Awaam ki Awaaz

  • Home
  • Awaam ki Awaaz

Awaam ki Awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam ki Awaaz, Media/News Company, .

24/08/2020

نیب نے ڈائریکٹر لینڈ وسیم زیدی کو سندھ ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا

24/08/2020

سندھ ہائیکورٹ

رکن قومی اسمبلی محمد بخش مہر کی درخواست ضمانت پر سماعت

یہ سکھر کا کیس ہے مجھے صرف کورٹ کا نوٹس موصول ہوا درخواست کی کاپی نہیں ملی،نیب پراسیکوٹر

عدالت نے محمد بخش مہر کے وکیل کو نیب پراسیکوٹر کو کاپی فراہم کرنے کی ہدایت کردی

عدالت نے سماعت 24 نومبر تک ملتوی کردی

عدالت نے پیپلزپارٹی ایم این اے محمد بخش مہر کی عبوری ضمانت میں بھی آئندہ سماعت تک توسیع کردی

نیب سکھر نے گھوٹکی میں زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا

نیب نے الاٹمنٹ کے معاملے پر وضاحت نہیں کی، حق نواز تالپور ایڈووکیٹ

محمد بخش مہر تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں نیب کو گرفتار کرنے سے روکا جائے، حق نواز تالپور ایڈووکیٹ

24/08/2020

سندہاٸیکورٹ
حکومت سندھ کے النفارمیشن ڈپیارنمنٹ کی جانب سے اخبارات کے واجبات ادانہ کرنے خلاف کیس کی سماعت۔

حکومت سندھ کے النفارمیشن ڈپیارٹمنٹ نے جواب داخل کرنے لیے مہلت طلب کرلی۔

عدالت نے مہلت دیتے ہوٸے کیس کی سماعت 10ستمبر تک ملتوی کردی ۔

عدالت میں سی پی این ای کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹرجبارخٹک پیش ہوٸے ۔

عدالت میں درخواست گذار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ النفارمیشن ڈپیارنمنٹ کی جانب سے 34کروڑ کے واجبات ہیں۔

جوکہ جنوری 2019سے جون 2020تک کے ہیں ۔
عدالت استدعاہے کہ سندھ حکومت کے النفارمیشن ڈپیارٹمنٹ کوپابندکیاجاٸے کہ وہ واجبات اداکرے۔

کیس کی سماعت جسٹس محمدعلی مظہر اورجسٹس سیدیوسف علی کی عدالت نے کی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share