23/07/2023
زیر نظر لکی مروت ریلوے کی 1978 میں لی گئی تاریخی تصاویر ہے جو کہ اُس ٹائم لکی مروت ریلوے کا جنکشن ہوا کرتا تھا ہم نے جب جنکشن لکی مروت وزٹ کیا تو پتہ چلہ کے پورے کے پی کے میں شاید تین یا چار جنکش تھے اُسں ٹائم جس میں لکی مروت کا یہی جنکشن بھی تھا جس میں لاکھوں لوگو کا انا جانا اور کاروبار تھا تصاویر میں ایک تصویر جس میں گرین کلر کا ریل ہے وہ ماڑی انڈس کا جنکشن ہے جس کا ٹریک سیدھا لکی مروت جنکشن سے گزر کر پنجاب جاتا تھا لیکن افسوس کی بات ہے کے ماڑی انڈس ابھی روادوا ہے لیکن لکی مروت کے جنکش صرف دیکھنے اور کہانیاں بیان کرنے تک محدود ہے یعنی کبھی اس طرف ٹرین ایا کرتا تھا ریلوے پٹھلی کا تو نام بھی نہیں۔اس حوالے سے اگر معلومات ہے تو ہمارے ساتھ ضرور شئر کریں ہم کوشش کریں کے اس پر ایک ویڈیو بنائے ۔