Panda News

Panda News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Panda News, Media/News Company, .

جی آیاں نوں
07/05/2023

جی آیاں نوں

Ashfaaq Ahmad
05/05/2023

Ashfaaq Ahmad

28/04/2023
24/04/2023

Dear followers,

We are excited to announce the release of our latest news documentary, which explores the impact of climate change on the world's oceans. Our team has worked tirelessly to bring you an in-depth look at the unsettling changes happening to our planet's most vital resource.

ہم آج بھی ایسی باتیں سنتے اور دیکھتے ہیں۔ انڈیا کی وسطی ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی سرحد پر واقع کچھ گاؤں میں خوات...
24/04/2023

ہم آج بھی ایسی باتیں سنتے اور دیکھتے ہیں۔ انڈیا کی وسطی ریاست آندھرا پردیش اور تلنگانہ کی سرحد پر واقع کچھ گاؤں میں خواتین کے ساتھ اس سے بھی بدتر سلوک کیا جاتا ہے۔

یہاں خواتین کو ماہواری (پیریڈ) کے دوران گاؤں سے باہر جنگل میں بھیج دیا جاتا ہے، جہاں آج بھی ان روایات پر عمل کیا جاتا ہے

Pakistan boasts a diverse range of bird species due to its diverse terrain and climatic conditions. The country has over...
24/04/2023

Pakistan boasts a diverse range of bird species due to its diverse terrain and climatic conditions. The country has over 700 recorded species of birds
Pakistan is also home to several bird sanctuaries and national parks, such as the Hingol National Park, where birdwatchers can observe rare species of birds in their natural habitats.

Overall, Pakistan's birdlife offers a unique and fascinating experience for bird lovers and nature enthusiasts.

پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ کیا پنجاب میں الیکشن پہلے ہو گا یا پھر پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے؟پاکستان میں...
19/04/2023

پاکستان میں انتخابات کب ہوں گے؟ کیا پنجاب میں الیکشن پہلے ہو گا یا پھر پورے ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہوں گے؟

پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ سوال سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔

ایک جانب عدالتی حکم اور تحریک انصاف کا مطالبہ ہے کہ پنجاب میں فوری الیکشن ہوں تو دوسری جانب وفاقی اتحادی حکومت کا پارلیمان کے ذریعے واضح انکار الیکشن کے انعقاد کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔

ایسے میں پہلے جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق اور بعد میں سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے مذاکرات کے ذریعے اس بحران کا حل تلاش کرنے کی کوشش ایک تیسرے راستے کی جانب اشارہ کرتی ہیں۔

اشتہار

یہ معاملہ بدھ کو سپریم کورٹ میں بھی دوران سماعت اٹھا جہاں اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ’سیاسی جماعتیں مذاکرات پر آمادہ ہو رہی ہیں اور عدالت کچھ مہلت دے تو معاملہ سلجھ سکتا ہے۔‘

اس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ’سیاسی جماعتیں ایک موقف پر آ جائیں تو عدالت گنجائش نکال سکتی ہے۔‘ چیف جسٹس کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو کل کی سماعت کے لیے نوٹسز بھی جاری کر دیے ہیں۔

خیال رہے کہ سراج الحق نے گذشتہ رات ٹوئٹر پر لکھا تھا کہ ’ملک میں افراتفری اور زہریلی پولرائزیشن ہے، ادارے تقسیم ہیں، آئینی سیاسی معاشی بحران منہ کھولے کھڑے ہیں۔

’ان مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے انتخابات پر متفق ہونا ہے اور جماعت اسلامی اس کے لیے کوشش کر رہی ہے۔‘

سراج الحق عمران خان اور وزیر اعظم شہباز شریف دونوں سے ہی ملاقات کر چکے ہیں تاہم انٹرویوز میں عمران خان واضح کر چکے ہیں کہ مذاکرات کا محور انتخابات کا 90 دن میں ہونا ہے جبکہ حکومتی اتحاد باالخصوص مسلم لیگ ن بضد ہیں کہ الیکشن ایک ساتھ اکتوبر میں ہوں۔

تاہم حکومت کے اہم اتحادی آصف زرداری بھی مذاکرات کے ذریعے بحران کا حل نکالنے کے حامی ہیں اور گذشتہ چند دنوں کے دوران پیپلز پارٹی کا وفد مختلف جماعتوں سے مل چکا ہے۔

اب تک مذاکرات کا یہ سلسلہ کسی نتیجہ خیز حل کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا جس کی وجہ ماہرین کے مطابق خود پی ڈی ایم کی اتحادی جماعتوں میں اختلاف رائے کا موجود ہونا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panda News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share