ZHOB News

ZHOB News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZHOB News, Media/News Company, .

محشر کا خوف اور حور کا لالچ دیا گیا میں چیختا  رھا مجھ کو روٹی چاہیے
03/12/2020

محشر کا خوف اور حور کا لالچ دیا گیا میں چیختا رھا مجھ کو روٹی چاہیے

03/12/2020

شیخ سعدی فرماتے ہیں,
یاد کرنا اور یاد آنا,
دو الگ باتیں ہیں,
میں یاد ان کو کرتاھوں ,
جومیرے اپنے ہیں,
اور,
میں یاد ان کو آتا ہوں,
جو مجھے اپنا سمجھتے ہیں,

روٹی 250 گرام پرانی ریٹ 20 روپے میں فروخت کی جائیگی مہنگی بیچنے پر دکان سیل ہوگا اور اسکے خلاف سخت کاروائی ہوگی نوٹیفیکی...
03/11/2020

روٹی 250 گرام پرانی ریٹ 20 روپے میں فروخت کی جائیگی مہنگی بیچنے پر دکان سیل ہوگا اور اسکے خلاف سخت کاروائی ہوگی نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔۔

29/10/2020

‏رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ اطھر میں گستاخی سے ہر مسلم کا دل غم و غصہ سے بھرا ہوا ہے امت مسلمہ سے گزارش ہے کہ بائیکاٹ کی تحریک کا حصہ بن کر ہرصاحبِ ایمان ان مادہ پرستوں کی معیشت پر اک کاری ضرب کا حصہ بنے، اپنے دائرے میں ہر فرد اس بائیکاٹ کو یقینی بنائے۔
‏⁦‪ZHOB news

Ya kon sa mashahor killari hA
16/10/2020

Ya kon sa mashahor killari hA

16/10/2020
16/10/2020
حافظ خالد مندوخیل سے اب سے کحچھ دیر پہلے ژوب شہر(ایک مینار مسجد سے۔ جیل روڈ۔مولوی سیف الرحمن صاحب مدرسہ۔ شیخان روڈ اور ا...
16/10/2020

حافظ خالد مندوخیل سے اب سے کحچھ دیر پہلے ژوب شہر(ایک مینار مسجد سے۔ جیل روڈ۔مولوی سیف الرحمن صاحب مدرسہ۔ شیخان روڈ اور اور پھر بائی پاس کلی شیخان کے طرف اس ایرے میں) ان سے ایک لاکھ روپے کیئ گھومئے ہوئے ہیں پلیئز اگر کسی کو ملے ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03136922422

ډېري بېګناه ويني ده توى کړلېښه نه ده توپکه چي قلم دي کړم..باچا ﺫاده حيران
16/10/2020

ډېري بېګناه ويني ده توى کړلې
ښه نه ده توپکه چي قلم دي کړم..
باچا ﺫاده حيران

د ېوه ښځي تعليم  د يوې کورنۍ تعليم......
16/10/2020

د ېوه ښځي تعليم د يوې کورنۍ تعليم......

ZHOB news
16/10/2020

ZHOB news

د عوامی نیشنل ګوند پخوانی جنرل سکرټری اوسنیراستاذ عبدالرشید سيال کاکړ د پښتورګو ناروغۍ له امله ډاکټرانو د کراچی ښار ته ر...
15/10/2020

د عوامی نیشنل ګوند پخوانی جنرل سکرټری اوسنیراستاذ عبدالرشید سيال کاکړ د پښتورګو ناروغۍ له امله ډاکټرانو د کراچی ښار ته ريفر کړى دى..
له ټولو ملګرو دروغ بشردپاره دعا غوښتنه کوو،
الله دې سیال صیب تہ شفا ورکړي
آمین۔

15/10/2020

نړۍ پوښتنه د دوزخ چې کوي
زمونږ وطن ورته مثال وساته

جماعت نہم کے رجسٹریشن میں ب فارم کی شرط ختم کر دی گئیکوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا ایک اور تعل...
15/10/2020

جماعت نہم کے رجسٹریشن میں ب فارم کی شرط ختم کر دی گئی

کوئٹہ: صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کا ایک اور تعلیم دوست اقدام جماعت نہم کے رجسٹریشن میں ب فارم کی شرط ختم کر دی گئی اور رجسٹریشن کے آخری تاریخ میں بھی 4 دن کا مزید اضافہ والدین اور طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ صوبائیْ وزیر تعلیم کے اس اقدام سے متاثر ہونے والے سینکڑوں طلبہ امتحان دینے کے اہل ہوں گے۔ ہمارا مقصد طلبہ و طالبات کو زیادہ سے زیادہ رعایت دینا ہے۔کیونکہ بلوچستان کے کئی پسماندہ علاقوں میں ب فارم بنانے کا مسئلہ والدین اور طلبہ کو درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے نہم کے رجسٹریشن میں ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے ب فارم کی شرط ختم کردی اور ساتھ ہی رجسٹریشن کے آخری تاریخ میں 4 دن کا اضافہ کر دیا اور سنگل فیس کے ساتھ مورخہ 16 اکتوبر تک طلبہ و طالبات اپنی رجسٹریشن کر وا سکتے ہیں۔بلوچستان بورڈ کے اس فیصلے کا طلبہ اور والدین نے خیر مقدم کیا اور ب فارم سے متاثر ہونے والے طلبہ و طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اور انھوں نے چیئرمین بلوچستان بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔ دریں اثناء میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کویٹہ پروفیسر یوسف بلوچ نے کہا کہ ہمارا مقصد طلبہ وطالبات کو سہولیات فراہم کرنا ھے ہمیں معلوم ہے کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں والدین کو ب فارم بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔جسکی وجہ سے سیکڑوں طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن نہیں ہو پا رہی تھی اور ان کا قیمتی وقت ضائع ہو رہا تھا اس لئے طلبہ وطالبات کے بہتر مفاد میں ہم نے فیصلہ کیا کہ جماعت نہم کے رجسٹریشن میں ب فارم کی شرط ختم کی جائے اور طلبہ و طالبات کو مزید رعایت دیتے ہوئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں چار دنوں کا اضافہ کیا ہے۔ انشاء اللہ اب وہ متاثر ہونے والے تمام طلبہ وطالبات اپنی رجسٹریشن بآسانی کروا سکیں گے۔
رپورٹ ژوب نیوز

اگر یہ چھوٹی سی بات  مجھ سمیت کسی ایک بہن بھائی کو سمجھ آ گئی تو ان شاء اللہ ہماری زندگی میں بہت کچھ بدل سکتا ہے  🥛ٹوٹا ...
15/10/2020

اگر یہ چھوٹی سی بات مجھ سمیت کسی ایک بہن بھائی کو سمجھ آ گئی تو ان شاء اللہ ہماری زندگی میں بہت کچھ بدل سکتا ہے
🥛ٹوٹا ہوا گلاس
" یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے بچے پر مشتمل تھی۔ ایک دن وہ دونوں میاں بیوی کسی کام سے باہر جا رہے تھے تو انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ گھر پر ہی ہیں تو ہم اپنے بچے کو کچھ وقت کے لیے آپ کے پاس چھوڑ دیں ؟ میرا باہر جانے کا کوئ ارادہ نہیں تھا اس لیے میں نے حامی بھر لی وہ بچہ مجھ سے کافی مانوس تھا کچھ دیر کھیلنے کے بعد وہ مجھ سے اجازت لے کر کچن میں گیا اور تھوڑی ہی دیر بعد مجھے کسی برتن کے ٹوٹنے کی آواز آئ اور ساتھ ہی بچے کی چیخ سنائ دی میں جلدی سے کچن میں گیا اور دیکھا کہ شیشے کے جس گلاس میں بچہ پانی پی رہا تھا وہ اس کے ہاتھ سے گر کر ٹوٹ چکا تھا اور بچہ ڈر کر اپنی جگہ سہما کھڑا تھا میں نے بچے کو تسلی دی اور کہا کہ تم پریشان نہ ہو اور امی واپس آئیں تو ان سے کہنا کہ گلاس انکل سے ٹوٹ گیا تھا پھر میں نے سوچا کہ اگلے دن ایک گلاس لا کر کچن میں رکھ دوں گا۔ یہ ایک معمولی واقعہ تھا اور میرے خیال میں پریشانی والی کوئ بات نہیں تھی، جلد ہی وہ دونوں میاں بیوی واپس آگئے اور میں نے بچے کو ان کے حوالے کر دیا وہ عورت جب کچن میں گئ اور گلاس ٹوٹا ہوا پایا تو بچے سے پوچھا بچے نے اس کو وہی بتایا جو کہ میں اس کو سمجھا چکا تھا، اسی شام کو وہ بچہ میرے پاس بہت افسردہ حالت میں آیا اور مجھے کہا کہ انکل میں نے امی کو سچ بتا دیا ہے کہ وہ گلاس آپ نے نہیں بلکہ میں نے توڑا ہے ،،،،،
اگلی صبح میں یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہو رہا تھا کہ میرے کمرے کے دروازے پر دستک ہوئ میں نے دروازہ کھولا تو سامنے اس بچے کی ماں کھڑی تھی اس نے مجھے صبح بخیر کہا اور نہایت سائستگی سے میرا نام لے کر کہا کہ ہم آپ کو ایک نفیس اور شریف آدمی سمجھتے ہیں مگر آپ نے ہمارے بچے کو جھوٹ بولنے کی ترغیب دے کر اپنا وقار خراب کر لیا ہے ہم نے آج تک کسی بھی معمولی یا بڑی بات پر اپنے بچے سے جھوٹ نہیں بولا نہ کبھی اس کو جھوٹ بولنے کی ترغیب دی ہے لہذا ہم آپ کو مزید اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے برائے مہربانی آپ چوبیس گھنٹے کے اندر اندر اپنے لیے کسی دوسری رہائش کا بندوبست کر لیں
ہم محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے امتی مسلمان ایک لمحہ کے توقف کے ساتھ اپنا ہلکا سا احتساب کریں کہ ہم میں سے تقریباً ہر بندہ صبح سے لے کر شام تک معمولی باتوں پر کتنی دفعہ جھوٹ بولتا ہے اور کتنی دفعہ ہمارے بچے جھوٹ بولتے ہیں جس پر ہمیں کوئ ملال نہیں ہوتا۔
الله ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہمیں ہر حال میں سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
ZHOB news

ضلع ژوب کے زمیندار بھائیوں کے لئے خوشخبری! محکمہ زراعت بلوچستان کی طرف سے گندم بیج کی فراھمی رعایتی قیمت پر آئندہ 2 ھفتہ...
15/10/2020

ضلع ژوب کے زمیندار بھائیوں کے لئے خوشخبری!
محکمہ زراعت بلوچستان کی طرف سے گندم بیج کی فراھمی رعایتی قیمت پر آئندہ 2 ھفتہ کے اندر شروع ھو جائیگی اس سلسلے میں زمیندار حضرات اپنی رجسٹریشن جلد از جلد کروا لیں بغیر رجسٹریشن کے بیج نہیں ملے گاصرف رجسٹرڈ زمینداروں کو بیج ملے گا'-
"محکمہ ایگریکلچر ایکسٹنشن زوب"

ژوب ۔ڈی سی کی جانب سے ڈپو سے خریداری کیلئے خواتین پر پابندی کا از خود اعلان کرنیوالا شخص گرفتار اس سے انتظامیہ کا کوئی ت...
15/10/2020

ژوب ۔ڈی سی کی جانب سے ڈپو سے خریداری کیلئے خواتین پر پابندی کا از خود اعلان کرنیوالا شخص گرفتار اس سے انتظامیہ کا کوئی تعلق نہیں۔سرکاری زرائع

کلاس میں اسکول کے  ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور ا...
15/10/2020

کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے..COpY

Reality
14/10/2020

Reality

Who is best 1 or 2 ?
14/10/2020

Who is best
1 or 2 ?

میرا اللہ جسے زندگی دے اسے کوئی مار نہیں سکتا اور جسے موت دے اسے کوئی بچا نہیں سکتا
12/10/2020

میرا اللہ جسے زندگی دے اسے کوئی مار نہیں سکتا اور جسے موت دے اسے کوئی بچا نہیں سکتا

گڑنگ حادثہ میں لورالائی کے جس خاندان کے 6 محنت کش جوان شہید ہوئے اس خاندان کی مالی مدد کیلئے ملک نعیم بازئی سے خصوصی اپی...
12/10/2020

گڑنگ حادثہ میں لورالائی کے جس خاندان کے 6 محنت کش جوان شہید ہوئے اس خاندان کی مالی مدد کیلئے ملک نعیم بازئی سے خصوصی اپیل کرتا ہوں۔ 65 رکنی بلوچستان اسمبلی میں مجھے صرف ملک نعیم بازئی سے یہ امید ھے کہ وہ ذاتی سرمایہ یا کسی سرکاری مد میں اس بدنصیب خاندان کی مالی مدد کریں گے۔ کل مجھے ایک دوست نے بتایا کہ اس خاندان کے رزق روزی کمانے والے 6 محنت کش جوانوں کی المناک شہادتوں کے بعد خاندان کی معاشی حالات ناقابل برداشت حد تک خراب ہیں۔ خواتین و بچے صدمے سے دوچار ہیں۔ ملک نعیم بازئی کے بارے میں مشہور ھے کہ وہ محروم اور غمزدہ انسانوں کو ذاتی سرمایہ سے بھی سپورٹ کرتے ہیں لہذا یہ خاندان ہر قسم مالی تعاون کا حقیقی حقدار ھے۔ اللہ تعالی ملک صاحب کو توفیق عطا فرمائے کہ وہ اس بدقسمت خاندان کو سپورٹ کر سکے۔
رپورٹ =ژوب نیوز

ژوب۔۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات حاجی شاہ زمان کاکڑ بلا مقابلہ باپ پارٹی کے صدر ڈاکٹر خیر محمد مندوخیل جنرل سیکرٹ...
12/10/2020

ژوب۔۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے انتخابات حاجی شاہ زمان کاکڑ بلا مقابلہ باپ پارٹی کے صدر ڈاکٹر خیر محمد مندوخیل جنرل سیکرٹری منتخب ھوگئے انتخابات کے سلسلے میں پروقار تقریب سر کٹ ھاؤس میں منعقد ھوئی جس میں باپ پارٹی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی تقریب سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر خدا بخش لانگو صوبائی وزیر لائیو سٹاک حاجی مٹھاخان کاکڑ ڈویژن آرگنائزر ڈاکٹر نواز ناصر صوبائی رہنما عبدالفتح جمالی ضلع قلعہ سیف اللہ کے صدرنوابزادہ طور گل جوگیزئی فتح محمد ناصر سردار ناصر خان ناصر نو منتخب صدر حاجی شاہ زمان کاکڑ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر خیر محمد مندوخیل مولوی قطب الدین خوستی خدائیداد کاکڑ عبداللہ جان کاکڑعلامہ محمد نسیم بابر اوردیگر خطاب کررہےہیں۔۔۔

چھاؤنی کرکٹ گرؤنڈ میں تلوار سپورٹس کرکٹ کلب نے ایک شاندار جیت اپنے نام کی .میچ میں ینگ سٹار کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے ...
09/10/2020

چھاؤنی کرکٹ گرؤنڈ میں تلوار سپورٹس کرکٹ کلب نے ایک شاندار جیت اپنے نام کی .
میچ میں ینگ سٹار کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کو تلوار سپورٹس کے سٹار بولر قدیر خان ,سیف الرحمن اور یوسف نے غلط ثابت کردیا اور ینگ سٹار کرکٹ کلب کو 60 کے سکور پر آل آؤٹ کیا .
جواب میں تلوارسپورٹس کرکٹ کلب نے کپتان صدیق خان اور عمران کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مجموعی ٹوٹل کو 5اوور میں پورا کر لیا
WELL DONE TALWAR SPORTS

100فیصد حقیقت
09/10/2020

100فیصد حقیقت

بری خبر کچلاک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی آصف نواز صاحب اس انتقال کر گئے ہیں نمازہ جناز بدھ کو تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گیZ...
07/10/2020

بری خبر
کچلاک روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی آصف نواز صاحب اس انتقال کر گئے ہیں نمازہ جناز بدھ کو تبلیغی مرکز میں ادا کی جائے گی

ZHOB news

افغان کرکٹر نجیب اللہ روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد انتقال کر گئے ہے
07/10/2020

افغان کرکٹر نجیب اللہ روڈ ایکسیڈنٹ کے بعد انتقال کر گئے ہے

03/10/2020

کچلاک میں روڈ ایکسیڈنٹ میں ژوب کا ایک نوجوان(اسداللہ ولد رشید باتوزئ) شہید جبکہ ڈرائیور آصف صاحب شدید زخمی

ZHOB NEWS

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZHOB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share