Dhoky Baaz Duniya.."

  • Home
  • Dhoky Baaz Duniya.."

Dhoky Baaz Duniya.." f0r Best Feelings

10/06/2024
 Today Best Photo ❤💯🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌            Actres   with   and  also known as   in   movie
23/05/2024



Today Best Photo ❤💯
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres with and also known as in movie

جن کے بڑے آپ  کے دشمن رہے ہوں ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا..
27/04/2024

جن کے بڑے آپ کے دشمن رہے ہوں
ان کے چھوٹوں سے کبھی اچھائی کی امید مت رکھنا..

Ya Allah Madad ❤️
27/04/2024

Ya Allah Madad ❤️

لطف دیکھا نہ کسی چیز کا اشکوں کے سوا آئیں تھیں رونے کو دنیا میں ہماری آنکھیں.. 😢
26/04/2024

لطف دیکھا نہ کسی چیز کا اشکوں کے سوا

آئیں تھیں رونے کو دنیا میں ہماری آنکھیں.. 😢

عرب میں مندر اور شراب خانے حلال... لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟
21/04/2024

عرب میں مندر اور شراب خانے حلال...
لیکن جنت البقیع میں حضرت فاطمتہ کا روضہ حرام ؟؟

ضرورت رشتہ 😘 ۔۔۔خواہشمند حضرات پوسٹ پر مینشن کریں تاکہ کاروائی کو آگے بڑھایا جاسکے😋😁
12/04/2024

ضرورت رشتہ 😘 ۔۔۔
خواہشمند حضرات پوسٹ پر مینشن کریں تاکہ کاروائی کو آگے بڑھایا جاسکے😋😁

11/04/2024

Back Home ❤️

11/04/2024

Eid Mubarak ❤️🇦🇪

11/04/2024

Eid Tour Khorfakan ❤️

❤️
06/04/2024

❤️

31/03/2024

🇦🇪😁




.
29/03/2024

.



پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ظالم کو نہیں روکا جاتا بلکہ اسکے ظلم سے بچنے کی تدابیر بتائی جاتی ہیں.
28/03/2024

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ظالم کو نہیں روکا جاتا بلکہ اسکے ظلم سے بچنے کی تدابیر بتائی جاتی ہیں.

آج کا سبقغریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے  ...
28/03/2024

آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

❤️❤️
28/03/2024

❤️❤️



Address


Telephone

+923424602566

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoky Baaz Duniya.." posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share