Free Phalastine

  • Home
  • Free Phalastine

Free Phalastine Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Free Phalastine, Media, .

17/03/2024

90 ہزار فلسطینیوں نے رمضان المبارک کی چھٹی رات کو صیہونی رکاوٹوں کو نظرانداز کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کو نماز اور تراویح سے آباد رکھا۔۔

please share like

17/03/2024

اہلِ غزہ کی ثابت قدمی، صبر و تحمل اور بے مثال ایثار و قربانی کو دیکھ کر لوگ بڑے پیمانے پر اسلام قبول کر رہے ہیں الحمدللہ!! خاص کرکے رمضان المبارک میں اس سلسلے میں کافی تیزی آگئی ہے۔

please share like

16/03/2024

we Will Never Forget

please share this ..
صدقہ جاریہ سمجھ کر شئیر کریں شاید کوئی ویڈیو دیکھ کر اپنے بھائیوں کی مدد کر دے
شکریہ

16/03/2024

we Will Never Forget

امت بھوک اور پیاس سے مر رہی ہے اور ہم یہاں اپنی زندگی میں گم ہیں قیامت کے دن ضرور ہمارے گریبان پکڑے جائیں گے

الحمدللہ  کے ایف سی کا بائیکاٹ کریں ۔۔۔ ان سے کھائیں ۔۔ یہ ہیں بھی پاکستانی چیزیں
16/03/2024

الحمدللہ کے ایف سی کا بائیکاٹ کریں ۔۔۔
ان سے کھائیں ۔۔ یہ ہیں بھی پاکستانی چیزیں

16/03/2024

feel this situation 😞 🙏🙏

16/03/2024

We Will Never Forget

عاشق اہلبیت مراد رسول ‏سیدنا عمر رضی اللہ عنہ۔‏آپ کا مزار اقدس گنبد خضرأ میں موجود ہے۔ آپ سے بغض رکھنے والا کبھی گنبد خض...
16/07/2023

عاشق اہلبیت مراد رسول ‏سیدنا عمر رضی اللہ عنہ۔

‏آپ کا مزار اقدس گنبد خضرأ میں موجود ہے۔ آپ سے بغض رکھنے والا کبھی گنبد خضرأ سے اپنی آنکھیں ٹھنڈی نہیں کر سکتا۔

16/07/2023

ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش صحابہ کرامؓ ہیں ان تمام صحابہ کرامؓ میں یہ خصوصیت فقط سیدنا عُمر بِن الخطابؓ کو ہی حاصل ہے کہ یہ مرادِ رسول ﷺ ہیں اور انتخابِ ربِ جلیل ہیں ✍️🥀

09/07/2023
09/07/2023

قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے فنا ہو جائیں گے لیکن یہ سچی اور پیاری کتاب قیامت تک رہے گی 😭

27/02/2023

السلام علیکم

30/09/2022

جمعہ مبارک

30/09/2022

پلیز اس پیج کو لائیک اور شئیر کریں شکریہ
بہترین قرآنی ویڈیوز اپلوڈ ہوں گیں انشاء اللہ

27/09/2022

چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ اللہ کے رستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ ❤️❤️

23/09/2022

اسے بھولے بھالے شخص کے میں بھی قرآن مجید کی اتنی محبت ہے 😭😭😭
اور ہم سہی سالم ہو کر بھی کتنے کا پرواہ ہیں 😭
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے آمین

19/11/2019

ماشاءاللہ کہہ کر شئیر کریں
ایک والد قرآن پڑھ رہا ہے اور بچی اپنے باپ کو بتا رہی ہے
واہ

08/11/2019

The Beauty of Islam 💚... Ya Allah, make Quran easier for whoever types AMEEN and their children

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Phalastine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share