Civil defence bibyawar

  • Home
  • Civil defence bibyawar

Civil defence bibyawar Khudai khedmat gar

مسلسل بارش کی وجہ سے دیر بالا کی سڑکیں خراب ہوہے ہے۔دریا پنجکوڑے کی حدود سے آپنے اور آپنے پیاروں  کو دور رکھے ۔خدانخواست...
13/04/2024

مسلسل بارش کی وجہ سے دیر بالا کی سڑکیں خراب ہوہے ہے۔دریا پنجکوڑے کی حدود سے آپنے اور آپنے پیاروں کو دور رکھے ۔خدانخواستہ آگر کوہی ناخوشگوار واقعات یا ایمرجنسی آتی ہے تو نیچے دی گٸ نمبروں پر رابط کرسکتے ہے ان شاء اللہ سںول ڈیفنس بی بیوڑ کی ٹیم ہر وقت،کسی بھی جگہ خدمت خلق کیلۓ حاضر ہیں
03075236731
03103327608
03079444420

.......................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...........................................‏○كُلُّ نَفْس...
08/05/2023

.......................إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون...........................................‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○.............................................( غم کی خبر ) .........................
دیر بالا بیبیوڑ محلہ خان اباد سے تعلق رکھنے والے عبد الباقی کی شریک حیات اس دارفانی سے رحلت کر گئ-
مرحومہ سںول ڈیفنس کے رضاکار عبد الصمد کی والدہ، حاجی فضل باقی، انور باقی، کی بھابھی، ہدایت اللّٰہ خان اور راحت اللّٰہ خان کی بہن تھی-
نمازِ جنازہ کل بروز منگل بوقت 11:00 بجے دوپہر مسجد اقصیٰ نزد گورنمنٹ پرائمری سکول بیبیوڑ میں آدا کی جائے گی-
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

30/03/2023
❤__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت (القرآن)إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉بیبیوڑ سے تعلق رکھنے والے  مبارک ج...
29/03/2023

❤__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
بیبیوڑ سے تعلق رکھنے والے مبارک جان کا بیٹا ظھیر کا بھائی عبدلواحد کا بتھیجا مسعود جان انتقال کرگیا ہے. جنازے کا اعلان بعد میں کیا جاےگا....

21/11/2022

ایک دوست سے آج شام بیبیوڑ اور تیمرگرہ کے درمیان ایک شاپر کہی گم ہوگی ہیں جس میں 20عدد کپڑے تھے اگر کسی کو مل جائے۔رابطہ کرے.
03075722764

18/11/2022

Civil defense dir upper

تحصیل کلکوٹ میں سیلاب زدگان کیلئے فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔۔۔یوتھ ایم پی اے ڈاکٹر...
04/09/2022

تحصیل کلکوٹ میں سیلاب زدگان کیلئے فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔۔۔
یوتھ ایم پی اے ڈاکٹر سید مزمل شاہ ۔۔۔

26/08/2022

اہم پیغام

25/08/2022

مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہے۔مہربانی کرکے دریائے پانچھکوڑا سے دور رہے۔ایمرجنسی کے صورت میں ان نمبروں پر رابطہ کریں ۔
03259881122
03135744655
03440812889

خوشخبریآج سے مدینہ میڈیکل کلینک بی بیوڑ  میں 31اگست تک میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر  مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے  بروقت  تشریف ...
17/08/2022

خوشخبری
آج سے مدینہ میڈیکل کلینک بی بیوڑ میں 31اگست تک میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے بروقت تشریف لائے اور اپنا معائنہ کریں
رابطہ نمبر۔۔03114456456۔ 03069535191

‏بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی کی خبر آئی ہے ۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور وطن کے ان بیٹوں کی سلام...
01/08/2022

‏بلوچستان سے آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کی گمشدگی کی خبر آئی ہے ۔ پوری قوم اللہ تعالیٰ کے حضور وطن کے ان بیٹوں کی سلامتی، حفاظت اور بخیریت واپسی کے لئے دعا کریں ۔
‏‎لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی

بریگیڈیئر امجد

بریگیڈیئر خالد

میجر سعید

میجر طلحہ

نائک مدثر

دیر اپر براول سے تعلق رکھنے والا شاہ سید ولد بادشاہ سید سعودی عرب جا رہا تھا کہ پشاور میں یہ پاسپورٹ اور ایک موبائل گم ہ...
24/07/2022

دیر اپر براول سے تعلق رکھنے والا شاہ سید ولد بادشاہ سید سعودی عرب جا رہا تھا کہ پشاور میں یہ پاسپورٹ اور ایک موبائل گم ہوگیا ہیں ۔ جس بھائی کو بھی مل جائے مہربانی کرکے اس نمبر پہ رابطہ کرے ۔
03464258921
03029658881
03078063768

اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے ۔

18/07/2022
ریسکیو 1122 سیول ڈیفنس رضاکار کمبائنڈ سرچ ریسکیو آپریشن ۔۔۔۔۔۔۔دیر بالا کے علاقہ لرجم داروڑہ موچھی موڑ کے مقام پر دریائے...
18/07/2022

ریسکیو 1122 سیول ڈیفنس رضاکار کمبائنڈ سرچ ریسکیو آپریشن ۔۔۔۔۔۔۔
دیر بالا کے علاقہ لرجم داروڑہ موچھی موڑ کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں 18 سالہ بچہ ڈوبنے کی اطلاع ملی
ریسکیو1122 کی ٹیم نے دوسری روز تک سرچ آپریشن جاری رکھا۔

پر ریسکیو 1122 دیر بالا کے غوطہ خور ٹیم موقع جائے وقوعہ پر پہنچ گئ۔

*ریسکیو 1122 دیر بالا کے غوطہ خور ٹیموں نے زیرو پوائنٹ سے موھا شریف تک دریائے پنجکوڑہ میں سرچ آپریشن شروع کیا اور کافی کوششوں کے بعد دریائے پنجکوڑہ میں لاپتہ بچے کی نعش ایک دن بعد واڑی سر پل کے مقام پر ریکور کرلیا۔
سرچ ریسکیو آپریشن میں سیول ڈیفنس رضاکار نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
*
*InCaseOfEmergencyDail1122*

تمام امت مسلمہ خاص کر مسافر بھائیوں کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔اللہ تعالی اس خوشی کو امت مسلمہ کیلئے  آمن...
10/07/2022

تمام امت مسلمہ خاص کر مسافر بھائیوں کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالی اس خوشی کو امت مسلمہ کیلئے آمن،محبت اور بھائی چارے کا ذریعہ بنائیں ۔آ مین
Admin

22/06/2022

الرٹ
دریائے پنجکوڑہ میں سیلاب کا شدید خطرہ ہے لھذا
تمام لوگ دریا کے قریب جانے سے گریز کریں شکریہ

07/05/2022

رضاء اللّٰہ مرحوم کے جسدِ خاکی کے تلاش جاری۔۔۔دعاوں کے اپیل مختلف آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے سرچ آپریشن میں حصہ لیا۔ سب کا بے خد مشکور ہو۔۔۔۔خاص طور بی بیوڑ ،المدد،انسان دوست ،کاکڈ فلاحی تنظیم سب نے ریسکیو 1122کے ساتھ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
Admin salman wardag...

چھٹی روز تک سرچ ریسکیو آپریشن جاری۔۔۔۔۔۔    دیر بالا کے علاقہ واڑی  موھا شریف کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں 35 سالہ سعدی...
06/05/2022

چھٹی روز تک سرچ ریسکیو آپریشن جاری۔۔۔۔۔۔


دیر بالا کے علاقہ واڑی موھا شریف کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں 35 سالہ سعدیار خان اور ان کے 30 سالہ بھائی رضااللہ سکنہ واڑی کے ڈوبنے کی اطلاع..
ریسکیو1122 آپریشن چھٹی روز بھی جاری۔۔۔
سعدیار خان کی جسد خاکی کو بانڈو شورگرہ کے مقام پر ریکور کر لیا تھا.
ریسکیو 1122 دیر بالا کے غوطہ خور ٹیموں نے کس چاپر سے شلفلم خال تک دریائے پنجکوڑہ میں مشترکہ سرچ آپریشن جاری رکھا ۔۔
سرچ آپریشن میں بی بیوڑ، المدد فاؤنڈیشن اور مختلف آرگنائزیشن کےرضاکار نے حصہ لیا۔

04/05/2022

#عیدالفطر دوسری دن

دیر بالا کے علاقہ واڑی موھا شریف کے مقام پر دریائے پنجکوڑہ میں 35 سالہ سعدیار خان اور ان کے 30 سالہ بھائی رضااللہ سکنہ واڑی کے ڈوبنے کی اطلاع..

ریسکیو1122 اور بی بیوڑ رضاکار چوتھی روز بھی آپریشن جاری۔۔۔

ریسکیو 1122 دیر بالا اور بی بیوڑ رضاکار کے غوطہ خور ٹیموں نے بانڈو شورگرو سے لیکر خال تک دریائے پنجکوڑہ میں سرچ آپریشن جاری رکھا ۔۔
میڈیا کوآرڈینیٹرسلمان

03/05/2022

دوسری روز بھی سرچ آپریشن جاری رہا ۔۔۔۔
رضاء اللّٰہ مرحوم کے جسدِ خاکی تاخال دریائے پانچھکوڑا کے ہونہار لہروں میں لا پتہ۔۔۔۔
دعاؤں کے اپیل ۔۔۔۔۔۔
میڈیا کوآرڈینیٹرسلمان
۔

02/05/2022

تیمرگرہ ریسکیو سرچ آپریشن جاری ۔۔۔۔
نعش تا خال لاپتہ

29/04/2022

Civil defence bibyawar dir upper D___1

25/04/2022

Great Ibrahim Khan

22/04/2022

سیول ڈیفنس بی بیوڑ افطاری پرگرام

Address


Telephone

+923075236731

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil defence bibyawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Civil defence bibyawar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share