TOHEED KI AMAANAT SEENO MAIN HAI HUMARAY
ASAAA'N NH MITANA NAAM O NISHAA'N HUMARA �
(1)
06/08/2018
حامد میر کا مورچے میں بیٹھے فوجی سے انتہائی احکمانا سوال
مورچے میں بیٹھے فوجی کا ......... انتہائی دلخراش جواب
حامد میر نے مورچے میں بیٹھے فوجی سے کہا: تم کتنا کما لیتے ہو؟
اس نے حیرت سےمجھے دیکھا اور بولا : صاحب کیا میں یہاں ہتھیار تھامے کمائی کرنے بیٹھا ہوں؟
سنو ! میرا دادا فوجی تھا اور دشمن سے لڑتا ہوا شہید ہو گیا۔ میرا باپ
بھی فوجی تھا اور ایک دن اس کی بھی لاش گھر آ گئی ۔ اب میں نے یہ مورچہ
سنبھال لیا ہے ۔ ایک دن کوئی گولی اس مورچے کو میرے خون سے سرخ کرے گی اور پھر میرا بیٹا یہاں آ کر میری جگہ سنبھال لے گا ۔ صاحب! ہم وطن کے لیے سر کٹانے آتے ھیں دھندہ کرنے نہیں ۔ دھندا کرنے والے تو ووٹ کی بھیک مانگا کرتے ھیں ۔ ۔ ان سے پہلے یہ کام ان کے باپ دادا کرتے تھے اور ان کے بعد ان کی اولاد بھی یہی کرے گی۔ ۔ ۔ ھم نے کام بانٹ رکھا ھے ۔ وہ تخت پر بیٹھتے ہیں اور ھم مورچے میں ۔ یہ نسلوں کے سودے ھیں ۔ ۔ فوجی دم لینے کو رکا اور پھر کچھ سوچ کر تلخی سے مسکراتے ھوئے کہنے لگا: صاحب نیچے ھو کر بیٹھو کہیں میرے نام کی کوئی گولی تمہیں اپنا شکار نہ سمجھ لے ۔ ابھی تو تم نے جا کر یہ بھی سوچنا ھے کہ شہید کون ھوتا ھے۔ ۔ ۔
سوچنے کا ٹھیکہ جو لے رکھا ھے تم لوگوں نے۔ ۔ ھماری تین نسلیں مورچوں میں ماری گئی ھیں اور تم مہنگی گاڑیوں والے آج تک یہی نہیں سوچ سکے کہ شہید کون ہوتا ہے
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک فوج زندہ باد🇵🇰
آئ ایس آئی زندہ باد
Be the first to know and let us send you an email when Guard Of Homeland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.