Voice of Hills

  • Home
  • Voice of Hills

Voice of Hills News Group

انتہائی افسوس ناک خبر وی سی سنگل ون کے جناب چیئرمین ذوالفقار عباسی صاحب کی والدہ اج دنیا فانی کو الوداع کہہ گئی انا للہ ...
05/01/2024

انتہائی افسوس ناک خبر
وی سی سنگل ون کے جناب چیئرمین ذوالفقار عباسی صاحب کی والدہ اج دنیا فانی کو الوداع کہہ گئی
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک ہجنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
تمام دوستوں سے خصوصی دعا کی اپیل ہے

05/01/2024
بکوٹ محمود عرفان عباسی اور عاطف عرفان عباسی کی والدہ کی وفات پر سردار شہریار صاحب کی تعزیت کے لیے بکوٹ میں ان کی رہائش گ...
05/01/2024

بکوٹ محمود عرفان عباسی اور عاطف عرفان عباسی کی والدہ کی وفات پر سردار شہریار صاحب کی تعزیت کے لیے بکوٹ میں ان کی رہائش گاہ آمد۔
جہاں پر سردار شہریار صاحب نے قمر عرفان عباسی عادل عرفان عباسی عاطف عرفان عباسی اقبال عباسی سہراب افضل عباسی جہانگیر عباسی اور باقی لواحقین سے محرومہ کی کامل مغفرت اور درجات بلندی کے لیے فاتحہ کی۔

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎   مری  #صبور احمد عباسی اور  #عمیر  عباسی   #عاصم عباسی کہ والد محترم  #سر...
05/01/2024

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

مری

#صبور احمد عباسی اور #عمیر عباسی #عاصم عباسی
کہ والد محترم #سراج احمد عباسی #رضا الہی سے انتقال #فرما گئے ہیں۔

#اللہ پاک جنت الفردوس میں #جگہ عطاء فرما کر درجات کو بلند فرمائے اور #عزیز و اقارب کو صبر #جمیل اور اجر عظیم عطاء فرمائے
#آمین ثمہ آمین

انااللہ واناالیہ راجعون  کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوتمرحوم چیف غلام نبی کی بیوہ مرحوم وقار نبی صاحب کی والدہ اور میئر ...
03/01/2024

انااللہ واناالیہ راجعون
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
مرحوم چیف غلام نبی کی بیوہ مرحوم وقار نبی صاحب کی والدہ اور میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی صاحب کی دادی جان رضا اعلی سے وفات پا گئی ہیں۔
جن کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات دن 11 بجے کالج گراونڈ میں ادا کی جائے گئی۔
اور دن 2 بجے ان کے آبائی گاؤں نملی میرا میں ادا کی جائے گئی۔۔
دعا میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی کے گھر شملہ ہل پر کی جائے گئی۔
اللہ‎ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین یا رب العالمین۔

ہزارہ مںی ںبستی شیر خان اور بستی بلند خان دونوں خاندانوں میں بڑی خون ریزی کا خدشہ عمادین ہزارہ اپنا کردار ادا کرین
03/01/2024

ہزارہ مںی ںبستی شیر خان اور بستی بلند خان دونوں خاندانوں میں بڑی خون ریزی کا خدشہ عمادین ہزارہ اپنا کردار ادا کرین

بھارہ کوہ میں سردار مہتاب کا پاور شو مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
02/01/2024

بھارہ کوہ میں سردار مہتاب کا پاور شو مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

   یونین کونسل پٹن کلاں کے گاٶں سیالکوٹ کے لیے ایک اہم اعزاز معین فرید  ڈھیری کوٹلہ  والے نے باکسنگ کی انٹرنیشنل فاٸیٹ ب...
02/01/2024

یونین کونسل پٹن کلاں کے گاٶں سیالکوٹ کے لیے ایک اہم اعزاز معین فرید ڈھیری کوٹلہ والے نے باکسنگ کی انٹرنیشنل فاٸیٹ باکو میں جیت لی ۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَكُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْت‎دیول پچھوال والے ارشد عباسی مرحوم کا بیٹا  ار...
02/01/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْت‎
دیول پچھوال والے ارشد عباسی مرحوم کا بیٹا ارسلان ارشد عباسی عرف سنی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل دن دو بجے دیول پچھوال میں ادا کی جائے گی
اللہ تعالیٰ کامل بخشش و مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

قائد کوہسار محمد سفیان عباسی کی اوسیاہ محلہ جنکالاں میں جمیل عباسی۔اعجاز عباسی۔ابرار عباسی اور افتخار عباسی کے گھرآمد و ...
02/01/2024

قائد کوہسار محمد سفیان عباسی کی اوسیاہ محلہ جنکالاں میں جمیل عباسی۔اعجاز عباسی۔ابرار عباسی اور افتخار عباسی کے گھرآمد و میٹنگ ۔اہلیان محلہ کی بھرپور شرکت اس موقع پر امیر ضلع غلام احمد عباسی,محترم سرفراز عباسی صاحب۔محترم زیارف کیانی صاحب محترم رخسار کیانی صاحب میاں ارشدصاحب سابق کونسلر و راہنما جماعت اسلامی حماد المحمود عباسی۔سابق کونسلر و راہنما جماعت اسلامی صوفی شکیل صاحب۔امتیاز عباسی سمیت محلے کے دیگر معززین بھی موجود تھے

01/01/2024

امیدوار صوبائی اسمبلی PK 43 سردار رجب علی خان عباسی, علی اصغر خان اور نزیر عباسی خطاب کر رہے ہیں

جناب سردار فرید خان عباسی امید وار برائے pk 42اور جناب ذوالفقار جاوید عباسی صاحب نے جناب سرور ممتاز صاحب کی والدہ محترمہ...
01/01/2024

جناب سردار فرید خان عباسی امید وار برائے pk 42اور جناب ذوالفقار جاوید عباسی صاحب نے جناب سرور ممتاز صاحب کی والدہ محترمہ گاؤں آریالہ کوکمنگ VC سے آج وفات پا گئیں ہیں جس میں شرکت کی اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے آمین

01/01/2024

دُعا خرم عباسی
آپکا تعلق تحصیل مری کے ایک گاوٴں گھوئی سے ہے
آپنے ایوانِ صدر پاکستان میں
صدرِ پاکستان اور اعلٰی سول اور ملٹری افسران کی موجودگی میں تحصیل مری کی نمائندگی کرتےہوئے بہترین اِلفاظ اور انداز کے ساتھ تقریر کی
خطہِ کوہسار کی اِس بیٹی کی تقریر سُن کر اِس کی حوصلہ افزائی ضرور کیجئے

01/01/2024

مرتضی جاوید عباسی کی سردار ہاؤس آمد!!
الیکشن 2024 کیلئے NA-16 اور PK-43 کے حوالے سے سردار ہاؤس ایبٹ آباد میں لوہر گلیات کے مسلم لیگی ورکروں کی مشاورتی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی NA-16 مرتضٰی جاوید عباسی صاحب نے اور دیگر کثیر تعداد میں مسلم لیگی کارکنوں اور عہدیداروں نے شرکت کی اور سردار ہاؤس سمیت تمام مسلم لیگی کارکنوں نے جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرز کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

الحَمْد اللهْ  #ماشاءالله . محلہ عباسیہ کے لیے بڑا اعزاز ۔ 👑جامع مسجد بلال عباسیہ سے    صاحب نے قرآن مجید کا حفظ مکمل کر...
01/01/2024

الحَمْد اللهْ
#ماشاءالله . محلہ عباسیہ کے لیے بڑا اعزاز ۔ 👑
جامع مسجد بلال عباسیہ سے
صاحب نے قرآن مجید کا حفظ مکمل کر لیا ھے اور آج بعد از نماز جمعہ انہیں پگڑی پہنا کر ان کی دستار بندی کی گئی ۔
قاری رفاقت کاغانی صاحب اور حافظ فرحان نثار اور ان کے والد محترم نثار گل اور اہل عباسیہ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔
رپورٹ !! مہربان عباسی

بچ کر نہ چلئے راہ سے میری جناب خضریہ رہروی ہوئی کہ سلامت روی ہوئیسلگانے سے سلگتی نہیں آگ عشق کیایسی کچھ آج کل ہے طبیعت ب...
01/01/2024

بچ کر نہ چلئے راہ سے میری جناب خضر
یہ رہروی ہوئی کہ سلامت روی ہوئی

سلگانے سے سلگتی نہیں آگ عشق کی
ایسی کچھ آج کل ہے طبیعت بجھی ہوئی

ہاں ہاں ذرا نگہ سے نگہ، دل سے دل لڑے
یا چوٹ آپ پر ہوئی یا آپ کی ہوئی

سچ ہے رفیق وہ ہے جو دے آخرت کا ساتھ
بعد فنا نہ مجھ سے جدا بے کسی ہوئی
داغ 💕

01/01/2024

شہزاد گل عوان صاحب کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کو کھلی دھمکی
اگر مجھے ٹکٹ نا دیا گیا تو علاقے میں ایم پی اے اور ایم این اے کو داخل نہیں ھونے دیں گے

مجھے ٹکٹ کی ضرورت نہیں جس کے ساتھ عوام ھو اسے کیا ضرورت ہے
مجھے اور میرے لوگوں کو کسی امتحان میں نا ڈالا جائے

سردار رجب علی خان کا نئے سال پہ پیغامدعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں...
01/01/2024

سردار رجب علی خان کا نئے سال پہ پیغام
دعا ہے کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے اور خوشیاں اور آسانیاں بانٹنے والا بنائے۔ آمین یا رب العالمین

01/01/2024

گلیات کی ننھی پری گاؤں تتریلہ نگری بالہ سے تعلق رکھنے والی فلک یاسر مرتضی جاوید عباسی صاحب کیلئے خوبصورت انداز میں اپنے جذبات کا اظہار کر رہی ہے۔

پٹن کلاں بگلہ والے ساجد صاحب کا بیٹا چھت سے گر کر شدید زخمی ہے تمام احباب دعا کریں اللّٰہ پاک اس معصوم شہزادے کو صحت کام...
01/01/2024

پٹن کلاں بگلہ والے ساجد صاحب کا بیٹا چھت سے گر کر شدید زخمی ہے تمام احباب دعا کریں اللّٰہ پاک اس معصوم شہزادے کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

معروف سماجی بزرگ محمد فاروق عباسی ولد عزت خان مرحوم بقضا الہی انتقال کرگئے ہیں۔ ان کا نماز جنازہ غوری ٹاون فیز 5-B گلی ن...
01/01/2024

معروف سماجی بزرگ محمد فاروق عباسی ولد عزت خان مرحوم
بقضا الہی انتقال کرگئے ہیں۔
ان کا نماز جنازہ غوری ٹاون فیز 5-B گلی نمبر 16 سے اٹھایا جائے گا۔
نماز جنازہ دن 2 بجے غوری ٹاون میں ادا کی جائےگی۔

31/12/2023

غضنفر علی عباسی سرکل بکوٹ کی بہادر بیٹی ارم یاسر عباسی کو سٹیج پہ مدعو کرتے ہوئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Hills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Hills:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share