ضلع چنیوٹ
لوگوں کے مال مویشی پانی کی نظر دل دہلا دینے والے مناظر یا اللہ یہ بھی تیری مخلوق ہے رحم فرما اور جن کا نقصان ہوا ان کو اس سے بہتر عطا فرما۔
حمزہ شہباز نے وزیر اعلئ پنجاب کا دفتر خالی کر دیا
روس اور اسرائیل 🔥🔥
یو کرائن زیلنسکی اور ہٹلر یہودی، روس کے بیان پر ہنگامہ برپا
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف کی جانب سے یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی اور ہٹلر دونوں کو یہودی کہنے پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔
روسی وزارت خارجہ نے زیلنسکی کا موازنہ جرمن نازی آمر آڈولف ہٹلر سے کرنے پر یوکرین اور اسرائیل آگ بگولہ ہو گے۔
دونوں ممالک نے روسی وزیرخارجہ کے بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ یوکرین اور اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایسا بیان حقیقت کے برعکس، غلط اور ہتک آمیز ہے۔
واضح رہے کہ ایک سوال کے جواب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ زیلنسکی یہودی ہیں تو کیا ہوا، ہٹلر کی رگوں میں بھی یہودی خون ڈورتا ہے۔
یوکرین کا کہنا ہے کہ سرگئی لاوروف کا یہ بیان اسرائیل، یوکرین اور یہودی لوگوں کے لیے دل شکنی کا باعث ہے محسوس ہوتا ہے کہ آج کا روس دوسری قوموں سے نفرت سے بھرا ہوا ہے۔۔
یہاں تک روسی وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بھی کہا گیا یوکرائن کے اندر یہودی نازی اسرائیلی کمانڈو بھی لڑ رہے ہیں ۔۔ ۔۔
#تحریک_نظریہ_پاکستان
امریکی آفیشل جس نے دھمکی آمیز خط لکھا تھا وہ خود مان گیا ہم نے سخت محنت کی عدم اعتماد موشن کو کامیاب کرانے کی کیونکہ عمران خان روکنے کے باوجود روس گیا اور اسنے کھل کر یوکرین حملے کی مزمت نہیں ہماری بات نہیں سنتا تھا
سپریم کورٹ کو اب فوری آرٹیکل 6 کی کاروائی کا آغاز کرنا چاہیے اس سے بڑا ثبوت اور کیا ہوگا
پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ عکس بینظیر بی بی آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
آصفہ بھٹو اور بلاول بھٹو لانگ مارچ عوام کے ساتھ
Darya Khan's largest cattle market in Kahawar Kalan attracts thousands of buyers
Birmingham-famous Lady Pool Road robbery: Robbers flee after looting nine shops
لانگ مارچ اپنے عروج پر بلاول بھٹو زرداری
لوجی ہم گھنو مزے تبدیلی دے کھاد گھنسو نکلو بار
ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سید اصغر علی شاہ اپنا سالگرہ کا پروگرام چھوڑ کر ہمراہ پولیس نفری مقامی شادی ہال دی پیلس مارکی میں معروف کاروباری شخصیت سہیل راجپوت کے بھائی خرم راجپوت کے دعوت ولیمہ کے موقع پر ٹریفک کلیئر کرا رہے ہیں
دیوار مہربان کے افتتاحی تقریب کےموقع پر زیشان حیدر خطاب کرتے ہوئے
بھکر دریا روڈ برگیڈر ہسپتال کے سامنے
بائی پاس پر بندیال اور گنے سے لوڈ ٹریکڑر میں جا لگا
گنے کی ٹرالی رات سے واہاں کھڑی تھی
گرتی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔
تمہاری بوکھلاہٹ بتا رہی ہے کہ اب تمہارا ظلم مٹنے کو ہے۔
تفصیلات کے مطابق جہاں ایک طرف مکڑوال کالری کے پارٹنرز شیخ انوار صاحب و سیٹھ کریم اینڈ گروپ اپنا حصہ الگ کرنا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے وہ ہر ممکن حد تک قانون کے مطابق کام کر رہے ہیں مگر
وہیں دوسری طرف شادی خیل گروپ نے کول مائنز پر چوکیاں بنانا شروع کر دی ہیں اور
ان کا Kpk کے علاقوں سے شرپسند عناصر کو ان چوکیوں کو بطورِ ملازم بھرتی کرنے کا ارادہ ہے تاکہ جب قانون کے مطابق مکڑوال کالری کی تقسیم ہو تو یہ عناصر حکومتی رٹ کو چیلنج کرتے ہوئے شر پھیلا سکیں۔
یاد رہے کہ
مکڑوال کول ورکرز کمپنی کے مالکان شیخ انوار و سیٹھ کریم اینڈ گروپ نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ ہم کسی کے ساتھ بھی ظلم و زیادتی نہیں کریں گے۔ ہم اپنا حصہ چاہیے اور وہ ہم قانون کی پیروی کرتے ہوئے لیں گے۔
اس صورتحال میں اگر کہیں بھی کوئی نازک و سنگین حالات بنتے ہیں تو ان سب کے زمہ دار
مکڑوال کالری کے مالکان شادی خیل گروپ و مکڑوال کالری کے سینئر ملازمین و منیجرز حضرات ہوں گے
بہل یوٹیلٹی سٹور پر شام کوگھی چینی لوڈ اتاراہ گیا مگر صبح صبح ہیں گھی کے خالی ڈبے ملے گھی راتوں رات کہاں غائب کردیا گیا
ٹڈی دل کے بعد کوؤں کا عذاب کوے صارفین کو سعودیہ میں سپر مارکیٹ سے باہر نہیں آنے دے رہے ہیں گاڑی والے گاڑی کے اندر اور مارکیٹ والے مارکیٹ کے اندر.کیا یہ دنیا کے اختتام کا آغاز ہے؟
افضل خان ڈھانڈلہ ایم این اے دلیوالہ شبیر بنگلہ آمد شبیراحمدملک کا استقبال اور شاندار عشائیہ