Sách vở

Sách vở sa

24/04/2024
28/10/2022

منظور پشتین کے ساتھ گفتکو میی مصروف صحافی فیاز ظفر کیا یہ سوات کو ایک بار پھر دہشتگردی کے طرف لے جایا جا رہا ہے

16/09/2022

سواتی عوام کے نام اھم پیغام ۔۔۔۔۔۔۔سوات کے غیرتی قوم پولیس اور سیکورٹی ادارے سوات کے امن کو برقرار رکھنے کے صلاحیت رکھتے ہںں منظور پشتین وہ فتنہ ہںے جب ان کے علاقے میں ڈرون حملے ہو رہںے تھے تو اس نے کبھی بھی ان کے خلاف اواز نہں اٹھاںی ان کے اپنے علاقے میں امن وامان کا مسٸلہ ہںے یہ ان کیلںۓ نہں نکل رہںے اج بیرونی ایجنڈے کو لیکر سوات میں ایک بار پھر یہاں کے حالات کو ہوا دینے کیلںے سوات کبل نشاط چوک میں تشریف لارہںے ہںں ان کا مقصد کوںٸ اور ہںے جس میں نہ وہ پہلے کامیاب ہوںے ہںں اور نہ اب ہونگے سواتی عوام اپنے علاقے کے پولیس اور ادارو سے ملکر امن امان کیلںے اپنا اخری حد تک جانے کا طاقت رکھتے ہںں اور سوات میں تمام پختون غیرتی قوم رہتے ہںں جو اپنے علاقے میں امن امان برقرار رکھنا چاہتے ہںں اور پشین جیسے نام نہاد شخص امن امان کے نام پر سوات کو ایک بار پھر بگاڑنا چاہتا ہںے پہلے بھی شکست ان کا مقدر بنی ہںے اور اب بھی بنے گی یہ وہ شخص ہںے کہ کبل گراونڈ میں اسراٸیل کے أرمی زندہ اباد کا نعرہ لگایا تھا اور ان کا جھنڈا لہرایا تھا اس کے بعد سواتی عوام اور خاص کر نوجوانو نے ان کو و ہ سبق سکھایا تھا کہ اج تک وہ نہں بولے ہونگے لکن اب ایک بار پھر غیر ملکی ایجنڈے کو لیکر سوات پہنچ رہا ہںے اور یہاں کے سیدھے سادے عوام کو بے وقوف بنانے کے کوشش کرینگے سواتی عوام اب بیدار ہوچکے ہںں کہ منظور پشتین جیسے غدار کا ساتھ نہں ان کے ساتھ وہ حشر کریگا کہ افغانیستان اور اسراٸیل دونو ملک جو اس بندے کو استعمال کرکے پختون قوم کے تباہی کرنا چاہتے ہںں کو اپنے مقاصد میں کامیاب نہں ہونے دینگے اور سواتی عوام ان کو بتانا چاہتے ہںں کہ اگر ہمارے سوات میں ہمارے سیکورٹی ادارو پولیس یا دیگر علاقے کے خلاف بات کی تو ایسا حشر کرینگے کہ پوری دنیا یاد رکھے گی اور ھم نوجوانان علاقہ سوات ادارو کو بھی بتانا چاہتے ہںں خواہ کے وہ پولیس ہو یا ارمی ان کو انے نہ دیا جاٸے ورنہ ھم بھرپور مزمت کرینگے اور ھم نہں چاہتے کہ پشتین جیسے بندے کے وجہ سے ہمارے ادارے بدنام ہوسوات کے امن کیلںے پاک ارمی اینٹیلجنس ادارو اور عوام نے ملکر جانوں کا نظرانہ پیش کیا ہںے اور اپنے خون سے امن کو قایم کیا تھا اور اب بھی دریغ نہں کرینگے پشتین کے پختون قوم کو بے وقوف بنانے کا مشن ہمیشہ کیلںے اس بار دفن کرینگے سواتی عوام کا اپنے ادارو پولیس اور سیکوٹی ایجسیوں پر فخر ہںے اور ہیمیں کسی دوسرے بندے کی ضرورت نہں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sách vở posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share