Voice Of Pakistan

  • Home
  • Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Save & Peaceful Pakistan

پلیز گریٹ فالورز اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور سب لوگ اپنی ڈی  پی پر لگائیں   اگر کسی کو ساتھ نام لکھوانا ہے تو کمن...
12/08/2020

پلیز گریٹ فالورز اس کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور سب لوگ اپنی ڈی پی پر لگائیں اگر کسی کو ساتھ نام لکھوانا ہے تو کمنٹ میں بتائیں شکریہ

احتیاط کریں
22/03/2020

احتیاط کریں

22/03/2020
22/03/2020
پی ٹی آئی والے شیئر کریں اور پیج لائک کریں
01/02/2020

پی ٹی آئی والے شیئر کریں اور پیج لائک کریں

یہ ہی قائد کا پاکستان
31/01/2020

یہ ہی قائد کا پاکستان

بچپن سے ہی پرچی کے ساتھ کھیلتا آرہا ہے اور ہم نے اسے تین بار وزیراعظم بنایا تھا🤔🤔
31/01/2020

بچپن سے ہی پرچی کے ساتھ کھیلتا
آرہا ہے اور ہم نے اسے تین بار وزیراعظم بنایا تھا🤔🤔

لائک اور شئیر تو بنتا ہے
30/01/2020

لائک اور شئیر تو بنتا ہے

ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب وز...
30/01/2020

ترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب وزیر اعظم نہ صرف ہر ممکنہ طریقے سے حکومت کے اخراجات میں کمی لانے کی مہم چلا رہے ہیں اور جس کا آغاز انہوں نے اپنی ذات سے کیا ایسی بے بنیاد اور من گھڑت خبروں کی تشہیر نہایت افسوس ناک ہے

ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر کابینہ کے حالیہ اجلاس میں صدر اور وزیر اعظم کی تنخواہوں اور مراعات میں ترمیم کرتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب صدر اور وزیر اعظم کے لیے صرف ایک رہائشگاہ کو کیمپ آفس کا درجہ دیا جا سکے گا۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم نے واضح ہدایت کی کہ ماضی کی روش کی بجائے کیمپ آفسز میں ہونے والے اخراجات کی بھی ایک حد مقرر کی جائے۔وزیر اعظم نے کہا کہ سربراہان حکومت پر اٹھنے والے اخراجات عوام کی خون پسینے کی کمائی سے پورے کیے جاتے ہیں لہذا کوشش کی جائے کہ یہ اخراجات کم سے کم ہوں۔

یہ ھے وہ کتا شیطانی سلیم منافی صحافی جس نے ماں اور ہر اس انسان کی تزلیل کی جس کی ماں فوت ہوچکی ھے اور اس نے ماں جیسی عظی...
30/01/2020

یہ ھے وہ کتا شیطانی سلیم منافی صحافی جس نے ماں اور ہر اس انسان کی تزلیل کی جس کی ماں فوت ہوچکی ھے اور اس نے ماں جیسی عظیم ہستی کی تزلیل کی کہتا ھے میں کسی خان سے نہیں ڈرتا کیونکہ اسکی ماں مرچکی ھے اور میری ماں زندہ ھے اور ماں کی دعا میرے ساتھ ھے او خبیث انسان ماں زندہ ہو یا فوت ہوجاۓ ماں کی دعا ہمیشہ ساتھ رہتی ھے اور کبھی آپنی ماں سے پوچھنا کہ انکو کتنی شرم محسوس ہوتی ہوگی جب روزانہ ٹاک شو میں عوام کو پیسوں کی خاطر جھوٹ بولتا ھے شرم کر کم از کم ماں جیسی عظیم شخصیت کو تو نہ زلیل کر الله کسی ماں کو بھی ایسی اولاد نہ دے آمین

جی جی کھاتا ھے تو لگاتا بھی تو ھے نا
30/01/2020

جی جی کھاتا ھے تو لگاتا بھی تو ھے نا

وزیرِ اعظم عمران خان سےممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ عاطف خان اور شہرام خان تراکئی کی ملاقاتملاقات خوشگوار ماحول م...
29/01/2020

وزیرِ اعظم عمران خان سےممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخواہ عاطف خان اور شہرام خان تراکئی کی ملاقات

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ خیبر پختونخوا ہ کے سیاسی امور پر گفتگو

‏مائیں مرتی نہیں امر ہو جاتی ہیں بشرطیکہ بیٹا عمران خان جیسا ہو۔ سلیم لفافی
29/01/2020

‏مائیں مرتی نہیں امر ہو جاتی ہیں بشرطیکہ بیٹا عمران خان جیسا ہو۔ سلیم لفافی

Successful diplomacy of   Government :: Prime Minister Imran Khan’s Government has been successful in getting 8608 Pakis...
28/01/2020

Successful diplomacy of Government :: Prime Minister Imran Khan’s Government has been successful in getting 8608 Pakistani prisoners released from jails in various countries, and bringing them back home to their families.

These countries include ::
• UAE (3423)
• Saudi Arabia (2620)
• Malaysia (1540)
• Iraq (668)
• Kuwait (113)
• Qatar (106)

Pakistan Government will take the responsibility of every Pakistani residing in any foreign country.

‏پی ٹی آئی گورنمنٹ کی بڑی کامیابی ‏پی آئی اے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیفلٹر لسٹ سے نکل آئی ‏نارمل ٹریڈنگ لسٹ میں شامل ...
28/01/2020

‏پی ٹی آئی گورنمنٹ کی بڑی کامیابی
‏پی آئی اے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ڈیفلٹر لسٹ سے نکل آئی
‏نارمل ٹریڈنگ لسٹ میں شامل ہوگیا۔
‏اس کا کریڈٹ CEO ارشد مالک صاحب کو جاتا ہے۔۔
‏ہاں ہاں وہی جنھیں اپکی عدالتوں نے کام کرنے سے روک رکھا ہے۔۔۔

پاکستان آرمی زندہ باد
28/01/2020

پاکستان آرمی زندہ باد

اب لفافہ خوری میں کمی نے ان کو اس حد تک انسانیت سے گرنے پر مجبور کر دیا ہے مگر اب کوئی نوٹس نہی لے گا۔
28/01/2020

اب لفافہ خوری میں کمی نے ان کو اس حد تک انسانیت سے گرنے پر مجبور کر دیا ہے مگر اب کوئی نوٹس نہی لے گا۔

شئیر پلیز
28/01/2020

شئیر پلیز

دشمنوں کو آگ لگانے کے لیے شئیر اور لائک پلیز
28/01/2020

دشمنوں کو آگ لگانے کے لیے شئیر اور لائک پلیز

سلیم لفافی کی گھٹیا پن کی انتہا دیکھیں  اور شئیر کریں
28/01/2020

سلیم لفافی کی گھٹیا پن کی انتہا دیکھیں اور شئیر کریں

انشاءاللہ مہنگائی ایسے ختم ہو گی جیسے ن لیگ اور پیپلزپارٹی ختم ہوئی ہے😂
28/01/2020

انشاءاللہ مہنگائی ایسے ختم ہو گی جیسے ن لیگ اور پیپلزپارٹی ختم ہوئی ہے😂

تفاق کرتے ہیں تو پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ اور پیج کو لائک کر لی
27/01/2020

تفاق کرتے ہیں تو پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ اور پیج کو لائک کر لی

سُنتا جا شرماتا جا‏دودن میں کرپشن پر 70 سے زيادہ ٹاک شوز ہوئے اور سب میں ایک ہی ماتم بچھا تھا، پاکستان کرپشن میں ایک پوا...
26/01/2020

سُنتا جا شرماتا جا

دودن میں کرپشن پر 70 سے زيادہ ٹاک شوز ہوئے اور سب میں ایک ہی ماتم بچھا تھا، پاکستان کرپشن میں ایک پوائنٹ اوپر چلا گیا۔ لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ کرپشن میڈیا کا کب سے مسئلہ بن گیا؟ وہ میڈیا جس نے ہمیشہ کرپشن اور کرپٹ حکمرانوں کا دفاع کیا، ان کو پاک صاف دکھایا ہے
ان سے مراعات لی سرکاری خرچےپہ حج کئيے
کیا اب ان میڈیا چینلز اور اینکر کیلئے ڈوب مرنے کا مقام نہیں
‏جنہوں نے بغیر کسی تحقیق کے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا الزام پی ٹی آئی پر لگایا
خان صاحب نے اُس سسلين مافیا سے ٹکر لی ہے جس کی جڑیں عدلیہ، میڈیا،اور مختلف سماجی تنظیموں اور تاجروں تک پھیلی ہوئی ہیں
آٹے اور ٹماٹر کے جعلی بحران پر میڈیا کی چیخیں اور اربوں ڈالرز کی چوری کر کے لندن کی سیر پر خاموشی یہ ھے ھمارا منافق دجالی میڈیا
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے PTI گورنمنٹ تو کرپٹ ثابت نہ ہوسکی... البتہ رپورٹ کو مکمل طور پر پیش نہ کرنے اور 2015، 2016،اور 2017 کے نواز شریف کے دور حکومت کا ذکر نہ کر کے میڈیا کی گندی مچھلیوں کی کرپٹ ذہنیت کھل کر سامنے آئی ہے
ميرے دوستوں پاکستانی دجالی میڈیا نے اب عمران خان کے خلاف جنگ بہت تیز کر دی ہے
اب ہميں اکٹھا ہو کر مزید محنت کر کے اس دجالی میڈیا کے ہر وار کو ناکام کرنا ہے
سب انصافی بھائی تحمل اور بردباری سے ان سازشوں کو سمجھیں اور ان کا مقابلہ کريں

🇵🇰👉ڈٹ کے کھڑا ہے شہزادہ کپتان👈🇵🇰
🌹اِس کے پيچھے کھڑے ہيں اس کے جانثاران🌹

‏ویسے دل تو کرتا ہے بندہ داند کڈ لوے ایناں دے ۔۔۔ ایسے کوئی بے شرم لوگ ھیں نے ۔۔۔!
24/01/2020

‏ویسے دل تو کرتا ہے بندہ داند کڈ لوے ایناں دے ۔۔۔ ایسے کوئی بے شرم لوگ ھیں نے ۔۔۔!

‏کامیاب ڈرگ ڈیلر وہ ہے جو سب کو نشے پہ لگا کر خود اس لعنت سے محفوظ رہے۔😀😀
24/01/2020

‏کامیاب ڈرگ ڈیلر وہ ہے جو سب کو نشے پہ لگا کر خود اس لعنت سے محفوظ رہے۔😀😀

آٹے آلی مائی، 😥شکریہ بزدار 😍تبدیلی سرکار غریب بیواؤں کی غم خوار، 😍
23/01/2020

آٹے آلی مائی، 😥
شکریہ بزدار 😍
تبدیلی سرکار غریب بیواؤں کی غم خوار، 😍

Address

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share