Hamza Writes ツ

  • Home
  • Hamza Writes ツ

Hamza Writes ツ hi guy's

16/04/2024

#ابوبکرمعاویہ

18/12/2022

ایک دوست ایسا ہونا چاہیے جس کا کوئی دوست نہ ہو 🧸💜💸

06/09/2022

28/08/2022

19/08/2022

آپ کونسا ایوارڈ دوں سمجھ نہیں آ رہا🤔

18/04/2021

👇 روزہ رکھنے کا اجر
________________________
فَضیلةُ اَلشیْخ قَارِی صُہیبْ اَحْمَد مِیْر محمدی حَفِظَہ اللہ تعالیٰ

18/02/2021
WhatsApp has got a new update
12/01/2021

WhatsApp has got a new update

06/01/2021
05/01/2021
14/12/2020

1957 میں پڑھی جانے والی نعت،❤

05/12/2020
08/08/2020

کوئی ایسی سبیل ہو جائے
عشق میرا وکیل ہو جائے

تُو میری اک نگاہ کو ترسے
اس قدر دل بخیل ہو جائے

آنکھ تصویر اسکو کر لے اگر
درد میں خود کفیل ہو جائے

اسکو بس پیار کی حرارت دو
روح جب بھی علیل ہو جائے

تلخ لہجے سے وار ہوتے ہیں
ختم جب بھی دلیل ہو جائے

نفرتوں کے جہان میں زریں
پیار میرا قبیل ہو جائے
زریں منور

Muhammad RafiQ
26/07/2020

Muhammad RafiQ

19/07/2020

Jab Qareeb to thaaa...❤🔥

12/07/2020

ہم بھی باندھیں گے ترے عشق میں احرامِ جنوں ہم  بھی دیکھیں گے تماشا  تیری  لیلائی  کا
08/04/2020

ہم بھی باندھیں گے ترے عشق میں احرامِ جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا تیری لیلائی کا

اور پھر تم اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھنا  میرا اللّٰه بہت مہربان ہےوہ بدلے نہیں لیا کرتا 🌹💌
26/03/2020

اور پھر تم اپنی طرف آنے والی تکلیفوں کو اپنے گناہوں کی سزا مت سمجھنا
میرا اللّٰه بہت مہربان ہے
وہ بدلے نہیں لیا کرتا 🌹💌

22/03/2020

اس نے پاوں کی تصویر بھیجی ہے ا

اور بولی یہ جنت ہے آپکے بچوں کی.
🙈🙈🙈

*‏زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں...!*💔*کمال یہ کہ جی رہے ہیں...!*😥
21/03/2020

*‏زوال یہ کہ تیرا ساتھ نہیں...!*💔
*کمال یہ کہ جی رہے ہیں...!*😥

*‏فقط ہمارے چہروں پہ ہی اُداسی نہیں ہے...!*😥*ہماری رُوحوں پہ بھی غٙم مُسلّط کیے گئے ہیں...!*💔🖤
21/03/2020

*‏فقط ہمارے چہروں پہ ہی اُداسی نہیں ہے...!*😥
*ہماری رُوحوں پہ بھی غٙم مُسلّط کیے گئے ہیں...!*💔
🖤

*وہ اِس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی...!*😥*میں اپنی فتح سمجھتا رہا مَات ہونے تک...!*💔
21/03/2020

*وہ اِس کمال سے کھیلا تھا عشق کی بازی...!*😥
*میں اپنی فتح سمجھتا رہا مَات ہونے تک...!*💔

*‏زندگی..! تُو تو گوارا ھے ، مگر اُس کے بغیر*💔*مسئلہ یہ ھے ،کہ تجھے کیسے گزارا جائے؟؟*💔
21/03/2020

*‏زندگی..! تُو تو گوارا ھے ، مگر اُس کے بغیر*💔
*مسئلہ یہ ھے ،کہ تجھے کیسے گزارا جائے؟؟*💔

*ادا ہے ، خواب ہے ، تسکین ہے ، تماشہ ہے...!**ہماری آنکھوں میں ایک شخص بے تحاشہ ہے...!*🙈
21/03/2020

*ادا ہے ، خواب ہے ، تسکین ہے ، تماشہ ہے...!*
*ہماری آنکھوں میں ایک شخص بے تحاشہ ہے...!*🙈

26/02/2020

Dar hai tujhy mn kho na dun...

Address


Telephone

+923478163500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamza Writes ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share