Mazhar Saani

Mazhar Saani Lets discuss Pakistan

22/04/2022
ہُن خوش ہو پٹواریو۔  اتوار نوں وی آکھو تے آ جاندے ہاں دفتر۔
16/04/2022

ہُن خوش ہو پٹواریو۔ اتوار نوں وی آکھو تے آ جاندے ہاں دفتر۔

16/04/2022

عمران خان کے جاتے ہی لوڈ شیڈنگ۔ کیا 5'7 ہزار میگاواٹ بجلی وہ تھیلے میں ڈال کر لے گیا؟

15/04/2022

ملازمین صبح 8 بجے دفتر پہنچ کر ایک دوسرے کا منہ دیکھتے ہوئے بولے؛

"اے امریکہ چنگی نئیں کیتی ساڈے نال "😬😬😬

12/04/2022

‏کرائم منسٹر کا آفس پہنچتے ہی پہلا حکم: کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اگر ہمارے علاوہ کوئی اور کرے گا تو۔

Congratulations beggars. 😭😭😭
10/04/2022

Congratulations beggars. 😭😭😭

10/04/2022

10/04/2022

PTI CHINIOT

10/04/2022

PTI JALSA CHINIOT IN FAVOUR OF with Syed Zulfiqar Ali Shah

10/04/2022

PTI Jalsa Chiniot

اٹھو انارکلی!!!بھکاری ہو کر اتنے نخرے؟
10/04/2022

اٹھو انارکلی!!!
بھکاری ہو کر اتنے نخرے؟

غیر سیاسی پوسٹ ۔
09/04/2022

غیر سیاسی پوسٹ ۔

09/04/2022

اسان ہن اچکن پرانی ہوندیاں تک سیٹ نہی چھڈنی

09/04/2022

اللہ کرے وہ عزیز ہم وطنوں والی تقریر نہ آ جاۓ۔

09/04/2022

‏شہباز شریف اچکن نہیں پہن
سکے گا بیان سن کر چیری بلاسم
کا سحر کے ابو کو فون چاچا جی
ویکھو سانوں فیر تڑیاں لا ریا جے😂

الحَمْدُ ِلله انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی موجودہ صرتحال کو کچھ اس طرح سمجھا اور دکھایا جا رہا ہے۔
08/04/2022

الحَمْدُ ِلله انٹرنیشنل میڈیا میں پاکستان کی موجودہ صرتحال کو کچھ اس طرح سمجھا اور دکھایا جا رہا ہے۔

08/04/2022

‏جب 1971میں بھارت نے مشرقی پاکستان پر حملہ کیا تھا تو امریکہ نے اپنا بحری بیڑا روانہ کیا تھا ، لیکن وہ پچاس سال بعد اب پاکستان کے ساحلوں پر اترا ہے ، رستے میں ایک سو بہتر سےزیادہ ممبران اسمبلی کی سواریاں پوری کرتے ہوئے اتنی دیر لگ گئی

08/04/2022

Congratulations You are now Citizens of American Colony.
American Republic Of Pakistan

08/04/2022

‏نواز شریف کی طبیعت بحال ہونا شروع ، اٹھ کے چہل قدمی شروع کر دی اور گھر والوں سے پوچھنا شروع کر دیا کہ مجھے کیا ہوا تھا

07/04/2022

‏اب کوئی مائی کا لال
نوازشریف کو
صحتیاب ہونے سے نہیں روک سکتا

‏جو بائیڈن سر آپ ہمارے مائی باپ ہم کمی کمین۔۔۔عمران خان تو پاگل ہے جو قوم کو آپ کی غلامی سے آزاد کروانا چاہتا تھا ...
07/04/2022

‏جو بائیڈن سر آپ ہمارے مائی باپ ہم کمی کمین۔۔۔

عمران خان تو پاگل ہے جو قوم کو آپ کی غلامی سے آزاد کروانا چاہتا تھا ...

07/04/2022

‏کوئی منظورِ نَظر ہی ہَارا ہو گا
تَبھی اَعلان ہُوا کھیل دوبارہ ہو گا

07/04/2022

‏اگر شہبازشریف وزیراعظم نہ بنتا تو ہم سب کا تو امریکہ پر سے اعتبار ہی اٹھ جاتا.....

07/04/2022

Congratulations to United States of America.

07/04/2022

‏ایک طرف ڈالر کے سامنے روپیہ گر رہا ہے اور دوسری جانب قوم کی سامنے شہباز شریف تیزی سے گر رہا ہے

07/04/2022

سپریم کورٹ کس کے حق میں فیصلہ کرے گی ۔ میرے خیال میں عدالت حکومت کے حق میں فیصلہ دے گی۔
آپ اپنی راۓ سے آگاہ کریں۔

06/04/2022

‏‎‎میں بہت جلد چنیوٹ کے ایک ہوٹل میں اجلاس بلا کر وزیراعظم منتخب ہونے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ تمام متعلقہ ادارے نوٹ فرما لیں

CV For the appointment of Prime Minister of Pakistan...
02/04/2022

CV For the appointment of Prime Minister of Pakistan...

01/04/2022

‏قومی اسمبلی میں تازہ ترین نمبرز گیم 👇

👈امریکی : 177
👈پاکستانی : 165

🚨🚨🙊🙊😹😹

31/03/2022

‏میں نے قبرستان میں اُن لوگوں کی قَبریں بھی دیکھی ہیں جو اَپنے حق کے لیے اِس لیے نہیں لَڑے کہ کہیں مَارے نہ جائیں - چِی گوِیرا

30/03/2022

سیانے کہتے ہیں تین لوگوں سے نہیں لڑنا چاہیے مولوی، عورت اور خواجہ سرا.. اور خان صاحب نے تینوں سے پنگا لیا ہوا ہے 😂😃

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Saani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share