Urdu Saraiki news

  • Home
  • Urdu Saraiki news

Urdu Saraiki news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Saraiki news, Media/News Company, .

06/05/2023

یہ واقہ خانیوال میں
پیٹرول ڈالتے وقت محتاط رہیں اور اگر کوئی اسے جانتا ہے تو خانیوال
ہوا ہے
بسم اللہ چوک والے پمپ پر اطلاع دی

16/04/2023

عید والے دن کرنے والے کام

14/04/2023

اوکاڑہ تھانہ کینٹ کی حدود میں دیوار کا تنازع
خواتین مردوں کے مابین تصادم کی شکل اختیار کرگیا
ڈنڈوں سوٹوں کا آزادانہ استعمال پتھراؤ بھی جاری آف یہ
جائیدادیں کتنی جانیں لے گئی

14/04/2023

وہاڑ
تھانہ ماچھیوال میں مبینہ پولیس مقابلے میں علی شیر ڈھڈی کو پار
کردیا گیا ہے جس کے خلاف مظاہرین سراپا احتجاج ہیں ضلع بھر کے
تمام ایس ایچ اوز ایلٹ فورس کے دستے اور اضافی نفری کو بھی بلالیا
گیا ہے پولیس نے مظاہرین کی گرفتاری کے لیے پولیس وین کو
طلب کرلیا ہے

13/04/2023

تعلیم کی کمی اور جہالت عروج پر
الہ آباد چوک میں بڑھی خاتون کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد بنایا جا
رہا ہ😭😭

13/04/2023

مجھے پتا ہے آپ اس ویڈیو کو شیئر نہیں کریں گے لیکن اپنی موت کو بھی دیکھا کریں

13/04/2023

ہائیکورٹ نے بیٹا باپ کو اور بیٹی ماں کو دینے کا فیصلہ کردیا،، دل
دہلا دینے والے مناظر،، بیٹی،، ابا،، ابا،، بیٹا،، ماں،، ماں،، کی دھائی دیتا
رہا

12/04/2023

میں چور کی چلاکی چیک کرو زرا🤔 کیسے کیسے فنکار ہے
پاکستان
ہمارے ملک میں😱

10/04/2023

Maryam Nawaz cannot defend her assets.

10/04/2023

حاصل پور میں چور پکڑا گیا رکشا چوری کرتے ہوئے اور محلے میں بھی
متعدد چوریوں میں ملوث تھا

09/04/2023

توبہ🙏🏻💭🗯💨😰😓😢😭😭
یااللہ پاک ﷺﷺﷺ کسانوں کی محنت پر رحم فرما آمین۔😭💦👏🌙🌧🌨🌦

09/04/2023

مقتول ہدایت اللہ کے قتل کے بعد وارثا نے چوک آلہ آباد بلاک کر دیا اور
مقتول کے بھائی نے پولیس کو کھری کھری سنا دی ویڈیو دیکھیں اور
آگئے شئیر کریں۔

09/04/2023

یہ وہ ڈاکو ہے جو موقع پر پکڑا گیا

08/04/2023

Wazir E Azam Imran Khan today live Bayan Zaman farak

08/04/2023

ڈی۔پی۔او بھکر نوید کا آٹا سنٹر کلورکوٹ کا دورہ ۔ پولیس
آفیسران و اہلکاروں کو عوام سے محبت سے پیش آنے کی ہدایات دی۔

06/04/2023

وکیل کی سرعام بدمعاشی چیک کرو سارے کانچ توڑ ڈالے
ہے ہمارے ملک کا خفیہ ویڈیو منظر عام پر
یہ قانون

06/04/2023

علیزہ ساحر ایک مہینے میں کتنا پیسہ کمایا یوٹیوب سے 🤑🤑

06/04/2023

یہ
علاقہ غیر نہیں قصور ہے. قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں
غریب نوجوان پر اوباش گروہ کا تشدد. چلتی بس میں بدمعاش گروہ
کے ایک فرد کی پانی کی بوتل سے پانی پینا جرم ٹھہرا. فائرنگ سے
نوجوان دونوں ٹانگوں سے معذور. پولیس بھی ایکشن سے معذور ہو
گئی.😥

05/04/2023

وارثاں پولیس پر برہم 😨

05/04/2023

اللہ معاف کرے دکانداروں کے ساتھ بھی یہ کام ہونا شروع ہوگیا
سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر😰😱😭😓🙏🙏

05/04/2023

اسرائیلی فوج کیجانب سے رمضان المبارک کے مقدس
مہینے میں مسجد اقصی میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر ظلم و
بربریت کی شدید مذمت کرتا ہوں، پاکستان کے مفاد پرست حکمرانوں کو
شرم آنی چاہیے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کا ساتھ دینے کی بجائے اسرائیل
تعلقات استوار کر رہے ہیں۔
سے

04/04/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Saraiki news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share