MZA News Samahni AJK

  • Home
  • MZA News Samahni AJK

MZA News Samahni AJK حق اور سچ کی آواز ہر لمحہ باخبر
(2)

یوسی کلری۔پنجیڑی۔نواں گراں۔سموال شریف کے علاقوں  کے نوجوان kirf ہسپتال اور kirfکڈنی ڈائیلاسز سنٹر جاتلاں کے لئے اپنی خدم...
22/03/2021

یوسی کلری۔پنجیڑی۔نواں گراں۔سموال شریف کے علاقوں کے نوجوان kirf ہسپتال اور kirfکڈنی ڈائیلاسز سنٹر جاتلاں کے لئے اپنی خدمات دینے کے لئے ممبر سوشل ٹیم کا حصہ بنے
برائے رابطہ ان دو نمبروں سے رابطہ کرسکتے ہیں03115844311.03335844311

خبر شامل کرتے ہیں بھمبر آزادکشمیرسے  سماہنی سے بھمبر آنے والی گاڑی  بھوتوسیال چیک پوسٹ کہ قریب حادثہ کا شکار سماہنی روڑ ...
08/03/2021

خبر شامل کرتے ہیں بھمبر آزادکشمیرسے سماہنی سے بھمبر آنے والی گاڑی بھوتوسیال چیک پوسٹ کہ قریب حادثہ کا شکار
سماہنی روڑ چیک پوسٹ بھوتوسیال کے قریب ہائی ایس بریک فیل ہونے کی وجہ المناک حادثہ پیش آیا تفصیلات کہ مطابق سماہنی سے بھمبر کی طرف آنے والی ہائی ایس سواریوں سے بھری گاڑی بریک فیل ہونے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوگئی جس کہ نتیجے میں سواریاں مکمل طور پر محفوظ رہیں حادثے میں گاڑی نمبریLWC 7508مکمل طور پر ٹوٹ گی جبکہ ٹریفک پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دی

اہم بریکنگ نیوزشکست خوردہ عناصر ٹکٹ ،ٹکٹ کھیلتے رہ گے ممبر اسمبلی بڑی چال چل گے ،سیاسی حوالے سے اہم فیصلہ مخالفین کی نین...
05/03/2021

اہم بریکنگ نیوز

شکست خوردہ عناصر ٹکٹ ،ٹکٹ کھیلتے رہ گے ممبر اسمبلی بڑی چال چل گے ،سیاسی حوالے سے اہم فیصلہ مخالفین کی نیندیں اڑانے کے لئے کافی ہو گا
آئندہ چند روز میں بڑا اعلان سامنے آئے گا💪

06/10/2020
05/09/2020
Turkey 🇹🇷
07/04/2020

Turkey 🇹🇷

22/03/2020

‏شہباز شریف نے حکومت کو اتفاق اسپتال سمیت شریف خاندان کے تمام اسپتالوں کو قرنطینہ سنٹرز کے طور پہ استعمال کرنے کی پیشکش کر دی

22/03/2020

اٹلی کے وزیراعظم کا دکھ بھرا بیان😢
زمیں کی ساری کوشش کرلی۔اب آسمان کی طرف دیکھ رہے ہیں ۔🙏

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا سے چوہدری علی شان سونی ایم ایل اے کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ملاقات
15/03/2020

ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا سے چوہدری علی شان سونی ایم ایل اے کی ڈیرہ چوہدری عبدالمالک پر ملاقات

فیصل آباد آئی ٹی کی طالبہ شانزا منیر نے ضعفوں کے لئے سمارٹ جوتے تیار کیے۔جوتا رکاوٹوں کا پتہ لگاتا ہے اور شخص کو متنبہ ک...
15/02/2020

فیصل آباد آئی ٹی کی طالبہ شانزا منیر نے ضعفوں کے لئے سمارٹ جوتے تیار کیے۔

جوتا رکاوٹوں کا پتہ لگاتا ہے اور شخص کو متنبہ کرتا ہے

وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) کی طالبہ ہیں۔
جوتے میں سینسر ہوتے ہیں جو اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹوں کا پتہ لگاسکتے ہیں۔ یہ شخص کو آوازوں اور تھرتھراہٹ کے ذریعے متنبہ کرسکتا ہے۔ شانزا منیر کا کہنا ہے کہ وہ نابینا برادری کے لئے کچھ کرنا چاہتی تھی اور یہ جوتا انہیں ان کے راستے میں ہونے والی جسمانی رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرسکتا ہے۔ جوتے میں پاور بٹن اور دوبارہ چارج کرنے والی بیٹریاں نصب ہیں۔

آزاد کشمیرممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کی تیمارداری ...
15/02/2020

آزاد کشمیر
ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کی تیمارداری کر رہے ہیں

یہ واقعہ اج پیر گلی کراس کے قریب  ۵ نمبر پلی پر ہوا ہے کار پلی سےُ نیچے گر گی ہے
27/01/2020

یہ واقعہ اج پیر گلی کراس کے قریب ۵ نمبر پلی پر ہوا ہے کار پلی سےُ نیچے گر گی ہے

سماہنی/سونا ویلیحلقہ سماہنی کی قد آور سیاسی شخصیت و سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر حاجی محمد اسلم شاہین کی نماز جنازہ ...
21/01/2020

سماہنی/سونا ویلی
حلقہ سماہنی کی قد آور سیاسی شخصیت و سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر حاجی محمد اسلم شاہین کی نماز جنازہ امام گھمگول شریف نے کھمباہ ویلی کے گاؤں سونا ویلی میں ادا کروائی نماز جنازہ میں حلقہ سماہنی سمیت میرپور ڈویژن سے مختلف مکاتب فکر کے افراد کا جم غفیر شریک ہوا نماز جنازہ کے اجتماع سے ممبر قانون ساز اسمبلی حلقہ سماہنی چوہدری علی شان سونی،سابق رکن قانون ساز اسمبلی راجہ مقصود احمد خان،چوہدری محمد رزاق،ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر راجہ غلام ربانی،چوہدری وحید اکرم ایڈووکیٹ سابق وزیر حکومت و صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال،چوہدری محمد اصغر،سمیت مختلف شخصیات نے خطاب کے دوران حاجی محمد اسلم کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا اور حاجی محمد اسلم شاہین کے کارہائے نمایاں پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ وادی کی عظیم شخصیت تھے انکی کمی مدتوں محسوس ہوتی رہے گی دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین

20/01/2020


اگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں سامان سو برس کا پل کی خبر۔۔
چوہدری محمد اسلم شاہین صاحب جو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں
چوہدری محمد اسلم شاہین صاحب کا تعلق سونا ویلی سے ھے
اور روزگار کے سلسلے میں میرپور رہائش پذیر تھے اور دو تین ماہ سے
اسلام آباد انٹرنیشنل اسپتال میں زیر علاج تھے
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور سوگواروں خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے امین ۔۔

17/01/2020

جمعتہ المبارک
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
کشمیر کے مسلمان بھایوں کو دعاوں میں یاد رکھیں

16/01/2020

میجر جنرل بابر افتخار آئی ایس پی آر کے نئے ڈی جی تعینات

05/01/2020

کچھ لوگ ٹی وی پر بیٹھ کر تقسیم کے فارمولا دیتے ہیں سنوکشمیر نہ اُسکے باپ کا ہے نہ تمہارے باپ کا ہے کشمیر کشمیریوں کا ہے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا باغ میں دلیرانہ خطاب

چوکی سماہنی۔سرحدی گاؤں کہاولیاں بنڈالہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقامی رہائشی چوہدری محمد شبیر زخمی۔ابتدائی طبی امداد ...
29/12/2019

چوکی سماہنی۔سرحدی گاؤں کہاولیاں بنڈالہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مقامی رہائشی چوہدری محمد شبیر زخمی۔ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمی کو بھمبر ریفر کر دیا گیا۔عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ شخص کو ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

چوکی سماہنی۔مسلم لیگ ن حلقہ سماہنی کے راہنما راجہ خوشنود اعظم خان کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فا...
29/12/2019

چوکی سماہنی۔مسلم لیگ ن حلقہ سماہنی کے راہنما راجہ خوشنود اعظم خان کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد و پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

چوکی سماہنی۔۔۔جھنگڑ کڈیالہ کے رہائشی،بہادر کشمیری سپوت خورشید احمد نے سیز فائر لائن  بٹل سیکٹر میں جام شہادت نوش کر لیا۔...
27/12/2019

چوکی سماہنی۔۔۔جھنگڑ کڈیالہ کے رہائشی،بہادر کشمیری سپوت خورشید احمد نے سیز فائر لائن بٹل سیکٹر میں جام شہادت نوش کر لیا۔اناللہ وانا الیہ راجعون۔

جمعتہ المبارک ہم ہیں کشمیر ہمارا طوفان نہ رکنے پاے گااے ہند تجھے تنکوں کی طرح اڑا لے جاے گا
27/12/2019

جمعتہ المبارک

ہم ہیں کشمیر ہمارا طوفان نہ رکنے پاے گا
اے ہند تجھے تنکوں کی طرح اڑا لے جاے گا

26/12/2019

بٹل سیکٹر پاک آرمی کے چار جوان شہید

20/12/2019

زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش تھا دورانیہ کم تھا شدت 6٠4 تھی گہرائی 200 کلومیٹر بتائی جا رہی ہے

*سورج گرہن ہونے والا ہے* پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست ...
17/12/2019

*سورج گرہن ہونے والا ہے*

پاکستان کے تمام جنوبی علاقے 20 سال بعد تقریباً پورا سورج گرہن دیکھیں گے۔ آخری بار ایسا 11 اگست سن 1999 کو ہوا تھا جب شام 5:26 کراچی میں خاص طور پر #سورج مکمل گرہن ہوگیا تھا اور #شام ایک لال اندھیری رات میں تبدیل ہوگئی تھی۔ یہ سورج گرہن کراچی میں مکمل سورج گرہن تھا یعنی اس میں سورج کا 100 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔

🔘 اب پورے 20 سال بعد اس سال یعنی 26 دسمبر 2019 کی صبح 7:34 بجے سورج #چاند کے پیچھے چھپنا شروع ہوگا اور صبح 8:46 بجے سورج گرہن سب سے زیادہ ہوگا اور صبح 10:10 بجے یہ ختم ہو جائے گا، اب بات کی جائے کہ یہ سورج گرہن کہاں زیادہ دکھے گا تو یہ سورج گرہن جنوبی #پاکستان خاص طور پر ساحلی علاقوں جیسے #کراچی، #گوادر میں سب سے زیادہ ہوگا جہاں سورج کا تقریباً 80 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا اور دن کا وقت کچھ رات میں تبدیل ہو جائے گا۔ سورج گرہن پاکستان کے باقی تمام علاقوں میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

:
◾مکمل سورج گرہن یا 70 فیصد سے اوپر سورج گرہن کی وجہ سے درجہِ حرارت ایک دم کم ہو جاتا ہے۔

◾سورج گرہن کے دوران سورج کی طرف بغیر کسی فلٹر والے چشمے کے بغیر دیکھنے سے انسان ہمیشہ کے لئے اندھا ہو سکتا ہے۔ اسلئے اس دوران سورج کی طرف نہ دیکھیں۔

◾حاملہ خواتین/Pregnant Women سورج گرہن کے وقت گھر سے باہر نہ جائیں یا کھلے آسمان کے نیچے نہ جائیں! سورج کی ریڈی ایشن خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔

◾عام سن گلاسز/Sun Glasses کا استمعال سورج گرہن کے دوران سورج سے نکلنے والی ریڈی ایشن/تابکاری/Radiation سے آپکی آنکھوں کو محفوظ نہیں رکھے گا! غلطی سے بھی ایسا نہیں کریئے گا کہ سن گلاسز پہن کر سورج گرہن دیکھنے لگ جائیں۔

◾بچوں اور بوڑھوں کا گھروں میں رہنا بہتر رہے گا۔

◾سنت اور قرآن کے مطابق مسلمان سورج گرہن کے دوران اللہ پاک سے گناہوں کی توبہ کریں اور "نماز کسوف" ادا کریں، یہ وہ نماز ہوتی ہے جو ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہِ وسلم سورج گرہن کے وقت پڑھتے تھے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں، شکریہ!

بریکنگ نیوزسماہنی آزاد کشمیر پونا یونین کونسل میں ن لیگ کو بڑا جھٹکاممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی کی یونین کونسل پونا ...
15/12/2019

بریکنگ نیوز
سماہنی آزاد کشمیر
پونا یونین کونسل میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا
ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی کی یونین کونسل پونا میں دبنگ انٹری
گائیاں کنمبی کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت نمبردار چوہدری محمد طفیل نے اپنے کنبے قبیلے سمیت ممبر اسمبلی چوہدری علی شان سونی کی حمایت کا اعلان کر دیا
واضع رہے اس قبیلے کی سیاسی وابستگیاں عرصہ دراز سے مرحوم راجہ محمد رزاق صاحب سے تھیں لیکن انکی وفات کے بعد آج باقاعدہ طور پر انہوں نے علی شان سونی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا

پراہی نتھل- اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد  یاسین ،  چوہدری منشی خان سے انکے گھر پر ملاقات  کر رہے...
15/12/2019

پراہی نتھل- اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یاسین ، چوہدری منشی خان سے انکے گھر پر ملاقات کر رہے ہیں جبکہ چوہدری مجید ، چوہدری محرم داد ، مولوی بانکا، صوفی خالق اور چوہدری زولقرنین بھی موجود ہیں

15/12/2019

جس معاشرے میں وکیل قانون توڑ رہا۔ڈاکٹر جعلی دوا بیچ رہا۔استاد پڑھا نہیں رہا۔جج انصاف نہیں کر رہا۔تاجر جعل سازی اور ملاوٹ کررہا۔ ٹیکس چوری کیا جارہا ہو۔وہ معاشرہ ترقی کرے گا؟ کہاں گئے وہ جو ترقی کے دعوے دار تھے؟ کہاں گئی ان کی ترقی؟

کالچھ آزاد کشمیرلاثانی یوتھ فورس مرکزی چئیرمین حاجی راجہ اظہراقبال صاحب کالچھ گراونڈ میں عوام سے خطاب کرتے ہوے
15/12/2019

کالچھ آزاد کشمیر
لاثانی یوتھ فورس مرکزی چئیرمین حاجی راجہ اظہراقبال صاحب کالچھ گراونڈ میں عوام سے خطاب کرتے ہوے

یہ خون کسی جانور کا نہی  #کشمیریوں کا ہے اس لیے اس کی کویی قدر و قیمت نہییہ  #قربانیاں   #رایگاںنہ بھئی نہ تقسیم کشمیر ن...
15/12/2019

یہ خون کسی جانور کا نہی #کشمیریوں کا ہے اس لیے اس کی کویی قدر و قیمت نہی
یہ #قربانیاں #رایگاں
نہ بھئی نہ
تقسیم کشمیر نا منظور خود مٹ جایں گے #کشمیر نہ دیں گے

سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کا علاقہ جبی کا دورہ۔۔۔مرحوم نوجوان وسیم فضل اور محمد صدیق انصاری کے گھر فاتحہ خوانی...
14/12/2019

سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق کا علاقہ جبی کا دورہ۔۔۔مرحوم نوجوان وسیم فضل اور محمد صدیق انصاری کے گھر فاتحہ خوانی۔۔۔اس موقع پر ان کے ہمراہ چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ چوہدری محمد بشیر ماہر تعلیم چوہدری ظفر اقبال باہو محمد جاوید حاجی شاہد اقبال فراز قیوم چئیرمین پرویز اقبال چوہدری محمد اسلم چوہدری عارف کسانہ ٹھیکیڈار آفتاب مغل شاہد بشیر ابرار الحق ہاشمی چوہدری الطاف مراد اور چوہدری علی زاہد ایڈووکیٹ تھے۔۔۔

14/12/2019

راجہ فاروق حیدر خان وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیں۔ وہ آزاد جموں و کشمیر کے آخری وزیراعظم ہیں کا بیان دے کر انہوں نے پوری کشمیری قوم کا مورال ڈاؤن کیا ہے، کسی جرات مند اور بہادر لیڈر کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر بنایا جائے۔۔۔۔چیف جسٹس ریٹائرڈ آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ سربراہ جموں و کشمیر لبریشن لیگ جسٹس عبدالمجید ملک

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MZA News Samahni AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share