panjgur weather forecast

  • Home
  • panjgur weather forecast

panjgur weather forecast This page for only weather

09/04/2024

اس وقت بلوچستان کے بیشتر مقامات میں موسم ابرآلود ہلکے ہلکے بادل چھائے ہوئے ہیں
تاہم کھلی آنکھ سے چاند نظر آنا مُشکل ہے،
کراچی سمیت جنوبی سندھ اور کچھ بلوچستان کے ساحلی پٹی جس میں اورماڑہ ہینگول دریجی وندر گڈانی حب شامل ہیں ان میں مطلع صاف ہے اور کھلی آنکھ سے چاند نظر آنے کے امکانات واضح ہیں۔

09/04/2024

10-7-2022- panjgur river rakhshan

09/04/2024

سال گزشتہ موسم پنجگور میں مون سون کی بارشوں کا ریکارڈ ۔9 جولائی 2022, کا میموری ویڈیو ۔رخشان کئور ۔

09/04/2024

سال گزشتہ ماہ جولائی میں بارشوں کا ریکارڈ ۔

09/04/2024

مئی میں بارشوں کا ریکارڈ ۔23/5/2019, آنے والے دنوں میں اس طرح کا موسم ہوگا۔ گرج چمک بادل تھنڈر اسٹرم ۔

13 جولائی  2021, آج کل رخشان میں  پانی بہہ رہا ھے۔ اس وقت سبز اپ نہیں تھا۔
09/04/2024

13 جولائی 2021, آج کل رخشان میں پانی بہہ رہا ھے۔ اس وقت سبز اپ نہیں تھا۔

8/5/2021 مئ کا موسم سال گزشتہ موسم ینجگور علاقہ ڈمب پنجگور اب مسجد کے سامنے شیڈ ھے۔ پرانہ عکس ۔
09/04/2024

8/5/2021 مئ کا موسم سال گزشتہ موسم ینجگور علاقہ ڈمب پنجگور اب مسجد کے سامنے شیڈ ھے۔ پرانہ عکس ۔

ایڈمن / پنجگور ویدر فورکاسٹ/  13 سال پرانہ عکس رخشان ریور ۔پار کرتے ہوئے۔ 12 آگست 2013, کا میموری عکس۔
09/04/2024

ایڈمن / پنجگور ویدر فورکاسٹ/ 13 سال پرانہ عکس رخشان ریور ۔پار کرتے ہوئے۔ 12 آگست 2013, کا میموری عکس۔

بادل کہاں سے آتے ہیں؟ موسم سرما میں بادل 7 مہینے  تک ایک ہی رخ سے آتے ۔مغرب سے ہوتے ہوئے مشرق  اور شمال سمت چلے جاتے ہے۔...
09/04/2024

بادل کہاں سے آتے ہیں؟ موسم سرما میں بادل 7 مہینے تک ایک ہی رخ سے آتے ۔مغرب سے ہوتے ہوئے مشرق اور شمال سمت چلے جاتے ہے۔ یعنی ایران اور مغربی بلوچستان کے علاقوں سے ہوتے ہوئے۔ مکران پھر شمال میں واشک چاغی ۔دالبندین ۔ مشرق میں سوراب خضدار جنوب میں آواران پھر کوئٹہ وغیرہ ان ایریا میں بادل مو کرتے ہیں ۔
گرمیوں میں روٹ بدل جاتا ھے۔ جون سے بادل مشرق سے مغرب سمت جاتے ہیں ۔
سردیوں کےوسم میں بادل کافی دور سے آتے ہیں ۔ ایران شھر سے گوادر ۔تربت پنجگور سے کوئٹہ پھر افغانستان تک پہنچ جاتے ہیں ۔
گرمیوں میں بادل قریبی علاقوں سے نکل کر آتے ہیں ۔
جیسا کہ اگر جون میں بارش والے بادل ناگ اور گچک ۔ ایریا سے نکل کر پنجگور کے ملحقہ علاقوں میں بارش برساتے ہیں ۔
جون سے ستمبر تک بادل مشرق سے مغرب سمت سفر کرتے ہیں ۔(ریاض احمد ماہر موسمیات پنجگور )

عیدالفطر  کے دوسرے  دن بارشوں  کا امکان برقرار  ھے۔ 12,اپریل ۔13, 14 درمیان میں وقفے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
09/04/2024

عیدالفطر کے دوسرے دن بارشوں کا امکان برقرار ھے۔
12,اپریل ۔13, 14 درمیان میں وقفے پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/04/2024

((دریائے رخشان پل کی حالت زار))
تحریر عادل ارباب

دریائے رخشان پل شاید پنجگور کے دونوں حلقوں کے درمیان ہونے کی وجہ سے مرمت سے محروم ہیں پل کسی بھی وقت گر کر خطرناک حادثے کا شکار بن سکتی ہیں

اردگرد دونوں اطراف میں روڑ تو بن گئے ہیں لیکن نشان عبرت کی خاطر پل کو ادھورا چھوڑ کر یہ پیغام دیا جا رہا ہے کہ اس پل کی سزا صرف یہ ہے کہ یہ پل درمیان میں واقع ہے

کیا پنجگور دریائے رخشان پل کی مرمت کے لیے ہمیں وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل کرنا پڑھے گا

پنجگور کے نامور شخصیات سے لیکر سیاست دانوں تک اور دو ایم پی ایز سے لیکر ایم این اے تک میہر پنجگور سے لیکر ڈسٹرکٹ چیرمین تک کے عظیم ہستیوں کا چوبیس گھنٹوں میں گزر یہاں سے ہوا کرتا ہیں

اور تو اور میگا پروجیکٹ کے نامدار ٹھکیدار حضرات بھی یہاں سے گزر جاتے رہتے ہیں لیکن سب کی آنکھوں میں پٹی باندھی ہوئی ہے

ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر سمیت تو پنجگور کے لوکل نہ ہونے کی وجہ سے پل پر آنا جانا کم رہتا ہے لیکن سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کے ایکسین اور ایس ڈی او تو پل سے گزرتے وقت صرف دعائیں پڑھ کر گزر جاتے ہیں

حالانکہ دعائیں بیچارے عوام کو پڑھنی ہیں لیکن پنجگور میں بجٹ کے سیاہ و سفید کے مالک بھی دعائیں پڑھ کر زندگی بچانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کہ ایک عجوبہ سے کم نہیں ہے

ڈپٹی کمشنر پنجگور فوری طور پر محکمہ سی اینڈ ڈبلیو سے رپورٹ طلب کر کے پل کی مرمت کے احکامات جاری کریں تاکہ پنجگور کے عوام کسی بڑے حادثے سے بچ جائیں

باقی میگا پروجیکٹ والوں کے لیے یہ پل بھی سوالیہ نشان ہے آخر یہ پل مرمت کیوں نہیں کی جا رہی ہیں جبکہ پنجگور کے تمام صحافی برادری بھی پل کی نشان دہی کرتے کرتے تک چکے ہیں

لیکن یہاں سنتے کون ہیں دریائے رخشان پل درمیان میں لٹکا ہوا ہے نہ جہنم میں نہ جنت پل بھی پنجگور کی تعصب شدہ سیاست کی نذر ہوگیا ہے

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

موسم // 9 ایریل رمضان مبارک//    آج آسمان پر ھلکے بادل چھائے رہینگے۔ کل موسم کا تیور بدل جائے گا۔ پتہ ھے۔ کیا ہوگا۔ گوری...
09/04/2024

موسم // 9 ایریل رمضان مبارک// آج آسمان پر ھلکے بادل چھائے رہینگے۔
کل موسم کا تیور بدل جائے گا۔ پتہ ھے۔ کیا ہوگا۔ گوریچ چلے گا۔
عید کے دن پنجگور میں موسم خشک ہوگا۔
11 اپریل سے پھر بادل چھائے رہینگے ۔ 12 اپریل سے بارش والے بادلوں کی آنٹری شروع ہوگی۔
موسم کے پیچ کو فالو کریں ۔ تاکہ آنے والے دونوں میں موسم پل پل موسم کی صورتحال سے آگاہ رہیں ۔

کس سال میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟  2020, 2021, 2022, ؟ بارش کا سلسلہ دس دن تک جاری رہا۔ جوکہ ایک نیا ریکارڈ بن گیا۔ کیا ...
08/04/2024

کس سال میں سب سے زیادہ بارش ہوئی؟ 2020, 2021, 2022, ؟ بارش کا سلسلہ دس دن تک جاری رہا۔ جوکہ ایک نیا ریکارڈ بن گیا۔ کیا کسی کو یاد ہے۔ کون سا سال تھا۔
کمنٹ میں سال کا نام لکھے۔

اس موسم میں  بارشیں دوپہر  یا شام / رات کے وقت ہوتے ہیں ۔اس موسم میں بادل اکثر گرجتے ہیں  ۔ ژالہ باری بھی اس موسم زیادہ ...
08/04/2024

اس موسم میں بارشیں دوپہر یا شام / رات کے وقت ہوتے ہیں ۔اس موسم میں بادل اکثر گرجتے ہیں ۔ ژالہ باری بھی اس موسم زیادہ ہوتی ھے۔ کسانوں کیلئے اس موسم کی بارشیں نقصان کا سبب بنتی ہیں ۔ اگر گندم کی کٹائی کا سیزن ھے۔ بر وقت کٹائی کے بعد کھیتوں میں نہ رکھے ۔ محفوظ جگہ منتقل کریں ۔ تاکہ بارش سے بچ جائے۔ ورنہ گڑسڑ اور بوسیدہ ناکار ہوجائے گا۔
کہاں کتنا بارش ہوگا۔ اللہ پاک جانتا ہے۔ بر حال سیزن ایک ہفتے تک طویل ھے۔

اس موسم میں  بارشیں دوپہر  یا شام / رات کے وقت ہوتے ہیں ۔اس موسم میں بادل اکثر گرجتے ہیں  ۔ ژالہ باری بھی اس موسم زیادہ ...
08/04/2024

اس موسم میں بارشیں دوپہر یا شام / رات کے وقت ہوتے ہیں ۔اس موسم میں بادل اکثر گرجتے ہیں ۔ ژالہ باری بھی اس موسم زیادہ ہوتی ھے۔ کسانوں کیلئے اس موسم کی بارشیں نقصان کا سبب بنتی ہیں ۔ اگر گندم کی کٹائی کا سیزن ھے۔ بر وقت کٹائی کے بعد کھیتوں میں نہ رکھے ۔ محفوظ جگہ منتقل کریں ۔ تاکہ بارش سے بچ جائے۔ ورنہ گڑسڑ اور بوسیدہ ناکار ہوجائے گا۔
کہاں کتنا بارش ہوگا۔ اللہ پاک جانتا ہے۔ بر حال سیزن ایک ہفتے تک طویل ھے۔

اج موسم دن کے وقت مغربی ہوائیں چلیں گے۔ ھلکے کہکشاں چھائے رہنگے۔ گوریچ نہیں چلے گا۔گوریچ کل پھر آئے گا ۔ عید تک موسم اسی...
08/04/2024

اج موسم دن کے وقت مغربی ہوائیں چلیں گے۔ ھلکے کہکشاں چھائے رہنگے۔ گوریچ نہیں چلے گا۔
گوریچ کل پھر آئے گا ۔ عید تک موسم اسی طرح گزر جائے گا۔ ایک دن جہلگوات دومی روچاہ گوریچ ۔ عید کے دن موسم گوریچ خشک بیت۔

08/04/2024

پنجگور ویدر / سال گزشتہ ماہ اپریل میں بادباران کا سیزن / کیسا رہا ؟ میموری دیکھیں ۔

08/04/2024
پنجگور ویدر /  یہ بادلوں  کا خوبصورت منظر کیمرے نے یاد گار بنایا۔ گزشتہ سال ماہ ایریل کا ھے۔
08/04/2024

پنجگور ویدر / یہ بادلوں کا خوبصورت منظر کیمرے نے یاد گار بنایا۔ گزشتہ سال ماہ ایریل کا ھے۔

پنجگور ویدر//   سال گزشتہ  / ماہ ایریل میں  رونما بارشیں ۔میموری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
08/04/2024

پنجگور ویدر// سال گزشتہ / ماہ ایریل میں رونما بارشیں ۔میموری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

08/04/2024

پنجگور ویدر/ سال گزشتہ / ماہ جولائی میں بارش اور ھلکی ژالہ باری کی میموری ویڈیو /

موسم کیلئے اچھی خبر /  عیدالفطر  کے دوسرے  روز بارشوں  کا ایک بہترین سلسلہ  اثرانداز ہونے جا رہا ھے۔ اگر موسم میں  کوئی ...
07/04/2024

موسم کیلئے اچھی خبر / عیدالفطر کے دوسرے روز بارشوں کا ایک بہترین سلسلہ اثرانداز ہونے جا رہا ھے۔ اگر موسم میں کوئی تبدیلی رونما نہ ہوئی۔ تو انشاءاللہ 12 سے 15 اپریل کے درمیان مکران سمت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ھے۔بعض علاقوں میں ژالہ باری اور سخت موسمی حالات پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔ ( ریاض احمد پنجگور ویدر فور کاسٹ۔

05/04/2024
05/04/2024

موسم ءِ ھال
عید ءِ روچ ءَ مکران ءِ گیشتر دمگاں موسم گرم بیت اِنت ءُ عید ءَ پد مکران ءِ لھتیں دمگاں گرند ءُ گروکاں گوں شریں ھؤرانی گُمان ھست اِنت دیمترا شمارہ اپڈیٹ دیئگ بیت اِنت کہ کجام رمس ءَ کجام دمگاں ھورانی گمان ھست اِنت.

Date 5/4/2024

MWF

04/04/2024

اے ہمارے پروردگار ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ ژالہ باری اور تیز بارشوں سے ہماری فصلوں کو محفوظ فرما امین
بے شک تیرے ہر کام میں بہتری ہوتی ہے🤲🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾

04/04/2024

26/8/22 رخشان کئور پنجگور کی سیلابی ریلے کی میموری ویڈیو ۔

آج ایران کے کچھ علاقوں  میں  بارش کا امکان ھے۔ جس کے بدولت  پنجگور میں  بھی ان کا اثر پڑے گا۔ امکان ھے۔ کہ پنجگور میں  ا...
04/04/2024

آج ایران کے کچھ علاقوں میں بارش کا امکان ھے۔ جس کے بدولت پنجگور میں بھی ان کا اثر پڑے گا۔ امکان ھے۔ کہ پنجگور میں اگر یہ بادل پہنچ جائے۔ تو آج دوپہر یا شام پنجگور میں بارش کے امکان بنے گا۔ آ
آج کے بعد کل موسم پھر خشک ہوگا۔ گوریچ سلو چلے گا۔ ساتھ ساتھ ھلکے کہکشاں نما بادل چھائے رہینگے ۔عید کے روز موسم خوشگوار ہوگا۔بادل چھائے رہینگے ۔

موسم پنجگور کا حال//    4 اپریل  2024,آج ایران کے شہر سراوان اور ملحقہ علاقوں  میں  بادل بنیں گے۔ اور بارش کا تھوڑا چانس...
04/04/2024

موسم پنجگور کا حال// 4 اپریل 2024,
آج ایران کے شہر سراوان اور ملحقہ علاقوں میں بادل بنیں گے۔ اور بارش کا تھوڑا چانس ھے۔
لہزا جس کے باعث پنجگور میں ان کا اثر آئے گا۔ امکان زیادہ نہیں ھے۔ مگر معمولی چانس ھے۔ کہ پنجگور میں اگر یہ بادل اپنا رخ تبدیل نہ کریں ۔ سیدھا پنجگور کی طرف آجائے تو پنجگور کےکچھ علاقوں میں بارش کا کمزور چانس ہے۔

بارش کے دوران کچھ میموری عکس۔
02/04/2024

بارش کے دوران کچھ میموری عکس۔

موسم پنجگور // 2 ایریل  2024,آج سے 10 ایریل تک کبھی ہلکے تو کبھی گہرے کہکشاں  نما بادل چھائے رہینگے ۔موسم خوشگوار ہوگا۔ب...
02/04/2024

موسم پنجگور // 2 ایریل 2024,
آج سے 10 ایریل تک کبھی ہلکے تو کبھی گہرے کہکشاں نما بادل چھائے رہینگے ۔موسم خوشگوار ہوگا۔بارش کا کوئی خاص امکان نہیں ہے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when panjgur weather forecast posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share