Sehar Afzal

Sehar Afzal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sehar Afzal, Digital creator, .

28/08/2023

پیپلز کالونی میں چھوٹی سی طالبہ گھر کے آگے سے موٹر سائیکل لے اڑی۔۔۔ کیا حالات آگئے ہیں اس ملک کے.

28/08/2023

خون سفید ہو گیا
پاکپتن کے علاقے گلشن فرید کالونی میں چار کنال زمین کے معمولی ٹکڑے کی خاطر بدبخت بیٹے فہد رسول کا بوڑھے باپ غلام رسول پر بہیمانہ تشدد
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اس بدبخت کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔

27/08/2023

*کراچی میں نواز شریف كا ہم شکل ، لوگوں کی گاڑیوں سے بیٹری چوری کرتے پکڑا گیا-

26/08/2023

کراچی میں رات کی تاریخی کا واقعہ بچوں پر لڑائی اس نوبت تک پہنچ
یہ ویڈیو ہماری معاشرتی بے حسی، حیوانیت اور گراوٹ کی تصویر ہے !! کمزور دل افراد یہ ویڈیو مت دیکھیں۔18+

بہاولپور، احمدپوری گیٹ کے نزدیک گزشتہ رات ہونے والا واقعہ انوکھا نہیں ہے۔ مگر دہشت زدہ کر دینے والی انتہائی افسوسناک چیز وہاں پر موجود لوگوں کی بے حسی ہے۔
ایک آدمی کو گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ جبکہ عین اسی دوران اسی جگہ اس کے سامنے ایک شخص آ کے سگریٹ خریدتا رہا، اور بیچنے والا بیچتا رہا، حیرت سے دنگ ہوں میں۔ ایک بابا بعد میں زخمی کے پاس سے اس کو نظر انداز کر کے کس قدر بے حسی سے گزر گیا۔ زخمی نے شاید 1122 کو کال بھی خود ہی کی۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Afzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share