Chand news Network

  • Home
  • Chand news Network

Chand news Network السلام علیکم چاند نیوز نیٹ ورک ہر خبر سے باخبر :

اس طرح بہترین سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنوائیں اور چاند نیوز نیٹ ورک پیج پر بھی شیئر ہوگا WhatsApp 03449629871
09/01/2024

اس طرح بہترین سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنوائیں اور چاند نیوز نیٹ ورک پیج پر بھی شیئر ہوگا
WhatsApp 03449629871

Create social media post with us for all types of political and business
29/12/2023

Create social media post with us for all types of political and business

سیاسی اور کاروبار کیلئے سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنوائیں
29/12/2023

سیاسی اور کاروبار کیلئے سوشل میڈیا پوسٹ ہم سے بنوائیں

عمران خان کا سچا سپاہی عثمان علی ۔سخت ترین حالات میں سوات خوازہ خیلہ میں پی ٹی ائی ورکرز کو منظم کیا اور عمران خان کے گر...
29/12/2023

عمران خان کا سچا سپاہی عثمان علی ۔سخت ترین حالات میں سوات خوازہ خیلہ میں پی ٹی ائی ورکرز کو منظم کیا اور عمران خان کے گرفتاری کے بعد کئی احتجاجی مظاہرے کئے جس کے بعد ان پر ایف ائی ار درج ہوئے اور وہ دو مرتبہ جیل گئے انھوں نے خوازہ خیلہ میں پی ٹی ائی جنڈا مارچ بھی کیا انھوں نے پی ٹی ائی کے جوانوں کو نیا حوصلہ دیا علاقہ گواہ ہے کہ وہ پارٹی کا جانباز کارکن ہے اب وقت ہے کہ ان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے اور وہ ہی ٹکٹ کا اصل حقدار ہے ۔

سوات کے بیٹے ڈاکٹر حیدر علی خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے وقت پریس کانفرنس میں اپنا دل کھول کر سامنے رکھ دیا اور اپنے...
25/05/2023

سوات کے بیٹے ڈاکٹر حیدر علی خان نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے وقت پریس کانفرنس میں اپنا دل کھول کر سامنے رکھ دیا اور اپنے علاقہ این اے 2 اور سوات کے عوام کا قرض ادا کیا۔

▪میرا تعلق ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات میں جس جگہ سے ہے (این اے 2 اور خوازہ خیلہ) وہ ایک انتہائی پسماندہ علاقہ ہے۔
▪میں دوسرے سیاستدانوں کی طرح شمولیت نہیں اختیار کر رہا میری پوزیشن الگ ہے کیونکہ میں 2 سال سے پی ٹی آئی چھوڑنے کا ارادہ رکھتا تھا۔ جو پارٹی انصاف کے نام پر بنی اس میں خود ہی انصاف نہیں تھا اور ایک خاص لابی بشمول وزیر اعلی خیبر پختونخواہ نے جان بوجھ کر میرے علاقہ کو پسماندہ رکھنے اور میری سیاسی خدمات کو دفن کرنے کی کوشش کی جس میں وہ کامیاب نہیں ہوئے۔
اس وقت صرف اس لئے پارٹی نہیں چھوٹی کیونکہ وہ سیٹ عمران خان اور پی ٹی آئی کے ورکرز اور میرے حلقہ کے لوگوں کی امانت تھی۔

▪وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان نے 2 نہیں 1 پاکستان کے منشور کو اپنے ہی سوات میں کچل دیا کیونکہ دریائے سوات کے اس پار وزیر اعلی اور مراد سعید کے حلقہ میں سب ترقیاتی کام ہو رہے تھے جبکہ ہمارے علاقہ کو نظر انداز کیا جا رہا تھا۔
میں نے کئی بار عمران خان سے بات کی، ون ٹو ون میٹنگز کی اور کئی پارٹی میٹنگز میں بات کی لیکن مجھے نہیں سنا گیا۔

▪میں نے پارٹی میٹنگ میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کے فیصلہ کی مخالفت کی کیونکہ ایک جمہوری ملک میں ایسا کرنے سے پی ٹی آئی اپنا قانونی محاز کھو رہی تھی لیکن مجھے نہیں سنا گیا۔

▪میں پیشہ سے ڈاکٹر اور نیورو سرجن ہو اور سیاست میں آنے کا مقصد صرف اور صرف ایک امن پسند اور ترقی یافتہ معاشرے کا قیام تھا۔ میں تشدد کے خلاف ہوں اور بات چیت پر یقین رکھتا ہوں اور تبھی میں نے تقریبا 1 سال سے سیاست اور پی ٹی آئی سے کنارہ کشی اختیار کی تھی کیونکہ پارٹی میں کچھ لوگوں کی وجہ سے تشدد کا نیا دور پروان چڑھ رہا تھا۔ میں نے عمران خان کا آگاہ کیا تھا لیکن جس لابی نے اسے گمراہ کیا تھا اسی نے وہ سب تباہ کیا۔

▪میں نے کبھی بھی اپنے علاقہ کے لوگوں کو تشدد کا درس نہیں دیا اور نہ ہی اپنے ورکرز کو اس برے وقت میں کسی ایسے مسلہ میں پھنسایا جس سے نکلنا مشکل ہو۔ میں نے اپنے علاقہ کے لوگوں کو ہر قسم کی مسائل سے دور رکھا۔

▪میں پاکستان کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات کے پسماندہ ترین علاقہ این اے ٹو سے ہو۔ ہمارے علاقے میں آپریشن ہوا، یکے بعد دیگرے قدرتی آفات اور سیلاب آئے جس نے معیشت تباہ کر دی اور ہمارے علاقہ کو مزید پیچھے دھکیل دیا۔
ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس لگانے کی بات ہو رہی ہے جس کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھایا ہے اور اب پیپلز پارٹی کے فورم سے بھی آواز اٹھاونگا۔ سوات کے حالات تشویشناک ہیں کیونکہ ہم پر پھر بد آمنی کے بادل منڈلا رہے ہیں لہازہ ملاکنڈ ڈویژن کو ٹیکس فری زون قرار دیا جائے۔

پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے ڈاکٹر حیدر علی خان کو کہا کہ آپ بھی سیلاب میں بہہ گئے جس کے جواب میں ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ
"میں سیلاب میں بہا نہیں ہو کیونکہ میں سیلاب میں تھا ہی نہیں۔ میں نے نہ معافی مانگی ہے، نہ سیاست سے دوری یا استعفے کا اعلان کیا ہے۔ میں خشکی پہ ہوں اور اس ملک کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہونگا اور مزید مظبوط ہو کر کرونگا"

تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا پہنچا، سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ہشام انعام اللہ 10 ...
20/05/2023

تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا پہنچا، سابق صوبائی وزیر ہشام انعام اللہ نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

ہشام انعام اللہ 10 ماہ سے عمران خان کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانئے پر نالاں تھے۔ وہ 9 مئی کے واقعات پر بھی رنجیدہ تھے۔ انہوں نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے نیوز کانفرنس کر رہا ہوں۔ عملی سیاست میں 2018 میں قدم رکھا۔ عوام کی خدمت کیلئے دہری شہریت چھوڑی، بدلے میں عزت چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف میں یہ سوچ کر شمولیت اختیار کی کہ یہ آخری پارٹی ہو گی، میرا صبر اور غیرت اب جواب دے چکی ہے۔ عمران خان اور پارٹی کے کچھ لیڈر ریاست کو ٹکر دینے پر اتر آئے ہیں۔ کرنل شیر خان سمیت پاک فوج کے شہدا کے مجسموں اور تصاویر کی بے حرمتی کی گئی۔ تشدد کی حوصلہ افزائی کرنیوالی پارٹی کا حصہ نہیں رہ سکتا۔

20/05/2023

تحریک انصاف کا میئر کراچی کےلئے جماعت اسلامی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان-

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب پر حملہ قابل مذمت ہے۔رہنما تحریک انصاف عثمان علی خان
19/05/2023

امیر جماعت اسلامی سراج الحق صاحب پر حملہ قابل مذمت ہے۔
رہنما تحریک انصاف عثمان علی خان

اسلام آباد چاند نیوز نیٹ ورک  تازہ ترین۔ 19 مئی 2023ء) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے...
19/05/2023

اسلام آباد چاند نیوز نیٹ ورک تازہ ترین۔ 19 مئی 2023ء) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔اسپیکر اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دیا گیا۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے تمام اراکین کو استعفیٰ واپس لینے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔
جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ 17 فروری کو لاہور ہائی کورٹ نے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے سپیکر کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کی تھی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی ۔
(جاری ہے

درخواست میں سپیکر کی جانب سے استعفے منظور کرنے کا اقدام چیلنج کیا گیا ۔
درخواست گزاروں کے وکلاء نے موقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ممبران کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا اقدام معطل کررکھا ہے ،عدالت نے نوٹیفکیشن نہ لگانے پر اسپیکر کی جانب سے استعفے منظور کرنے کا اقدام معطل نہیں کیا ۔درخواست کے ساتھ سپیکر کی جانب سے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن لف کردیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت سپیکر کی جانب سے 42 ممبران کے استعفے منظور کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے۔
عدالت نے سپیکر کے نوٹیفکیشن کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سپیکر سمیت دیگر سے 7مارچ تک جواب طلب کیا تھا۔آج ۔جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹفیکیشن کالعدم قرار دے دیا۔

12/05/2023
08/05/2023

رہنما پاکستان تحریک انصاف عثمان علی خان
پی کے 4 /این اے 2 کا حالیہ سیاسی صورت حال پر
خصوصی پیغام

Copied گردے میں پھتری کا فی سبیل اللہ علاج  ۔اگر کسی کو گردے میں پھتری کا تکلیف ہے  ۔یہ میرے آنکھوں کے سامنے بغیر آپریشن...
06/05/2023

Copied
گردے میں پھتری کا فی سبیل اللہ علاج ۔
اگر کسی کو گردے میں پھتری کا تکلیف ہے ۔یہ میرے آنکھوں کے سامنے بغیر آپریشن سے کیا ہوا علاج ہے ۔حاجی نیک محمد کے گردے میں یہی پانچ پھتر تھے ۔جو بغیر آپریشن ان کو نکل دیا گیا۔صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو آگے شیر کرتے رہے ۔صداقہ جاریہ سمجھ کر ۔کیا پتہ ہماری یہی ایک پوسٹ کی وجہ سے بیمار کو شفاء ملے۔یہ ہے حاجی نیک محمد کا نمبر 03449081640.
03451673392

اورکزئی : تھانہ کریز پولیس نے علاقہ خارخوشتہ اور زیڑہ میں آپریشن کرتے ہوئے 4 کنال آراضی پر کاشت کی گئی افیون کی فصل کو ت...
05/05/2023

اورکزئی : تھانہ کریز پولیس نے علاقہ خارخوشتہ اور زیڑہ میں آپریشن کرتے ہوئے 4 کنال آراضی پر کاشت کی گئی افیون کی فصل کو تلف کردیا گیا۔

Ad
05/05/2023

Ad

AD
04/05/2023

AD

24/04/2023

سوات دھماکے کے بعد مراد سید کا عوام کے نام اہم پیغام

24/04/2023

کبل دھماکہ دہشت گردی نہیں، سی ٹی ڈی تھانہ میں موجود دھماکہ خیز مواد بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پھٹا، ڈی پی او سوات
ملبے تلے مزید دھماکہ خیز مواد ہوسکتا ہے، صحافی احتیاط کرے۔ ڈی پی او سوات
سی ٹی ڈی تھانہ کے تین منزلہ عمارت میں تقریباً پچاس اہلکار موجود تھے، ڈی پی او سوات
بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق باہر سے کسی قسم کی دہشت گردی یا حملہ کے شواہد نہیں ملے، ڈی پی او سوات

زخمیوں کے نام
24/04/2023

زخمیوں کے نام

24/04/2023

سوات اولسی پاڅون نے کل بروز منگل 2بجے دوپہر کبل چوک میں احتجاج کرنے کا اعلان کردیا.. ذرائع

بحرین تازہ ترین صورتحال
18/04/2023

بحرین تازہ ترین صورتحال

خوازہ خیلہ شالپین اڈہ  بازار میں مسمی آفسر علی ولد نور محمد ساکن برکلے خوازہ خیلہ کے ڈرائی فروٹ دکان  میں بجلی شارٹ سرکٹ...
16/04/2023

خوازہ خیلہ شالپین اڈہ بازار میں
مسمی آفسر علی ولد نور محمد ساکن برکلے خوازہ خیلہ کے ڈرائی فروٹ دکان میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اگ لگ گئی جس سے دکان اور دکان میں پڑی لاکھوں روپے کے ڈرائی فروٹ اور نقدی جل کر خاکستر۔ مالک دکان کے مطابق اگ لگنے کیوجہ سے 40 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chand news Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share