Hayat DawaKhana

  • Home
  • Hayat DawaKhana

Hayat DawaKhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayat DawaKhana, Media/News Company, .

05/11/2022

بسم اللہ تعالٰی
قوت باہ کمزور کیوں ہو جاتی ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صاحبو عزیزو آداب
کیسے ہو آپ سب آج مصروفیات سے جان بچا کر نکل ہی آیا آپ صاحبوں کی طرف محرم سے پہلے وعدہ کیا تھا کہ قوت باہ کس وجہ سے کمزور ہوتی ہے اس موضوع پر لکھیں گے تو فقیر مبشر حاضر شروع کریں پھر بسم اللہ
١ جگر کی تیزی
سب سے پہلے نمبر پر یہ جگر کی تیزی ہے کہ جس کی وجہ سے جسم میں صفراء کی پیداٸیش زیادہ ہو جاتی ہے جسم میں حرارت بڑھ جاتی ہے جسم کے تمام مادے پگھل جاتے ہیں سوداء جسم سے خارج ہوتا ہے تمام پٹھے کمزور ہو جاتے ہیں دل ضعف کا شکار ہو جاتا ہے
وظیفہ زوجیت کا فلسفہ یہ ہے کہ انتشار و دخول قضیب کے بعد کی حرکات سے جو لزت اور حرارت پیدا ہوتی ہے وہ خزانہ مادہ حیات میں تحریک کا باعث ہوتی ہے اب ہوتا یہ ہے کہ مادہ تو شدید حرارت کی وجہ سے پہلے ہی پگھلا ہوا ہوتا ہے اب دخول سے پہلے ہی یا دخول کے فوری بعد مادہ حیات خارج ہو جاتا ہے دل بھی اور پٹھے بھی تحلیل کی حالت میں ہوتے ہیں نتیجہ دوبارہ انتشار ہی نہیں ہوتا یا بہت دیر کوشش کے بعد بھی نامکمل انتشار ہوتا ہے نتیجہ شدید شرمندگی جگر کی تیزی کی وجوہات میں محرک غذا کا بکثرت استعمال جیسے تیز مرچ مصالحہ مرغن غذا چاۓ کافی پان بیڑی سگریٹ منشیات وغیرہ
٢ شرمندگی
وقت خاص میں کچھ بھی نہ کر سکنے کی وجہ سے ہمیشہ کے لیۓ اپنے آپ کو نامرد سمجھ لینا اکثر لوگ زندگی سے ہی مایوس ہو جاتے ہیں غدی فالج کا شکار ہو جاتے ہیں یا خدکشی تک کا غلط فیصلہ کر لیتے ہیں ایسی کیفیت میں اکثر مریض دیکھے ہیں اب ہوتا یہ ہے کہ اصولی طور پر طبیب کو چاہیے کہ مریض کا اعتماد پیدا کرے لیکن بازاری لالچی لوگ مریض کو زیادہ ڈراتے ہیں تاکہ مریض سے زیادہ پیسے اینٹھ سکیں ان لالچییوں میں اور یہودیوں کے ایجنٹ ڈاکٹروں میں فرق نہیں یاد رکھیں دنیاء تو صرف چند روزہ ہے آخرت کی زندگی ابدی ہے
٣ بد نظری
موجودہ دور میں نظروں کی حفاظت اولیاء اللہ ہی کر سکتے ہیں یا یوں کہہ لیں کہ نظر کی حفاظت کر کے اللہ کا ولی بن سکتے ہیں کیوں کہ بدکاری و بدنظری اسقدر عام ہو چکی ہے کہ اسے براٸ ہی نہیں سمجھا جاتا فحاشی کا جادو سب پر چل چکا ہے ہر وقت گندگی دیکھنے سے مشت زنی جلق اور جریان مزی و منی زکاوت حس جیسی بیماریاں لگ جاتی ہیں ایسے میں اگر کوٸ چیز انسان کو بچا سکتی ہے تو وہ نماز ہے کہ آقا سرور کونین حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کا فرمان ہے الصلاة تنتہا عن الفاحشہ ول منکر نماز براٸ کے کاموں سے روکتی ہے
ایک اور کام بھی ایسا ہے کہ جو اس بیماری سے بچا لیتا ہے وہ ہے نوعمری میں شادی کر دینا جیسے ہی بچہ جوان ہو اسکی شادی کر دی جاۓ لیکن افسوس ہمارے معاشرے میں اس نیک عمل کو گناہ کبیرہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے کوشش کریں گے تو سب لوگ آڑے آ جاٸیں گے کہ ابھی تعلیم مکمل نہیں ابھی روزگار نہیں ابھی گھر نہیں ابھی بہنیں بیٹھی ہیں وغیرہ وغیرہ اور زنا و مشت زنی کو نیکی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے آپ کا بیٹا گناہ گار ہوتا رہے گا تو اس کے گناہ میں آپ بھی ملوث ہیں کیوں کہ سیکس انسان کے لیۓ اسی طرح زندگی کی ضرورت ہے جسطرح کھانا اور پانی اگر نوجوان کو سیکس کا جاٸیز راستہ نہیں ملے گا تو ناجاٸیز راستہ اپنا لے گا اس گناہ میں والدین جوابدہ ہوں گے اگر آپ اپنے جوان بیٹے کو کھلا پلا رہے ہیں اس کے کپڑے جوتے ضروریات پوری کر رہے ہیں تو ایک فرد کے اضافے سے کیا پہاڑ گر رہا ہے شادی کو سادگی نہ ہونے کی وجہ سے ناممکن بنا دیا ہے اسے عام کریں سادہ بنا کر
٤ روز روز کا کھیل
صاحبو روز روز وظیفہ زوجیت سے زوجین اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں اس عمل سے دلچسبی کم ہو جاتی ہے اور جسمانی کمزوری پیدا ہو جاتی ہے اب اگر ایک شخص کو روز ہی مرغ کھلاتے رہیں تو سات آٹھ دن ہی کھا سکے گا حالاںکہ سب سے عمدہ غذا سمجھا جاتا ہے اسی طرح وظیفہ زوجیت کو بھی سمجھیں
٥ ٹسٹا سٹورون
بعض ایسی غذاٸیں ہیں جن کی کمی سے قوت باہ کمزور ہو جاتی ہے ٹسٹاسٹورون دراصل گردوں کے اوپر موجود کلاہ گردہ نامی غدود کے ہارمونز ہیں جو جسم میں جوش پیدا کرتے ہیں اور انسان کا رجحان سیکس کی طرف ہوتا ہے
اس غدود کی کارکردگی مندرجہ زیل غذا سے بڑھتی ہے بادام اخروٹ چلغوزہ فندق مچھلی مرغ بکرا دیسی گھی آم کدو وغیرہ
مقوی باہ نسخہ
اس سے پہلے کہ مضمون ختم کیا جاۓ ایک نسخہ آپ صاحبوں کی خدمت میں پیش ہے
ھوالشافی
کشتہ کشر بیضہ مرغ بیس گرام کشتہ صدف بیس گرام مروارید دس گرام شنگرف پانچ گرام چاندی ورق دفتری
مروارید کھرل میں ڈال کر لیمو کا رس اسقدر ڈالیں کہ مروارید ڈوب جاٸیں سات دن اسی حالت میں رکھیں مروارید پھول کر پوڈر ہو جاٸیں گے اسی رس میں کھرل کرکے خشک کرلیں اب اسمیں شنگرف اسقدر کھرل کریں کہ بے چمک ہو جاۓ اب باقی ادویات اور چاندی ورق ڈال کر کھرل کرکے یکجان کرلیں اور گھیکوار کا گودا ڈال کر کھرل کریں اور بنٹے جتنی گولیاں بنا کر خشک کرلیں اب ایک کجی میں بند کر کے تین کلو کی آگ دیں ہلکے گلابی رنگ کی دوا حاصل ہوگی کھرل کرکے بوتل میں بند کر کے دس دن کے لیۓ زمین میں دفن کردیں نکال کر محفوظ کرلیں
دو سے تین رتی دہی میں ملا کر دن میں دو بار دیں دس دن سے چودہ دن ہمبستری سے پرہیز کے ساتھ کھلاٸیں اللہ شفا دے
اب فقیر مبشر کو اجازت اپنی دعا میں یاد رکھنے کی استدعا کے ساتھ اللہ آپ صاحبوں کا حامی و ناصر اللہ آپ صاحبوں کو دین دنیاء قبر و حشر میں کامیابیاں نصیب فرماۓ اور اللہ آپ کو قبر و حشر میں شفاعت حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم نصیب فرماۓ اور اللہ آپ سب کو زیارت مدینہ و امام حسین علیہ السلام نصیب فرماۓ الہی آمین بحق امام مظلومین شھید کربلا امام حسین علیہ السلام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
فقیر حکیم سید مبشر علی

04/11/2022

سیکس اننگزیٹیا
ایک احساس دماغی مرض ھے
پہلے آپ اننگزیٹیا کا سمجھ لیں
ایک ایسا مریض جس کے اندر ایک عجیب سا خوف ھوتا ھے وہ کمرے میں دروازہ بند کر کے نہیں بیٹھ سکتا کھلی کھڑکی کے قریب بیٹھے گا یا سوے گا دروازہ بند ھو تو اس کا دم کھٹنے لگ جاتا ھے
بند شیشے والی گاڑی میں سوار نہیں ھو سکتا
جہاں زیادہ رش ھو وھاں بھی گھبراہٹ محسوس کرتا ھے کم اونچائی والی چھت یا سیلنگ والی چھت کے نیچے بے ھوش بھی ھو جاتا ھے یہ بھی محسوس کرتا ھے کہ شائد مجھے تھوڑی دیر بعد پانی نہ ملے اس لئے پانی بھی ساتھ رکھنے کو ترجیح دیتا ھے یہ کوئی بیماری نہیں صرف احساس ھے جو کمتری یا کچھ اور بالکل اسی طرح سیکس اننگزیٹیا بھی ھوتا ھے یعنی تنہائی میں شیر سخت قسم کا انتشار اور کوئی مسلہ نہیں ھٹے گھٹے کھانا پینا درست نہ شوگر نہ بلیڈ پریشر
تنہائی میں مکمل شیر جوان جونہی عورت کے قریب ھوے انتشار آھستہ آھستہ بغیر داخول بغیر اخراج ختم
جیسے چلتے چلتے موٹر پانی چھوڑ دے باوجود کوشش دوبارہ پانی نہ اٹھائے اور اگر ھمت کر کے کوشش کر ھی لی جاے تو فوراً انزال ھو کر سارے آرمان ادھورے رھ جاتے ھیں
اور جیسے جیسے کوشش جاری رکھتا ھے مرض بڑھتا جاتا ھے اور مکمل نامرد بن جاتا ھے اور جنس مخالف سے خوف محسوس کرتا ھے
ذھن میں یہ بات بیٹھ جاتی ھے کہ میں اب عورت کے قابل نہیں رھا اس لیے اس کے قریب جانا مشکل تصور کرتا ھے
یہ سب کچھ کیا دھرا تو اپنی غلطیوں سے ھے
اب اس کا علاج شروع ھوا تو ثعلب پنجے موصلیاں وغیرہ کچھ نے بھت ٹھنڈا نسخہ دے دیا
کچھ تیز محرک کشتہ جات یہ نہ دیکھا کہ مریض کی عمر کیا ھے یہ کتنا نقصان دے ھے
علاج کیا ھے؟؟
اصل دماغی مسلے پر توجہ نہ دی گی
مریض حکیموں سے مایوس ھو گیا
دوستوں نہ تو مغلظات
اور نہ محرک دوا کی ضرورت ہے کچھ مقوی دماغ دوا پوری نیند کرنا بڑھی ھوئی ذکاوت کا علاج کرنا ھی علاج ھے
مریض کا ساتھ دیں پیار دیں تسلی دیں ذیل کے نسخہ دیں جو میں لکھ رھا ھوں
نمبر 1
خشخاس ایک پاو
تخم کاھو 100 گرام
موصلی سفید 50 گرام
پوٹاشیم برومائیڈ 10 گرام
پاوڈر بنا لیں صبح شام
ٹھنڈا پانی سے خالی پیٹ دین ایک چمچہ
ایک ماہ جاری رکھی ساتھ ھمدرد کی سومینا سفوف یا کوئی نیند آور دوا استعمال کروائیں
نمبر 2
املتاس پھلی کی راکھ
20 گرام
ھرمل 20 گرام
گری اخروٹ 20گرام
مرچ سیاہ 20گرام
اجوائن دیسی 20 گرام
اذراقی مدبر 20گرام
مغز جائفل 20گرام
پوڈر بنا کر ڈبل 0 کپسول بھر لیں
روزانہ رات سوتے وقت دودہ کے ساتھ دیں
یہ نسخہ دیکھنے میں معمولی محسوس ہوتا ہے ھمارے پیارے استاد
ظفر اقبال مدنی صاحب کا دیا ھوا تحفہ ھے
مگر اس کا مقابلہ انگریزی دوا سلڈینوفل سالٹ سے کیا جاتا ھے
سیم اس کے برابر رزلٹ مگر اس کی طرح سر درد بھی نہیں اور مستقل حل بھی ھے
اننگزیٹیا کے مریض کی تسلی ھو جاتی ھے ایک بار جب وہ اسٹارٹ ھو جاے تو تمام خوف دور ھو جاتے ھیں اور مریض تسلی بھر زندگی گزارتا ھے کافی ساری واک اور غسل سے پہلے پورے جسم پر سرسوں کے تیل کی مالش کریں
روزانہ ایک بار گرم پانی سے نفس کو سینک کریں
اب ایک مسلہ رہ گیا اذراقی مدبر کیسے کریں
نوٹ کرو اور بھی بھت کام آے گی
اذراقی حسب ضرورت لے لیں اور پانی میں ڈال دیں جو پانی کر اوپر تیر جایین ان کو پھنک دیں باقی نکال کر صاف برتن میں ڈال کر اب کنوار گندل کے پانی سے بھر دیں پانی خشک ھو جاے تو دوبارہ بھر دیں اب جب خشک ھو جائیں تو نکال کر نرم نرم کو بریک ناخن کی طرح کاٹ لین اور پہلے کی طرح اب ادرک کا پانی ڈال دیں یہ بھی دو عمل کریں پھر جب پانی خشک ھو جاے نکال کر پوڈر کر لیں اور یہی اذراقی مدبر ھے سیکس ادویات کے علاوہ پٹھوں کی طاقت جسمانی دردوں کے لئے مختلف نسخوں میں حکیم لوگ استعمال کرتے ھیں
میری پوسٹ کی بھت سے حکیم کاپی کر کے اپنے نام سے لگا دیتے ھین ان سے گزارش ہے کہ کاپی کریں مگر نام نہ کاٹا کریں
پھل ھمشہ محنت سے ملتا ھے
کبھی شاٹ کٹ سے نہیں اچھے حکیم نہیں بن سکتے اپنے استادوں کی قدر کرو اور سیکھنے کی کوشش کرو
دعا میں یاد رکھیں
حکیم محمد لطیف

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat DawaKhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share