روشن اھلسنت میڈیا

  • Home
  • روشن اھلسنت میڈیا

روشن اھلسنت میڈیا کی مُحَمَّد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

11/03/2024

ہمارا پیج بلاک ہوگیا ہے نیو پیج کو فالو لاٸیک لازمی کریں👇👇

05/03/2024

صدیقؓ کا مرید ہوں کر کے علیؓ علیؓ🌹
دشمنِ یزید ہوں کر کے علیؓ علیؓ🌹
میرے امام کا لکھا ہوا کلام

04/03/2024

💔 یا رب ! اھل ۔فل سطي نی۔ کی مدد فرما ! 😭

03/03/2024

علماء اکرام کی توہین کے متعلق اعلیٰحضرت کا فتویٰ

گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا ضرور خیال رکھیں
01/03/2024

گاڑی چلانے والے حضرات ان بارشوں میں پیدل چلنے والوں کا ضرور خیال رکھیں

01/03/2024

مــیلاد کے لنگـر کـو ناجـائز کہنـے والا رانگ نمـبر فـارغ مسـعود کالـی مـاتـا کے مـنـدر میـں پـرسـاد کھـاتـے ھــوئـے🤣🖐️🖐️

01/03/2024

بغیر حساب کتاب جنت میں کون داخل ہوگا!
محقق اہلسنّت حضرت علامہ مولانا پیر سائیں غلام رسول قاسمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

28/02/2024

مفتی سمر عباس عطاری کے ہاتھوں طارق مسعود کی تاریخی چھترول سن کر لطف اندوز ہوں 🤣

گزشتہ روز پیش آمدہ عربی رسم الخط والے ملبوسات کا ایک پہلو یہ بھی ہے ۔ 👇"*حلوہ* والی آنٹی" کو کم نہیں سمجھنا یہ  ڈرامہ اس...
28/02/2024

گزشتہ روز پیش آمدہ عربی رسم الخط والے ملبوسات کا ایک پہلو یہ بھی ہے ۔ 👇

"*حلوہ* والی آنٹی" کو کم نہیں سمجھنا
یہ ڈرامہ اسکلپچر اس سال کی *"ملالہ و مختاراں مائی"* سے کم نہیں ہے ۔

آنے والی 8 مارچ کو مجوزہ *"عورت مارچ"* کے لیئے خطرناک گستاخیوں کی راہ ہموار کی جا رہی ہے ۔ ۔۔۔

مسلمانوں کیلئے عربی زبان صرف ایک کمیونیکیشن ٹول نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ہر مسلمان کی قلبی ذہنی اور فکری وابستگی ‏ہے جو عقیدت سے بڑھ کر ہے ۔
اور خطاطی کا فن بھی قرآن سے محبت اور پیار کا ایک فنکارانہ اظہار ہی ہے.

اب مسلمانوں کی اس حساسیت کو نظر انداز کر کے اس طرح کے ڈیزائن والے لباس بنانا سمجھ سے باہر ہے۔

یا تو ڈیزائن بنانے والا کوئی احمق لبرلیہ ہے
یا
وہ جان بوجھ کر کلمہ گو مسلمانوں سے ‏قرآنی آیات کی حساسیت کو نارملائز کرنے کی کوشش کررہا ہے.

ہر دو صورتیں قبیح ہیں اور ایسا نہیں ہونا چاہئیے !

خطاطی فن پاروں میں اچھی لگتی ہے، بازار میں گھومنے والے عام لوگ پی ایچ ڈی اسکالر نہیں ہوتے جو تحقیق کرتے پھریں ۔

*مسلم خواتین سے گزارش ہے کہ "حلوے" کا اشتہار بن کر نہ گھومیں، بلکہ معاشرتی اور اسلامی اقدار کو بھی سمجھیں

28/02/2024

حنیف قریشی زرا ادھر بھی توجہ دیں کہ دعوت اسلامی ختم نبوت پر بولتی ہے یانہیں
شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا مفتی محمد قاسم عطاری صاحب دامت برکاتہم العالیہ

27/02/2024

*شیخین کریمین کا حضور ﷺ کے پہلو میں دفن ہونا کوئی سعادت نہیں ہے! رافضی ملعون کی طرف سے ہونے والے اس اعتراض کا دلائل کے ساتھ جواب
آل نبی اولادِ علی حضرت علامہ مولانا سید ذوالفقار علی شاہ گیلانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
🔘علمائے اہلسنت کے مزید بیانات سننے کیلٸے پیج فالو لاٸیک کریں

25/02/2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب کا قاضی فائز عیسی کو پیغام
ہم پاکستان کو کسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتے۔جماعت اہل سنت ہمیشہ سے پرامن رہی ہے اور خدارا ہمیں پرامن رہنے دیا جائے۔تمام احباب اس ویڈیو پیغام کو خود بھی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر بھی کریں

24/02/2024

دفعہ 298b 298c
محسن اہلسنّت پاسبان مسلک رضا شمشیرِ اعلیٰحضرت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد غفران محمود سیالوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

24/02/2024

جو آٸین پاکستان کو ہی نا مانے وہ وفادار کیسے ہو سکتا ہے ؟؟؟

23/02/2024

چیف جسٹس فائز عیسی صاحب آپ عاشق مصطفیٰﷺ️ بن کر فیصلہ دیتے نہ آپ نے کتاب پر پابندی لگائی نہ ضبط کا حکم دیا ہے سارا فیصلہ مرزائیوں کے حق میں دیا؟
مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

22/02/2024

شبِ برآت کا روزہ اور عبادت کا حکم

22/02/2024

احمد علی حاکم اور خطیب عبدالحمید چشتی سیالکوٹی دونوں توبہ کریں
آل نبی اولادِ علی محقق اہلسنّت حضرت علامہ مولانا سید مزمل عمر کاظمی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

17/01/2024

Duniya hotel !

11/08/2023

جمہوری حکومت اور اسلامی نظام
میرے پیج کو فالو کیجٸے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when روشن اھلسنت میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share