Ghizer Guide

Ghizer Guide Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghizer Guide, Media/News Company, .

ضلع غذر بوبر میں قتل ہونے والی خاتون کی دردناک قتلِ کے خلاف داریل میں احتجاج حکومت سے فوری انصاف دلانے کا مطالبہ
05/04/2023

ضلع غذر بوبر میں قتل ہونے والی خاتون کی دردناک قتلِ کے خلاف داریل میں احتجاج حکومت سے فوری انصاف دلانے کا مطالبہ

21/02/2023
یاسین میں ہونے والے ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کے نام سے اج سے باقائدہ سرمائی کھیلوں کا اغاز کیاگیا ہے افسوس اور شرم کا مقام ہ...
27/01/2023

یاسین میں ہونے والے ونٹر اسپورٹس فیسٹیول کے نام سے اج سے باقائدہ سرمائی کھیلوں کا اغاز کیاگیا ہے افسوس اور شرم کا مقام ہے انڑنشنل سطح پر منعقد فیسٹیول میں کناد کی جگہے میں جائےنماز کا استعمال کیا گیا ہے ڈوب مرنا چاہیے وہاں سپورٹس انتظامیہ اور وہاں موجود شایقین کو بھی۔یاسین انتظامیہ اور
ڈی سی غذر سے درخواست ھے کہ اس رذیل حرکت کرنے والے کے خلاف فی الفور ایکشن لیکر قانونی کاروائی عمل میں لائیں ۔بار بار اسلامی شعائر کا مذاق اڑا کے مسلمانوں کے جزبات سے مت کھیلیں۔
مولانا فرمان ولی صدر اہلسنت والجماعت غذر۔

ظلم،😭😭 پلز شیرمیں کس کے ہاتھ میں  اپنا لہو تلاش کروں۔ ( اقرارالدین خسرو ) یہ بچہ تنویر ضیاء جسکی عمر بمشکل بارہ تیرہ سال...
24/01/2023

ظلم،😭😭 پلز شیر
میں کس کے ہاتھ میں اپنا لہو تلاش کروں۔ ( اقرارالدین خسرو )
یہ بچہ تنویر ضیاء جسکی عمر بمشکل بارہ تیرہ سال ہے ریشن کے ایک دوکان میں داخل ہوتاہے دوکاندار موجود نہیں تھا جسکی وجہ سے وہ باہر نکلتا ہے کچھ سوچ کے دوبارہ دوکان میں داخل ہوتا ہے وہاں سے ایک پرفیوم اور ایک گھڑی اٹھا کے باہر نکلتا ہے باہر کوئی شخص بچے کو دیکھ رہا تھااسے کیمرے میں محفوظ کرتا ہے۔ اچانک چور چور کا شور مچا کے بچے کو پکڑ لیتے ہیں آس پاس کے دوکاندار اکھٹے ہوتے ہیں پولیس کو بلایا جاتا ۔ مختلف دوکاندار دعویٰ کرنا شروع کرتے ہیں کوئی کہتا ہے ایک مہینہ پہلے میرے دس ہزار روپے چوری ہوے تھے کوئی کہتا ہے پندرہ ہزار کوئی کہتا ہے میرے گاڑی کا جیگ گم ہوگیا تھا یہ سارے الزامات تیرہ سالہ بچے کے اوپر لگاکے اسے مجرم ٹھرایا جاتا ہے زدوکوب کیا جاتاہے اتنے میں پولیس والے بچے کو اٹھاکر لے جاتے ہیں گرین لشٹ چوکی میں بند کیا جاتا ہے بچے کا باپ ریٹائرڈ صوبیدار ضیاء الحق کو بلایا جاتا مدعیان میں سے ایک شخص تو انتہا کرتا ہے کہ دو مہینہ پہلے میرا 80 کلو وزنی ترازو گم ہوگیا تھا اسے بھی اس نے چرایا ہوگا۔ جس کی قیمت 25 ہزار روپے تھی۔ معروف سماجی کارکن اور شاعر اسلم شیروانی اس وقت مداخلت بھی کرتا ہے کہ 80 کلو وزنی ترازو یہ بچہ کیسے اٹھا سکتا ہے ؟ بلآخر بچے کا باپ اپنی شرافت اور خاندانی عزت کے پیشِ نظر ساروں کے نقصانات کے ازالے کا وعدہ کرتا ہے اسلم شیروانی صاحب ترازو کی قیمت 25 کے بجائے پانچ ہزار لگاتا ہے۔ گزشتہ دو سال کے دوران ریشن میں کیے گیے چوری کے الزامات بچے پر لگائے جاتے ہیں بچے کا باپ نقصانات کے ازالے کا وعدہ کرکے صلح کرتا ہے ۔ بچے کو گھر لے جاتے ہیں گھر میں بچے کے ساتھ کوئی جھگڑا نہ کریں اسلیے بچے کا ماموں بھی ساتھ آتا ہے ۔ بچہ گھر میں رات گزارتا ہے صبح امی ناشتے کے لیے بچے کو بلاتی ہے بچہ ایک منٹ میں واپس آتا ہوں کہہ کر باہر نکلتا ہے سیدھا پرپیش گاوں کی طرف جاتا ہے امی گھر کے صحن میں بچے کو دیکھ رہی ہے اسے شک پڑتا ہے بھائیوں کو فون کرتا ہے کسی کا بھی نمبر نہیں لگتا بچہ پرپیش پل کے وسط میں جاکے کھڑا ہوجاتا ہے امی دیکھ رہی ہے امی ہاتھ ہلا کر واپس آنے کو کہتی ہے بچہ ایک نظر امی کی طرف دیکھ کے ایک ہاتھ ہلا کے چھلانگ لگاتا ہے خود کو دریاء کے بے رحم موجوں کے حوالے کرتا ہے ۔ امی بے بسی کی تصویر بنی دیکھ رہی ہے بچے کی لاش برنس میں برآمد ہوتی ہے اسے منوں مٹی تلے دفنایا جاتا ہے ۔ بچے کے سرہانے سے ایک رقعہ برآمد ہوتا ہے جس میں چھوٹی بہن کے نام لکھا ہوا ہے ۔
I love you my dear sister sorry ۔
معزز ناظرین یہ افسانہ یا کوئی فرضی کہانی نہیں دو دن پہلے رونما ہونے والا ایک ایسا واقعہ ہے جسے سن کے درندے بھی شائد کانپ اٹھے۔
اب یہاں میرے ذہہن میں چند سوالات ہیں۔ یعنی جتنے بھی لوگوں نے اس بچے پر چوری کا الزام لگایا ہے کیا ان کے پاس ثبوت موجود ہیں ؟
کیا ان لوگوں نے چوری شدہ اشیاء سے متعلق کوئی رپورٹ درج کروایا تھا ؟
ان دونوں سوالوں کا جواب نفی میں ہے ۔ اب پولیس والوں سے میرا سوال ہے کہ جو مدعیان آپ کے پاس آئے تھے آپ نے ان لوگوں سے یہ سوال کیوں نہیں پوچھا کہ آپ کی چیزیں چوری ہوئی تھی آپ لوگوں نے ایف آئی آر درج کیوں نہیں کروائی تھی ؟ اس کے باوجود آپ نے محض جھوٹے الزامات کی بنیاد پر بچے کو ملزم سے مجرم کیسے ٹھرایا ؟
لہذا تیرہ سالہ تنویر نے خودکشی نہیں کی ہے اسے قتل کیا گیا ہے مگر مجھے نہیں معلوم تنویر کی بےبس امی جس کی آنکھوں کے سامنے اسکا بچہ قتل ہوا وہ کس کے ہاتھ میں اپنے بیٹے کا لہو تلاش کرے؟
قاتلوں کو ڈھونڈنا مشکل نہیں کیونکہ انہوں نے دستانے تو نہیں پہنے ہیں ۔ یہاں اہالیان ریشن سے بھی شکوہ ہے ریشن میں مہذب تعلیم یافتہ اور باشعور لوگوں کی کمی نہیں انہوں نے اس مسئلے کو خوبصورتی سے ختم کیوں نہیں کیا؟
آخر میں یہ بتاتے ہوئے یہ مضمون مکمل تحقیقات اور عینی شاہدین کی آراء لینے کے بعد میں نے لکھا ہے اس بیچاری اور بے بس ماں کی طرف سے چائلڈ پروٹیکشن کے لیے کام کرنے والے انسانی حقوق کی جتنی بھی تنظیمیں ہیں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس بچے کے قاتلوں کو بے نقاب کیا جائے اپر چترال انتظامیہ اور ڈی پی او اپر چترال کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوے سب سے پہلے اپنے پولیس والوں سے ایکشن لینا چاہیے اس کے بعد جتنے بھی لوگوں نے بچے کے خلاف بے جا الزامات لگاکے اسے خودکشی پر مجبور کیا ہے ان سب کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے ۔copy past the people of resun

کراچی سے ڈاکٹر وسیم آفندی صاحب بتاتے ہیں کہ چند دن پہلے میرے پاس ایک نوجوان کو لایا گیا تھا جسے سر پر گولی لگی تھی خون ب...
16/01/2023

کراچی سے ڈاکٹر وسیم آفندی صاحب بتاتے ہیں کہ چند دن پہلے میرے پاس ایک نوجوان کو لایا گیا تھا جسے سر پر گولی لگی تھی خون بہت زیادہ بہہ چکا تھا مگر نوجوان کے حواس ابھی قائم تھے۔
میری یونیفارم دیکھ کر اس نے مجھ سے التجا کی کہ ڈاکٹر صاحب میری موت کی خبر میرے گھر والوں کو نہ دیجئے گا اور ساتھ ہی میرے سامنے ہاتھ جوڑ دئیے تھے۔ مجھے حیرت تھی کہ میں اسے بچانے کے لیے پر امید تھا اور وہ شخص یقینی موت دیکھ کر بات کر رہا تھا۔ خیر میں نے اسے تسلی دی اور آپریشن تھیٹر پہنچے جہاں اسے بیہوش کرنے کے لئے انجیکشن دیا گیا اور ساتھ ہی میں اس کی روداد بھی سنتا رہا۔ کہانی سناتے سناتے لڑکا بیہوش ہو گیا اور اسی بیہوشی کے دوران اس کی موت ہو گئی مگر اس کے موت مجھے جھنجوڑ کر رکھ گئی شاید پڑھنے والوں کو بھی جھنجوڑ دے اس لئیے واقعہ بتا رہا ہوں کہ جب لڑکے نے التجا کی کہ میری موت کی خبر میرے گھر والوں کو نہ دیجئے گا بلکہ لاش ایدھی سینٹر یا چھیپا کے حوالے کر دیجئیے گا تو میں نے اس سے پوچھا ایسی کیا وجہ ہے۔؟

اس نے بتایا کہ میرے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں میری تین چھوٹی بہنیں ہیں جنہوں نے پچھلے دو دن سے کچھ نہیں کھایا۔ مجھے آج دو دن بعد مزدوری ملی اور میں دیہاڑی لگا کر آ رہا تھا کہ راستے میں ڈاکوؤں نے مجھے لوٹنے کی کوشش کی۔
میرے پاس کل دولت وہ آج کی دیہاڑی لگ جانے والی مزدوری اور یہ ایک پرانا سا موبائل تھا۔
اگر صرف میری بات ہوتی تو میں شاید یہ تیرہ سو روپے ڈاکوؤں کو دے دیتا مگر مجھے پتہ تھا گھر میں دو دن سے بھوکی بیٹھی میری بہنیں روٹی کے انتظار میں میری راہ دیکھ رہی ہیں یہ پیسے ڈاکو لے گئیے تو میری بہنیں کیا کھائیں گی۔؟
جب کہ یہ لوگ خوف خدا سے عاری ہیں یہ تو کسی اور کو بھی لوٹ لیں گے لہذا میں نے مزاحمت شروع کر دی اور ان ظالموں نے محض اس تیرہ سو روپے کی خاطر مجھے گولی مار دی۔
ڈاکٹر صاحب مجھے پتہ ہے میں مر جاؤں گا مگر مجھے فکر ہے کہ میرے گھر والے جن کے پاس روٹی تک کے پیسے نہیں ہیں وہ میرے لئیے کفن کے پیسے کہاں سے لائیں گے۔؟
قبر کے پیسے کہاں سے لائیں گے۔؟ لہذا میرے گھر والوں کو میری موت کی خبر نہ دی جائے ساتھ اس نے جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے اور موبائل میرے ہاتھ پر رکھتے ہوئے گھر کا ایڈریس بتایا اور کہا یہ پیسے گھر پہنچا دینا اور یہ موبائل ںیچ کر میری چھوٹی بہن کو نئی جوتی خرید دینا۔
بہت دنوں سے ضد کر رہی تھی اگر میری والدہ کا حوصلہ بلند ہوا تو انہیں تسلی دیتے ہوئے میری موت کی خبر دے دینا ورنہ کہہ دینا کہ آپ کا بیٹا کسی دوسرے شہر مزدوری کے لئیے چلا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ نوجوان حالت غنودگی میں چلا گیا اور وہیں سے موت کی آغوش میں جا پہنچا۔

مگر میں تب سے سوچ رہا کہ اب تک ہم پر پتھروں کی بارش کیوں نہیں ہوئی۔؟
سیلاب ہم کو کیوں بہا نہیں لے گیا۔؟
سرکش جنّات کی طرح ہمارا قلع قمع کرنے کے لئے فرشتے کیوں نہیں اتر رہے۔؟
ہم لوگ اب تک قہر الٰہی سے محفوظ کیوں ہیں۔؟
جبکہ مسلمانوں والے اعمال ہماری اکثریت کب کی چھوڑ چکی ہے۔
بد دیانت حکمران بد دیانت عوام، لٹیرے حکمرانوں لٹیری عوام، قاتل حکمران قاتل عوام،
دوسری طرف اسلام نے ایک مسلمان پر دوسرے مسلمان کی جان و مال عزت کو حرام قرار دیا ہے۔
ان ہی سوالات کو سوچتے ہوئے میں نے ہر چیز اس نوجوان کے گھر والوں تک پہنچائی۔اپنی جیب سے اس کے کفن دفن کا انتظام کیا۔
ان لوگوں کے لئے مناسب روزگار بنا کر بہت جلد یہ ملک چھوڑ کر بمعہ فیملی کسی اور ملک منتقل ہو رہا ہوں۔کیونکہ جتنی شدت سے اہلیان پاکستان قہر خدا کو آواز دے رہے ہیں مجھے نہیں لگتا ان لوگوں کو توبہ کی مہلت بھی مل پائے گی۔😭

والسلام

ڈاکٹر آفندی۔

15/01/2023

اللہ تعالیٰ اس بیماری سے ہر مسلمان کو بچاے پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیر کریں۔

خدارا کچھ رحم کرو!🙏🙏☹️یہ خاتون ضلع غذر کے گاؤں درمندر کی رہائشی ہے۔ ( واٹر اینڈ پاورٹ) غذر نے متاثرہ خاتون کی زمین پر پا...
11/01/2023

خدارا کچھ رحم کرو!🙏🙏☹️
یہ خاتون ضلع غذر کے گاؤں درمندر کی رہائشی ہے۔
( واٹر اینڈ پاورٹ) غذر نے متاثرہ خاتون کی زمین پر پاور ہاؤس تعمیر کیا ہے ۔ آج تک زمین کا معاوضہ نہیں ملا ہے۔ یہ بیواہ آج درمندر سے پیدل گاکھوچ پہنچی ہے ۔
شوہر وفات پاچکا ہے ۔خدارا ایسے بے بس ،لاچاد لوگوں پر رحم کرے اور متاثرہ بیوا کو کمپنسیٹ کریں
DC Ghizer
Assistant Commissioner SDM Punial Ishkoman

Team Yasin Folk Music. Copy passt

ضلع غذر کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری اب کراچی جانے والوں کو پنڈی میں جاکر دربدر کی ٹھوکریں کھانا نہیں پڑے گا اب گاہکوچ سے ک...
11/01/2023

ضلع غذر کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری اب کراچی جانے والوں کو پنڈی میں جاکر دربدر کی ٹھوکریں کھانا نہیں پڑے گا اب گاہکوچ سے کراچی بس سروس 12جنوری 2023 سے آغاذ کیا جا رہا ہے
مینجر رحمت اللہ کی مسلسل کوششوں سے گاہکوچ سے کراچی سروس ممکن ہو گیا ہے خاص کار تاجر برادری جو کراچی سے سامان وغیرہ منگوانا چاہتے تھے ان کیلئے آسانی پیدا ہوگئی ہیں اور وہ تمام لوگ جو اکیلے سفر کر رہے تھے وہ باآسانی گاہکوچ سے کراچی سفر کر سکتے ہیں میرے وہ تمام تاجر برادری جو کمپیوٹرز کا کاروبار کرتے ہیں ان کو اب کراچی سے سامان لانے میں آسانی ہوگی اور بروقت سامان پہنچ جائے گا۔

اعلان گمشدگیزرآمان ساکن غذر گلگت بلتستان بروز جمعرات  صبح 11 بجےشورکوٹ کینٹ فیصل آباد سے لاپتہ ہے۔ گمشدگی کے ٹائم سفید ک...
08/01/2023

اعلان گمشدگی

زرآمان ساکن غذر گلگت بلتستان بروز جمعرات صبح 11 بجےشورکوٹ کینٹ فیصل آباد سے لاپتہ ہے۔ گمشدگی کے ٹائم سفید کپڑوں اور کالے رنگ کے جیکٹ میں ملبوس تھے۔ جس کسی کو ملے اس نمبر پہ رابطہ کرے۔ شکریہ
عادل حسن:03118969970

سوشل میڈیا پر زیادہ اعتراضات ہونے کی وجہ سے میرزہ صاحب نے ٹیکس بڑھا نے کا فیصلہ واپس لے لیا میرزہ ٹج ٹیکس معمول کے مطابق...
31/12/2022

سوشل میڈیا پر زیادہ اعتراضات ہونے کی وجہ سے میرزہ صاحب نے ٹیکس بڑھا نے کا فیصلہ واپس لے لیا میرزہ ٹج ٹیکس معمول کے مطابق 20 روپیہ ہی مختص کیاگیا۔تر جمان میرزا ٹکس میڈم گلاخلہ۔۔

۔اپیل محکمہ ایجوکیشن گورنمنٹ کمینوٹی ہاٸ سکول گندے یاسین میں 14 سال امدوار ڈیوٹی دینے والا مفلس غریب شخص مقصودالرحمان اج...
27/12/2022

۔اپیل
محکمہ ایجوکیشن گورنمنٹ کمینوٹی ہاٸ سکول گندے یاسین میں 14 سال امدوار ڈیوٹی دینے والا مفلس غریب شخص مقصودالرحمان اج انتقال کر گۓ اس غریب کے ساتھ کیے گے سوتیلی ماں کا سلوک محکمے کے لیے سوالیہ نشان بن کر رہ گۓ اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے۔ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام نوٹس لیں اور لواحقین کے کو ان کا حق دیلادے 😭😭😭😭😭😭

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ...
24/12/2022

جب آپ کو گیس کی بو آئے تو لائٹ آن نہ کریں، بلکہ تمام دروازے اور کھڑکیاں پرسکون طریقے سے کھولیں، تاکہ کوئی چنگاری پیدا نہ ہو، پھر گیس ٹیوب کو بند کردیں اور اس وقت تک لائٹ آن نہ کریں جب تک کہ گیس کی بو پوری طرح غائب نہ ہوجائے۔

اس کے علاوہ اگر آپ کو گیس کی بو آتی ہے تو فریج مت کھولیں، کیونکہ اس سے بھی دھماکہ ہوتا ہے، اور یہاں تک کہ سکشن پنکھے کو بھی آن نہ کریں کیونکہ اس میں برقی چارج ہوتا ہے، بس کھڑکیاں کھولیں۔

جتنا ہوسکے اسے شائع کریں، شاید اللہ آپ کو خطرے سے بچنے میں مدد دے، اور آپ کو اجر ملے... کاپی پیسٹ

21/12/2022

یاسین میں شارٹ سرکٹ گھر جلنے سے 6 ماہ کی بچی جان بحق 😭😭

تحصیل پھنڈر شمرن سے تعلق رکھنے والے کیپٹن تاجور علی شاہ آرمی ایوی ایشن میں پائلٹ کی تربیت مکمل کر لیا، پاسنگ آوٹ کے موقع...
16/12/2022

تحصیل پھنڈر شمرن سے تعلق رکھنے والے کیپٹن تاجور علی شاہ آرمی ایوی ایشن میں پائلٹ کی تربیت مکمل کر لیا، پاسنگ آوٹ کے موقع پر والدین کیساتھ تصویر

ضلع غذر کے گاؤں سندھی سے تعلق رکھنے والا مشہور ڈرائیور ناصر استاد کا بیٹا ۔حافظ اعجاز ناصر  انڈس یونیورسٹی کراچی کا  سٹو...
11/12/2022

ضلع غذر کے گاؤں سندھی سے تعلق رکھنے والا مشہور ڈرائیور ناصر استاد کا بیٹا ۔حافظ اعجاز ناصر انڈس یونیورسٹی کراچی کا سٹوڈنٹ سوفٹویئر انجنیرنگ میں پورا پاکستان میں پہلا پوزیشن حاصل کر کے گولڈ میڈل اپنا نام کر دیا اور پورا غذر کا نام روشن کیا ۔شاباش بھائی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا اپنے ٹیم کے ہمراہ ضلع غذر اشکومن اور گمسنگ کا دورہ  سیلاب متاثرین  کے لیے  بڑا پک...
01/09/2022

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا اپنے ٹیم کے ہمراہ ضلع غذر اشکومن اور گمسنگ کا دورہ سیلاب متاثرین کے لیے بڑا پکج کا علان ۔شکریہ وزیر اعلیٰ صاحب

23/06/2022

خود کشی کے حوالے سے شاہ جی ضیاء کا پیغام

13/05/2022

راکس اینڈ ریور ہوٹل اور قوش خانہ ہوٹل یاسین کا خوبصورت نظارہ

ضلع غذر تحصیل یاسین ہندور سے تعلق رکھنے والا سپاھی اسمعیل خان شہید کو فوجی اعزاز تمغہ بسالت سے نوازا  گیا ۔
13/05/2022

ضلع غذر تحصیل یاسین ہندور سے تعلق رکھنے والا سپاھی اسمعیل خان شہید کو فوجی اعزاز تمغہ بسالت سے نوازا گیا ۔

13/05/2022

Semi final matches
Saturday 14/05/2022
1st semi final
Sultanabad fc vs sartaj eleven gojalti 2:00 pm
2nd semi final
Murka fc vs pride of sandi 3:30pm
Note : time pa ground me any walay teamu ko full time de jaygi late hony ki surat me time kat de jaygi: YFA

گلگت بلتستان سے راولپنڈی کے لیے شروع ہونے والی نئی بس سروس مارکوپولو کے بس عملے کا مسافروں کے ساتھ انتہائی غیر مناسب روی...
07/05/2022

گلگت بلتستان سے راولپنڈی کے لیے شروع ہونے والی نئی بس سروس مارکوپولو کے بس عملے کا مسافروں کے ساتھ انتہائی غیر مناسب رویہ۔ 5 منٹ دیر سے پہنچنے پر مسافروں کے ساتھ انتہائی غیر مناسب الفاظ استعمال کیے اور تکرار بڑھنے پر بس کنڈکٹر نے پستول نکال کر زبردستی ایک مسافر کو گاڑی میں داخل ہونے نہیں دیا اور چلاس میں چھوڑ کر چلے گئے۔ چیف سیکرٹری سے متاثرین اور بس کے مسافر اپیل کرتے ہیں کہ انکے خلاف جلد ایکشن لیا جائے اور مستقبل میں لائسنس دیتے وقت انکے عملے کی اخلاقی تربیت بھی ہو۔copy
Resources GB plus

راوشن ویلی ڈسٹرکٹ غذر
07/05/2022

راوشن ویلی ڈسٹرکٹ غذر

10/03/2022

گلگت بلتستان کا طالب علم محمد علی حسن کافی عرصے سے راولپنڈی میں زیر تعلیم ہیں کل دن سے کمرشل مارکیٹ راولپنڈی سے تاحال اب...
05/03/2022

گلگت بلتستان کا طالب علم محمد علی حسن کافی عرصے سے راولپنڈی میں زیر تعلیم ہیں کل دن سے کمرشل مارکیٹ راولپنڈی سے تاحال ابھی تک لاپتہ ہے ہاسٹل سے صبح 8 بجے کالج جانے نکلے تھے اطلاع کے مطابق کالج بھی نہیں آئے آب تک کوٸی پتہ نہیں ہیں راولپنڈی میں رہائش پذیر گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات سے گزارش کی جاتی ہے یک جان ہوکر علی حسن کی تلاش کریں اور ہم گلگت بلتستان حکومت سے بھی قبل از وقت مطالبہ کرتے ہے کہ صوبائی حکومت پنجاب حکومت اور ائی۔جی۔پی پنجاب سے رابطہ کریں اور حسن علی کی تلاش کو یقینی بنائیں اور کسی ماں کے لخت جگر کو نقصان ہونے سے بچیں اور اپنے نوجوانوں کی تحفظ فراہم کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:( اس پوسٹ کو ثواب کے نیت سے زیادہ زیادہ شیئر کریں آپ کے شیئر کرنے سے کسی کی زندگی بچ سکتی ہیں)copy paste

..ماشاءاللہ ۔
23/02/2022

..ماشاءاللہ ۔

12/02/2022

Good Yasin police

یاسین کے نوجوان نسل کو چاہئے کہ سال بھر پولوں گرونڈز فٹبال گرونڈز اور آئیس سکیٹنگ  گروڈز میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ...
07/02/2022

یاسین کے نوجوان نسل کو چاہئے کہ سال بھر پولوں گرونڈز فٹبال گرونڈز اور آئیس سکیٹنگ گروڈز میں وقت ضائع کرنے سے بہتر ہے کہ کوئی بھی ہنر سیکھ لیں۔ہر وقت شغل میں مصروف رہنے سے قیمتی وقت ضائع ہوگا۔سردیوں میں آئیس سکیٹنگ اور بہاری میں پولو ۔سیزن آف ہوتے وقت فوٹبال۔ میری باتوں سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کریں۔مگر ایک بات ضرور یاد رکھنے کی ہے وقت گزرنے کے بعد پھر نہیں واپس آئیگا۔کچھ لوگوں کی نوکریاں چل رہی ہیں اور وہ لوگ نوجوانوں کو محنت کرنے سے دور رکھکر اپنا ٹائم پاس کررہے ہیں۔وہ لوگ جو کیھل کودنے کے سلسلے میں نوجوانوں کو مصروف رکھتے ہیں ان سے کوئی پوچھے کی ان کے گھر کا کوئی بھی بچہ یا بچی اس قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہیں۔لہذا یاسین کے نوجوان نسل ہروقت کیھلوں میں مصروف رہنے سے بہتر ہے کہ اپنی پڑھائی پہ تواجہ دے یا اپنے مستقبل کے لئے اچھا ہنر سیکھ لے۔یاسین تھوئی میں بھی ٹورنامنٹ سندھی میں ٹورنامنٹ طاؤس میں ٹورنامنٹ برکلتی میں ٹورنامنٹ۔حیرت کی بات ہے کہ ہر جگہ ٹورنامنٹ ہی ٹورنامنٹ۔مجھے موجودہ حالات کو دیکھ کر یہ لگتا ہے کہ نوجوان نسل کو صرف ٹورنامنٹس کی طرف راغب کرانا سازش لگ رہا ہے۔سیاسی نمائندوں کو چاہئے کہ وہ علاقے کی عوام کو طبعی سہولیات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ جہاں تعلیم کی فروانی میں کمزوری ہے تو وہاں بہتر تعلیمی مواقعے فراہم کرے۔ہسپتالوں میں پیرسٹامول کی گولی نیاب ہےاور اس موسم میں سیاسی نمائندے ٹھاٹ سے برف میں مہمان خصوصی بن کر عوام کو مزید کمزور کرنے کے درپے ہیں۔ہسپتال میں ڈاکٹر موجود نہیں اور نہ ہی کوئی ایمرجنسی بیماری میں ایمبولینس موجود ہے پھر بھی عوام نام نہاد سیاسی نمائندہ کے چہرے کو تکتے رہتے ہیں۔یاسین کے عوام اور نوجوان نسل دور جدید کے چیللنجز کو مد نظر رکھ کر آپنے مستقبل کے لئے جو کام بہتر ہے اس کام کی طرف تواجہ دینے کی کوشش کریں تو آپکا مستقبل اچھا ہوگا بصورت دیگر ملازمت والوں کے کیھل کود میں جاکر وقت ضائع کرنے سے کچھ نہیں ملے گا۔
وسلام
ایڈوکیٹ گوہر شاہ

نمائند ے کھیل کود میں مصروف یاسین میں تین پاور ہاؤس ہونے کے باوجود 2 دن میں 14 گھنٹہ لوڈ شیڈینگ۔۔۔۔
30/01/2022

نمائند ے کھیل کود میں مصروف یاسین میں تین پاور ہاؤس ہونے کے باوجود 2 دن میں 14 گھنٹہ لوڈ شیڈینگ۔۔۔۔

14/12/2021

ہیلو غلام محمد
ہیلو ایس ڈی او
وادی یاسین میں 3 پاور ہاوس ہونے کے باوجود کچھ علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے بجلی کا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ،ان علاقوں میں سندی،طاوس،نوح،موزکہ،غوجلتی سر فہرست ہے جہاں گزشتہ رات یوم ولادت کے تقریبات ہونے کے باوجود بجلی اچانک غائب ہوگئ۔ ایس۔ڈی او بھی بجلی کی طرح غائب ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان جگہوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بھی 3 دن کر دیا گیا جبکہ یاسین کے دوسرے علاقوں میں دورانیہ 5سے 6 دن ہے۔
موجودہ MLAغلام محمد صاحب کا بیان صرف اخباری بیان اور لالیپوپ ثابت ہوا یاد رہے
اس وقت سیلی ہرنگ پاور ہاوس کےپیداوار1400kvہے ان میں سے 8 سو گوپس سےلیکر یانگل کو مل رہا ہے 4 سو یاسین کو دیا جارہا ہے۔ 2سو نوح فلورمل کو دی جاری ہے ۔

شکریہ راجہ جہانزیب صاحب
07/12/2021

شکریہ راجہ جہانزیب صاحب

14/11/2021

جب پی ٹی آئی کے نام لینے والا کوئی نہیں تھا تب سیٹ دینے والا راجہ جہانزیب کمرے میں بند ہیں ۔امجد ایڈوکیٹ کا غذر میں خطاب

05/11/2021

New song Pakistan team win World Cup.singer Dawood Ahmad Dawoodi'

اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دیں ۔اگر ہدایت ان کو نسیب میں نہی تو اللہ ان کو غرق کریں اور گلگت بلتستان کے اسلامی کلچر کو زندہ...
26/10/2021

اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دیں ۔اگر ہدایت ان کو نسیب میں نہی تو اللہ ان کو غرق کریں اور گلگت بلتستان کے اسلامی کلچر کو زندہ رکھیں ۔صرف غیرت مند لوگ امین لکھ کر پوسٹ شیر کریں

کھیلو کا بادشاہ پولو ۔پولو کا بادشاہ راجہ اعظم یاسین پولو ٹیم لیکر چترال روانہ چترال بونی میں ہونے والی نیشنل پولو ٹورنا...
15/10/2021

کھیلو کا بادشاہ پولو ۔پولو کا بادشاہ راجہ اعظم یاسین پولو ٹیم لیکر چترال روانہ چترال بونی میں ہونے والی نیشنل پولو ٹورنامنٹ میں شرکت کرینگے ۔۔

آخر تارے گینا شروع ہوگیا
12/10/2021

آخر تارے گینا شروع ہوگیا

Sweet girl beautiful style Gilgit Baltistan Ghizer
03/10/2021

Sweet girl beautiful style Gilgit Baltistan Ghizer

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghizer Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share