Ikram_writes/

  • Home
  • Ikram_writes/

Ikram_writes/ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ikram_writes/, Digital creator, .

19/07/2023

رونقیں ختم ہوئیں مرشد🥹
ہمارے ہی میمبرز ہمیں ہی اگنور مار رہے ہیں 🙂♥️✨

19/07/2023

مجھ سے بہتر مل گیا ہو گا اسے کوئی

ورنہ اب تک رابطہ کر لیتا وہ

❤️‍🩹🙂

19/07/2023

مجھے تم سے کوئی شکایت نہیں،لیکن ۔۔۔🥺
یاد آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کرنا ۔۔۔۔💔

19/07/2023

کبھی دیکھا ہے اندھے کو کسی کا ہاتھ پکڑ کر چلتے 🙂🙃

*میں نے محبت میں تجھ پہ یوں بھروسہ کیا ت*😔🥹

19/07/2023

اللہ تمہارا ہر معاملہ سنبھال لے گا
تم کیوں گھبراتے ہو♥️♥️

19/07/2023

آئینہ پھیلا رہا ہے___خودفریبی کا مرض
ہر کسی سے کہ رہا ہے,آپ سا کوئی نہیں...!

19/07/2023

یہ سُوکھے ہوئے پُھول تو بِک بھی نہیں سکتے
یہ ترسے ہوئے دِل ہیں، کہیں پھینک دو اِنکو🙂🖤

19/07/2023

'"انسانوں کو جانے میں لمحہ لگتا ہے ،
آنے میں وقت لگتا ہے۔"🙂💔

19/07/2023

قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے__

شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے!!🖤🥀

19/07/2023

کبہی تو آؤ میرے رو برو

کے تجھے دیکہ تپھڑ ماروں😁

19/07/2023

دنیا میں کونسی چیز سب سے زیادہ درد دیتی ہے

خواب ۔ محبت ۔ جدائی ۔ بے بسی ۔ غریبی ۔ دھوکا ۔ جھوٹ 🥀

19/07/2023

تسلی سے سوچھے گا وہ۔
زرا اُسے تنہاہ تو ہونے دو۔

19/07/2023

ـــ

وقت ایسے نادیجیئے کہ بھیک لگے
باقی جیسا اپکو ٹھیک لگے

19/07/2023

ایک عادت سی لگ گئ ہے مجھے🤫

تمہیں ہر پل یاد کرنے کی😘

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikram_writes/ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share