24 Dera Tv ڈیرہ ٹی وی

  • Home
  • 24 Dera Tv ڈیرہ ٹی وی

24 Dera Tv ڈیرہ ٹی وی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 24 Dera Tv ڈیرہ ٹی وی, News & Media Website, .

خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا گیس اینڈ آئل کے ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی ایک نجی کمپنی ک...
15/11/2023

خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا گیس اینڈ آئل کے ترقیاتی منصوبے پر کام کرنے والی ایک نجی کمپنی کی گاڑیوں پر حملہ ۔ جس کے نتیجے میں دو سول اور ایک سپاہی سید محمد شاہین شاہ شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آر
سپائی سید محمد شاہین شاہ شہید پروجیکٹ کی سیکورٹی پر مامور تھے ۔ ان نے بہادری سے دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ۔ سپاہی سید محمد شاہین شاہ کی عمر 33 سال ضلع ہنگو کے رہائشی تھے ۔
علاقے سے دہشتگردوں کو پاک کرنے کے لئے آپریشن جاری ہے
اللہ تعالیٰ سید محمد شاہین شاہ کی شہادت قبول فرمائے انکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲❤️

13/11/2023

ڈی آٸ خان ضلع ٹانک میں تحریک طالبان پاکستان کا پولیس کی گاڑی پہ حملہ
ایس ایچ او سمیت سات پولیس اہلکار شہید

17/10/2023

ایران 🔥

23/09/2023

اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ایرانی صدر رئیسی کی اقوام متحدہ میں تقریر پر احتجاج کر رہے ہیں۔

پوسٹرز پر لکھا ہے: "ایرانی خواتین اب آزادی کی مستحق ہیں"

ڈیرہ اسماعیل خان: سابق ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹاﺅن سب انسپکٹرمختیاراحمد کوبغیر سرچ وارنٹ شہری کےگھر میں گھسنامہنگاپڑگیا۔ ...
13/09/2023

ڈیرہ اسماعیل خان: سابق ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹاﺅن سب انسپکٹرمختیاراحمد کوبغیر سرچ وارنٹ شہری کےگھر میں گھسنامہنگاپڑگیا۔

سیشن جج نے مذکورہ ایس ایچ او کو احاطہ عدالت سے سنٹرل جیل بھجوادیا تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سال 2022ءمیں تھانہ ڈیرہ ٹاﺅن کے ایس ایچ او مختیار احمد پر الزام عائد کیا گیاتھا کہ انہوں نے ایک کارروائی کے دوران بغیر سرچ وارنٹ کے ایک شہری کے گھر میں گھس کر چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا ہے۔
مذکورہ کارروائی کے حوالے سے ایڈیشنل سیشن جج چھ کی معزز عدالت میں ایک کیس زیر سماعت تھا
جس کا فیصلہ سناتے ہوئے معزز عدالت نے سابق ایس ایچ او تھانہ ڈیرہ ٹاﺅن سب انسپکٹر مختیار احمد کو سیکشن 32 کے تحت 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سناتے ہوئے انہیں احاطہ عدالت سے سنٹرل جیل منتقل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں انہیں دو ماہ کی مزید قید بھی برداشت کرنا ہوگی۔

قومی امنگوں کے ترجمان شاہد جٹ کا  ڈرائیونگ لائسنس بن گیا.😅🙈
08/09/2023

قومی امنگوں کے ترجمان شاہد جٹ کا ڈرائیونگ لائسنس بن گیا.😅🙈

یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما امین سومہ امین 💔😭🤲۔ ۔ ۔ ۔ ۔
05/09/2023

یا اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما امین سومہ امین 💔😭🤲
۔

۔

۔

۔

۔


04/09/2023

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا

27/08/2023


ڈی آئی جی : ڈی آئی خان

ڈی پی او : ڈی آئی خان

ڈیرہ اسماعیل خان علاقہ فقیر آباد کا رہائشی محمد ارشد ولد محمد یار نے ایک وڈیو کلپ میں احکام بالا سے انصاف کی اپیل کی ہے انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے احمد مدنی جسکی عمر 13/14سال ہے انہوں نے گھر میں آپنے بہن سے لڑائی کیا جس پر میں طیش میں اکر اپنے بیٹے کو تھانہ سٹی لیکر آیا وہاں پر میں نے ایس ایچ او خبیب بلوچ کہ حوالہ کردیا انہوں نے میرے بیٹے کو حوالات میں بند کردیا میں خوش ہوگیا میرے بیٹے کو کل نصیحت کرکے پولیس والے چھوڑ دے گا مگر بدقسمتی سے جب دوسرے دن بیٹے کو واپس گھر لینے کے لئے تھانہ پہنچ گیا میرے بیٹے کو پانچ دنوں سے ریمانڈ دے رہاہے گرم جسم پر ڈالتے رہے کرسی پر رسیوں سے باند کر انہی بال کاٹ دے
خدا کے لئے کہاں جاؤں کس سے انصاف مانگ لوں آئی جی پی خیبر پشتونخواہ ۔ ڈی آئی جی ڈیرہ اور ڈی پی او ڈیرہ سے رحم کی اپیل کرتاہوں میرے ساتھ انصاف کرے
میں ایک غریب شخص ہوں چنگچی چلاتاہوں میرے بیٹے کو رہا کیا جائے بصورت دیگر میں جی پی او چوک پر اپنے آپ کو آگ لگا دونگا ذمہ دار پولیس ہوگی
اس مہنگائی میں رزق حلال کمانے کے لئے پریشان ہوں
خدا کے لئے انصاف کیجئے

انصاف کا منتظر : محمد ارشد سکنہ فقیر آباد کالونی
رابط نمبر03463561823

27/08/2023

کوئی اتنا کیوٹ کیسے ہو سکتا ہے 😁❤️❤️

باپ اور بیٹی کا جھگڑا ❤️❤️

  ایک طرف مہنگائی دوسری طرف بے روزگاری گریجویٹ    نوجوان  راحت اللّٰہ سکنہ ثمر باغ ملاکنڈ یونیورسٹی میں پولیس کانسٹیبل ف...
26/08/2023


ایک طرف مہنگائی دوسری طرف بے روزگاری گریجویٹ نوجوان راحت اللّٰہ سکنہ ثمر باغ ملاکنڈ یونیورسٹی میں پولیس کانسٹیبل فزیکل ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران بےہوش ہوکر ہسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ راستے میں دم توڑ گیا

25/08/2023

استاد چاہت فتح علی خان کے نئے گانے لوٹا نے ایسی دھوم مچائی کہ سب کی ہنسی نکل گئی -

آج  بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے.. تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں ...
25/08/2023

آج بابا جی سے کسی نے پوچھا
کہ تولنے والے ویٹ (weight) کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے..
تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں..
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..

انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں
بلکہ بازار میں تجارت
دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے





24/08/2023

گلگت : قراقرم ہائے وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔ روڈ بند کرنے کے بعد عوام کا جوش و خروش بھنگڑے اور ڈھول کی تھاپ پر رقص۔

24/08/2023

پاکستانی چاند پر انڈیا سے پہلے پہنچ چکے تھے۔لیکن میڈیا نہیں بتائے گا ۔یقین نہیں آتا تو یہ ویڈیو دیکھ لیں

23/08/2023

Mn nhi sudhro ga 💪😂🔥

ایس ایس جی جی او سی میجر جنرل عادل رحمانی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔    #بٹگرام  #حادثہ
22/08/2023

ایس ایس جی جی او سی میجر جنرل عادل رحمانی ایس ایس جی ریسکیو آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

#بٹگرام #حادثہ

20/08/2023

نیا کٹا کھل گیا۔۔ کاروباری حضرات محتاط رہیں ایسے “عشاق رسول” ملک بھر میں پھیل چکے ہیں، ایک اور یہودی سازش بے نقاب!

18/08/2023

ایک بال آپ کی زندگی بدل سکتی ہے کبھی سوچا نا تھا 🤣

دفعہ 144 نافذضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کی خا...
18/08/2023

دفعہ 144 نافذ
ضلعی انتظامیہ ڈیرہ اسماعیل خان نے عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت اور کسی بھی ناخوشگوار واقع سے بچنے کی خاطر ضلع بھر میں 144 فوجداری کا نفاذ کردیا گیا

18/08/2023

کسی بھی جانور کے پاس سے گزرتے ہوئے احتیاط کریں اور بچوں کو بھی دور رکھے۔۔اینڈ لازمی دیکھیں اور ان تماش بینوں کو بھی جو ایک معصوم بچی کو بچانے کہ لیے آگے نہ بڑھ سکے 😢😢

17/08/2023

CA is the Best Revenge 😂😅

😂😂😂😂😂۔۔۔۔                    #بارش
17/08/2023

😂😂😂😂😂
۔
۔
۔
۔

#بارش

17/08/2023

اقوام متحدہ میں اسرائیلی وفد نے زبردستی حاضرین کو کھڑا کروا کر ہولوکاسٹ میں قتل ہوئے یہودیوں کیلئے ایک منٹ کی خاموشی کروائی۔ جواب میں جب کیوبا کے وفد کی باری آئی تو نمائندہ خاتون نے اپنے ملک کے مدعے چھوڑ کر یاد دلایا کہ خاموشی کیلئے کھڑا کرنے کا اختیار صرف اسپیکر چیئر کے پاس ہے، اسرائیلی وفد نے حد سے تجاوز کیا ہے اور میں اس کے جواب میں تمام حاضرین سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ بھی کھڑے ہوکر ایک منٹ کی خاموشی ان فلسطینی مسلمانوں کیلئے اختیار کریں جو اسرائیلی جارحیت و بربریت کا نشانہ بنے ہیں۔

کیوبن خاتون نے اسرائیلی بدمعاشی پر غصے کے اظہار کیلئے مائیک کو جیسے مروڑا اور ہیڈ فون پھینکا وہ الگ سے دل موہ لینا منظر ہے۔

مسلم امہ، فیڈرل کاسترو اور چی گویرا جیسے بہادروں کی سرزمین کیوبا اور اس خاتون کی مقروض ہے۔

16/08/2023

سعودی عرب میں موجود مقامی معروف مارکیٹ کی نئی برانچ کھولنے پر ڈسکاؤنٹ پیش کرنا مارکیٹ کو مہنگا پڑ گیا، عوام نے چند ہی لمحوں میں مارکیٹ کا کباڑا کردیا۔

16/08/2023

تونسہ شریف ۔ لاش زندہ ہو کر شعرو شاعری سنانے لگی

حکومت پاکستان کی جانب سے جرآت وبہادری پر محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے ایس ڈی پی او محمد عدنان کو ستارہ شجاعت اور ہیڈ کان...
16/08/2023

حکومت پاکستان کی جانب سے جرآت وبہادری پر محکمہ پولیس خیبر پختونخوا کے ایس ڈی پی او محمد عدنان کو ستارہ شجاعت اور ہیڈ کانسٹیبل مشکوتھ اللہ کو تمغہ شجاعت کیلئے نامزد کردیا گیا ۔

16/08/2023

مظفرگڑھ۔ دبئی میں لڑکی کیساتھ عشق میں مبتلا ہونیوالا ڈی آئی خان کا نوجوان حسیب مظفرگڑھ پہنچ گیا، لڑکی نے شادی کرنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگانے کی انوکھی شرط رکھ دی، نوجوان نے ہیڈمحمد والا کے نزدیک ٹی پی لنک کینال میں چھلانگ لگاکر اپنی محبت کا ثبوت پیش کردیا، مقامی افراد نے نوجوان کو باہر نکال کر پولیس کے حوالے کردیا۔

16/08/2023

ایک ہندوستانی لڑکی جس نے دنیا کے سپر کمپیوٹر سے بھی زیادہ تیزی رفتاری سے ریاضی کے حسابات کو حل کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔

15/08/2023

مجاہد تھک ضرور گے ہیں ۔۔مگر جزبہ کم نہیں ہوا🫡🫡

15/08/2023

پاکستانی پرچم لگانے پر افغانیوں نے کیا سلوک کیا آپ خود بھی دیکھ سکتے ہو۔ مزید خبروں کے لیے پیچ کو لائیک کریں

تھوڑا نہیں ۔۔۔پورا سوچئے
15/08/2023

تھوڑا نہیں ۔۔۔پورا سوچئے

15/08/2023

جنوبی وزیر ستان/دھماکہ
جنوبی وزیرستان کڑمہ میں مدرسے کے قریب سیکیورٹی فورسز پر بم دھماکہ: زرائع
زرائع کے مطابق مرحوم زمان سپورٹس اسٹیڈیم کڑمہ میں گزشتہ روز 23 واں آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل ہونے جارہا تھا کہ اسی دوران کڑمہ میں سیکورٹی فورسز پر مدرسے کے قریب بم دھماکہ ہوا، جسمیں سیکیورٹی فورسز کے زخمی اور شہید ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہے ۔
سٹڈیم میں لوگوں کی بھگدڑ، شدید فائرنگ کی آوازیں، دور دراز علاقوں سے کرکٹ میچ دیکھنے کے لئے آئے ہوئے تماشائی اپنے آپ کو بچانے کے لئے کڑمہ مارکیٹ کا رخ کئے ہوئے ہیں ۔

15/08/2023

ٹک ٹاک پر پانچ لاکھ فالورز رکھنے والی مسکان کی لاش کوئی نہ لینے ایا

ایسے فالورز کا کیا فائدہ

13/08/2023

یہ واحد ڈکیتی ہے جو اگست کے مہینے میں
بالکل جاٸز ہے

13/08/2023

عمران خان جیل سے رہا ہو گیا 🤗🤗

11/08/2023

کشمیر ہمارا ہے کشمیر ہمارا ہے 😂🤣🤣😁💪

👇
08/12/2022

👇

25/05/2021
*ڈیرہ پولیس نے گزشتہ روز یونیورسٹی کی حدود میں مستورات کے تنازعہ پر آڑا روڈ پر عبدالستار نامی شخص کو قتل کرنے والے راشا ...
24/05/2021

*ڈیرہ پولیس نے گزشتہ روز یونیورسٹی کی حدود میں مستورات کے تنازعہ پر آڑا روڈ پر عبدالستار نامی شخص کو قتل کرنے والے راشا جان کو مقتول کے ورثاء ڈیرہ ٹاون کی حدود میں ظفرآباد کالونی کے ساتھ بدلے میں قتل کرنے والے 02 ملزمان کو ڈیرہ ٹاون پولیس نے سخت ریکی اور چھاپہ زنی کے دوران گرفتار کر لیا*
تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ کی سخت ہدایات اور ایس پی اسلم خٹک اور ڈی ایس پی صدر حسین غلام کی زیر نگرانی ایس ایچ او ڈیرہ ٹاون اصغر خان اور ایس ایچ او یونیورسٹی خانزادہ ہمراہ پولیس پارٹی کی مشترکہ کاروائی میں گزشتہ روز مستورات کے تنازعہ پر یونیورسٹی کی حدود میں آڑہ روڈ پر عبدالستار نامی شخص کو قتل کرنے والے راشا جان کو مقتول کے ورثاء ڈیر ٹاؤن کی حدود میں ظفرآباد کالونی کے ساتھ بدلے میں قتل کرنے والے 02 ملزمان سیدان اللہ ولد دوست محمد قوم مسعود سکنہ حال اقبال ٹاؤن و دوست محمد ولد عبد الستار کو سخت ناکہ بندی اور ریکی کی بنیاد پر گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ,جائے وقوعہ سے واردات کے دوران استعمال کئے گئے دو موٹر سائیکل اور 06 عدد خ*ل پسٹل 30 بور قبضہ پولیس کے گئے،اس مقدمے میں تیسرا نامزد ملزم وحیداللہ کی گرفتاری کے لیے ایس پی اسلم خٹک کی نگرانی میں اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، مزید ڈیرہ ٹاون پولیس نے آج ملزمان کا عدالت سے جسمانی ریمانڈ لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔
اسی طرح اسی واقعہ کی کڑی میں تھانہ یونیورسٹی ایس ایچ او نے بھی اپنے علاقہ حدود میں آڑہ روڈ کے قریب قاتل راشا جان جو کہ بعد میں مقتول ہوا کی واردات میں استعمال کیا گیا موٹرسائیکل اور آلہ قتل پسٹل 30 بور معہ 03عدد خ*ل برآمد کر لیا اور مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا.. ذرائع

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 24 Dera Tv ڈیرہ ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share