Saudi labour Urdu News

  • Home
  • Saudi labour Urdu News

Saudi labour Urdu  News All A 2 Z information
(2)

13/09/2021
آگر کوئی بھی پوسٹ کروانا چاہتا ہے انباکس میں رابطہ کرے۔
13/09/2021

آگر کوئی بھی پوسٹ کروانا چاہتا ہے انباکس میں رابطہ کرے۔

16/03/2021
15/03/2021

15 March 2021

14/03/2021

14 March 2021

کچھ لوگ اِس دو جھنڈوں سے بہت جلتے ہے۔لاٸک👍 💬کمنٹ شیٸر💑 کرکے مزید جلا🔥
25/09/2020

کچھ لوگ اِس دو جھنڈوں سے بہت جلتے ہے۔لاٸک👍 💬کمنٹ شیٸر💑 کرکے مزید جلا🔥

UPDATE: Flights Schedule (1-10 June)
29/05/2020

UPDATE: Flights Schedule (1-10 June)

18/05/2020

*سعودی عرب/مکہ کے بارے میں حیران کن معلومات ۔*
1-: یہاں پانی مہنگا اور تیل سستا هے۔۔۔
2-: یہاں کے راستوں کی معلومات مردوں سے زیادہ عورتوں کو هیں اور یہاں پر مکمل خریداری عورتیں ھی کرتی هیں مگر پردے میں رہ کر۔۔۔
3-: یہاں کی آبادی 4 کروڑ هے اور کاریں 9 کروڑ سے بھی زیادہ هیں۔۔۔
4-: مکہ شہر کا کوڑا شہر سے 70km دور پہاڑیوں میں دبایا جاتا هے۔۔۔
5-: یہاں کا زم زم پورے سال اور پوری دنیا میں جاتا هے اور یہاں بھی پورے مکہ اور پورے سعودیہ میں استعمال ھوتا هے، اور الحمدلله آج تک کبھی کم نہیں ھوا۔۔۔
6-: صرف مکہ میں ایک دن میں 3 لاکھ مرغ کی کھپت ھوتی ھے۔۔۔
7-: مکہ کے اندر کبھی باھمی جھگڑا نہیں ھوتا هے۔۔۔
8- سعودیہ میں تقریبا 30 لاکھ بھارتی، 18 لاکھ پاکستانی، 16 لاکھ بنگلہ دیشی، 4 لاکھ مصری، 1 لاکھ یمنی اور 3 ملین دیگر ممالک کے لوگ کام کرتے هیں،
سوچو اللہ یہاں سے کتنے لوگوں کے گھر چلا رھا هے۔۔۔
9-: صرف مکہ میں 70 لاکھ AC استعمال ھوتے ھیں۔۔۔
10-: یہاں کھجور کے سوا کوئی فصل نہیں نکلتی پھر بھی دنیا کی ھر چیز، پھل، سبزی وغیرہ ملتی هے اور بے موسم یہاں پر بِکتی هے۔۔۔
11-: یہاں مکہ میں 200 کوالٹی کی کھجور بِکتی هے اور ایک ایسی کھجور بھی هے جس میں ھڈی یا ھڑکِل (گِڑک) ھی نہیں۔۔۔
12: مکہ کے اندر کوئی بھی چیز لوکل یا ڈپلیکیٹ نہیں بکتی یہاں تک کے دوائی بھی۔۔۔
13-: پورے سعودی عرب میں کوئی دریا یا تالاب نہیں هے پھر بھی یہاں پانی کی کوئی کمی نہیں هے۔۔۔
14-: مکہ میں کوئی پاور لائن باھر نہیں تمام زمین کے اندر ھی هے۔۔۔
15-: پورے مکہ میں کوئی نالہ یا نالی نہیں هے۔۔۔
16-: دنیا کا بہترین کپڑا یہاں بِکتا هے۔ جبکہ بَنتا نہیں۔۔۔
17: یہاں کی حکومت ھر پڑھنے والے بچے کو 600 سے 800 ریال ماھانہ وظیفہ دیتی هے۔۔۔
18-: یہاں دھوکا نام کی کوئی چیز ھی نہیں۔۔۔
19-: یہاں ترقیاتی کام کے لئے جو پیسہ حکومت سے ملتا هے وہ پورا کا پورا خرچ کیا جاتا هے۔۔۔
20: یہاں سرسوں کے تیل کی کوئی اوقات نہیں، پر بِکتا تو هے، یہاں سورج مُکھی اور مکئی کا تیل کھایا جاتا هے۔۔۔
21-: یہاں هريالی نہیں یعنی درخت پودے نہ ھونے کے برابر ھیں، پہاڑ خشک اور سیاہ ھیں مگر سانس لینے میں کوئی تکلیف ھی نہیں، یہاں یہ سائنسی ریسرچ فیل هے۔۔۔
22-: یہاں ھر چیز باھر سے منگائی جاتی هے پھر بھی مہنگائی نہیں ھوتی۔۔۔

*🌹آبِ زم زم کا سراغ لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑی🌹*

مزید نئے روشن پہلوؤں کے انکشافات سامنے آ گئے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق آبِ زم زم اور اس کے کنویں کی پُر اسراریت پر تحقیق کرنے والے عالمی ادارے اس کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ھو کر رہ گئے۔
عالمی تحقیقی ادارے کئی دھائیوں سے اس بات کا کھوج لگانے میں مصروف ھیں۔۔۔

کہ آب زم زم میں پائے جانے والے خواص کی کیا وجوھات ھیں۔۔۔

اور *ایک منٹ میں 720 لیٹر*
جبکہ *ایک گھنٹے میں43 ھزار 2 سو لیٹر*
پانی فراھم کرنے والے اس کنویں میں پانی کہاں سے آ رھا ھے۔۔۔

جبکہ مکہ شہر کی زمین میں سینکڑوں فٹ گہرائی کے باوجود پانی موجود نہیں ھے۔۔۔

جاپانی تحقیقاتی ادارے ھیڈو انسٹیٹیوٹ نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں کہا ھے کہ

*آب زم زم ایک قطرہ پانی میں شامل ھو جائے تو اس کے خواص بھی وھی ھو جاتے ھیں جو آب زم زم کے ھیں*
جبکہ زم زم کے ایک قطرے کا بلور دنیا کے کسی بھی خطے کے پانی میں پائے جانے والے بلور سے مشابہت نہیں رکھتا۔۔۔

ایک اور انکشاف یہ بھی سامنے آیا ھے کہ ری سائیکلنگ سے بھی زم زم کے خواص میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔۔۔

آب زم زم میں معدنیات کے تناسب کا ملی گرام فی لیٹر جائزہ لینے سے پتا چلتا ھے۔
کہ اس میں
*سوڈیم 133،*
*کیلشیم 96،*
*پوٹاشیم 43.3،*
*بائی کاربونیٹ 195.4،*
*کلورائیڈ 163.3،*
*فلورائیڈ 0.72،*
*نائیٹریٹ 124.8،*
اور
*سلفیٹ 124ملی گرام فی لیٹر موجود ھے۔۔۔*

آب زم زم کے کنویں کی مکمل گہرائی 99 فٹ ھے۔۔۔

اور اس کے چشموں سے کنویں کی تہہ تک کا فاصلہ 17 میٹر ھے۔۔۔

واضح رھے کہ دنیا کے تقریباً تمام کنوؤں میں کائی کا جم جانا، انواع و اقسام کی جڑی بوٹیوں اور خود رَو پودوں کا اُگ آنا نباتاتی اور حیاتیاتی افزائش یا مختلف اقسام کے حشرات کا پیدا ھو جانا ایک عام سی بات ھے جس سے پانی کا رنگ اور ذائقہ بدل جاتا ھے۔۔۔

اللہ کا کرشمہ ھے کہ اس کنویں میں نہ کائی جمتی ھے، نہ نباتاتی و حیاتیاتی افزائش ھوتی ھے، نہ رنگ تبدیل ھوتا ھے، نہ ذائقہ۔۔۔

*🌺تھوڑی سی زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے۔

08/05/2020

پردیسی بھائیو کے لیے۔۔۔

‏پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصلر اور دیگر سروسز کے  اہم موبائل نمبرز درج ذیل ہیں.  مسئلے کی   معلومات اور رہنمائی کے لئے م...
07/05/2020

‏پاکستان قونصلیٹ جدہ کے قونصلر اور دیگر سروسز کے اہم موبائل نمبرز درج ذیل ہیں. مسئلے کی معلومات اور رہنمائی کے لئے متعلقہ نمبر پر رابطہ کریں:

پردیسی بھائیوں کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک ؟ دیار غیر سے آئے ہوئے کرنطینہ کیئے گئے مسافروں کے ساتھ کھل عام لوٹ مار ۔ سحری 8...
03/05/2020

پردیسی بھائیوں کے ساتھ ایسا شرمناک سلوک ؟
دیار غیر سے آئے ہوئے کرنطینہ کیئے گئے مسافروں کے ساتھ کھل عام لوٹ مار ۔
سحری 800 سو اور 4 کجوروں کے ساتھ افطار 1500 روپے ۔
سرکاری افسران اور ہوٹل انتظامیہ ملوث .. بے شرمی کی بدترین مثال ۔

کرونا وباء نے جہاں پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لیا ہے وہاں بیرون ملک کام کرنے والے پاکستانی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں. ریاض سعودی عرب میں پھنسے مسافروں کو لانے کا فیصلہ سب سے آخر میں کیا گیا.
اس سلسلے کا پہلا جہاز PK702 یکم مئی 2020 کو اسلام آباد پہنچا، جہاں ہم سے یک طرفہ چھ سات سو کا ٹکٹ 1861 میں تھمایا گیا.
ادھر ہمیں بتایا گیا کہ ہمیں ایک ہوٹل میں دو دن رکھا جائے گا جس کا خرچہ 6 ہزار ہوگا اور ٹیسٹ نیگیٹو آنے کے بعد گھروں کو بھیج دیا جائے گا. پھر ایک پرانی بس میں F 7 اسلام آباد کے ایک ہل ویو (Hill View) نامی ہوٹل میں ہمیں لایا گیا، بس کا فی کس کرایہ 500 روپے چارج کیا گیا. یہاں پہنچنے کے بعد ہم سے ہوٹل والوں نے 12 ہزار روپے طلب کئے، لوگوں نے احتجاج کیا کہ ہمیں تو 6 ہزار کا بتایا گیا تھا، پولیس آئی، یہاں کا مجسٹریٹ جناب چانڈیو صاحب بھی آئے، ہوٹل کے منیجر بلال صاحب بھی موجود تھے، لیکن بات سب کی ایک ہی تھی، کہ یہ پیسے آپ کو دینے پڑیں گے. یعنی کم از کم چار دنوں کے 12 ہزار روپے. کمروں کی صورت حال دیکھی تو نہ AC، نہ وائی فائی. فریج اور واشنگ مشین وغیرہ کی تو بات ہی کرنا فضول ہے.
بات یہاں تک شاید قابل برداشت تھی مگر کھانے کے مینیو کا جب پوچھا تو پتا چلا کہ چائے کی ایک پیالی 100 میں ملیگی، پانی کا 1.5 لٹر کا بوتل 100 میں ملے گا اور سبزی والا ڈنر 800 تا 1000 کا ہوگا.
ہمارا یہاں آج دوسرا دن ہے. COVID-19 ٹیسٹ سیمپل ابھی تک نہیں لئے گئے. نہ جانے پریشان حال مسافروں کے پاس دینے کو کچھ ہوگا بھی یا نہیں. جہاں سمندر پار پاکستانیوں نے سالہا سال اہل و عیال کو چھوڑ کر دن رات ایک کر کے ملک کے زر مبادلہ میں اضافہ کیا آج پاکستان میں انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے. کہتے ہیں کہ ریاست ماں ہوتی ہے، مگر یہاں تو سب نے چھریاں تیز کردی ہیں. پی آئی اے ہو یا دیگر حکومتی ادارے.... کون پوچھے گا ان ظالموں سے، ارشد ملک صاحب، زلفی بخاری، اعجاز شاہ صاحب یا خود عمران خان..... خدا راہ کوئی تو پرسان حال ہو ان بے آسرا اور پریشان حال مسافروں کا..... ان کو مت لوٹیں، شاید یہ پھر ملک و قوم کے کام آئے. 😢
(ایک مسافر. 2 مئی 2020)

17/04/2020

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام

بیرون ملک کورونا وائرس کے باعث انتقال کرنے والے پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس

میتوں کی فوری وطن واپسی کے لئے جاری حکومتی اقدامات پر اعتماد میں لیا

مشکل گھڑی میں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ان کا دکھ سمجھ سکتا ہوں,زلفی بخاری

انتقال کرنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں,زلفی بخاری

میتوں کا پاکستان لا سکنے کی وجہ عالمی سطح پر ائیرپورٹس کی بندش ہے,زلفی بخاری

میتوں کو پاکستان لانے کے لئے انتظامات شروع کر رہے ہیں,زلفی بخاری

امریکہ سعودیہ یو اے ای سے میتوں کی واپسی کیلئے قطر ائیر لائین سے بات چیت جاری ہے,زلفی بخاری

اپنی قومی ائیر لائین کو بھی بیرون ملک بھیجیں گے,زلفی بخاری

پاکستان میں ہو یا بیرون ملک اس مشکل میں سب ساتھ ہیں,زلفی بخاری

اندازہ ہے کہ اوورسیز پاکستانی اس وقت کس تکلیف میں ہیں,زلفی بخاری

وزیراعظم کی جانب سے یقین دلاتا ہوں کہ ہر تکلیف میں آپ کے ساتھ ہیں,زلفی بخاری

بیرون ملک کورونا وائرس کے خلاف جنگ لڑنے والے پاکستانی ڈاکٹرز, نرسز کو سلام پیش کرتا ہوں,زلفی بخاری

آپ لوگ پاکستان کا نام روشن کر رہے ہیں اپنا بھی خیال رکھیے,زلفی بخاری

میتوں کے حوالے سے شکایات کی صورت میں وزارت کے نمبروں پر رابطہ کریں,زلفی بخاری

وائرس سے مقابلے کیلئے ہم سب ایک دوسرے کا سہارا بنیں گے,زلفی بخاری

17/04/2020

وطن کی مٹی گواہ رہنا

نشتر ہسپتال سے کرونا میں مبتلاء ڈاکٹرز علاج کےلئے انڈس ہسپتال مظفرگڑھ جاتے ھوئے۔۔۔

بلاشبہ ان کے جزبے مظبوط
لیکن اپنے والدین کےلئے تو بچے ہی ہیں وہ کتنی تکلیف میں ھونگے

اللہ پاک جلد صحتیاب کریں
آپ کے اسی جذبے اور انسانیت کی خدمت کے بدلے
پاکستان اور پوری دُنیا کو اللہ پاک کورونا کی وباء سے محفوظ رکھیں آمین ۔۔۔۔۔

Address

As Sulai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saudi labour Urdu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share