دبئی میں سرمایہ رکھنے والے دبئی کے وزیر بھی بن جائیں
حکمران اپنے پیسے باہر رکھیں گے تو یہاں کون سرمایہ کاری کرے گا
پراپرٹی لیکس میں جن سیاست دانوں، بیوروکریٹس، ججز یا جرنیلوں کے نام آئے ہیں سب سے منی ٹریل مانگی جائے اور احتساب کیا جائے۔
نوجوان مایوس نہ ہوں، وہ قوم کا اثاثہ ہیں۔ سراب کے پیچھے نہ بھاگیں، اپنے قدموں پر کھڑے ہوں گے، ہم پاکستان کو بہتر بنائیں گے۔ حافظ نعیم الرحمن
لبیک لبیک یااقصی لبیک
غزہ مارچ نعروں سے گونج اٹھا
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر سے بڑا مطالبہ کر دیا
آئی پی پیز اس ملک پر کیسے مسلط ہوئے؟ واپڈا کا نفع بخش ادارہ خسارے میں کیسے گیا۔۔
سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیرالعظیم کی چشم کشا گفتگو۔۔
جرنیلوں اور ان کے پروردہ کرپٹ سیاستدانوں سے ملک کو نجات دلانا ہوگی۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی لاہور دھرنے میں دبنگ گفتگو
آج پاکستان میں ظلم ہے، لاپتہ افراد ہیں، لوگ پانی کےلیے ترستے ہیں۔ گورنر، وزیراعلی، کورکمانڈر بڑے بنگلوں میں رہتے ہیں، وہاں روشن بلب میں بھی غریب عوام کا خون جلتا ہے۔
ہم ایسا پاکستان دیں گے جہاں ظلم نہیں ہوگا، غربت و جہالت اور بےروزگاری نہیں ہوگی۔ ایک ایسا پاکستان جہاں بچے کو تعلیم، بزرگوں کو احترام اور ماؤں بہنوں بیٹیوں کو عزت اور سکیورٹی ملے گی۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کوئٹہ میں دھرنے سے خطاب
پنجاب بدل رہا ہے، ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے✌️⚖️
لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر دھرنے کے پہلے دن کی جھلکیاں
بجلی بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف دھرنے میں ہزاروں افراد شریک ہیں۔
اب خاموش رہنا موت ہے
18 ستمبر کو پشاور گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنے میں شرکت کی اپیل
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو رو رہے تھے کہ حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہو تو کرایوں میں اضافہ ہوگا، آٹا گھی چینی چاول سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ اس ظلم پر خاموشی یا اس کو برداشت کرنا اپنے اور اپنے بچوں کے ساتھ ظلم ہے۔ میں ہر کسی سے اپیل کرتا ہوں کہ باعزت زندگی چاہیے تو اپنے حق کےلیے گھر سے باہر نکلیں اور عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔
ملک عمران خان صدرجے آئی یوتھ راولپنڈی صوبائی امیدوارپی پی 11
ملک عمران خان صدرجے آئی یوتھ راولپنڈی صوبائی امیدوارپی پی 11
ملک عمران خان صدرجے آئی یوتھ راولپنڈی صوبائی امیدوارپی پی 11
ملک عمران خان صدرجے آئی یوتھ راولپنڈی صوبائی امیدوارپی پی 11
ملک عمران خان صدرجے آئی یوتھ راولپنڈی صوبائی امیدوارپی پی 11