہ طالب علم نے آرمی کی ٹریننگ لینے کی لازمی شرط سے بچنے کے لیے 81 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں 24 سالہ نوجوان نے خاندانی مخالفت اور تنقید کے باوجود اپنے دوست کی 81 سالہ دادی سے شادی رچالی۔ تاہم اس شادی کا مقصد یوکرائن میں ہر طالب علم کو ایک سال کی لازمی فوجی ٹریننگ سے بچنا تھا۔

ہر طالب علم کی طرح 24 سالہ الیگزینڈر کو بھی ایک خط موصول ہوا جس میں انہیں نزدیکی آرمی کیمپ میں جاکر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی تاکہ وہ ایک سالہ لازمی کورس میں شرکت کرسکے تاہم طالب علم ٹریننگ میں حصہ نہیں لینا چاہ رہا تھا۔

طالب علم نے آرمی ٹریننگ سے بچنے کے لیے ایک ایسے قانون کا فائدہ اُٹھایا جس میں صرف اس شخص کو ٹریننگ سے استثنیٰ حاصل تھی جس کا اپنی کمزور یا بیمار اہلیہ کی دیکھ بحال کے لیے گھر پر رہنا ضروری ہو چنانچہ طالب علم نے 81 سالہ خاتون سے شادی کرکے بہانہ تیار کرلیا۔

یوکرائن میں 18 سے 24 سال کے نوجوانوں کے لیے ایک سالہ آرمی ٹریننگ لینا لازمی ہوتا ہے، اس لیے 24 سالہ طالب علم 27 سال کی عمر کو پہنچتے ہی خاتون کو طلاق دے گا کیوں کہ 26 سال سے زائد عمر والوں پر آرمی ٹریننگ لازمی نہیں۔

پبلک سوشل نیوزPublic urdu
01/10/2019

پبلک سوشل نیوز
Public urdu

کراچی موسم کی خبر
01/10/2019

کراچی موسم کی خبر

Public Shayari
01/10/2019

Public Shayari

Public urdu
01/10/2019

Public urdu

Pakistan news
27/09/2019

Pakistan news

Petrol news
27/09/2019

Petrol news

Public news tv sawal jawab
24/09/2019

Public news tv sawal jawab

Public news tv
24/09/2019

Public news tv

Public news
19/09/2019

Public news

srilanka vs pakistan shedule  pakistan vs srilanka shedule      cricket shedule 2019
19/09/2019

srilanka vs pakistan shedule pakistan vs srilanka shedule
cricket shedule 2019

Public news
19/09/2019

Public news

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public news Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share