20/08/2021
آپ سب دوستو سے گزارش ہے کہ ساتھ دے کہ جب تک ہم ایک دوسرے کا ساتھ نا دے گے آگے کبھی نہیں جائے گے ۔۔اپنے دوستو کو برادری والو کو کال کر کے ایس ایںم ایس کر کے یا واٹسپ پر بتائے کے27 اگست جمعہ کے دن 6 بجے پاکستان موٹر سائیکل ریلی نکالی جائے گی۔۔ بھاگ ٹو پیر تیار غازی ۔۔بھرپور شرکت کرے