PTI Naya Pakistan All News on DailyBases 2019

  • Home
  • PTI Naya Pakistan All News on DailyBases 2019

PTI Naya Pakistan All News on DailyBases 2019 PTI Naya Pakistan All News On Daily Bases leading news channel of Pakistan.
(4)

we brings the breaking and latest news of Pakistan, world, business, technology, sports, entertainment,and all other things from our new PM Imran Khan...

13/04/2021

Ramadan Mubarak 2021 ❣️❣️❣️
Ramzan is a month for spirituality, peace, and seeking Allah’s blessings...

Ramzan Mubarak to everyone.

May Allah gives us many more blessings of Ramadan kareem,

❣️🤲 Ameen SumAmeen🤲❣️

Best
Engineer Ali Hussain
Expert Web & Graphics Designer
admin@enfinitytechssolutions..


, ,
, , , , , ,
,

Highly Recommended
10/01/2021

Highly Recommended

19/07/2020
16/12/2019
16/12/2019

From duniya news Dec 2019

16/12/2019

From duniya news Dec 2019

16/12/2019

Headlines From duniya news Dec 2019

16/12/2019

From duniya news Dec 2019

16/12/2019

From duniya news Dec 2019

From duniya news Dec 2019
16/12/2019

From duniya news Dec 2019

لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ سے پتوکی تک دھند کے ڈیرے ہیں۔ قومی شاہراہ پر حد نگاہ سو میٹر تک ہے۔ ترجمان موٹروے نے غیر ضروری سفر سے اجتناب اور فوگ لائٹس استعمال کی ہدایات د....

16/12/2019

From duniya news Dec 2019

16/12/2019

From duniya news Dec 2019

29/11/2019

روس کے ٹوٹنے کے بعد جب روسی انٹیلیجنس کے کرنل ڈین سے پوچھا گیا کہ اتنا مظبوط ہونے کے باجود روس آخر کیسے ٹوٹ گیا ۔ کرنل ڈین نے جو کہا وہ تاریخ کا حصہ بن گیا ۔۔۔۔ کرنل ڈین کی باتوں کا خلاصہ یہ تھا۔

" کوئی ملک اس وقت تک نہیں ٹوٹ سکتا ، جب تک اس کے ادارے تباہ ، بیوروکریٹ کرپٹ ، نظریات کھوکھلے ، حکمران خود غرض اور فوج کمزور نا کر دی جائیں ۔ فوج کسی ملک کے دفاع کی آخری امید ہوتی ہے اور فوج اس وقت تک شکست نہیں کھاتی جب تک اس کی قوم شکست تسلیم نہیں کر جاتی ۔
قوم اس وقت تک شکست تسلیم نہیں کرتی جب تک اس کے نظریات کمزور نہیں کردیئے جاتے ۔

نظریات اس وقت تک کمزور نہیں ہوتے جب تک کسی قوم کے ادارے تباہ نا کردیئے جائیں ۔ ادارے تباہ اس وقت تک نہیں ہوتے جب تک اس ملک کو چلانے والے بیوروکریٹ کرپٹ نا کردیئے جائیں ۔۔۔
اور یہ سارا کام تب ہوتا ہے جب ایک خود غرض حکمران کسی ملک پر مسلط نا کردیا جائے ۔۔۔

جب یہ سارے کام ہوجائیں تو پھر آخری کام اس ملک کی فوج کو کمزور کرنا ہوتا ہے اور اگر فوج کمزور ہوجائے تو پھر ہفتوں ، مہینوں کے اندر اندر ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا کر دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

میں بطور انٹیلیجنس ایجنسی کا افیسر ہوتے ہوئے یہ بات تسلیم کرتا ہوں کہ ہماری قوم افغان جنگ کے دوران ہمارا ساتھ چھوڑ گئی تھی ۔ ہمارے بیوروکریٹ قوم کی امیدیں پوری کرنے کی بجائے اپنی جیبیں بڑھنا شروع ہوگئے تھے۔
ہمارے ادارے ایک سازش کے تحت تباہ کردئيے گے اور یہ سب کچھ ہمارے حکمرانوں کی سرپرستی میں ہوا ۔ ہم نے افغان جنگ کے دوسرے سال ہی اپنی حکومت کو بتا دیا تھا کہ ہم یہ جنگ اتنی آسانی سے نہیں جیت سکتے وجہ یہ ہے کہ اگر افغانی مجاہدین کے ایک دن میں ہزار جنگجو بھی مر جاتے تو پھر بھی ان کے حوصلوں میں پستی نہیں آتی تھی ۔ مگر دوسری طرف اگر روس کے پچاس فوجی بھی ہلاک ہوجاتے تو یہاں مظاہرے شروع ہوجاتے تھے۔ فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کی جاتی تھی۔

تو پھر فوج ان حالات میں کیسے لڑسکتی تھی جب اداروں کی تباہی کی وجہ سے تنخواہیں نا مل رہی ہوں ۔ جب قوم ہی اپنی فوج کی مخالفت کر رہی ہو ؟؟؟
تو پھر قوم کی مدد کے بغیر فوج کب تک لڑتی ۔ ؟؟؟؟؟؟
ان سب حالات کی وجہ سے روس کا ٹوٹنا لازمی ہوچکا تھا۔ چاہیے آپ اسے پاکستانی آئی ایس آئی کی کامیابی کہیں یا امریکن سی آئی اے کی مگر سچ یہی ہے کہ روس کو توڑنے میں اصل کردار روسی اداروں اور روسی عوام کا تھا۔

یہ کرنل ڈین کے خیالات تھے جو سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد مختلف اخباروں میں شائع ہوئے ۔ کہا جاتا ہے روس کا موجودہ صدر ولادی میر پیوٹن بھی انہی خیالات سے متاثر ہوکر سیاست میں آیا ۔ پیوٹن افغان روس جنگ کے دوران روسی انٹیلیجنس ایجنسی " کے جی بی " کا ایجنٹ تھا۔ جو بعد میں سیاست میں آیا۔۔۔۔۔۔

یہ ساری باتیں بتانے کا مقصد صرف ایک ہے کہ آپ پاکستان کے ماضی پر نظر دوڑائیں ۔۔۔
کس طرح سازش کے تحت ہمارے ادارے تباہ کیے گئے ۔
مشرف دور میں ایک ارب سالانہ منافع کما کر دینے والی سٹیل مل اچانک زرداری دور میں گھاٹے میں چلی گئی اور پھر اسے وہ نواز شریف بھی جان بوجھ کر ٹھیک نا کرسکا جس کی اپنی سٹیل ملیں اربوں روپیہ منافع کما رہی تھی۔

جب ایک ہی وقت میں شاہد خاقان کی ذاتی ائیر بلیو منافع کمائے مگر شاہد خاقان کے وزیراعظم ہونے کے باوجود بھی پاکستان کی پی آئی اے گھاٹے میں جائے تو سمجھ لیجئے ادارے تباہ کیسے کیے جاتے ہیں ۔

کس طرح بیوروکریٹ کو کرپٹ کیا گیا ، پاکستانی قوم کے نظریات کو بدلنے کے لیے بیکن ہاؤس اور ایجوکیٹر جیسے اینٹی پاکستان اداروں کو کھلی چھٹی دی گئی ۔

پاکستان کے خلاف وہ سارے کام ہوچکے تھے جو کسی ملک کو تباہ کرنے کے لیے کیے جاتے ہیں ۔ دشمن صرف ایک کام نہیں کرسکا۔۔۔ اور وہ تھا پاکستانی قوم کو اپنی فوج کے خلاف کھڑے کردینا ۔۔۔

یہ سچ ہے کہ دہشتگردی کی خونی لڑائی میں فوج بڑی بے جگری کے ساتھ لڑی ہے ۔ مگر یہ بھی تو سچ ہے قوم اس جنگ میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی رہی ۔۔۔۔۔
اس کا سب بہترین مظاہرہ میں نے سوات میں ایک شہید فوجی کے جنازے پر دیکھا ۔۔
یہ میری زندگی کا پہلا جنازہ تھا جس میں کلمہ شہادت کے ساتھ ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے گے اور یہ نعرے لگانے والے بھی وہاں کے مقامی لوگ تھے۔۔۔

آپ چاہئیے لاکھ اختلافات کریں مگر حقیقت یہی ہے کہ پاکستان کی دونوں بڑی سرحدوں کے دونوں جانب خونی درندے آپ کو نوچنے کے لیے تیار کھڑے ہیں ۔ ان خونی درندوں کے رستے میں صرف ایک دیوار حائل ہے اور وہ ہے آپ کی فوج ۔۔۔۔

اس دیوار (سیدی) کو گرنے مت دینا ۔ یہ دیوار صرف آپ کی دعاؤں اور جذبوں سے کھڑی ہے ۔ خدانخواستہ اگر یہ دیوار گر گئی تو یہ خونی بھیڑیے آپ کی آنتوں تک کو نوچ ڈالیں گے۔

28/11/2019

پیار دوستو،

پچھلے دنوں رونما ہونے والے واقعات پر زرا نظر دوڑائیں/ غور فرمائیں اور معاملات کو سمجھنے کی کوشش کریں تو آپ کو چیزیں تیزی سے بدلتی ہوئی نظر آئیں گی۔

1) تمام اپوزیشن پارٹیوں کا اکٹھے ہونا۔ مولانا کو لیڈر بنا کر فساد برپا کرنے کی کوشش کرنا! حکومت کے خاتمے کے دعوے اور تاریخیں دینا!

2) عدلیہ کا نواز شریف کو ریلیف دینا، مشرف کیس میں پھرتیاں، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفیکیشن کو مسترد کرنا، پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کو پہیئے لگانا۔

3) اتحادیوں کی گورنمنٹ کے خلاف بیان بازی!

4) میڈیا کا گورنمنٹ کی پراگرس دکھانے کی بجائے ان کے ٹماٹروں کے بیانات کو ہائی لائیٹ کرنا اور انہیں اناڑی اور نااہل قرار دینا۔

5) بیوروکریسی اور کاروباری طبقے کا "میں نہ مانوں" والا رویہ!

6) امریکہ کا کھل کر سی پیک کے خلاف بیان بازی کرنا اور پاکستانی عوام کو جھوٹے اعداد شمار بتا کر گمرہ کرنے کی کوشش کرنا!

7) مختلف میڈیا کے ذریعے عوام کو افواج پاکستان کے خلاف اکسانا۔

یہ وہ ساری علامات ہیں جو کسی بڑے واقعے کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں۔ ان سے باآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اداروں کو تصادم کی طرف دھکیلا جارہے۔ گارڈ فادر، سیسلین مافیا اور کرپٹ سسٹم اپنی بے عزتی کا بدلہ لینے کے لیئے اغیار کے ہاتھوں بک چکے ہیں۔ لگتا ہے وہ انسانی، مذہبی اور قومی حدیں پار کرکے اپنے ذاتی مقاصد کے لیئے کسی بھی گھناونی حرکت کے لیئے تیار ہو گئے ہیں۔

میرے دوستو، ہمارا پیار وطن، جس نے ہمیں سب کچھ دیا، اب اس کو ہماری ضرورت ہے۔ یہ وقت ہے اپنے وطن سے محبت کا۔ آپ لوگوں کا تعلق خواہ جس بھی سیاسی پارٹی سے ہو۔ ہم نے آپس میں سیاست سیاست بہت کھیل لی، آپ اپنی وابستگی اپنی اپنی پارٹی سے ضرور رکھیئے لیکن آپ جہاں دیکھیں کہ کچھ ملکی سالمیت کے خلاف ہورہا ہے ان کا ساتھ ہرگز نہ دیں بلکہ اس شخص کے ساتھ کھڑے ہوں جو ملک کی بات کر رہا ہو، پاکستانی عوام کی بات کر رہا ہو۔ اب ضرورت یے کہ ہم مل کر اپنے پیارے وطن کو بچائیں اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن کریں۔ اگر ہم نے یہ موقعہ ضائع کردیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔

28/11/2019

“OUR LAST HOPE “
There was a generation that sacrificed and gave us a homeland. They even contributed to build it within meagre resources.

Then came the 2nd generation that elected the likes of Zardari, Nawaz, Altaf, Fazlo and gave the next generation an impression that loot, ethnicity, corruption, fighting for basics is your destiny.

This 3rd generation of Pakistan became detached to Pakistan, its nationalism, its economy, its politics and decided to move out in bulks. The sense of belonging to Pakistan died.

Along came a man who gave this dejected young lot, a sense of belonging to the nation again. He told them its ok if you stay here, its ok if you have to come back - we will rebuild this - he gave them a dream, a hope for a better tomorrow.

Yes, he will make mistakes, yes he will fall and you have all the right to criticize him. Remember he tried to challenge the system for decades, but this 2nd generation never gave him a chance – they laughed and ridiculed him –
he did not have a choice but to gather the electable, win support of the almighty establishment, bank on the same corrupt people because this nation would not come out of their “Baradaris”, their Ethnicity, their Petty issues. He hoped, in his leadership, he might bring some good out of these same people for this nation, this homeland.

Atleast he is trying his best, taking one day at a time, fighting in the mud, circled around by vultures waiting for the first blood, getting abused on daily basis, questioned over his actions, competence and even intent, getting dejected each day, getting disappointed at the very people around him. Kudos to his Resolve. His intent is not questionable – but he still doesn’t have much choice and the same pack of scavengers surround him.

Imagine my friends... waking up in Imran’s shoes and wearing the very elusive crown that infact is bloodied and thorny and smelly.

If the older generation thinks Imran Khan has anything to lose, He Doesn’t!!
He has been to the top of the world – travelled with the greats, lived the life of a king –
“Kursi ka Nasha” is beneath him.
He is trying for your next generation. My next generation. He will fall and he will make mistakes.
*But he remains this nation's last hope*.

It is sad and unfortunate. I have never seen an adult generation leaving behind so much filth for their kids and still wishing so ill that their current and future generation’s *Last Hope* to FAIL miserably.
People pray that their kids live in a better country. People pray there comes a Leader who one day intends to wish good for their kids. People want Imran to fail to prove a point – “I TOLD YOU SO”,
"DON’T DREAM MY KID”. They trust their kid’s future with Maryam Nawaz and Bilawal Zardari. God Bless such a nation.
Imran Khan will walk away injured and bruised like many a times before. He will be dejected that his dream to raise this nation didn't come true. All the compromises, even the ugliest ones he had to make, were futile.

*Will you be able to walk away from your Wish to Burn your next Generation’s Dream of a better Pakistan?*
So go on and Continue your mud-slinging and praying each day for him to FAIL.

*If only you were so critical for your past 40 years of choices of leaders* that made this motherland’s milk dry, abused and plundered it's resources to fill their coffers, and flooded it's streets with your children’s blood,

IK would be doing commentary in World Cup and giving lectures around universities.

Yes, he will stumble and yes he will make mistakes. But if he can bring even 10% improvement to this God Forsaken Country of grave evils and corrupts,
*I will choose him again on his worst day rather than Zardari, Fazlo, Nawaz and Altaf’s best day. I will not give up my dream till IK breathes his last as I don’t have anyone else to look up to.*
It will be my pleasure,if you fwd it to as many gps as you want.
This Article is written by some learned person.
I liked it and forwarded it.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Naya Pakistan All News on DailyBases 2019 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share