The New Story

  • Home
  • The New Story

The New Story Pakistan's Digital News Medium

02/03/2024

خضر کلاسرا۔۔!

Pakistan's Digital News Medium

InshaALLAH President Khizer Klasra!
02/03/2024

InshaALLAH President Khizer Klasra!

02/03/2024

InshaAllah President Khizer klasra!

Pakistan's Digital News Medium

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن...
31/07/2023

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔

حکومت کی مدت کا آخری عشرہ کل شروع ہوجائے گا، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امک...
31/07/2023

حکومت کی مدت کا آخری عشرہ کل شروع ہوجائے گا، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے۔

حکومت کی مدت کا آخری عشرہ شروع ہوجائے گا، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ...
31/07/2023

حکومت کی مدت کا آخری عشرہ شروع ہوجائے گا، اتحادیوں اور حکومت کے اتفاق سے قومی اسمبلی 11 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان ہے۔

ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی آئی اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور ج...
26/07/2023

ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی آئی اور پارٹی کے خلاف بیان سراسر لغو، بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے، پرویز خٹک چیئرمین پی ٹی آئی کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں جو سراسر جھوٹ ،بے ہودہ اور بے بنیاد ہے۔

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈ...
26/07/2023

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کی اپوزیشن لیڈر کے لیے ایم کیو ایم کی رعنا انصار کو 69 میں سے 39 ارکان کی حمایت حاصل ہوگئی۔

Prime Minister Shehbaz Sharif on Tuesday launched the PM National Laptop Scheme for the talented students of Khyber-Pakh...
12/07/2023

Prime Minister Shehbaz Sharif on Tuesday launched the PM National Laptop Scheme for the talented students of Khyber-Pakhtunkhwa, including merged areas, enabling them to continue their studies and contemporary research.

Actress Ayeza Khan will be reuniting with her “Pyaare Afzal” co-star Hamza Ali Abbasi after 10 years in the drama “Jaan-...
11/03/2023

Actress Ayeza Khan will be reuniting with her “Pyaare Afzal” co-star Hamza Ali Abbasi after 10 years in the drama “Jaan-e-Jahan”.

“So excited to announce my new project ‘Jaan-e-Jahan’! This one is going to be big inshAllah. Reuniting with Hamza Ali Abbasi 10 years after our mega-hit, ‘Pyaare Afzal’” shared the actress on her Instagram along with the teaser of the project.

According to Ruet-e-Hilal Research Council, a strong possibility that it will be sighted on March 23.
11/03/2023

According to Ruet-e-Hilal Research Council, a strong possibility that it will be sighted on March 23.

Merub appeared on Honest Hour Podcast hosted by popular Canadian-Pakistani YouTuber Shahveer Jafry. During their convers...
11/03/2023

Merub appeared on Honest Hour Podcast hosted by popular Canadian-Pakistani YouTuber Shahveer Jafry. During their conversation, the host took the opportunity to ask about her stance on cheating husbands.

Merub replied, "Oh, I’ll leave him. I'm very serious about these things," without any hesitation.

Mehwish Hayat shared screenshots of Coke Studio Pakistan songs available on the app, to point out that they have been ad...
11/03/2023

Mehwish Hayat shared screenshots of Coke Studio Pakistan songs available on the app, to point out that they have been advertised as ‘Indian Pop’ music. The screenshots see Atif Aslam’s CS rendition of Tajdar-e-Haram, among others, listed under the category of Indian Pop.

Her Tweet "Just noticed iTunes/Apple music - music portal classifies our Coke Studio Pakistan as “Indian Pop”. Other episodes are ‘Worldwide’ or ‘Asia’- anything but ‘Pakistani’. Come on
give us this one at least! Coke Studio is a Pakistani success & we deserve to be recognised."

ایک جملہ؟
26/11/2022

ایک جملہ؟

افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ میں شاہین آفریدی نے افغان اوپنرز حضرت اللہ ززئی اور رحمان اللہ گرباز کو بیک فٹ پر کردیا ت...
19/10/2022

افغانستان کے خلاف وارم اپ میچ میں شاہین آفریدی نے افغان اوپنرز حضرت اللہ ززئی اور رحمان اللہ گرباز کو بیک فٹ پر کردیا تھا، اس دوران فاسٹ بولر نے ایک یارکر کروائی جو بیٹر کے پاؤں پر جالگی جس کے باعث وہ شدید تکلیف میں دیکھائی دیے جبکہ امپائر نے انہیں آؤٹ قرار دیا تھا۔

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ افواج پاکستان کو نیب قانون کی دسترس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے، ملک میں سارے بڑے کارو...
19/10/2022

جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ افواج پاکستان کو نیب قانون کی دسترس سے باہر کیوں رکھا گیا ہے، ملک میں سارے بڑے کاروبار تو انہی کے ہیں، حیرت ہے تحریک انصاف نے فوج کو نیب قانون کی دسترس سے باہر رکھنے پر اعتراض کیوں نہیں اٹھایا، قانون کے مطابق ججز کو بھی استثنیٰ نہیں، ججز کے حوالے سے کوئی پردہ داری ہو تو علیحدہ بات ہے، احتساب کیلئے دیگر ادارے بھی موجود ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر جہاں بھی ہے محفوظ ہے گھبرائیں نہیں لیکن غریب کا مسئلہ سائفر نہیں بل...
04/10/2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سائفر جہاں بھی ہے محفوظ ہے گھبرائیں نہیں لیکن غریب کا مسئلہ سائفر نہیں بلکہ مہنگائی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا ہے، انہوں نے لاہور ہائیکورٹ آکر اپنا پاسپورٹ وصول کیا۔
04/10/2022

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو پاسپورٹ واپس مل گیا ہے، انہوں نے لاہور ہائیکورٹ آکر اپنا پاسپورٹ وصول کیا۔

ان فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں جہاں چیلنجنگ کردار ہوپاکستانی اداکارہ اشنا شاہ
03/10/2022

ان فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں جہاں چیلنجنگ کردار ہوپاکستانی اداکارہ اشنا شاہ

مریم نواز کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید
03/10/2022

مریم نواز کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید

ایسے ڈراموں میں کام کرنے سے منع کیا جس میں خواتین کے کردار ایسے تھے کہ وہ بہت روتی رہتی تھیں، مگر پھر وہی ڈرامے کامیاب ہ...
03/10/2022

ایسے ڈراموں میں کام کرنے سے منع کیا جس میں خواتین کے کردار ایسے تھے کہ وہ بہت روتی رہتی تھیں، مگر پھر وہی ڈرامے کامیاب ہوتے رہے۔ اداکارہ حبا بخاری

جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے...
01/10/2022

جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے۔
عمران خان

میڈم زیبا کو بتانا کہ عمران خان آیا تھا۔
01/10/2022

میڈم زیبا کو بتانا کہ عمران خان آیا تھا۔

جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے...
01/10/2022

جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے۔

عمران خان

مریم نواز بری۔
01/10/2022

مریم نواز بری۔

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے راہیں جُدا کرلی ہیں اور منگنی تو...
17/09/2022

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اور اداکار شہباز شگری نے راہیں جُدا کرلی ہیں اور منگنی توڑ دی ہے۔
نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ’’ وہ شہباز کے ساتھ گزارے اچھے لمحات کی وجہ سے ان کا احترام کرتیں ہیں۔ انہوں نے یہ لکھا کہ بعض اوقات کچھ غلط ہونے کی کوئی اور وجہ ہوتی ہے۔
اب سب کے سوالوں کا یہی جواب ہے کہ ہماری راہیں الگ ہو چکی ہیں ۔ لیکن ہم دونوں اچھا کر رہے ہیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ‘‘۔
انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ’’میں اور شہباز اب ایک نہیں رہیں ۔ آئمہ نے اپنی تحریر کے آخری الفاظ یہ لکھے کہ کوئی بھی سوری کا ٹیکسٹ بالکل نہیں ، ہم بالکل خیریت سے ہیں ‘‘

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دور روزہ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف ک...
17/09/2022

مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر مریم نواز نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دور روزہ سربراہی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت اور شرکا سے خطاب پر کہا ہے کہ آپ نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔
17/09/2022

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔

17/09/2022

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا سیلاب متاثرہ کی مدد کے لیے منعقد کی جانے والی ٹیلی تھون 3 کے حوالے سے خصوصی پیغام۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جن کے پاس طاقت ہے وہ سیاسی عدم استحکام کو روک سکتے تھے، پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے جلد...
16/09/2022

پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ جن کے پاس طاقت ہے وہ سیاسی عدم استحکام کو روک سکتے تھے، پاکستان کو دلدل سے نکالنے کیلئے جلد از جلد شفاف انتخابات کروائے جائیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The New Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share