Tahir Ahmed Farooqi TNN

  • Home
  • Tahir Ahmed Farooqi TNN

Tahir Ahmed Farooqi TNN Breaking News / And News Programs

28/06/2024

سیاسی جماعتیں اپنی لیڈر شپ کے کردار کی کمزوریوں سے کمزور ہوئیں
جماعتوں کی لیڈر شپ معافیاں مانگے
انوار الحق کا مشورہ

24/06/2024

ایف سی فورس بلانے کی وجہ؟ حسن ابراہیم
قومی توانائی کے منصوبوں پر تعینات فارن انجینیرز سیٹزن کی حفاظت پر تعینات ہوگی
وزیر داخلہ وقار نور

24/06/2024

آزاد کشمیر بجٹ
تنخواوں الاوئینسسنز پنشن + انتظامی اخراجات 105 ارب
ترقیاتی اخراجات 35+6ارب

24/06/2024

جولائی میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
پہلے ہفتے میں 30 سے55 ملی میٹر
دوسرے ہفتے 35 سے50 ملی میٹر
تیسرے ہفتے 15 سے 30 ملی میٹر
چوتھے ہفتے 70 ملی میٹر بارش متوقع،
سیلاب طغیانی سے بڑے نقصان کا خدشہ
ندی نالوں میں لینڈ سلائیڈنگ سڑکوں کی بندش کا خطرہ ہے
این ڈی ایم اے نے آزاد کشمیر میں ہنگامی بنیادوں حفاظتی اقدامات کیلے خبردار کردیا

16/06/2024

کھربوں درود و سلام حضور رحمت اللعالمین محمد صلعم حضرت ابراہیم حضرت اسماعیل علیہ السلام پر
سب بندگان اللہ رب العالمین کو
عید الحضی مبارک

16/06/2024

کیا تماشہ ہے کہ سب مجھے برا کہتے ہیں
اور سب چاہتے ہیں میری طرح کا ہونا

16/06/2024

میرے غازی فاتح خیبر کی جھلک ہے تجھ میں ماشاء اللہ
عطاء الہی ہو تو حمد نعت قصیدے کلام ایسے ادا ہوتے ہیں خود ساختہ انداز اونچی آواز کی ضرورت نہیں ہوتی

15/06/2024

نان فائلر کو شادی ہال دینے والے کا شادی ہال سیل کردیا جائے گا
17 جماعتی حکومت

15/06/2024

نان فائلر کو شادی تقریبات میں بلانے والے فائلر کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا
17 جماعتی اتحادی حکومت

15/06/2024

دشمن خون ریزی فساد چاہتا ہے
امام کعبہ

14/06/2024

آمدہ مالی سال حکومت پاکستان آزاد کشمیر کے لئے
بجلی سبسڈی مد میں 108 ارب
غیر ترقیاتی بجٹ تنخواہوں مراعات الاوئینسسنز اخراجات 105 ارب
پبلک سروس ترقیاتی پروگرام 74 ارب 50 کروڑ کے فنڈز مہیا کریگی
بمطابق نیشنل بجٹ 2024 _ 2025 اعداد شمار

13/06/2024

آزاد کشمیر میں انتظامی سیاسی معاشی نظریاتی مشکلات کا حل مسلم کانفرنس ہے سردار عتیق احمد

12/06/2024

وفاقی بجٹ
اشرافیہ کی حیات جنت رہے
غریب کی زندگی جہنم بنا دو

10/06/2024

وفاق کی آزاد کشمیر کیلئے اعلی سطحی کمیٹی قائم
رانا ثناء اللہ امیر مقام فاروق حیدر شاہ غلام قادر MNA پرویز اشرف خورشید شاہ نوید قمر حنیف عباسی عقیل ملک ابرار ملک اور سیکرٹری کشمیر آفیرز چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سیکرٹری ipc پر مشتمل کمیٹی آزاد کشمیر میں بجٹ و اصلاحات کے حوالے سے مشاورت کرکے سفارشات وزیراعظم پاکستان کو پیش کریگی

09/06/2024

نیلم تاو بٹ سے واپسی پر لینڈ کروزر گاڑی دریا میں جا گری 13 افراد لاپتہ 7 زخمی باقی کی تلاش جاری چھت سے چھلانگ لگا کر بچ جانے ولا شہری حادثے کی وجہ بتا رہا ہے

06/06/2024

عوامی ایکشن کمیٹی میں کون چھپا ہے کن کی گرفتاری ہوگی وزیراعظم نے بتا دیا

06/06/2024

انوار الحق نے دیا سریلا جواب سابق وزیراعظم فاروق حیدر / جھنوں فائلوں پر دستخط کئے وہ سب موجود ہیں

06/06/2024

سرکاری گاڑی روکنے / تصاویر سوشل میڈیا پر چلانے والوں کیخلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی ہوگی حکمنامہ جاری

06/06/2024

سرکاری گاڑی روکنا / تصاویر سوشل میڈیا پر چلانا آفیسرز کی تضحیک قرار

06/06/2024

جب تک اکثریت کا۔اعتماد ہے کام کرونگا
اعتماد نا رہا تو کوئی اور آجائے گا
وزیراعظم انوار الحق

06/06/2024

. بجلی آٹا آڑ میں شرپسندی کی اجازت نہیں
شر پسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا
کوئی ناگزیر نہیں کسی کے ہونے نا ہونے سے فرق نہیں پڑتا
وزیراعظم انوار الحق

06/06/2024

8 / 13 مئی واقعات
وزیراعظم کے بیانات سے ماحول تلخ ہوا
حکومتی رٹ باقی نہیں رہی
سیاسی جماعتوں کا وجود نہیں رہا
آزاد کشمیر تمام ممبران اسمبلی آزاد ہیں
راجہ فاروق حیدر

06/06/2024

مراعات کا خاتمہ کرنا ہے تو سپریم کورٹ سے آغاز کریں
پھر اسمبلی کی طرف بڑھیں
میں مراعات سے دستبرداری کے لے تیار ہوں
راجہ فاروق حیدر

06/06/2024

برقیات نے سابقہ انراخ پر اپریل تک کے بجلی بلات جاری کردیئے
نئے انراخ کا اطلاق آمدہ ماہ سے ہوگا

05/06/2024

اسمبلی اجلاس
شاہ غلام قادر کیطرف سے پیش کردہ
نواز شریف شہباز شریف مریم نواز کو
مبارکباد کی قرار داد منظور

05/06/2024

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کیخلاف دائر رٹ پٹیشنز خارج

05/06/2024

دماغی / نفسیاتی امراض کے علاج کے ڈاکٹروں کی تقرری کے لئے 4 بار اشتہار دیا
کسی نے اپلائی نہیں کیا
وزیراعظم انوار الحق کا اسمبلی اجلاس میں نثارہ عباسی کے توجہ دلاو نوٹس پر خطاب

05/06/2024

خود کشی واقعات
پہلی خود کشی کرنے والی عورت کے پیٹ میں 3 ماہ کا بچہ تھا
دونوں خواتین تشدد کا شکار تھیں
ورثا FIR درج نہیں کر رہے تھے
ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے عوامل کا جائزہ لے کر اقدامات کر رہے ہیں وزیراعظم انوار الحق کا میڈم نٹارہ عباسی کے توجہ دلاو نوٹس پر جواب

05/06/2024

قانون ساز اسمبلی کیلئے وینٹی لیٹر ایمبولینس مہیا کی جائے گی
وزیر صحت

05/06/2024

سیلاب جیسی صورتحال کا امکان ہے
رواں سال مون سون بارشیں 20 فیصد زیادہ ہو سکتیں ہیں
لینڈ سلائنڈنگ/ ندی نالوں سے منسلکہ آبادی کو خطرات ہو سکتے ہیں
عوام احتیاط کریں طاہر ممتاز ڈی جی ڈیزاسٹر منیجمنٹ

Address

Muzaffarabad Azad Kashmir

13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Ahmed Farooqi TNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tahir Ahmed Farooqi TNN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share