دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کا خدشہ انتظامیہ ہائی الرٹ ھو جائے لڈن سمیت بہت سے موضع جات اور علاقے پانی کی زد میں آجائیں گے
گزشتہ دنوں 65000کیوسک آنے کی وجہ سے ضلع وہاڑی کے علاقہ لڈن کے قریب مہرآباد بند سے لیکر بھنڈی ممکھیرا بند تک شگاف پڑ گیا تھا لیکن اب دولاکھ کیوسک تک پانی آرہا ھے جس کی وجہ سے پانی کی سطح بڑھ رہی ھے انتظامیہ کو چاہیے کہ مہرآباد سے لیکر بھنڈی ممکھیرا کا بند ٹوٹنے کا خطرہ ھےمرکزی انجمن تاجران لڈن کے صدر محمد سعید افضل نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا کہ انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر رہے ہیں کہ نیند سے جاگیں اور سیلاب کے ممکنہ خطرہ کے اقدامات کریں ہمارا اے سی وہاڑی ڈی سی وہاڑی کمشنر ملتان سے مطالبہ ھے کہ ممکنہ اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کے مال اور جان کی حفاظت ھو سکے
Content Credit & Imran Ali Rehmani
🔴🔴🔴ALERT🔴🔴🔴
اس پر ابھی اکاؤنٹ بنانے کے 100 ٹوکن آپکو فری ملیں گے جبکہ ایک ٹوکن کی قیمت ابھی 10 روپے ہیں
اور آپکے پاس 100ٹوکن ہیں ت آپکے پاس 1000روپیہ ہوگا لیکن اگر ہم یہی ٹوکن بچا کر رکھیں اور ڈیلی صرف دل کے نشان پر کلک کرتے رہیں تو ہمارے پیسے بننا شروع ہوجائیں گے تقریباً ایک مہینے کے بعد اس ایک ٹوکن کی قیمت 1$ڈالر تک جائے گی اس کا مطلب آپکا ایک ٹوکن 270 روپے کا ہوجائے گا تو آپکے وہ 100ٹوکن سیدھے 28000 کے ہوجائیں گے آگے آپکی مرضی ہے اس سے بڑا موقع نہیں مل سکتا پاکستانی عوام کو
اس کمپنی نے PSL میں بھی حصہ لیا ہوا ہے
ابھی یہ اکاؤنٹ فری ہیں بعد میں ڈالروں میں اکاؤنٹ اوپن ہوں گے
تو میری گزارش ہے تمام دوستو والوں سے اس کو مزاق میں نہ لیں جلدی سے جوائن کریں
Referral code 👇
D27VXO
Not Confirm
برائے مہربانی اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں شکریہ
تازہ خبر۔۔ ذرائع کے مطابق 86 WB کے نزدیک ایک ہولناک ایکسڈنٹ ہوا ہے جس میں چار افراد موقع پر دم توڑ گئے ہیں۔
86 WB ملتان روڈ نزد گڑھا موڑ وہاڑی
لڈن*۔ *لڈن میں عائشہ سرجیکل
ہسپتال میں مریضہ کا غلط آپریشن مریضہ کی موت واقع ہوگی*
وی او۔۔۔
تفصیلات کے مطابق لڈن میں عائشہ سرجیکل ہسپتال مریضہ کا غلط آپریشن مریضہ کی موت واقع ہو گی۔ چند دن قبل مریضہ (ش)کو عائشہ سرجیکل ہسپتال آنتوں کے آپریشن کے لے لایا گیا وہاں پر موجود ڈاکٹر عنایت حسین انجم نے مریضہ کا آپریشن کیا چند دن بعد جب مریضہ کی طبعیت خراب ہوئی تو ڈاکٹر عنایت حسین انجم نے جواب دے دیا اور کہا کہ مریضہ کو ذینب ہسپتال لے جاو جب مریضہ کو زینب ہسپتال لے گے تو وہاں پر بھی 6دن مریضہ کو رکھا گیا جہاں پر مریضہ کی طبعیت انہتائی نا ساز ہوگی مریضہ کی غیر ہونے پر ڈاکٹر عنایت حسین انجم وہاں سے مریضہ؛ کو نکالنے کا کہا اور ساتھ میں دھمکی دینے شروع کردی۔ اس کے بعد جب مریضہ کو وکٹوریہ اسپتال بہاول پور لے جاے گا تو وہاں پر مریضہ(ش) دم توڈ گی۔ مریضہ کے لواحقین محمد آصف، محمد سجاد، ناصر، کاشف علی، شوکت علی، اکرم ا اہلہ علاقہ نے احتجاج کرتے ہوے ڈاکٹر عنایت حسین انجم کے خلاف نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
ساتھ میں ڈانس نہ کرنے پر اینکر اور اس کی ٹیم کی سید باسط علی سے مارننگ شو میں سرعام لڑائی ۔۔آپ سب بے حیائی پھیلا رہی ہیں۔
#copied
*عارف والا چک نمبر 78 پولٹری فارم پر سپروائزر کا ورکر پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔۔*
Coronavirus Situation In India۔
Please Use Mask And Sentizer۔