Talash e Duniya

  • Home
  • Talash e Duniya

Talash e Duniya We provide news with accuracy and efficiency

09/04/2022

Speaker or Deputy Speaker k isteefa Dene k bad PTI arkaan aik aik kr k Assembly se jate hue

09/04/2022
09/04/2022

PTI khawateen ki parliament k bhr shadeed Naare Bazi

09/04/2022

Speaker or Deputy Speaker Qomi Assembly ne Isteefa De Dia

09/04/2022

Imran Khan ka mustaafi hone ka faisla

Zaraye

09/10/2021

پیر سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان

06/10/2021
صدارتی امیدوار راولپنڈی بار چوہدری محمد وارث خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان  رضا الہی سے وفات پا گئے  ہیں نماز جنازہ...
04/10/2021

صدارتی امیدوار راولپنڈی بار چوہدری محمد وارث خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

04/10/2021

عمر شریف کی تدفین مزارعبداللہ شاہ غازی کے احاطے میں کرنے کی اجازت دیدی گئی

04/10/2021

میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے نتائج کااعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے نتائج کااعلان کردیا، امتحانات میں مجموعی طور پر1 لاکھ11 ہزار 306 طلبا کامیاب قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات2021 کے نتائج کااعلان کردیا، سائنس گروپ میں محمدصارم حسین نے 1098نمبر لیکر پہلی پوزیشن جبکہ رابعہ سرفراز اور زویا احمد نے بھی 1098نمبر حاصل کرکے.
پہلی پوزیشن حاصل کی۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق نتائج کے تحت سائنس گروپ میں کائنات سلیمان، زینب اورعاصمہ نے1096نمبرلیکردوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ ہیومینٹیزگروپ کی گلشن فاطمہ نے 1092نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔فیڈرل بورڈ کے امتحانات میں مجموعی طور پر1لاکھ11ہزار306 طلبا کامیاب ہوئے اور پاس ہونے والوں کی شرح99.85فیصد رہی ۔

03/10/2021

پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار...

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ گوجرخان کے علاقے میں پاکستانی کرنسی نذرآتش کرنے والا ٹک ٹاکر پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر غلام ربانی نے ٹک ٹاک کلپ بناتے ہوئے پاکستانی کرنسی کے نوٹ نذر آتش کیے، وڈیو کلپ سامنے آنے پر سی پی او احسن یونس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا۔تھانہ گوجرخان پولیس نے وڈیو کلپ کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، پولیس نے کہا کہ ارض پاک کی عزت و تکریم سب سے مقدم ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

03/10/2021

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی نے شہید ملت روڈ پر قائم ہونے والے انڈر پاس اور حیدر علی روڈ کو عمرشریف سے منسوب کرنے کا اعلا ن کردیا۔

02/10/2021

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئے
طبعیت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا انتقال ہو گیا

Federal investigation Agency ( FIA ) arrests 41 in crack down against fake Covid vaccination certificate.
02/10/2021

Federal investigation Agency ( FIA ) arrests 41 in crack down against fake Covid vaccination certificate.

30/09/2021

مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے بُری خبر ہے کہ پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھا دی ‏گئی۔

30/09/2021

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے سے 8 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا
پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے، لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 8 روپے 82 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا

30/09/2021

پاکستان نے کویتی فضائی کمپنیوں پر مشروط پابندی عائد کردی
کویت کی جانب سے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت نہ دینے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کویت کی دو ائیر لائن کی پروازوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع

30/09/2021
30/09/2021

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے سلسلے میں اہم فیصلہ سامنے آگیا،اکتوبر کے آخری ہفتے سے عملدرآمد کا اعلان
لاہور (آن لائن)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے طریقہ کار کو شفاف بنانے کے لئے بائیو میٹرک سسٹم لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ سسٹم رواں ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں نافذ کردیا جائے گا۔ بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ سے اوپن لیٹر کر گاڑیاں چلانے والوں کے لئے مشکلات پیش آسکتی ہیں۔
اس حوالے سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے حکام کاکہنا ہے کہ بائیومیٹرک کے ذریعے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر سے پیپر ورک کافی حد تک کم ہو جائے گا اور کوئی بھی گاڑی اس وقت تک ٹرانسفر نہیں ہوسکے گی جب تک گاڑی کا اصل مالک کے انگوٹھے کے نشانات بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے میچ نہیں کرجاتے۔

29/09/2021

اسلام آباد پولیس کے اہلکار نے والدہ کی بیماری پر چھٹی نہ ملنے کے باعث استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس کے سپاہی نے والدہ کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر نوکری سے استعفیٰ دیدیا ہے،کانسٹیبل کا استعفیٰ کئی ہمیشہ افسران بالا کا ضمیر جھنجھوڑ تا رہے گا،معلومات کے مطابق کانسٹیبل محسن نقوی نے درخواست میں لکھا کہ

انکی والدہ کو کینسر کا مرض لاحق ہوگیا اور اس حوالہ سے وہ ذہنی طور پر بہت پریشان رہتا ہے اور والدہ کی تمام رپورٹس لیکر ایس پی ہیڈ کوارٹر کے پاس گیا کہ چھٹی دیدی جائے تاکہ وہ اپنی والدہ کا علاج معالجہ کروا سکے،لیکن مذکورہ آفیسر عارف حسین نے چھٹی دینے سے انکار کر دیا،افسیر کے سخت رویہ اور چھٹی نہ ملنے کے باعث کانسٹیبل محسن نقوی نے استعفی دیکر ماں کے حضور پیش ہو گیا،واضع رہے کہ اس سے قبل ایک ڈی ایس پی کے پاس لیڈی کانسٹیبل اپنے بیٹے کی نوکری کے لیے گئی تو اس آفیسر نے کہا کہ آپ کے بیٹے کو پولیس میں بھرتی کرنے سے قبل آپ کو مرنا ہو گا ،اس آفیسر کی بات سن کر لیڈی کانسٹیبل کئی روز تک شوگر کے مرض کے باعث شدید اذیت کا شکار رہیں۔

28/09/2021

چپڑاسی کی نوکری کے لیے ایم فل افراد کا درخواستیں دینے کا انکشاف
ہائیکورٹ میں چپڑاسی کی ایک پوسٹ کے لیے ڈیڑھ لاکھ افراد نے اپلائی کیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اظہار تشویش

آج بتاریخ 28 ستمبر 2021 کے ریٹ فی تولہ قیمت: -/ 113,400روپے دس گرام قیمت: -/ 97,222 روپے
28/09/2021

آج بتاریخ 28 ستمبر 2021 کے ریٹ فی تولہ قیمت: -/ 113,400روپے دس گرام قیمت: -/ 97,222 روپے

Address


Telephone

+923000828523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talash e Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talash e Duniya:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share