ڈاکٹر عرفان اشرف عوام کی آواز

  • Home
  • ڈاکٹر عرفان اشرف عوام کی آواز

ڈاکٹر عرفان اشرف  عوام کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ڈاکٹر عرفان اشرف عوام کی آواز, News & Media Website, .

سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد  خورشید صاحب کی رہائش گاہ علی سوجل آمد ڈاکٹر عرفا...
10/06/2025

سابق امیدوار اسمبلی ڈاکٹر عرفان اشرف کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت محمد خورشید صاحب کی رہائش گاہ علی سوجل آمد

ڈاکٹر عرفان نے محمد خورشید صاحب کو عید کی مبارک دی

ملاقات میں حلقہ ۳ کے مسائل اور ان کے حل کے لئے گفتگو کی گئی ۔

اس موقع پر دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے ۔

نامنوٹہ ڈاکٹر عرفان اشرف نے نامنوٹہ میں سوشل میڈیا انفلونسرز کے دفتر کا افتتاح کیا سوشل میڈیا کا مثبت استمعال حلقہ ۳ کی ...
27/05/2025

نامنوٹہ
ڈاکٹر عرفان اشرف نے نامنوٹہ میں سوشل میڈیا انفلونسرز کے دفتر کا افتتاح کیا

سوشل میڈیا کا مثبت استمعال حلقہ ۳ کی پسماندگی کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرئے گا

سوشل میڈیا انفلونسرز کی تربیت کے لیے خصوصی ورکشاپس کا انعقاد کریں گے ۔ ڈاکٹر عرفان

اس موقع پر جبوتہ کے معروف ٹک ٹاکرز فرقان ، شانی ، کاشف ، حیدر سمیت دیگر سوشل میڈیا انفلونسر موجود تھے

پروگرام کا انعقاد نامنوٹہ کے معروف و متحرک رہنما احسان صاحب نے کیا تھا ۔

کولہوٹ ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار یامین خان پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر حق دو تحریک آزاد کشمیر میں شامل ۔
27/05/2025

کولہوٹ ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار یامین خان پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر حق دو تحریک آزاد کشمیر میں شامل ۔

کہوکوٹ ، معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار یامین خان پی ٹی آئی سے مستعفی ہو کر حق دو تحریک آزاد کشمیر میں شامل ۔

جنڈالی سے معروف والی بال پلیئر سردار شاہد حق دو تحریک میں شامل عوامی حقوق کی جنگ ۔۔۔ حق دو تحریک کے سنگ
27/05/2025

جنڈالی سے معروف والی بال پلیئر سردار شاہد حق دو تحریک میں شامل

عوامی حقوق کی جنگ ۔۔۔ حق دو تحریک کے سنگ

"کہوکوٹ کے باشعور نوجوانوں نے آج ایک تاریخ رقم کر دی — بڑی تعداد میں حلقہ 3 کے عوامی ترجمان، ڈاکٹر عرفان اشرف کے قافلے م...
26/05/2025

"کہوکوٹ کے باشعور نوجوانوں نے آج ایک تاریخ رقم کر دی — بڑی تعداد میں حلقہ 3 کے عوامی ترجمان، ڈاکٹر عرفان اشرف کے قافلے میں شمولیت اختیار کر کے تبدیلی کی بنیاد رکھ دی۔
یہ تو صرف ابتدا ہے... وہ شخص جو چالیس برس سے اقتدار کی کرسی پر قابض ہے، اسے اب ایک ایک سرپرائز ملے گا — اور ہر سرپرائز، اس کے زوال کی نئی سیڑھی ثابت ہو گا!"

25/05/2025

حلقہ ۳ پونچھ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک اعجاز ایوب غازی ملت پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں ۔

حق دو تحریک آزاد کشمیر میں خوش آمدید!ہم حلقہ ۳ پونچھ کی جانی پہچانی، باوقار اور خدمت گزار شخصیتملک اعجاز ایوب صاحبکو حق ...
24/05/2025

حق دو تحریک آزاد کشمیر میں خوش آمدید!

ہم حلقہ ۳ پونچھ کی جانی پہچانی، باوقار اور خدمت گزار شخصیت
ملک اعجاز ایوب صاحب
کو حق دو تحریک میں شمولیت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

ملک اعجاز ایوب صاحب ایک نظریاتی، باصلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار رہنما ہیں

24/05/2025

حق دو تحریک آزاد کشمیر میں خوش آمدید!

ہم حلقہ ۳ پونچھ کی جانی پہچانی، باوقار اور خدمت گزار شخصیت
ملک اعجاز ایوب صاحب
کو حق دو تحریک میں شمولیت پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

ملک اعجاز ایوب صاحب ایک نظریاتی، باصلاحیت اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار رہنما ہیں

24/05/2025
*ڈاکٹر عرفان کی چھوٹا گلہ اور بنجونسہ میں بڑی انٹری ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے درجنوں افراد مستعفی ہو کر ...
22/05/2025

*ڈاکٹر عرفان کی چھوٹا گلہ اور بنجونسہ میں بڑی انٹری ، ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں سے درجنوں افراد مستعفی ہو کر حق دو تحریک آزاد کشمیر میں شامل ، سردار یعقوب اور دیگر سیاستدانوں نے ہمارا استحصال کیا ہے ، نظام کی تبدیلی کے لئے نئی قیادت ناگزیر ہو چکی ہے* ۔ چھوٹا گلہ اور بنجونسہ میں شمولیتی پرگرامات سے نئے شامل ہونے والوں کا خطاب ۔
تفصیلات کے مطابق حق دو تحریک آزاد کشمیر میں چھوٹا گلہ سے سردار سلیم صاحب ، سردار فرخ صاحب ، مجید صاحب ، سہیل صاحب ، سردار فاضل جبکہ زندہ پیر زیارت سے شوکت صاحب ،سالار صاحب ، ماجد صاحب ، خلیل صاحب ، جمیل صاحب ، شاہ زیب صاحب ، ماجد صاحب سمیت دیگر اہل محلہ نے ڈاکٹر عرفان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ سردار یعقوب اور دیگر سیاستدانوں نے عوام کا استحصال ، حقوق غصب کئے ہیں ، آزاد کشمیر کا نوجوان آج مایوس ہے ۔ اس فرسودہ نظام کی تبدیلی کے لیے ڈاکٹر عرفان امید کی کرن ہیں۔
میرال گلہ سے شبیر صاحب , عمران صاحب ، شعیب صاحب نے حق دو تحریک آزاد کشمیر میں شمولیت اختیار کی۔
ان شمولیتی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عرفان کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن آزاد کشمیر میں حقیقی تبدیلی لائے گا ۔ آزاد کشمیر کے عوام فرسودہ ، وژن سے عاری حکمرانوں سے تنگ آ چکے ہیں ، بیڈ گورننس ، کرپشن اور اقربا پروری نے اس خطے کی عوام کو پتھر کے دور میں دھکیل دیا ہے ۔ ڈاکٹر عرفان نے نئے شامل ہونے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حق دو تحریک اس خطے میں عوامی فلاح ، گڈ گورننس کے قیام کے لئے جدوجہد کا نام ہے ۔ ڈاکٹر عرفان نے کہا کہ آئندہ الیکشن جیت کر اسمبلی فلور پر اپنے حلقے کے حقوق کی جنگ لڑیں گے اور اس خوبصورت خطے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے ۔

وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ، آپریشن میں شریک افسران و جوانوں سے ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف نے  ...
14/05/2025

وزیراعظم کا آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ، آپریشن میں شریک افسران و جوانوں سے ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ کیا۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیردفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل منیر بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔

13/05/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڈاکٹر عرفان اشرف عوام کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share