Bisp Distt Layyah

  • Home
  • Bisp Distt Layyah

Bisp Distt Layyah پ کے علم میں ہونا چاہیے میرا نام انصرعباس بھٹہ ھے میں تحصیل آفس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لیہ میں کام
(1)

01/12/2022

ڈیپٹی ڈائریکٹر سیعد احمد بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ڈسٹرکٹ لیہ نے کہا کہ جن خواتین اور مرد حضرات کو 8171 کے ذریعہ پیغام موصول ہوا ہے اور انہوں نے ابھی تک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقم وصول نہیں کی وہ جلد اپنے قریبی دفتر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رابطہ کرکےاپنی رقم وصول کریں اور اپنے بچوں کا وظیفہ کا بھی اندراج کروائیں انہوں نے مزید کہا کہ پیغام موصول ہونے والی خواتین و مرد حضرات اگر فوری طور پر امدادی رقم وصول نہیں کرتے تو ان کے اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کر دیے جائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے امدادی رقوم حاصل کرنے والی خواتین اپنے بچوں کا ب فارم ہمراہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آفس رابطہ کریں تاکہ ان کے بچوں کی رجسٹریشن کی جائے اور ان کے بچوں کا وظیفہ جاری ہو سکے۔

جی اسلام علیکم علیکم جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے سیلاب متاثرین کے لیے لیے حکومت پاکستان میں پچیس پچیس ہزار روپے کا اعلان ک...
29/08/2022

جی اسلام علیکم علیکم جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے سیلاب متاثرین کے لیے لیے حکومت پاکستان میں پچیس پچیس ہزار روپے کا اعلان کیا ہے ہے اور آج بھی چوتھا دن ہے جو سیلاب متاثرین کو فنڈ مل رہے ہیں ہیں آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں اور اپنی منظوری کا کا میسج آنے کا انتظار کریں کریں اور یہ میسج ج اپنے تمام ان گروپوں میں سینڈ کریں کریں کریں جن میں میں غریب لوگوں کی تعداد زیادہ ہو ہو اور میں دعا کرتا ہوں ہو جنوں بھی پنجاب کے تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسسٹنٹ کمپلینٹ اور بہت ہی پیارے سر جنوبی پنجاب سر شیخ محمد امین صاحب کا وہ اپنی ٹیم کے ہمراہ راہ دن رات غریبوں کی امداد کے لیے لیے کوشاں ہیں ہیں اللہ پاک ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے آمین آمین

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جوب جن مرد خواتین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپلائی کرنا ہے ہے وہ جلدی سے اپلائی ک...
28/08/2022

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جوب جن مرد خواتین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپلائی کرنا ہے ہے وہ جلدی سے اپلائی کر لیں اور لازمی ہےڈرائیونگ لائسنس ھونا

27/08/2022

جی السلام علیکم جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے ہے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے سے پچیس پچیس ہزار روپیے یے کی رقم کی ادائیگی کی جا رہی ہے ہے اپنی اہلیت کا میں جانے کے لئے لیے 8171 پر میسج کریں

27/08/2022

بروز اتوار دریائی علاقوں میں صورتحال سنگین ہو گی۔ تب انتظامیہ کے بیڑے مصروف ہوں گے۔ ہر انسان تک پہنچنا مشکل ہو سکتا ہے ، نشیبی علاقوں سے لوگوں سے گزارش ہے محفوظ مقامات تک منتقل ہو جائیں۔ ضلعی انتظامیہ نے کروڑ سے لیہ ، کوٹ سلطان اور پہاڑ پور میں 30 ریلیف کیمپ بنا دئیے ہیں۔ جہاں خاندانوں کے لئے الگ کمرے ، بجلی کے پنکھے ، چٹائیاں ، چارپائیاں اور 3 وقت کے کھانے کا انتظام ہے۔. گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ تک پہنچ جائیں۔ انتظامیہ انتظام کرلے گی۔ شکریہ

جی اسلام علیکم اللہ پاک کے فضل و کرم سے سے جنوبی پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  صوبہ سندھ میں میں ا...
26/08/2022

جی اسلام علیکم اللہ پاک کے فضل و کرم سے سے جنوبی پنجاب کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبہ سندھ میں میں اور فیصل آباد ڈویژن سرگودھا ڈویژن جتنے افسران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ہیں وہ ڈی جی خان ضلع راجن پور اپنے ڈیوٹی کے لئے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے کل سے پہنچ گئے ہیں ہیں آج ان شاء اللہ پیسوں کی تقسیم کا عمل شروع ہو گیا ہے میں دعا کرتا ہوں اللہ پاک سے سے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں میں کام کرنے والے سویپر سے لے کر سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ کی اللہ پاک محفظت فرمائے
آمین

25/08/2022

السلام علیکم علیکم
آج سے ساؤتھ پنجاب بی آئی ایس پی کی ٹیمیں ڈی جی خان ڈویژن میں پہنچ جائیں گی اور انشاءاللہ کل سے فلڈ ریلیف کیمپ کا پچیس پچیس ہزار روپیہ ہر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پیسے لینے والی خواتین کو صاف شفاف طریقے سے سے ڈائریکٹر جنرل پنجاب ساوتھ شیخ محمد امین صاحب صاحب اور ڈسٹرکٹ ڈرایکٹر ڈی جی خان اور راجن پور بھی موجود ہوں گے کی موجودگی میں دیا جائے گا آئے گا اور ہر کیمپ سائیڈ پہ پہ ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر صاحب اور ایک اسسٹنٹ کمپلینٹ سے موجود ہوں گے آگے جو پیسے کی تقسیم اور لوکل گورنمنٹ کی کارکردگی کو بھی چیک کریں گے بی ایس پی کی کاوشوں سے یہ صاف شفاف پروگرام انشاءاللہ
غریب کی دہلیز تک پہنچے گا

اسلام علیکم اسسٹنٹ کمشنر لیہ ملک محمد اسد بدھ  اور میرے  انچارج  ملک راشد منہاس پہوڑ اسسٹنٹ کمپلینٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیہ ...
24/08/2022

اسلام علیکم اسسٹنٹ کمشنر لیہ ملک محمد اسد بدھ اور میرے انچارج ملک راشد منہاس پہوڑ اسسٹنٹ کمپلینٹ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیہ اور بندہ ناچیز میٹنگ کے بعد لی گئی تصویر

جی اسلام علیکم جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو معلوم ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے سیلاب زدگان علاقوں کو پچیس پچی...
23/08/2022

جی اسلام علیکم جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو معلوم ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے سیلاب زدگان علاقوں کو پچیس پچیس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے یہ کچھ دن بعد جو ہے سروے کی ٹیمیں کیمپ سائٹ کے حساب سے سے علاقوں کی کی نشاندہی کریں گےجو علاقے سیلاب زدگان میں آئے ہیں ہیں ان کو ان کی وہ خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے لیتی ہیں ان کو حکومت نے پچیس پچیس ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے

22/08/2022

نیو آنے والے ممبرکو خوش آمدید اس لیے یہ بات کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نیو سروے تحصیل آفس کے دفتر میں جاری ہے اس سروے کے لئے آپ خواتین کو اپنا اصل شناختی کارڈ اور اپنے خاوند کا شناختی کارڈ ساتھ لے کر جانا ضروری ہے وہاں جاکر آپ سے جو چیزیں پوچھیں جائیں وہ لکھوآنی ہے اگر آپ کے پیسے منظور ہوگئے گئے تو آپ کو ایک میسج آئے 8171 سے

20/08/2022

جیسا کہ آپ تمام کو معلوم ہے کہ پاکستان بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا سروے جاری ہے آپ اپنا نام اندراج کروایں آپ بھی تحصیل لیہ کے جتنے بھی عوام الناس ہے وہ پرانے نادرا دفتر میں جاکر اپنا اندراج کروائیں اندراج کروانے کا طریقہ کار اس طرح سے ہے کہ پہلے ہم لوگوں نے یہ پلان بنایا ہوا تھا کہ اندراج یونین کونسل وائز کرواتے تھے تواب رش جو ہے وہ بہت کم ہے تو رش نا ہونے کے وجہ سے کوئی کسی علاقے کی کوئی باری کا انتظار نہیں ہے آپ وہاں پرانے نادرا دفتر میں جاکر بائی پاس روڈ کے جاکر اپنا اندراج کروائیں اور وہ اندراج کروانے کے بعد آپ نے دو مہینے بعد آپ کو 8171 کی طرف سے ایک میسج آئے گا کہ آپ کے پیسے منظور ہوگئے ہیں یا آپ نااہل ہوگئے ہیں آپ کے پیسے منظور ہوگئے ہو تو آپ نے جا کے اپنے علاقے کے ریٹیلر سے پیسے وصول کرنے ہیں اگر آپ کا نام نہ آئے تو آپ نے 8171 پر میسج کرنا ھے دوبارہ

اسلام علیکم جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو معلوم ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین  پیسے لیتی ہیں ان کے بچوں کے تعلی...
20/08/2022

اسلام علیکم جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو معلوم ہے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خواتین پیسے لیتی ہیں ان کے بچوں کے تعلیمی وظائف جو ہیں ان کے کوائف جو ہیں وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تحصیل آفس لیہ میں جمع ہوتے ہیں آپ کے گھر سے کوئی ہو یا آپ کے کوئی رشتہ دار یا کہ کوئی ایسی خواتین ہو جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لیتی ہوں تو ان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام تحصیل آفس لیہ میں بھیجیں

جی السلام علیکم گروپ کے تمام ممبران کیا حال ہے دعا کرتا ہوں کے آپ خیر خیریت سے ہونگے اچھا جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے  کہ ...
20/08/2022

جی السلام علیکم
گروپ کے تمام ممبران کیا حال ہے دعا کرتا ہوں کے آپ خیر خیریت سے ہونگے اچھا جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ستمبر2022 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ساماہی قسط جاری ہونے والی ہے ہے ایسی خواتین جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں یا احساس پروگرام سے پیسے لیتی رہی ہیں ان کے چودہ ہزار روپے آنے والے ہیں ہیں وہ خواتین اپنے ریٹیلر سے اپنے قریبی دوکاندار سے پیسے وصول کریں اور ساتھ ہی رسیدلے مجھے اگر دکاندار کسی قسم کی کوئی کٹوتی کرے تو آپ نے گروپ لازمی شیئر کریں

19/08/2022

جی
اسلام علیکم
جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو پتہ ہے یا آپ کے علم میں ہونا چاہیے میرا نام انصرعباس بھٹہ ھے میں تحصیل آفس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام لیہ میں کام کرتا ہوں ہو میرا اس گروپ بنانے کا مقصد ہے کہ میرے علاقے کے وہ لوگ جو دفتر میں نہیں آ سکتے ہم لوگ اس کی رہنمائی فرمائیں گے یا ہمیں کچھ خواتین ایسی ہوتی ہیں جن کو دفتر میں بلانا ہوتا ہے اور ہمارے پاس ان کے نمبر موجود نہیں ہوتے تو آپ لوگوں کے توسل سے سے ہم ان لوگوں تک پہنچیں گے یا ہم ان لوگوں تک آپ کے ذریعہ پیغام پہنچائیں گے جو ان کے مسائل ہوں گے وہ حل کریں گے
وسلام
ملک انصر عباس بھٹہ

19/08/2022
19/08/2022
28/11/2021

نیا سال شروع ہونے میں صرف 33 دن باقی ہیں۔

اس سال آپ نے کیا حاصل کیا؟

27/11/2021

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bisp Distt Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share