Tehsle Nana sahb news

  • Home
  • Tehsle Nana sahb news

Tehsle Nana sahb news اچہےلوگغریبنہیںہوتے

22/06/2023

بینظر انکم سپورٹس پروگرام کے ڈی جی جبار صاحب کا پی پی پی تحصیل نانا صاحب صدر عبدالحنان کاکڑ اور جنرل سیکریٹری نعمت کاکڑ نے جو کل ڈیٹا انٹری افسر سہیل احمد کے روے کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان دیا تھا اسکا نوٹس لے کر خانوزی بینظیر انکم سپورٹس پروگرام افس کا دورہ جبار صاحب ھم اپ کے بے حد مشکور ھے کہ اپ نے ھمارے چھوٹے سے درخواست پر سنٹر کا دورہ کیا پی پی پی نانا صاحب کے تمام کابینہ اپ کے مشکور ھونگے

21/06/2023

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خانوزی کاریزات کے ڈیٹا انٹری افسر سہیل احمد کا افس میں عورتوں کیساتھ غیر اخلاقی رویہ ناقابل برداشت ھے فوری طور پر ٹرانسفر کیا جاے پی پی پی تحصیل صدر عبدالحنان کاکڑ جنرل سیکریٹری نعمت کاکڑ اور تمام کابینہ

ماشاءاللہ ابوذر مسجد کلی نیوکاریز کا کام ایک بار پھر شروع ہو گیا تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کے اس کار خیر میں حصہ لے اس نم...
05/09/2022

ماشاءاللہ ابوذر مسجد کلی نیوکاریز کا کام ایک بار پھر شروع ہو گیا تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کے اس کار خیر میں حصہ لے اس نمبر پر رابط کرے 03114195554

25/08/2022

پی پی پی تحصیل صدر عبدالحنان کاکڑ جنرل سیکر یٹری نعمت کاکڑ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ تحصیل نانا صاحب میں مرغہ زکریازی نیو کاریز شرن زمیستن توراغبرگی جھلک پشی چرمیان دلسورہ رودملازی کے بند راستے فوری طور پر کھول دئے جائیں اور تحصیل نانا صاحب میں امدادی کارروائیاں شروع کیا جائے ۔۔

14/08/2022
انا للہ وانا الیہ راجعون جعفر خان فانی دنیا سے رخصت ہوا اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین تدفین او...
13/08/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون جعفر خان فانی دنیا سے رخصت ہوا اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے آمین تدفین اور جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

پی پی پی تحصیل نانا صاحب صدر محترم عبدالحنان کاکڑ جنرل سیکر یٹری نعمت کاکڑ سیکریٹری اطلاعات اللہ نور کاکڑ مقرر  نوٹیفیکش...
22/07/2022

پی پی پی تحصیل نانا صاحب صدر محترم عبدالحنان کاکڑ جنرل سیکر یٹری نعمت کاکڑ سیکریٹری اطلاعات اللہ نور کاکڑ مقرر نوٹیفیکشن جاری

ٹیھکدار حاجی امان اللہ خان کاکڑ انتقال کر گیے ۔ جس کی نماز جنازہ آج رات10.30بجے کلی نیوکاریز میں ادا کی جائیگی
21/06/2022

ٹیھکدار حاجی امان اللہ خان کاکڑ انتقال کر گیے ۔ جس کی نماز جنازہ آج رات10.30بجے کلی نیوکاریز میں ادا کی جائیگی

‏جیت  ہوگی,  ہار ہوگی,  وہ بات  بعد میں ہوگی.فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور ,سر عام ھوگی
21/05/2022

‏جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی.
فلحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور ,سر عام ھوگی

عبدالباعث ولد عبدالمالک۔ نے کیڈٹ کالج پشین ،کیڈٹ کالج نوشکی،کیڈٹ کالج جعفراباد،کیڈٹ کالج مستونگ،کیڈٹ کالج قلعہ سیف اللا،...
13/04/2022

عبدالباعث ولد عبدالمالک۔ نے کیڈٹ کالج

پشین ،کیڈٹ کالج نوشکی،کیڈٹ کالج

جعفراباد،کیڈٹ کالج مستونگ،کیڈٹ کالج قلعہ

سیف اللا،بی آر سی ژوب،اور بی آرسی خضدار

کے انٹری ٹیسٹ میں ضلع پشین سے منتخب
ہوئے ہیں

چرمیان TIMES کے جانب اُن کو اور اسکی

پوری فیملی کومبارک باد

پیش کرتے ہیں

بہترین کالج کے انتخاب کے لئے اپنا قیمتی رائے

کمینٹس میں دے سکتے ہیں

06/04/2022
پاکستان ورکرز پارٹی کے چیرمین محترم بلال خان کاکڑ سردار بشیر کاکڑ منان خان کاکڑ نور محمد سیلمانخیل اور دیگر نے نعمت کاکڑ...
22/01/2022

پاکستان ورکرز پارٹی کے چیرمین محترم بلال خان کاکڑ سردار بشیر کاکڑ منان خان کاکڑ نور محمد سیلمانخیل اور دیگر نے نعمت کاکڑ سے انکے کزن عجب خان کاکڑ کے انتقال پر کلی نیو کاریز میں تعزیت کر رہے ھیں

پشین پاکستان پیپلز پارٹی پشین کے صدر شیر محمد ترین جنرل سیکٹری ملک شوکت کاکڑ  تحصیل نانا صاحب  میں عجب خان کاکڑ کی فاتحہ...
22/01/2022

پشین پاکستان پیپلز پارٹی پشین کے صدر شیر محمد ترین جنرل سیکٹری ملک شوکت کاکڑ تحصیل نانا صاحب میں عجب خان کاکڑ کی فاتحہ خوانی کی اور پی پی پی کے رھنما نعمت اللہ کاکڑ کیساتھ اظہار تعزیت کی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsle Nana sahb news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share