World News Alert

  • Home
  • World News Alert

World News Alert Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from World News Alert, Media/News Company, .

جنوبی وزیرستان: شکئی میں نامعلوم بھتہ خوروں اور فورسز کے مابین جھڑپ، کپٹن عبداللہ شہیدجنوبی وزیرستان: بھتہ خور مقامی شخص...
28/09/2020

جنوبی وزیرستان: شکئی میں نامعلوم بھتہ خوروں اور فورسز کے مابین جھڑپ، کپٹن عبداللہ شہید
جنوبی وزیرستان: بھتہ خور مقامی شخص سے 6 لاکھ روپے بھتہ مانگنے آئے تھے، ذرائع
جنوبی وزیرستان: فورسز کو اطلاع ملی تو مقامی شخص کی مدد کے لئے جیسے ہی پہنچی، بھتہ خوروں نے فائرنگ شروع کردی، ذرائع
جنوبی وزیرستان: کپٹن عبداللہ کا تعلق کوہاٹ سے بتایا جاتا ہے، ذرائع
news

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھےضلع مہمند زیارت ماربلز واعہ میں 24 گھنٹے بعد بڑے بڑے پتھروں کے ملبے تلے اس شخص کو زندہ نکال لی...
08/09/2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

ضلع مہمند زیارت ماربلز واعہ میں 24 گھنٹے بعد بڑے بڑے پتھروں کے ملبے تلے اس شخص کو زندہ نکال لیا گیا ہے

 ۔ ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہداپت پراسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر طیب حیات بمعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن مختلف غیرقانونی پٹر...
08/09/2020

۔
ڈپٹی کمشنر بنوں کے ہداپت پراسسٹنٹ کمشنر بنوں ڈاکٹر طیب حیات بمعہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن مختلف غیرقانونی پٹرول یونٹس جو شہر کے اندر ہیں، جس سے کسی بھی وقت بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے کو ٹی ایم اے بنوں اہلکاروں کی مدد سے دکانوں سے اٹھاکرگاڑیوں میں ڈالا جارہا ہے ان تمام یونٹس کو ایک جگہ جمع کیا جائیگا اور بعد میں نیلام کرکے پیسے سرکاری خزانے میں جمع کئے جائینگے، روزانہ کی بنیاد پرغیرقانونی یونٹس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔

ٹانکپولیس کی بڑی کارروائی محسود مارکیٹ میں جیولری کی دوکان سے 4 تولے سے زائد سونا چوری کرنے والی خانہ بدوش عورتیں رنگے ہ...
08/09/2020

ٹانک
پولیس کی بڑی کارروائی محسود مارکیٹ میں جیولری کی دوکان سے 4 تولے سے زائد سونا چوری کرنے والی خانہ بدوش عورتیں رنگے ہاتھوں گرفتار، سونا برآمد، ملزمان تھانہ سٹی منتقل

یہ موبائل یوں ھی ھٹا کٹا نہیں اس نے  بہت کچھ کھایا ھے  مثال کے طور پر اس نے۔1:ھاتھ کی گھڑی کھائی۔2:ٹارچ لائٹ کھا گیا۔3:ی...
08/09/2020

یہ موبائل یوں ھی ھٹا کٹا نہیں اس نے بہت کچھ کھایا ھے
مثال کے طور پر اس نے۔
1:ھاتھ کی گھڑی کھائی۔
2:ٹارچ لائٹ کھا گیا۔
3:یہ خط و کتابت کھا گیا۔
4:یہ کتاب کھا گیا۔
5:یہ ریڈیو کھا گیا۔
6:ٹیپ ریکارڈ کھا گیا۔
7:یہ کیمرے کو کھا گیا۔
8:یہ کیلکولیٹر کو کھا گیا۔
9:یہ پڑوس کی دوستی کھا گیا۔
10:یہ میل محبت کھا گیا۔
11:یہ ہمارا وقت کھا گیا۔
12:یہ ہمارا سکون کھا گیا۔
13:یہ پیسے کھا گیا۔
14:یہ تعلقات کھا گیا۔
15:یاداشت کھا گیا۔
16:صحت تندرستی کھا گیا
کمبخت اتنا سب کچھ کھا کر "اسمارٹ فون" بنا ھے

بدلتی دنیا کا ایسا اثر ھونے لگا
انسان پاگل اور فون اسمارٹ ھونے لگا
جب تک فون تار سے جڑا تھا انسان آزاد تھا
جب فون آزاد ھو گیا انسان فون سے بندھ گیا
انگلیاں ھی نبھا رھی ھیں رشتے آج کل
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ھے؟
سب ٹچ میں بزی ھیں
پر ٹچ میں کوئی نہیں ھے.........
مبشر احمد

اشتہار برائے بھرتی پولیس کانسٹیبلان خیبر پختونخوا پولیسبشمول نئے ضم شدہ اضلاعآن لائن اپلائی 8 ستمبر سے 24 ستمبرتک ہوگی۔
08/09/2020

اشتہار برائے بھرتی پولیس کانسٹیبلان خیبر پختونخوا پولیس
بشمول نئے ضم شدہ اضلاع
آن لائن اپلائی 8 ستمبر سے 24 ستمبرتک ہوگی۔

08/09/2020

۔
ٹانک ، کوٹ اعظم نئی آبادی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے تین افراد جانبحق جن میں زمان ولد نورزمان قوم محسود عزیز الرحمن ولد عزیز اللہ قوم بیٹنی افسرخان ولد عجب خان قوم کنڈی شامل ہیں۔
زرائع

مروتو خبرو نہ (درہ پیزو) پیزو کے پہا ڑو میں ائل ٹینکر الٹ گیا۔ ساتھ کیلوں سے بھرا ٹرک بھی۔ عوام سے گذارش ہے کے سرگہ خیرو...
08/09/2020

مروتو خبرو نہ (درہ پیزو) پیزو کے پہا ڑو میں ائل ٹینکر الٹ گیا۔ ساتھ کیلوں سے بھرا ٹرک بھی۔ عوام سے گذارش ہے کے سرگہ خیروخیل کا راستہ اختیار کریں

جنوبی وزیرستان شکتوئی میں چار دنوں سے مسلسل عام عوام پر شدید تشدد ،فرعون مصر کے مظالم کے قصے بیان کرنے والے علماء کرام د...
08/09/2020

جنوبی وزیرستان شکتوئی میں چار دنوں سے مسلسل عام عوام پر شدید تشدد ،

فرعون مصر کے مظالم کے قصے بیان کرنے والے علماء کرام دور حاضر کے فرعونوں کے مظالم کے خلاف کب آواز بلند کریں گے؟

بہاولپور میں دل خراش واقعہ۔۔۔زمیندار کی بگڑی اولاد نے پچاس سالہ خاتون کو سرعام پورے بازار میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ غنڈوں...
07/09/2020

بہاولپور میں دل خراش واقعہ۔۔۔زمیندار کی بگڑی اولاد نے پچاس سالہ خاتون کو سرعام پورے بازار میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ غنڈوں نے خاتون کے کپڑے پھاڑ دئیے۔ جن تصویر کو پوسٹ نہیں کیا جاسکتا۔
اگر عورت کی غلطی بھی ہو تو سرعام عورت کی تذلیل کرنا شرمناک ہے
انسانی حقوق کی تنظیمیں کدھر ہیں یا یہ سب کچھ جان کر بھی بے بس ہیں

"راجن پوربچی زندہ حالت میں  گنے کے کھیت سے ملی ہے ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کر دیا گیا۔ریسکیو 1122"بے لباس، جنگل میں ...
07/09/2020

"راجن پور
بچی زندہ حالت میں گنے کے کھیت سے ملی ہے
ڈسٹرکٹ ہسپتال راجن پور منتقل کر دیا گیا۔
ریسکیو 1122"

بے لباس، جنگل میں کتوں کی خوراک بنا کر یوں بیٹویوں کو چھوڑ کر جانے والے تیرے سنگ دل ہونے پہ داد دوں یا تیرے ظالم ہونے پہ ماتم کروں؟

ہائے ! یہ میرا معاشرہ
ہائے ! یہ میرے کلمہ گو مسلماں !

    #پشاور  #پولیس نے  چارسدہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے بشیر مستان ولد بہادرخان  کو پشاور کے علاقے پھندو سے گرفتار کرل...
07/09/2020


#پشاور #پولیس نے چارسدہ میں نبوت کا دعویٰ کرنے والے بشیر مستان ولد بہادرخان کو پشاور کے علاقے پھندو سے گرفتار کرلیا ہے ۔ ۔

شکتوئ کے حلات پر ہم دعا ہی کر سکتے ہیں ہماری کچھ مجبوریاں ہے جس کے بل بوتے پر ہم پارلیمان ائے ہیں وہ ناراض ہوتے ہیں تین ...
07/09/2020

شکتوئ کے حلات پر ہم دعا ہی کر سکتے ہیں
ہماری کچھ مجبوریاں ہے جس کے بل بوتے پر ہم پارلیمان ائے ہیں
وہ ناراض ہوتے ہیں
تین سال ابھی باقی ہے

توجہ فرمائیں ۔تحصیل پہاڑ پور ۔ایک Honda 125 موٹر سائیکل کھرووالی میلے سے چوری ھوا ھے ۔ موٹر سائیکل کا نمبر FM 5453 ھے مو...
07/09/2020

توجہ فرمائیں ۔
تحصیل پہاڑ پور ۔
ایک Honda 125 موٹر سائیکل کھرووالی میلے سے چوری ھوا ھے ۔ موٹر سائیکل کا نمبر FM 5453 ھے موٹر سائیکل کے اس وقت سفید اور کالے ٹاپے تھے ۔ کسی کو نظر آئے تو ان نمبروں پہ رابطہ کریں ۔ شکریہ
0345 9873476
0344 9084730

 حکومت نے 15ستمبر سے نویں، دسویں جماعت ، یونیورسٹی اور کالجوں کو کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے پانچویں اور چھ...
07/09/2020


حکومت نے 15ستمبر سے نویں، دسویں جماعت ، یونیورسٹی اور کالجوں کو کھولنے کا اصولی فیصلہ کرلیا جبکہ پہلی سے پانچویں اور چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کو ایک ہفتہ بعد کھولا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائےتعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم سمیت چیئرمین اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایچ ای شریک ہوئے۔
وفاقی وزارت تعلیم نے مراحلہ وارتعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق تجاوز پیش کیں ، جس کے بعد 15ستمبر سے نویں، دسویں جماعت ، یونیورسٹی اور کالجوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑی جماعتوں کی کلاسیں کھولنے کے بعد کورونا کیسز کومانیٹر کیا جائے گا، کوروناصورتحال کے پیش نظر ایک ہفتہ بعد چھٹی سے آٹھویں تک کی سرگرمیوں کا آغازہوگا۔
تمام صوبائی وزرائےتعلیم تعلیمی سرگرمیاں مرحلہ وار شروع کرنے پر متفق ہوئے اور کہا گیا کورونا وائرس کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہوگا جبکہ طلباکو ماسک کےساتھ تعلیمی اداروں میں داخلہ یقینی بنانےکی ہدایت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پہلی سے پانچویں اور چھٹی سے آٹھویں جماعتوں کو ایک ہفتہ بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ تعلیمی اداروں سے منسلک ہاسٹل کھولنے کی تجویز پر غور کیاگیا۔
اجلاس میں مختصر اکیڈمک سلیبس اور2021میں امتحانات پر اور وفاقی نظامت تعلیمات میں اینٹی ہراسمنٹ باڈیزکےصوبوں میں قیام پر بھی گفتگوہوئی جبکہ بی ای سی ایس،این سی ایچ ڈی ٹرانزیشن پلان اور یکساں نصاب تعلیم کا معاملہ بھی زیرغور آیا۔
اجلاس کے فیصلےحتمی منظوری کےلیےاین سی اوسی کوبھجوائےجائیں گے ، تعلیمی ادارےکھولنےسےمتعلق حتمی منظوری این سی او سی دے گی۔
یاد رہے وزیر تعلیم شفقت محمود نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ تعلیمی ادارےکھولنےسےمتعلق حتمی فیصلہ7 ستمبرکوہوگا، کوروناوبا میں کمی آئی ہے، گزشتہ 6ماہ میں بچوں کی تعلیم بہت متاثر ہوئی ہے، تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے سے متعلق تجاویز بھی موجود ہیں۔
شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اگلے سال تک وباکےاثرات کم رہےتوپراناشیڈول ملک میں بحال ہوجائے گا، ہائر، مڈل اور پرائمری سطح پر کلاسز بتدریج شروع کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا تھا کوروناوباختم نہیں ہوئی، بداحتیاطی سےدوبارہ بڑھ سکتی ہے، وباسے نمٹنے کیلئے تعلیمی اداروں کی بندش کافیصلہ اہم تھا، 5 کروڑ بچے جب دوبارہ تعلیمی اداروں میں جائیں گے تورسک رہےگا، اداروں کو مرحلہ وار کھولنے سے متعلق بھی تجویز زیر غور ہے۔

07/09/2020
07/09/2020

سوشل میڈیا کے اطلاعات کے مطابق شکتوئی میں اب بھی لوگوں کی گرفتاریاں اور تشدد جاری ہے.
تشدد اور گرفتاریوں سے بچنے کیلئے لوگوں نے رزمک, زنگاڑا, ڈپو سمیت مختلف مقامات رخ کر رہے ہیں.
شکتوئی میں عام لوگوں کی گرفتاریاں اور تشدد کی روک تھام کیلئے قوم شابی خیل پر مشتمل جرگہ شکتوئی روانہ.
جرگہ ملک اکرام الدین کی سربراہی میں ملک حبیب خان, ملک حاجی سیف اللہ,قاسم جان ملک سعید انور, ضیاء الدین اور دیگر افراد پر مشتمل آرمی سے ملاقات کرے گا

07/09/2020

ڈیرہ اسماعیل خان
چشمہ شوگر ملز 2 رمک بستی چاندنہ کے قریب ٹرک اور اے پی وی کآ تصادم ایک جاںبحق 3 زخمی تفصیلات کے مطابق رمک اور میرن کے درمیان واقع بستی چاندنہ کے قریب اس وقت حادثہ پیش آیا جب اے پی وی ڈرائیور روڈ پر پڑے مردہ گدھے سے اپنی گاڑی بچاتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرک سے جآ ٹکرایا اے پی وی اور ٹرک کے درمیان ہونے والے اس تصادم میں اے پی وی ڈرائیور موقع پر جاںبحق ہو گیا جبکہ اے پی وی میں سوار 3 مرد زخمی ہو گئے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا جبکہ اے پی وی میں سوار دو خواتین اور دو بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے حادثہ اتنا شدید تھے کہ اس میں حادثے کا شکار ہونے والی اے پی وی مکمل طور پر تباہ ہو گئی

تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیھٹے ساتھیوں کی طبیعت شدید ناساز ڈاکٹر مشتاق بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل ڈاکٹر طارق فیض الل...
05/09/2020

تادم مرگ بھوک ہڑتال پر بیھٹے ساتھیوں کی طبیعت شدید ناساز ڈاکٹر مشتاق بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل ڈاکٹر طارق فیض اللہ کی طبعیت ناساز چاروں طرف فورسز تو ہیں مگر امبولینس نہیں ہے بے حس حکومت لاشیں گرنے کے منتظر ہے

 ( سی پیک )کوٹلہ جام تا کوئٹہ(گوادر کیلئے ) ML-3 ریلوے لائن منصوبہ کوٹلہ جام بھکر کو براستہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ژوب ML-...
03/09/2020


( سی پیک )کوٹلہ جام تا کوئٹہ(گوادر کیلئے ) ML-3 ریلوے لائن منصوبہ کوٹلہ جام بھکر کو براستہ ڈیرہ اسماعیل خان اور ژوب ML-3 کے تحت نئی ریلوے لائن بچھا کر کوئٹہ سے جوڑا جائے گا۔
# پاکستان # ریل ویز میں 3 مین لائنز ML-1، ML-2، ML-3 ہیں۔ ان 3 مین لائنوں کی اپ گریڈیشن کے تحت ہے۔
پہلے مرحلے میں # کراچی سے # پشاور تک 1872 کلومیٹر لمبی ML-1 کی اپ گریڈیشن اور ML-2 کوٹری سے اٹک تک # دادو- # لاڑکانہ # جیکب آباد # ڈیرہ غازیخان بھکر # کنڈیاں کے درمیان 1254 کلو میٹر طویل متبادل ریلوے لائن ہے۔
روہڑی سے # تفتان کے ذریعے # کوئٹہ اور # سبی سیکشن (1022 کلومیٹر) اور کوئٹہ سے # کوٹلہ جام (538 کلومیٹر) تک ریل رابطے کو ML-3 کہا جاتا ہے ، 🚝کوٹلہ جام 🛤️براستہ ڈیرہ اسماعیل خان، ژوب تا کوئٹہ ML-3 کو گوادر سے جوڑ دیا جائے گا اور یہ نیا ریلوے روٹ گوادر پورٹ اور CPEC کےمکمل فعال ہونے پر چین سے سازو سامان کی ترسیل کیلئے استعمال ہو گا۔
منصوبے کے فزیبلٹی اسٹڈی کو پلاننگ کمیشن نے منظور کرلیا ہے۔

  کڑمہ مارکیٹ  میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان  نہیں ہوا ،کئی دوکانوں کو نقصان  news alert
30/08/2020

کڑمہ مارکیٹ میں دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،کئی دوکانوں کو نقصان
news alert

اسلام آباد ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ بنوں اڈه ڈى آئى خانہمارے ہاں ہر قسم کا چھوٹا بڑا جانور والا  لاڑمین # خڑہ غوشہ # زیمنہ غوڑ...
29/08/2020

اسلام آباد ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ بنوں اڈه ڈى آئى خان

ہمارے ہاں ہر قسم کا چھوٹا بڑا جانور والا لاڑمین # خڑہ غوشہ # زیمنہ غوڑی # کاشکری # ویشلئے کے ساتھ مڑییہ غوڑی # تروہ پے ڈوڈے # گاروٹائی نغان # ورغوستی # ایگرا #کواچ # شوودہ غوڑی # موستہ غوڑی # پہ شہ ریٹ بوندے دستیاب دی!
حضرت اللہ اینڈ برادرز

نو محرم الحرام، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے،  سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمزید پڑھیں:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  ...
29/08/2020

نو محرم الحرام، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات
مزید پڑھیں:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
TAHREEN

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے قانونی کارروائی مکمل کرکے لڑکی صبا بخآری کو ورثاء کے حوالے کر دیا ورثاء کے مطابق لڑکی کو بھولن...
29/08/2020

سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ نے قانونی کارروائی مکمل کرکے لڑکی صبا بخآری کو ورثاء کے حوالے کر دیا ورثاء کے مطابق لڑکی کو بھولنے کی بیماری تھی جس کی وجہ ناخوشگوار واقع پیش آیا

یہ بچہ پولیس سٹیشن گل بہار (پشاور)کوملا ہے ۔جوکہ اپنانام صلاح الدین ولدجلیل سکنہ وزیرستان بتارہاہے۔اورعمرتقریبا گیارہ با...
29/08/2020

یہ بچہ پولیس سٹیشن گل بہار (پشاور)کوملا ہے ۔جوکہ اپنانام صلاح الدین ولدجلیل سکنہ وزیرستان بتارہاہے۔اورعمرتقریبا گیارہ بارہ سال بتارہاہے
اس بچے کے بارے میں اگرکوئی بھی رشتہ داریالواخقین ہو تو پولیس سٹیشن گل بہار(پشاور)فون نمبر0919225317پر
رابطہ کریں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شيئرکریں

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 28 اگست سے 31 اگست چنگ چی رکشہ کے چلانے پر پابندی رہیگی..
28/08/2020

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر 28 اگست سے 31 اگست چنگ چی رکشہ کے چلانے پر پابندی رہیگی..

آپ کے موبائل میں جاز سمیت مختلف کمپنیوں کے سگنلز غائب ہیں
28/08/2020

آپ کے موبائل میں جاز سمیت مختلف کمپنیوں کے سگنلز غائب ہیں

 #ٹانک:اماخیل میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہاے ایس آئی سمیت دو اہلکار معمولی زخمی ملزمان کیخلاف ...
28/08/2020

#ٹانک:
اماخیل میں پولیس اور نامعلوم افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
اے ایس آئی سمیت دو اہلکار معمولی زخمی ملزمان کیخلاف سرچ آپریشن جاری۔
Tahreen

کراچی والوں کے ڈبل مزے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!! کبھی یہ سمندر گھومنے چلے جاتے ہیں کبھی سمندر خد گھومنے کراچی آ جاتا ہے۔ 😟
28/08/2020

کراچی والوں کے ڈبل مزے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
کبھی یہ سمندر گھومنے چلے جاتے ہیں کبھی سمندر خد گھومنے کراچی آ جاتا ہے۔ 😟

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کی ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ ہو گیاایک انتہائی محنتی اور قابل آفیسر جنہوں نے اس شہر م...
28/08/2020

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کی ڈیرہ اسماعیل خان سے تبادلہ ہو گیا
ایک انتہائی محنتی اور قابل آفیسر جنہوں نے اس شہر میں ریسکیو 1122 کی بہترین خدمات سرانجام دیں، کسی بھی ایمرجنسی کیس، یا حادثہ پر ہمیشہ خود مانیٹرنگ کی اور ایک شفیق افسر کی طرح ریسکیو کے سارے سٹاف کے ساتھ ہمیشہ ایک محبت کا تعلق بنا کر رکھا، جسکی وجہ سے آج ریسکیو کا سارا عملہ افسردہ ہے لیکن ٹرانسفر نوکری کا حصہ ہے ، اور ہماری دعا ہے کہ
اللہ پاک کاشف سلام بھائی کو مزید کامیابیاں دے، اور یونہی جوش و جزبے سے اس قوم کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

#ویلڈن



Muhammad Kashif Salam

جنوبی وزیرستان۔۔سب ڈویژن جنڈولہ کی حدود بکل خیل نالہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،پولیسآپریشن میں سابقہ کمانڈر ع...
28/08/2020

جنوبی وزیرستان۔۔سب ڈویژن جنڈولہ کی حدود بکل خیل نالہ میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،پولیس
آپریشن میں سابقہ کمانڈر عصمت اللہ شاہین گروپ کے کمانڈر ابوبکر عرف حمزہ مقابلے میں جاں بحق، پولیس زرائع

مفتی محمود پبلک لائبریری ڈیرہ اسماعیل خان کے انچارج شاہ نواز بارکزئی صاحب کا پشاور سے آتے ھوئے ایکسیڈنٹ ھوا ھے ، اور وہ ...
28/08/2020

مفتی محمود پبلک لائبریری ڈیرہ اسماعیل خان کے انچارج شاہ نواز بارکزئی صاحب کا پشاور سے آتے ھوئے ایکسیڈنٹ ھوا ھے ، اور وہ کافی زخمی ھیں، ان کیلئے دعا کریں اللہ پاک ان کو جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے .

آصف کامران اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور کا پاک فوج اور محکمہ پولیس کے افسران کے ہمراہ تحصیل پہاڑپور کے امام بارگاہ اور ماتمی جلو...
27/08/2020

آصف کامران اسسٹنٹ کمشنر پہاڑپور کا پاک فوج اور محکمہ پولیس کے افسران کے ہمراہ تحصیل پہاڑپور کے امام بارگاہ اور ماتمی جلوس کے رستے کا معائنہ۔
سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ اور متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات کا اجراء۔

SDOوقاص صاحب۔کامران اللہ LS2 صاحب اور چئرمین حاجی عصمت اللہ شادی خیل سٹاف میں T&ھوۓ تقسیم کر تے
27/08/2020

SDOوقاص صاحب۔کامران اللہ LS2 صاحب اور چئرمین حاجی عصمت اللہ شادی خیل سٹاف میں T&ھوۓ تقسیم کر تے

😭 کراچی ڈوب گیا 😭یااللہ تو اپنا رحم کردے اور کراچی والوں کی حفاظت فرمائے 🤲
27/08/2020

😭 کراچی ڈوب گیا 😭

یااللہ تو اپنا رحم کردے اور کراچی والوں کی حفاظت فرمائے 🤲

یہ یارک پہاڑپور روڈ ہے جس پر روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گزرتی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی گزر تو شمار سے باہر ہے ۔اس روڈ میں جگہ...
27/08/2020

یہ یارک پہاڑپور روڈ ہے جس پر روزانہ سینکڑوں گاڑیاں گزرتی ہے جبکہ موٹر سائیکلوں کی گزر تو شمار سے باہر ہے ۔
اس روڈ میں جگہ جگہ کھڈے پڑ گئے ہے جبکہ بھرائی پھسلنے کی وجہ سے سڑک کے کنارے غیر محفوظ ہے ، آمدورفت میں دشواری کے علاوہ حادثات کا پیش آنا معمول بن چکا ہے ۔
تمام شہری جو اس علاقے سے تعلق رکھتے ہے اور سوشل میڈیا استعمال کرتے ہے وہ سیٹزن پورٹل پر شکایت درج کرے تاکہ اس روڈ کی جلد از جلد ریپئر ممکن ہوسکے ۔
ساتھ ساتھ اس پوسٹ کو شیئر کرے
سوشل میڈیا پر اپنے علاقے کے فلاح وبہبود کیلٸے آواز اٹھاۓ اور ذمہ دار شہری کا ثبوت دیں
اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شیٸر کرتے جاۓ تاکہ حکام بالا تک پہنچ سکے
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔

بی آر ٹی بس / آگ بی آر ٹی سٹیشن نمبر 28 حیات آباد پر بس کے چت پر آگ لگی : کامران بنگشپشاور : تین منٹ کے اندر اندر ریسکیو...
27/08/2020

بی آر ٹی بس / آگ
بی آر ٹی سٹیشن نمبر 28 حیات آباد پر بس کے چت پر آگ لگی : کامران بنگش
پشاور : تین منٹ کے اندر اندر ریسکیو آپریشن شروع ہوا : کامران بنگش
پشاور : بس کو خالی کراکر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا : کامران بنگش
پشاور : ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی موقع پر موجود : کامران بنگش
پشاور : سی ای او ٹرانس پشاور موقع پر موجود
پشاور : معاملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے : کامران بنگش

لورالائی..... آفسوسناک خبر طور تھانہ کے حدود میں خوفناک ایکسیڈنٹ تین افراد شہید تینوں کا تعلق دکی قبیلہ لونی سے بتایا جا...
27/08/2020

لورالائی..... آفسوسناک خبر
طور تھانہ کے حدود میں خوفناک ایکسیڈنٹ تین افراد شہید تینوں کا تعلق دکی قبیلہ لونی سے بتایا جارہا ہے
اللہ پاکـــــــــــــــ خاندان والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share