keep updating you,,
news from all over kech or balochistan
14/07/2022
24/04/2022
تربت رپورٹ امام جنگیاں / نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے جنرل کونسلر امید علی یوسی بادئی 31 وارڈ نمبر 4 سے بلامقابلہ منتخب۔۔
National Party - Official
15/04/2022
مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ اور سماجی رہنما بلقیس ایدھی انتقال کر گئیں۔ بلقیس ایدھی ایک ماہ سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں
31/03/2022
( روزنامہ آواز ٹائمز زعمران )
30/03/2022
جبری طور پر لاپتہ ھونے والے طالب العلم حفیظ بلوچ بازیاب ھو گیا زرائع
26/03/2022
26/03/2022
روزنامہ آواز ٹائمز زعمران
21/03/2022
{روز نامہ آواز ٹائمز زعمران}
تربت، پنجاب میں بلوچ طلبہ پر ناروا سلوک ،ذینی ٹارچر اور جبری گمشدگی کے خلاف آج 21مارچ کو ملک گیر کلاسز کا بائکاٹ کیا گیا ۔ملک بھر میں دگر تعلیمی اداروں کی طرح تربت کے تمام تعلیمی ادارواں کے طلبہ کی جانب سے کلاسز کا بائکاٹ گیا گیا ۔جس میں یونیورسٹی اف تربت، مکران میڈیکل کالج ، گورنمنٹ عطاشاد ڈگری کالج ، فکلٹی اف لا کالج اور دگر شامل تھے۔
ان کا مطالبہ تھا کہ تمام طلبہ جو جبری طور پر اٹھائے گئے ہیں اُن کو فوری طور پر رہا کیا جائے
19/03/2022
16/03/2022
}{روز نامہ آواز ٹائمز زعمران}{
تربت، بلیدہ زعمران کے معروف سیاسی و قبائلی شخصیت اور (بی این پی) مینگل کیچ کے سنیئر نائب صدر واجہ شئے نزیر احمد جو کئی دنوں سے بیمار ھے اور کراچی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی جائے ۔۔۔۔
16/03/2022
پنجاب میں بلوچ طالب علموں پر
ناروا سلوک اور جبری گمشدگی کے خلاف بلوچ طلباء تنظیموں کی جانب سے ملک گیر کلاسز کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔۔۔
(روز نامہ آواز ٹائمز زعمران)
16/03/2022
{{روز نامہ آواز ٹائمز زعمران}}
تربت، گزشتہ 18 دن قبل بلیدہ زعمران سے لاپتہ نوجوان عبد المالک ولد نزیر کی لاش برآمد ، جس کو قتل کر کے دفنایا گیا تھا۔جس کی اغوا میں ملوث شخص حمید ولد شیران نے پولیس سے انکشاف کیا کہ انہوں نے انہیں قتل کر کے اس علاقے سے دور کہیں دفنایا گیا ہے اور پوليس جائے وقوعہ پہنچ کر لاش برآمد کر لی۔۔۔۔۔۔
15/03/2022
{{روز نامہ آواز ٹائمز زعمران}}
14/03/2022
{ روزنامہ آواز ٹائمز زعمران}
14/03/2022
آواز ٹائمز زعمران۔۔۔۔
آبسر، زعمران کے معروف شخصیت واجہ علی جان کہدہ روزی انتقال کر گئے جس کی نماز جنازہ صبح 11 بجے آبسر زعمران بازار کے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔۔۔۔
24/02/2022
{{روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران}}
13/02/2022
{روز نامہ آواز ٹائمز}
07/02/2022
{روز نامہ آواز ٹائمز}
ھوت آباد کے معروف اور سماجی شخصیت واجہ ابراهیم ھوت انتقال کر گئے۔
12/01/2022
روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران
10/01/2022
{آواز ٹائمز زاعمران}
حق دو تحریک کے معاہدوں کے باوجود پاک،ایران باڈر میں ٹوکن مافیا اور گوادر میں ٹرارلر مافیا کی شدت میں کمی کے باوجود بڑھتا جا رها ہیں۔۔
06/01/2022
{ روزنامہ آواز ٹائمز زاعمران}
تحصیل تمپ کے علاقے بالیچہ زاعمران کے اہم شخصیت میر جلال خان اپنی خاندان سمیت ( بی اے پی ) پارٹی سے مستعفی هو کر میر اصغر رند کی قیادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی میں شمولیت اختیار کی۔۔۔۔
05/01/2022
{ روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران}
بروز اتوار 2/1/2022 ناصرآباد کے مین بازار میں (ایف سی) ایک گیشی قافلے پر حملے کے بعد فورسز نے عام عوام اور دکانداروں پر ناروے سلوک اور دکانوں کو کھولنے نہ دینے اور بازار میں آمدورفت معطل کرنے کے خلاف آج عوام /دکانداروں کی جانب سے آیک احتجاج کیا گیا ،جس میں {بی این پی مینگل} تحصیل تربت کے اہم رہنما حمل بلوچ اور سنئیر رہنما کہدہ حاصل دونوں نے آن سے اظہار یکجہتی کی اور دکانداروں کا کہنا تھا کہ آس طرح کے حملوں سے ہمیں کوئی تعلق نہیں ھے اور عام عوام پر رکاوٹ نہ ڈالا جاہے۔۔۔۔
05/01/2022
{روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران}
دشت کے علاقے بل نگور میں کل کے حالیہ طوفانی بارشوں کی وجہ سے لوگوں کو مختلف اقسام کے نقصان سے دوچار کیا نظام زندگی درہم برہم کر دیا اور اہلیان بل نگور نے کمشنر مکران سے فوراً مدد کی درخواست کی۔۔
01/01/2022
{{ روز نامہ آواز ٹائمز زاعمرن}}
31/12/2021
{روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران}
28/12/2021
مصدق معصوم نمائندہ (روز نامہ آواز ٹائمز زاعمران)
حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت اللہ الرحمن بلوچ نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا کہ اگر حکومت کی جانب سے وعدوں پر عمل درآمد نہیں ہوئی تو دوبارہ دھرنا دینے پر مجبور ہوگئے۔۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.