پی ٹی آئی اپنے اوچے ہتھکنڈوں سے باز نہیں آرہی ہیں۔
پرویز خٹک کے رسالپور جلسے میں فساد پھیلانے کے لیے کرائے پر لوگ منگوا رہے ہیں۔
ویلج ترخہ محلہ مجذوب بابا کے مسجد پر سابقہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے فنڈز سے کام جاری ہے۔ جس پر اہل علاقہ ان کی شکر گزار ہیں ۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #ptiparlimentarian
پیرپیائی میں رضا سعید بابر نے اپنے حجرے پر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کا جھنڈا لگادیا ہے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
زیارت کا کا صاحب یو نین کونسل سپین کانے خورد کے سابق کونسلر طارق شیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یونین کونسل کاکا صاحب کے لیے پرویز خٹک نے وہ سب کچھ کیا جو نا ممکن نظر آرہا تھا انشاء اللہ آخری دم تک پرویز خٹک کے ساتھ کھڑے ہونگے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
خپل نوخار، خپلہ جھنڈا، خپلہ پارٹی۔۔
خیبرپختونخوا کی نگران حکومت بلکل نیوٹرل نہیں ہیں اور ہماری یہ ڈیمانڈ ہے کہ 8 اگست کو جب قومی اسمبلی تحلیل ہو تو خیبرپختونخوا کے نگران وزراء کو بھی ہٹایا جائیں ۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
نوشہرہ کے سردار سیاسی وسماجی شخصیت سردار حسین کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کے نوشہرہ کے لیے بے شمار خدمات ہیں۔
ہم ان کے ساتھ نوشہرہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے کھڑے ہیں

اضاخیل پایان کے چیئرمین دلدارودین باچہ کا کارنر میٹنگ سے خطاب انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک نے نئی پارٹی کا اعلان کرکے نوشہرہ کو ایک پہچان دے دیا ہے۔
انشاءاللہ پرویز خٹک آنے والے الیکشن میں باری اکثریت سے کامیاب ہوکر وزیر اعلیٰ منتخب ہونگے ۔۔۔
تحصیل جہانگیرہ Pk62
اسماعیل خٹک رہنماء پی ٹی آئی پارلیمنٹیریئن نے تحصیل جہانگیرہ pk62 میں جھنڈا لگاؤں مہم کا آغاذ کردیا اس موقع پر اسماعیل خٹک نے ملک جہانزیب خان اور لیاقت علی کے ہمرا گل پارک خیرآباد میں پی ٹی آئی پارلمنٹیریئن پہلا جھنڈا لگاکر جھنڈا لگاؤں مہم کا آغاذ کردیا
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی وفاقی سطح کی پارٹی ہوگی۔
ہمارا منشور وہ ہوگا جو ہم نے پہلے اپنے پانچ سالہ دورِ حکومت میں کر دکھایا ہے جو لوگوں کو پتا ہے کہ ہم کرسکتے ہیں کوئی افسانے نہیں بتائنگے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
تحصیل ناظم نوشہرہ اسحاق خٹک نے اضاخیل پایان میں پروگرام کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اضاخیل پایان کے عوام کا شکریہ ادا کیا ۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز نے کہا کہ میں پچھلے چالیس سال سے سیاست کے میدان میں ہوں۔
مجھے عوام کے مسائل کا پتہ ہے یہ میری سوچ تھی جو ہم نے اپنے دورے حکومت میں صوبہ میں ریفارمز کیے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ تین راستے تھے، ایک لڑتا،سیاست چھوڑتا یا کسی دوسرے پارٹی میں جاتا۔
ہم جمہوری لوگ ہے ہم عوام کی خدمت کے لیے آتے ہیں لڑائی جھگڑے کے لیے نہیں۔
سیاست کو ہم چھوڑ نہیں سکتے کیونکہ ہم شروع سے ہی سیاست کررہے
جبکہ دوسرے پارٹی میں جا نہیں سکتا کیونکہ ان سب کی سوچ میں اور میرے سوچ میں کافی فرق ہے اس لیے دوستوں سے مشورے کے بعد سب نے مل کر یہ فیصلہ کیا کہ ہم اپنی پارٹی بنا کر اپنے علاقوں کی خدمت کرینگے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #PTIParlimentarians
پرویز خٹک کے جانباز سپاہی صبیح لالا نے اپنے گھر پر نوشہرہ کی پہچان پرویز خٹک کا جھنڈا لگا دیا۔۔
انشاء اللہ اگست کے مہینے سے میں جلسے شروع کرونگا اور میں دیکھاؤنگا کہ الیکٹبلز کے علاوہ عوام بھی ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔
#PervezKhattak #IshaqKhattak #ptiparlementarians
انشاءاللہ نوشہرہ میں نوشہرہ کی پہچان پرویز خٹک کا جھنڈا ہر گھر پر لہرائینگے