15/12/2023
مہنگی دوائی لینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے ایسے مستحق مریض جو اپنی دوائی کا خرچہ برداشت نہیں کر سکتے آپ ان لوگوں کو یہ طریقہ کار بتا سکتے ہیں
یہ غریب مریضوں کے لیے صحت کا تحفظ ہے جو اپنے علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتے۔ مستحق مریضوں کے علاج معالجے کے لیے زکوٰۃ کے فنڈز حکومت پنجاب کے صوبائی سطح ...