چھوٹی چڑیا

  • Home
  • چھوٹی چڑیا

چھوٹی چڑیا Journilest
(2)

27/08/2023

کاکڑ صاحب کا پنجرہ پل بنانے کا علان

02/04/2023

سردار عبدالکریم میرکزئی ولد حاجی سلطان محمد انتقال کر گئے۔
مرحوم سردار سیدو خان کے پوتے، سردار عبد الرحمن عرف حاجی گلے کے بھتیجے، عبدلبصیر، عبدالنصیر اور محمد نواز کے والد ،حاجی گل محمد مرحوم سابقہ ایس ڈی او واپڈا، حاجی عبدالجبار مرحوم اور رحیم داد مرحوم کے بھائی، ڈاکٹر محمد اسلم ڈپٹی چیف فارماسسٹ بی ایم سی، محمد اعظم کاکڑ ہواوے ایس اے منیجر، ایڈوکیٹ محمد مہتر کاکڑ اور ڈاکٹر محمد اصغر، ملک عبداللطیف دفعدار لیویز ، محمد صدیق آپریٹر لیویز ، عبدالوہاب، عبدالمنان مرحوم، شاہ خالد، شاہ فیصل کے چچا تھے۔
ان کی نماز جنازہ کل بروز سوموار بمطابق 12 رمضان المبارک 3 اپریل 2023 بوقت 11:00 بجے دن ان کے آبائی قبرستان وہار خورد میں ادا کی جائے گی۔
LORALAI HEROES
چھوٹی چڑیا
Haji toor uthmankhail

21/02/2023

پوری فیملی کو قتل کرنے میں کس کا ہاتھ ہوگا اپنی رائے دیں
سانحہ بارکھان

دو اور بچیاں ملی ہیں اف اللہ رحم
21/02/2023

دو اور بچیاں ملی ہیں اف اللہ رحم

سانحہ بارکھاناجتماعی بے ضمیری اور بے حسی کا میت اندھے اور بہرے انسانیت کے علمبرداروں کو جگانے  #کوئٹہ کی طرف روانہزمینی ...
21/02/2023

سانحہ بارکھان
اجتماعی بے ضمیری اور بے حسی کا میت
اندھے اور بہرے انسانیت کے علمبرداروں کو جگانے #کوئٹہ کی طرف روانہ
زمینی خدا
زمینی غلام ۔
نظام عدل کا جنازہ پڑھ لیں
او سب اپنا اپنا جنازہ پڑھ لیں

21/07/2022

شہید عثمان لالا کے بھتیجے آرین خان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ چلانے والا حيدر خان ولد احمد الله اور بھائی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اور اقرار کیا کہ میں لوگوں سے پیسے، موبائل اور مختلف تحفے لیتا رہا۔
جو کہ آج احمد خیل قبیلے کے مشران خان احمد خان احمدخیل اور طور کاکا کے سربراہی میں افغان کور ہندوباغ معافی مانگنے آئے تھے۔ سردار آصف کاکڑ اور ملی شہید کے خاندان نے اسے معاف کر دیا اور حیدر خان سے وعدہ لیا کہ آئیندہ وہ کسی کے نام پر جعلی اکاؤنٹ نہیں بنائے گا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when چھوٹی چڑیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share