Sony Urdu

Sony Urdu Latest Urdu News. Urdu Khabrain. Read the News online in Urdu. Pakistan News. International News. Sport News. Cricket News. Khel ki Khabrain.

Showbiz Entertainment News.

سچ اور حقائق پر مبنی خبریں - پاکستان - انٹرنیشنل -کھیل.
19/02/2023

سچ اور حقائق پر مبنی خبریں - پاکستان - انٹرنیشنل -کھیل.

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا
23/10/2022

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا

سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا میں قتل کردیا گیا. برطانیہ میں مقیم پاکستانی صحافی مرتضی علی نے خبر دی ہے کہ پاکستانی اینکر پرسن اور صحافی ارشد شریف کو کین...

توشہ خانہ ریفرنس کیس : چیئرمین پی ٹی آئی  #عمران خان نا اہل قرار
21/10/2022

توشہ خانہ ریفرنس کیس : چیئرمین پی ٹی آئی #عمران خان نا اہل قرار

27/07/2022

True Love

23/07/2022

Wow tiktok star

23/07/2022

Like this page for more video

ایک اور  #محبت کی  #شادیتحصیل لیاقت پور کے 50سال کے احمد نے 19 سال کی  #لڑکی سے شادی کرلی.لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو ا...
21/07/2022

ایک اور #محبت کی #شادی
تحصیل لیاقت پور کے 50سال کے احمد نے 19 سال کی #لڑکی سے شادی کرلی.
لڑکی سے پسند کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ احمد کی آٹے والی چکی ہے اور مجھ سے گندم پیسوانے کی اجرت نیہں لیتا تھا تو مجھے ان سے پیار ہوگیا اور ہم نے پسند کی شادی کرلی🥲

21/07/2022

سرکاری نوکری کے فائدے,😅.

 #انگلینڈ اور  #بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ  #میچ میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ بھارتی کپتان  #جسپریت بمرا نے انگ...
02/07/2022

#انگلینڈ اور #بھارت کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ #میچ میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔ بھارتی کپتان #جسپریت بمرا نے انگلش بالر اسٹوئٹ براڈ کے ایک اوور میں 35 رنز بنا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔

اس مخلوق کو  مائٹ  کہتے ہیں جو ہماری پلکوں کے اندر رہتی ہے۔ یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر...
01/07/2022

اس مخلوق کو مائٹ کہتے ہیں جو ہماری پلکوں کے اندر رہتی ہے۔ یہ آپ کے چہرے پر چلنے کے لئے رات کو ہماری نیند کے دوران باہر آتا ہے. اس کے نر اور مادہ مل کر آپ کے چہرے پر جرگ کرتے ہیں۔ اس کی مادہ آپ کی پلکوں کے ہر بالوں کے اندر 20 سے 24 انڈے دیتی ہے۔
اس مائٹ کا کام ہمارے چہرے کی مردہ جلد کو روزانہ تازہ کرنا ہے، جو کہ ہم سوتے ہوئے قدرتی کاسمیٹک طریقہ کار انجام دے رہے ہیں۔
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَان۔

01/07/2022


عید کی آمد آمد ہے اور اس کے بعد یہ ویڈیو دیکھیں جب پیٹرول 118 روپے لیٹر تھا اب اس امپورٹڈ حکومت نے 250 روپے لیٹر کر دیا عید سے پہلے۔

بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی ۔ آج بھی ا...
26/06/2022

بہادر شاہ ظفر کے سارے شہزادوں کے سر قلم کر کے اس کے سامنے کیوں پیش کئیے گئے قبر کیلئے زمین کی جگہ کیوں نہ ملی ۔
آج بھی اسکی نسل کے بچے کھچے لوگ بھیک مانگتے پھرتے ہیں۔ کیوں ؟
پڑھیں اور اپنی نسل کو بھی بتائیں تباہی 1 دن میں نہی
آ جاتی
(صبح تاخیر سے بیدار ہو نے والے افراد درج ذیل تحریر کو غور سے پڑھیں:)
زمانہ 1850ء کے لگ بھگ کا ھے مقام دھلی ھے
وقت صبح کے ساڑھے تین بجے کا ھے سول لائن میں بگل بج اٹھا ھے
پچاس سالہ کپتان رابرٹ اور اٹھارہ سالہ لیفٹیننٹ ہینری دونوں ڈرل کیلئے جاگ گئے ہیں
دو گھنٹے بعد طلوع آفتاب کے وقت انگریز سویلین بھی بیدار ہو کر ورزش کر رھے ہیں
انگریز عورتیں گھوڑ سواری کو نکل گئی ہیں سات بجے انگریز مجسٹریٹ دفتروں میں اپنی اپنی کرسیوں پر بیٹھ چکے ہیں
ایسٹ انڈیا کمپنی کے سفیر سر تھامس مٹکاف دوپہر تک کام کا اکثر حصہ ختم کر چکا ہے
کوتوالی اور شاہی دربار کے خطوں کا جواب دیا جا چکا ھے
بہادر شاہ ظفر کے تازہ ترین حالات کا تجزیہ آگرہ اور کلکتہ بھیج دیا گیا ہے
دن کے ایک بجےسر مٹکاف بگھی پر سوار ہو کر وقفہ کرنے کیلئے گھر کی طرف چل پڑا ھے
یہ ھے وہ وقت جب لال قلعہ کے شاہی محل میں ''صبح'' کی چہل پہل شروع ہو رہی ھے۔
ظل الہی کے محل میں صبح صادق کے وقت مشاعرہ ختم ہوا تھا جس کے بعد ظلِ الٰہی اور عمائدین خواب گاہوں کو گئے تھے۔
اس حقیقت کا دستاویزی ثبوت موجود ہے کہ لال قلعہ میں ناشتے کا وقت اور دہلی کے برطانوی حصے میں دوپہر کے لنچ کا وقت ایک ہی تھا۔
دو ہزار سے زائد شہزادوں کا بٹیربازی، مرغ بازی، کبوتر بازی اور مینڈھوں کی لڑائی کا وقت بھی وہی تھا ،،
اب ایک سو سال یا ڈیڑھ سو سال پیچھے چلتے ہیں۔
برطانیہ سے نوجوان انگریز کلکتہ، ہگلی اور مدراس کی بندرگاہوں پر اترتے ہیں، برسات کا موسم ہے مچھر ہیں اور پانی ھے ملیریا سے اوسط دو انگریز روزانہ مرتے ہیں لیکن ایک شخص بھی اس ''مرگ آباد'' سے واپس نہیں جاتا۔
لارڈ کلائیو پہرول گھوڑے کی پیٹھ پر سوار رہتا ہے
اب 2020 میں آتے ہیں۔
پچانوے فیصد سے زیادہ امریکی رات کا کھانا سات بجے تک کھا لیتے ہیں
آٹھ بجے تک بستر میں ہوتے ہیں اور صبح پانچ بجے سے پہلے بیدار ہو جاتے ہیں
بڑے سے بڑا ڈاکٹر چھ بجے صبح ہسپتال میں موجود ہوتا ھے پورے یورپ امریکہ جاپان آسٹریلیا اور سنگاپور میں کوئی دفتر، کارخانہ، ادارہ، ہسپتال ایسا نہیں جہاں اگر ڈیوٹی کا وقت نو بجے ہے تو لوگ ساڑھے نو بجے آئیں !
آجکل چین دنیا کی دوسری بڑی طاقت بن چکی ہے پوری قوم صبح چھ سے سات بجے ناشتہ اور دوپہر ساڑھے گیارہ بجے لنچ اور شام سات بجے تک ڈنر کر چکی ہوتی ہے
اللہ پاک کا قانون کسی کیلئے نہیں بدلتااسکا کوئی رشتہ دار نہیں نہ اس نے کسی کو جنا، نہ کسی نے اس کو جنا جو محنت کریگا تو وہ کامیاب ہوگا عیسائی ورکر تھامسن میٹکاف سات بجے دفتر پہنچ جائیگا
تو
دن کے ایک بجے تولیہ بردار کنیزوں سے چہرہ صاف کروانے والا، بہادر شاہ ظفر مسلمان بادشاہ ہی کیوں نہ ہو' ناکام رھے گا۔
بدر میں فرشتے نصرت کیلئے اتارے گئے تھے لیکن اس سے پہلے مسلمان پانی کے چشموں پر قبضہ کر چکے تھے جو آسان کام نہیں تھا اور خدا کے محبوبؐ رات بھر یا تو پالیسی بناتے رھے یا سجدے میں پڑے رھے تھے !
حیرت ہے ان حاطب اللیل دانش وروں پر جو یہ کہہ کر قوم کو مزید افیون کھلا رہے ہیں کہ پاکستان ستائیسویں رمضان کو بنا تھا کوئی اسکا بال بیکا نہیں کرسکتا کیا سلطنتِ خدا داد پاکستان اللہ کی تھی اور کیا سلطنت خداداد میسور اللہ کی نہیں تھی
۔۔(ٹیپو سلطان کی سلطنت )
جس ملک کے ووٹر ذہنی غلام ہوں، پیر اور مولوی غیر معتبر ہوں، ڈاکٹر لوٹتے ہوں، سیاستدان ، اور پولیس خود جرائم پیشہ ہوں، کچہری بیٹھک ہو ججز بے اعتبار ہوں، لکھاری خوشامدی ہوں، اداکار بھانڈ ہوں، ٹی وی چینل پر مسخرے ہوں، تاجر بے ایمان اور سود خور ہوں، دکاندار چور ہوں، عوام ہے کرام ہوں اور جہاں تین سال کی بچی سے پچاس سال تک کی عورتوں ریپ عام ہو اور مجرموں کو سیاسی دباؤ میں آکر چھوڑ دیا جاۓ۔
اسلام آباد مرکزی حکومت کے دفاتر ہیں یا صوبوں کے دفاتر یا نیم سرکاری ادارے،، ہر جگہ لال قلعہ کی طرز زندگی کا دور دورہ ہے،، کتنے وزیر کتنے سیکرٹری کتنے انجینئر کتنے ڈاکٹر کتنے پولیس افسر کتنے ڈی سی کتنے کلرک آٹھ بجے ڈیوٹی پر موجود ہوتے ہیں؟
کیا اس معاشرے کی اخلاقی پستی کی کوئی حد باقی ہے.
*جو بھی کام آپ دوپہر کو زوال کے وقت شروع کریں گے وہ زوال ہی کی طرف جائے گا. کبھی بھی اس میں برکت اور ترقی نہیں ہو گی*.
اور یہ مت سوچا کریں کے میں صبح صبح اٹھ کر کام پر جاؤں گا تو اس وقت لوگ سو رہے ہونگے میرے پاس گاہک کدھر سے آئے گا. گاہک اور رزق اللہ رب العزت بھیجتا ھے
وطن عزیز کی بقاء اور اپنی ترقی کی خاطر اس پبلک ویلفئر میسج کو اپنے حلقہ احباب کے گروپس میں ضرور پھیلائیں اور اس میسج سے سبق ضرور اُٹھانا چاہیے.

25/06/2022

جب میاں صاحب اقتدار میں نہیں ہوتے، توسچ بول دیتے ہیں.

Simple and clear!
15/06/2022

Simple and clear!

15/06/2022

ن لیگ کا انقلاب

15/06/2022

 #تخم بالنگاتخم بالنگا جسکا نام بگاڑہ گیا ھے ھم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت ...
14/06/2022

#تخم بالنگا
تخم بالنگا جسکا نام بگاڑہ گیا ھے ھم جیسے دیسی لوگ تخ ملنگاں بھی کہتے ہیں کی افادیت اور استمعال سے یقینا بہت سے لوگ واقف ہیں ۔ لیکن لوگوں کیلئے یہ کچھ خاص اہمیت کا حامل نہیں جبکہ اسکے ایک چمچ کی قدرتی افادیت کسی ملٹی وٹامنز کی گولی سے کم نظر نہیں آتی اس میں دودھ کے مقابلے میں پانچ گنا زیادہ کیلشیم اور نارنجی کے مقابلے میں سات گنا زیادہ وٹامن سی موجود ہوتا ہے ۔ یہ جوڑوں کے درد کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے ، نیند کو بہتر بناتا ہے ، آنتوں کی صفائی کرتا ہے اور نظام ہاضمہ درست کرتا ہے ۔ یہ بڑھتے وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بھی مفید ہے معدے کے مسائل سے بچنے اور وزن کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے تخم بالنگا سے ایک بہترین مشروب تیار کیا جا سکتا ہے ۔ اور اسکا استعمال گرمیوں میں ناشتے کے ساتھ یا پہلے با آسانی کیا جا سکتا ھے
✨تخم بالنگا ایک نظر میں
تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ، آئرن، فائبر، کیلشیم، اینٹی آکسائیڈینٹ کے علاوہ پروٹین سے بھی بھرپُور ہوتاہے 26 گرام تخم بالنگا میں تقریباً 4 گرام پروٹین ہوتی ہے، اس بیج کو ہمیشہ کسی دوسرے کھانے میں شامل کرکے یا پانی میں بھگو کر استعمال کرنا چاہیے۔
✨تخم بالنگاں Nutrition
یونائیٹڈ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر کے مطابق 26 گرام تخم بالنگا میں 120 کیلوریز، 5 گرام چکنائی، 14 گرام کاربوہائیڈریٹس، 14 گرام ڈائیٹری فائبر،تقریباً 4 گرام پروٹین اور صفر شوگر ہوتی ہے۔
✨فائدے
پودوں کے بیج صحت پر انتہائی مفید اثرات ڈالتے ہیں یہ جہاں جسم کو توانائی پہنچاتے ہیں وہاں بہت سی بیماریوں سے بچاتے ہیں جن میں موٹاپا، شوگر، دل کی بیماریاں وغیرہ شامل ہیں ۔
🔹1۔ آرتھرائٹس کے درد میں آرام دیتا ہے
🔹2۔ نیند کو بہتر بنانے کا معاون ہے
🔹3۔ مختلف قسم کے سرطان سے حفاظت کرتا ہے۔
🔹4۔ خون میں شوگر کی سطح کو اعتدال میں لاتا ہے۔
🔹5۔ آنتوں کی صفائی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🔹 6-مدافعتی نظام کو مزید طاقت فراہم کرتا ہے۔
🔹7-نظام ہاضمہ کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے
✨تخم بالنگا اور فائبر کی طاقت
امریکن فوڈ ہدایات کے مطابق پچاس سال سے کم عُمر مردوں کو روزانہ 30.8 گرام فائبر اور پچاس سال سے کم عُمر خواتین کو 25.2 گرام ڈائیٹری فائبر روزانہ استعمال کرنی چاہیے اور پچاس سال سے زیادہ عؐمر کے مردوں کو 28 گرام اور عورتوں کو 22.4 گرام فائبر روزانہ کھانی چاہیے۔
تخم بالنگا کے صرف ایک اونس میں 14 گرام فائبر ہوتی ہے جو فائبر کی روزانہ کی مطلوبہ مقدار کا نصف سے زیادہ ہے۔
✨تخم بالنگا وزن کم کرتا ھے
وہ کھانے جن میں فائبر زیادہ ہوتی ہے معدہ کو بھرا رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں انتہائی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
✨تخم بالنگا دل کی بیماریوں کے لیے
تخم بالنگا اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے جو دل کے لیے انتہائی مُفید ہے یہ دل کی بند نالیوں کو کھلولتا ہے یہ جسم پر عمر کے ساتھ پڑنے والے اثرات کو سست کر دیتا ہے اور بندے کو جوان رکھتا ہے اور کولیسٹرال لیول کو بھی کم کرتا ہے۔
✨ذیابطیس کے لیے تخم بالنگا
تخم بالنگا کھانے کو جلد ہضم کرکے جُز بدن بناتا ہے اور اس میں موجود الفالائنولک ایسڈ اور فائبر گلوکوز کے خون میں شامل ہونے کا عمل سُست کر دیتی ہے جس سے انسولین ہارمون کو زیادہ کام نہیں کرنا پڑتا اور شوگر جیسی بیماری سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
✨ہڈیوں کے لیے انتہائی مُفید
تخم بالنگا فاسفورس جو ہڈیوں کے لیے نقصان دہ ہے کو اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور اس میں موجود کیلشیم کی بڑی مقدار ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے اس کے علاوہ اس بیج میں زنک کی موجودگی مُنہ اور دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی مُفید ہے۔
✨ہاضمے کے لیے
فائبر پیٹ کی صفائی کر دیتا ہے یہ معدے کو متحرک کرتا ہے اور اُسے مختلف قسم کے کھانے ہضم کرنے میں ایندھن کا کام کرتا ہے اور فضلے کو جسم سے خارج کرتا ہے اور نظام اہنظام کے لیے انتہائی مُفید ہے۔
✨تخم بالنگا کے نقصانات
اس پودے کے بیج کو ہمیشہ پانی میں بھگو کر یا کسی دوسرے کھانے میں شامل کر کے ہی کھانا چاہیے اور اگر اس کو بغیر پانی یا کسی اور کھانے کے استعمال کیا جائے تو یہ نگلنے کی بہت سی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ یہ اپنے وزن سے 27 گُنا زیادہ پانی چُوس لیتا ہے اور خوراک کی نالی میں پھنس جاتا ہے۔
نوٹ: چھوٹے بچوں کو تخم بالنگا سوکھا کھانے کو نہیں دینا چاہیئے

کیا کہتے ہو؟
13/06/2022

کیا کہتے ہو؟

سابق صدر پاکستان ‏جنرل  #پرویز مشرف کے انتقال کی تردیدhttps://bit.ly/musharf
10/06/2022

سابق صدر پاکستان ‏جنرل #پرویز مشرف کے انتقال کی تردید
https://bit.ly/musharf

09/06/2022

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے. عامرلیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد عام....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sony Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share