Raiwind City News

  • Home
  • Raiwind City News

Raiwind City News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raiwind City News, Media/News Company, .

15/01/2023

رائیونڈ سوئی گیس کا مین پائپ پھٹنے سے شہر رائیونڈ اور ارد گرد کی گیس بند کر دی گئی

In order to facilitate the LESCO customers, banks have been advised to accept manually corrected bills.
24/08/2022

In order to facilitate the LESCO customers, banks have been advised to accept manually corrected bills.

راۓونڈ140ملی میٹر بارش ریکاڈ
14/07/2022

راۓونڈ140ملی میٹر بارش ریکاڈ

06/07/2022

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سندر روڈ اور مانگامنڈی منڈی کے لیئے 2 ۔2 بسیں ٹھوکر سے چلانے کا فیصلہ

20/06/2022

رائیونڈ کے گردونواح میں تیز ہوائیں اور آسمانوں پر بادلوں کا راج

16/06/2022

آندھی آتے ہی لیسکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے رائیونڈ و گردونواح کا علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

12/06/2022
12/06/2022

رائیونڈ سندر روڈ پر کھمبے گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم

11/06/2022

*رائیونڈ گھریلو لڑائی جھگڑا فائیرنگ*

رائیونڈ داماد کی فائرنگ سے سسر اور سالی شدید زخمی

رائیونڈزخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا

رائیونڈ طارق نامی ملزم موقع سے فرار

رائیونڈ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی

رائیونڈ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی والدہ کو حراست میں لے لیا!ذرائع

30/05/2022

فلسطین کے مسلمان ہوں یا کشمیر کے۔۔۔سب کی امیدوں کا مرکز پاکستان ہے۔۔

ایک فلسطینی بچے کا خراج عقیدت۔۔۔

گیس کی آمد شام 4 بجے تک متوقعذرائع ایس این جی پی ایل
27/05/2022

گیس کی آمد شام 4 بجے تک متوقع
ذرائع ایس این جی پی ایل

Traffic plan for today
07/11/2021

Traffic plan for today

اس آدمی کو نہیں معلوم کہ نیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہ مرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پت...
05/11/2021

اس آدمی کو نہیں معلوم کہ نیچے سانپ بھی ہے جو عورت کو ڈس رہا ہے۔ عورت بھی نہیں جانتی کہ مرد کے اوپر ایک بڑا کچلنے والا پتھر ہے۔ عورت سوچتی ہے: میں گرنے والی ہوں! اور میں نہیں چڑھ سکتی کیونکہ سانپ مجھے کاٹتے جا رہا ہے! یہ مرد تھوڑا اور طاقت کا استعمال کر کے مجھے کھینچ کیوں نہیں لیتا.!!؟ آدمی سوچتا ہے: "مجھے بہت تکلیف ہے! پھر بھی میں اس کو اتنا کھینچ رہا ہوں جتنا میں کر سکتا ہوں مگر یہ خود تو کوشش ہی نہیں کر رہی اوپر آنے کی سارا بوجھ مجھ پر ڈال دیا ہے.!!؟
کام کی بات یہ ہے کہ- آپ دوسرے شخص کی تکلیف اور درد نہیں دیکھ سکتے، اور دوسرا شخص آپ کے درد کو نہیں دیکھ سکتا۔ یہ زندگی ہے ، چاہے وہ کام ، کنبہ، جذبات یا دوستوں کے ساتھ ہو ، ہمیں کوشش کرنی چاہئے ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش کریں، ایک دوسرے کا خیال رکھیں. مختلف سوچنا سیکھیں ، تھوڑی سی سوچ اور صبر کے ساتھ کافی مسائل حل ہو جاتے ہیں، بہت لمبا سفر بھی آسانی کے ساتھ طے ہو جاتا ہے، بڑی سی بڑی مشکلاتیں بھی چھوٹی سی لگتی ہیں. غلط فہمیاں پریشانیوں کا بڑا سبب ہوتی ہیں. ہمیشہ مثبت سوچیں اپنے لئے بھی اور اپنے لواحقین کے لئے بھی.

19/10/2021

*رائیونڈ سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع 2021*

🍁 *حصہ اول: 4 نومبر2021 عصر کی نماز سے 8 نومبر2021 کی صبح تک*

👈🏻 *برائے حلقہ نمبر: 3 ، 5 ، 8 ، 12 ، 13*

*(لکی مروت ، بنوں ، کرک ، دیر ، باجوڑ ، تیمرگرہ، چترال ، پنڈی ، جہلم ، اٹک ، تلہ گنگ ، چکوال ، سرگودھا ، خوشاب ، بھکر ، میانوالی ، کشمیر(مکمل)، صوبہ سندھ علاوہ کراچی)*

🍁 *حصہ دوم: 11نومبر2021 عصر کی نماز سے15نومبر2021 کی صبح تک*

*برائے حلقہ نمبر: 2 ، 9 ، 14 ، 16 ، 17**

👈🏻 *(کوہاٹ ، ہنگو ، کرم و اورکزئی ایجنسی ، تیراہ، صدہ ، درہ آدم خیل ، مردان ، ملاکنڈ ، درگئی ، صوابی ، غاذی ، تربیلا ، بشام ، بٹگرام ، مانسہرہ ، چلاس ، ایبٹ آباد ، کوہستان ، تورغر ، ہری پور ، بہاولنگر، بہاولپور ، رحیم یار خان ، لودھراں ، گوجرانوالہ ، گجرات ، شیخوپورہ ، حافظ آباد ، سیالکوٹ ، نارووال ، منڈی بہاؤ الدین*

30/08/2021

رائے ونڈ حادثہ

رائے ونڈ :فیکٹری ملازمین کی بس الٹ گئی، ایک ملازم جاں بحق، 15 زخمی
رائے ونڈ :حادثہ سندر اسٹیٹ کے گیٹ پر پیش آیا
رائے ونڈ :جاں بحق مزدور کی شناخت مظفر کے نام سے ہوئی
رائے ونڈ :ریسکیو ٹیم نے کارروائی شروع کردی

27/08/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
رائیونڈ رانا تنویر احمد رائل مارکی شادی ہال والے ان کی والدہ محترمہ انتقال انتقال کر گئی ہے ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

21/08/2021

رائیونڈ خورد کے رھاشی دو سگے بھائی زبیرولد شعیب اور عمیر ولد شعیب زرگر سکردو میں گہری کھائی میں گر کر جاں بحق

🔴  ’s body has been found just above Camp 4 on K2 by Madison Mountaineering’s Sherpa rope-fixing team. They found anothe...
26/07/2021

🔴 ’s body has been found just above Camp 4 on K2 by Madison Mountaineering’s Sherpa rope-fixing team. They found another body which may be John Snorri’s

News came just as Sadpara’s son, Sajid was approaching C4 with Elia Saikaly & Pasang Kaji

08/07/2021

رائے ونڈ واردات
رائے ونڈ :3 موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے الیکٹرانکس شاپ لوٹ لی
رائے ونڈ :نامعلوم ڈاکو ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
رائے ونڈ :پولیس نے کارروائی شروع کردی

02/07/2021

رائے ونڈ حادثہ
رائے ونڈ :موٹر سائیکل سوار ،چنگ چی رکشہ سے ٹکرا گیا
رائے ونڈ :موٹر سائیکل سوار نوجوان بلال جاں بحق
رائے ونڈ :موٹر سائیکل سوار ویلنگ کے دوران رکشے سے ٹکرا گیا
رائے ونڈ :زخمی رکشہ ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

07/06/2021

ضروری اطلاع
کل صبح 9 بجے سے سہ پہر 5 بجے تک رائے ونڈ شہر کی بجلی بند رہے گی
لیسکو ذرائع

02/06/2021

رائے ونڈ ڈکیتی
رائے ونڈ:دو مسلح ڈاکوؤں نے ما نگا روڈ پردکاندار کو لوٹ لیا
رائے ونڈ:نامعلوم ڈاکو موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار

31/05/2021

رائےونڈ ٹریفک حادثہ
رائےونڈ :جودھو پھاٹک کے قریب موٹرسائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم
رائےونڈ :تصادم کے نتیجے میں 20سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق۔دو شدید زخمی

رائےونڈ :شدید زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا
رائےونڈ :پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر ٹرالی اپنی تحويل میں لے لیا ڈرائیور فرار

12/05/2021
11/05/2021

مرکزی جامع مسجد بریلوی مین بازارمیں عید الفطر کی نماز 7 بجکر 15 منٹ پر ادا کی جائیگی

11/05/2021

مرکزی جامع مسجد اہل حدیث میں بازار سٹی رائیونڈ میں
نماز عید الفطر
07:00 بجے ادا کی جائے گی

جامع مسجد فیاض  العلوم (المشہور درس الوری صاحب ) میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 8 بجے ادا کی جائے گی  انشاءاللہ
11/05/2021

جامع مسجد فیاض العلوم (المشہور درس الوری صاحب ) میں عید الفطر کی نماز ٹھیک 8 بجے ادا کی جائے گی
انشاءاللہ

11/05/2021

جامع مسجد مدنی فلائ اوور چوک میں نماز عید الفطر 7 بجے ادا کی جائیگی

‏حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے کے مطابق ’حجر اسود‘ کی اعلیٰ ترین کوالٹی کی تصویر تیار کرنے کے لیے اس کی 7 گھنٹے ...
04/05/2021

‏حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ادارے کے مطابق ’حجر اسود‘ کی اعلیٰ ترین کوالٹی کی تصویر تیار کرنے کے لیے اس کی 7 گھنٹے تک عکس بندی کرکے 1050 فاکس اسٹاک پینوراما تصاویر بنائی گئیں، جنہیں ملاکر ایک تصویر بنانے میں 50 گھنٹے کا وقت لگا۔

‏یہ تصویر ماڈل باذار رائیونڈ کی ہے جہاں روذے کی حالت میں ہماری مائیں بہنیں 2 کلو چینی کے حصول کے لیے گرمی میں اتنی لمبی ...
04/05/2021

‏یہ تصویر ماڈل باذار رائیونڈ کی ہے جہاں روذے کی حالت میں ہماری مائیں بہنیں 2 کلو چینی کے حصول کے لیے گرمی میں اتنی لمبی قطاریں بنائے کھڑی ہیں۔ ‎

‏احساس کی آخری حد ختم ہو چکی 🙏😢اسماعیل محمد ہادی ایک غریب بے گھر انسان جو روزانہ گلی میں پھرنے والے بھوکے آوارہ کتوں کو ...
03/05/2021

‏احساس کی آخری حد ختم ہو چکی 🙏😢
اسماعیل محمد ہادی ایک غریب بے گھر انسان جو روزانہ گلی میں پھرنے والے بھوکے آوارہ کتوں کو کھانا کھلاتے تھے کل رات جب وہ گلی کے کنارے پہ لگے اپنے بستر پہ سوئے تو اگلی صبح کا سورج دیکھنے کے لیے نہ اٹھ سکے . جبکہ کتے اپنے محسن ‏کے اچانک بچھڑنے پہ اسکی لاش پہ حسرت و یاس کی تصویر بنے لپٹے نظر آ رہے ہیں اس لیے تو کہتے ہیں بد نسلے سجن نالوں کتا نسل دا پال لو چنگا ہوندا۔۔۔

‏ضلعی انتظامیہ لاہور کی درخواست پر پنجاب حکومت نے رمضان بازار، دودھ دہی کی دکان ، تندور، گروسری و کریانہ سٹور کو ہفتہ و ...
30/04/2021

‏ضلعی انتظامیہ لاہور کی درخواست پر پنجاب حکومت نے رمضان بازار، دودھ دہی کی دکان ، تندور، گروسری و کریانہ سٹور کو ہفتہ و اتوار کو صبح نو بجے سے شام چھ بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے.

30/04/2021

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں کورونا ویکسینیشن سنٹر قائم کرنے کی تیاریاں شروع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raiwind City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share